Category: جرائم

جاپان کی لوکل خبریں
News in urdu from Japan
جاپان کی جرائیم کی خبریں

جاپانی نو آبادیاتی تسلط کے دوران جبری مشقت کا شکار بننے والے جنوبی کوریائی مزدوروں کی پہلی قانونی جیت

سئیول: جنوبی کوریائی حکومت پر جمعے کو زور دیا گیا کہ وہ جاپان کے نو آبادیاتی تسلط کے متاثرین کے لیے حمایت کا مظاہرہ کرے۔ یہ سب ایک ایسے موقع پر ہوا ہے جب ایک تاریخی عدالتی فیصلے میں کہا…

عدالت نے 1961 سے کال کوٹھڑی کے قیدی کے مقدمے کی دوبارہ سماعت کی درخواست مسترد کر دی

ٹوکیو: جمعے کو ایک عدالت نے ایک کسان کی دوبارہ سماعت کی اپیل مسترد کر دی جو 40 سال سے اپنی بیوی کے قتل کی وجہ سے کال کوٹھڑی میں سزائے موت کا منتظر ہے۔ اس کی بیوی اور تین…

نی گاتا کی سرنگ میں لاپتہ ہونے والے 4 کارکنوں کا کوئی اتا پتا نہیں

نی گاتا: پولیس نے کہا کہ پہاڑی سڑک والی ایک سرنگ میں پھنس جانے والے کارکنوں کا ایک دن بعد جمعے کو بھی کوئی پتا نشان نہیں ملا۔ اس سے قبل اس جگہ ہونے والے ایک دھماکے نے امدادی کوششوں…

میتو ابارکی کے قریبی پاکستانیوں سے تعاون کی امید کی جاتی هے، کیا اپ کرسکتے هیں

کیا اپ کرسکتے هیں تعاون؟؟ پاکستان بازار میتو ابارکی جو که چھبیس اور ستائیس مئی کو منعقد هو رها هے اس ميں کچھ تعاون کے لیے میتو کے قریب رہنے والے پاکستانیوں سے رابطہ چاهیے خاور کے فون نمبر پر…

قتل و خودکشی کے دوہرے واقعے میں عورت نے کوئلہ جلا کر تین بچوں اور اپنی جان لے لی

فوکوکا: پولیس نے بدھ کو کہا کہ فوکوکا میں ایک عورت اور اس کے تین بچے قتل و خودکشی کے دوہرے واقعے میں ہلاک ہو گئے جب ان کی لاشیں ایک کار سے دریافت ہوئیں۔ پولیس کے مطابق، بچوں کے…

اینٹی وہیلنگ لیڈر کا کہنا ہے کہ مجرمانہ حوالگی اس کی مہم کو نہیں روک پائے گی

فرینکفرٹ: بحری حیوانی زندگی سے متعلق ایکٹیوسٹ پاؤل واٹسن، جو اس وقت جرمنی میں ضمانت پر ہے جبکہ اسے کوسٹا ریکا کے حوالے کرنے کا فیصلہ زیر غور ہے، نے منگل کو قسم کھائی کہ اس کی مہم جاری رہے…

جاپانی کیمرہ مین پر جان لیوا فائرنگ کے معاملے پر تھائی لینڈ میں عدالتی تحقیقات کا آغاز

بینکاک: ایک تھائی عدالت نے پیر کو ایک جاپانی کیمرہ مین کی ہلاکت کے سلسلے میں عدالتی تحقیقات کا آغاز کیا، جو دو برس قبل بینکاک میں حزب مخالف مظاہرین، “ریڈ شرٹس” کے خلاف ہونے والے خونریز کریک ڈاؤن میں…

اے کے بی 48 کے پرستار سے تصاویر چرانے کے لیے اس کا گلہ دبانے والا یونیورسٹی طالبعلم گرفتار

ٹوکیو: پولیس نے ایک 19 سالہ یونیورسٹی طالبعلم کو گرفتار کیا ہے جس نے مبینہ طور پر اے کے بی 48 کی جانب سے ہاتھ ملانے کی ایک تقریب کے موقع پر گروپ کے ایک پرستار سے اے کے بی…

سورج گرہن کے دوران دو سالہ بچہ تیسری منزل کے اپارٹمنٹ سے گر گیا

ٹوکیو: پیر کی صبح سورج گرہن کے دوران ٹوکیو میں ایک دو سالہ بچہ تیسری منزل کے اپارٹمنٹ کی کھڑکی سے گر کر شدید زخمی ہو گیا اور اسے ہسپتال لے جانا پڑا۔ پولیس نے کہا کہ انہوں نے ایک…

‘پنک پینتھر’ چور کو ٹوکیو میں نقب زنی پر مقدمے کے لیے وطن واپس بھیج دیا گیا

ٹوکیو: جاپانی پولیس کے مطابق، چوروں کے عالمی گروہ “پنک پینتھر” کے ایک مونٹینگرن رکن کو ٹوکیو کی زیورات کی دوکان میں 3.6 ملین ڈالر کی ڈکیتی پر مقدمے کے لیے اس کے ملک واپس بھیج دیا گیا ہے۔ جون…

سی شیفرڈ کے لیڈر واٹسن کو ضمانت پر رہائی مل گئی، حوالگی کا فیصلہ ابھی زیر غور

برلن: ایک جرمن عدالت نے ماحولیاتی سمندری گروپ سی شیفرڈ کے بانی پاؤل واٹنس کو ضمانت عطاء کر دی جبکہ حکام فیصلہ کر رہے ہیں کہ اسے تحویل مجرمین کے معاہدے کے تحت کوسٹا ریکا کے حوالے کیا جائے یا…

آدمی نے بیوی کی خودکشی کے بعد ٹیپکو پر مقدمہ کر دیا

فوکوشیما: فوکوشیما صوبے میں ایک آدمی نے ٹوکیو الیکٹرک پاور کو (ٹیپکو) کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا ہے جس میں دعوی کیا گیا ہے کہ یوٹیلیٹی نے ایسے حالات پیدا کر دئیے جس سے اس کی بیوی خودکشی پر…

بچے کی بھوک سے موت کے ذمہ دار جوڑے پر مقدمے کی سماعت شروع

چیبا: چیبا کے ایک جوڑے پر پچھلے ہفتے مقدمے کی سماعت شروع ہوئی جن پر پچھلے سال اپنے چھوٹے بچے کی بھوک سے ہلاکت کا الزام ہے۔ یہ مقدمہ عام ججوں کے نظام کے تحت چلایا جا رہا ہے۔ مقدمے…

سافٹویر پائریسی سے 2011 میں 63.4 ارب ڈالر کا نقصان: تحقیق

سنگاپور: منگل کو جاری ہونے والی ایک سالانہ تحقیق سے پتا چلتا ہے کہ 2011 میں سافٹویر پائریسی سے صنعت کو 63.4 ارب ڈالر کا ریکارڈ خسارہ ہوا جبکہ ابھرتی ہوئی معیشتیں اس جرم کے مرکزی مرتکبین میں شامل ہیں۔…