کاناگاوا: پولیس نے جمعرات کو کہا کہ انہوں نے ایک 73 سالہ بوڑھے شخص کو کاناگاوا صوبے میں پارک شدہ ایک پولیس کار کو چرانے کے شبہے میں زیر حراست لیا ہے۔ پولیس کے مطابق، ماکوتو اشی کاوا کے طور…
Category: جرائم
جاپان کی لوکل خبریں
News in urdu from Japan
جاپان کی جرائیم کی خبریں
انسان ـ تحریر خالد فریدی
انسان خالد فریدی غالباً رفتہ دسمبر کی بات ہی، مجھے ایک فون کال موصول ہوئی۔ میں نے ہیلو کیا، دوسری طرف سے کہا گیا کہ خالد فریدی صاحب سے بات کرنی ہی! میں نے کہا جی میں بول رہا ہوں‘…
اے آئی جے کے صدر، 3 عہدے داروں کی دائت میں بطور حلفی گواہان طلبی
ٹوکیو: 109.2 ارب ین کے پنشن فنڈ گنوا دینے والے اسکینڈل میں ملوث کمپنی کے صدر اور تین عہدیداروں کو 13 اپریل کو دائت میں بیان حلفی کے لیے طلب کیا گیا ہے۔ اے آئی جی انویسٹمنٹ ایڈوائزرز کے صدر…
اوکی ناوا میں بظاہر خودکشی سے ہلاک ہونے والے پولیس افسر کی دریافت
ناگو: پولیس نے بدھ کو کہا کہ ناگو، اوکی ناوا کے ایک پولیس اسٹیشن میں ایک افسر کو مردہ پایا گیا۔ اطلاعات کے مطابق اس آدمی کے ساتھی اہلکاروں نے قریباً دوپہر پونے ایک بجے گولی چلنے کی آواز سنی۔…
گرل فرینڈ کے چار سالہ بچے پر حملہ کرنے کے جرم میں آدمی گرفتار
اوساکا: ایزومی، صوبہ اوساکا کی پولیس نے منگل کو کہا کہ انہوں نے ایک 41 سالہ آدمی کو اپنی گرل فرینڈ کے چار سالہ بچے کے منہ پر مبینہ طور پر گھونسہ مارنے پر حراست میں لیا ہے۔ یوشیوکی سوزوکی…
میری درازعمری کا راز
میری درازعمری کا راز تحریر : حسین خاں ۔ ٹوکیو مطلوب صاحب مجھ سے چند سال چھوٹے تھے لیکن غالباً 75 سال کی لگ بھگ عمر میں مجھ سے پہلے گذر گئے ۔ اللہ تعالیٰ نے میری مہلتِ زندگی دراز…
سڑک کنارے جھگڑے پر آدمی تیز دھار آلے سے قتل
گیفو: پولیس نے پیر کو کہا کہ وہ ایک مشتبہ کی تلاش میں ہیں جس نے گیفو میں اتوار کی صبح ایک آدمی کو تیز دھار آلے سے قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق، گھونپنے کا یہ واقعہ بظاہر اس…
سائیتاما کے اپارٹمنٹ سے آدمی کی ڈھانچہ بنی لاش برآمد
سائیتاما: پولیس نے پیر کو کہا کہ وارابی، صوبہ سائیتاما کے ایک اپارٹمنٹ سے اتوار کو ایک آدمی کی ڈھانچہ بنی لاش ملی ہے۔ پولیس کے مطابق، اپارٹمنٹ کے مالک اور عمارتی انتظامیہ کے ملازم نے اتوار کو دوپہر ڈیڑھ…
اے آئی جے پنشن اسکینڈل سے نظام پر اعتماد کو ٹھیس
ٹوکیو: ٹرکنگ کمپنی کے صدر ماسازومی آندو نے کہا کہ وہ غضب کی انتہا پر تھے جب انہوں نے دیکھا کہ 109 ارب ین کا پنشن کا روپیہ اڑا دینے والی سرمایہ کار فرم کے سربراہ نے دائت میں معافی…
70 سالہ خاتون 20 ملین ین کے بینک ٹرانسفر فراڈ میں ٹھگی گئی
پولیس نے ہفتے کو کہا کہ ٹوکیو کی ایک 70 سالہ خاتون بینک ٹرانسفر فراڈ میں ٹھگے جانے کا تازہ ترین کیس بن گئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ماشیدا کی رہائشی خاتون کو ایک آدمی نے اپنے آپ…
فوکوکا کی طرف سے گرنیڈوں پر نقد انعامات کی پیشکش
فوکوکا: صوبہ فوکوکا کسی بھی شخص کی طرف سے ہینڈ گرنیڈ دریافت کرنے کی اطلاع پر نقد انعام پیش کرنے والے پہلا صوبہ بن گیا ہے۔ صوبائی حکومت کی طرف سے متعین شدہ نئے قوانین کے تحت، کوئی بھی رضاکارانہ…
2 پراسیکیوٹروں پر مقدمے کے ثبوتوں سے چھیڑ چھاڑ کا جرم
ٹوکیو: ایک جاپانی عدالت نے جمعے کو دو سینئر وکلا کو ثبوتوں سے چھیڑ چھاڑ کرنے کے ایک مشہور مقدمے میں مجرم ٹھہرایا، جس نے ملک کی انتہائی محترم سمجھی جانے والی پراسیکیوشن سروس پر عوامی اعتماد کو ٹھیس پہنچائی…
خاتون کی زیادہ مقدار میں ڈرگ کھانے سے ہلاکت پر سابقہ اداکار ماناگو اوشیو جیل میں
ٹوکیو: بےعزت شدہ سابقہ اداکار 33 سالہ مانابو اوشیو کی 30 ماہ کی جیل کا آغاز ہو گیا ہے۔ اداکار نے اپنے ساتھ ایم ڈی ایم اے ایوارڈ لینے والی اس لڑکی کو چھوڑ دیا جس نے ڈرگ کی زیادہ…
تین قیدیوں کو پھانسی؛ جولائی 2010 کے بعد سے جاپان میں پہلی مرتبہ سزائے موت
فوروساوا نے 2002 میں یوکوہاما میں اپنے سسرالیوں کو قتل کر دیا تھا، جبکہ ماتسودا نے 2001 میں جنوبی میازاکی صوبے میں دو خواتین کو قتل کیا تھا۔ بائیں بازو کا رجحان رکھنے والی ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان کے ستمبر…
کار ٹکرانے سے سائیتاما میں ایک سالہ بچی ہلاک
سائیتاما: سائیتاما میں پیر کی رات ایک سالہ بچی ہلاک ہو گئی جسے اس سے قبل اس کے گھر کے سامنے ایک کار نے ٹکر مار دی تھی۔ پولیس کے مطابق، بچی جس کی شناخت چیسا کاواہار کے نام سے…
اسسٹنٹ پولیس انسپکٹر نے وردی آنلائن نیلامی پر لگا دی
یاماناشی: صوبائی پولیس کا کہنا ہے کہ کوفو، صوبہ یاماناشی میں ایک اسسٹنٹ پولیس انسپکٹر نے وردی انٹرنیٹ کی نیلامی کی ویب سائٹ پر نیلامی کے لیے رکھ دی۔ پولیس اہلکاروں کے مطابق 44 سالہ آدمی نے پچھلے سال وردی…
اے آئی جے کے صدر کو یقین تھا کہ وہ نقصانات کی تلافی کر دے گا
ٹوکیو: ہفتے کی رپورٹس کے مطابق، جاپانی پنشن اسکینڈل کی مرکزی کردار کمپنی کے صدر نے کہا کہ اسے یقین تھا کہ وہ ہائی رسک ہائی رٹرن والی سرمایہ کاریوں کی پالیسی جاری رکھتے ہوئے نقصانات پر قابو پا لے…
اپنے تین بچوں کے قتل پر کاگوشیما میں عورت دھر لی گئی
کاگوشیما: پولیس نے اتوار کو ایک 37 سالہ عورت کو حراست میں لیا جس نے مبینہ طور پر اپنے تین بچوں کو ہفتے کی سہ پہر کاگوشیما میں واقع اپنے گھر میں گلا دبا کر قتل کر دیا تھا۔ پولیس…
ٹوکیو: جے آر ایسٹ ٹوکیو نے جمعے کو کہا کہ ایک ٹرین ڈرائیور کع کام کے دوران موبائل فون کا استعمال کرتے ہوئے دیکھا گیا، جو کہ قوانین کی خلاف ورزی ہے۔
53 سالہ ڈرائیور کو ساگامی لائن پر ساگاساکی اور ہاشیموتو کے مابین جمعرات کو دوپہر دو بجے کے قریب ایک چار ڈبوں والی مسافر ٹرین چلاتے ہوئے موبائل استعمال کرتے دیکھا گیا۔ جے آر نے کہا کہ ایک مرد مسافر…
یاکلٹ خاتون کی طرف سے پولیس کو اطلاع، بوڑھی خاتون مردہ اور بیٹا بیڈ سے برآمد
سائیتاما: یاکلٹ ڈرنکس پہنچانے والی ایک خاتون نے جمعرات کو پولیس کو کچھ غلط ہونے کی اطلاع دی، جس کے بعد پولیس نے اروما، صوبہ سائیتاما میں ایک 75 سالہ خاتون کو مردہ حالت جبکہ اس کے ذہنی معذور 45…
اے آئی جے پر پنشن فنڈ گنوانے پر چھاپہ
ٹوکیو: جاپانی کی سیکیورٹیز کی نگران ایجنسی نے جمعے کو ٹوکیو کی ایک سرمایہ کار کمپنی کے دفترپر چھاپہ مارا جس پر 109.2 ارب ین کے پنشن فنڈ کھونے اور گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے کارکردگی بڑھا چڑھا کر…
چیبا پولیس نے عادی قاتل کی رپورٹ نظر انداز کر دی، ہوکائیدو کے ٹرپ کے مزے لوٹے
چیبا: نیشنل پولیس ایجنسی نے جمعرات کو کہا کہ چیبا کی صوبائی پولیس نے پچھلے دسمبر میں ایک جانے پہچانے عادی قاتل بارے ایک رپورٹ کو دو ہفتوں سے زائد عرصہ نظر انداز کیے رکھا اور اس کے بجائے ہوکائیدو…