Category: سائنس و ٹیکنالوجی

جاپان کی تکنیکی خبریں ، ایجادات کے متعلق

سونی نے جاپان میں پلے اسٹیشن 2 کی پیداوار بند کر دی

ٹوکیو: جاپانی الیکٹرونکس دیو سونی نے کہا کہ اس نے جاپان میں پلے اسٹیشن 2 کی پیداوار بند کر دی ہے، جس سے پلے اسٹیشن 4 کے تیاری میں ہونے کی آنلائن افواہوں میں زیادہ اضافہ ہو گیا ہے۔ 2000…

کوبے یونیورسٹی، کے این سی، ڈائناپّون سومیموتو فارما سرطان کش کمپاؤنڈ کے لیے مشترکہ تحقیق کریں گے

ٹوکیو: کوبے یونیورسٹی، کے این سی لیبارٹریز اور ڈائناپّون سومیموتو فارما کو نے ایک خصوصی عالمگیر لائسنس معاہدے کا اعلان کیا ہے جس کے ذریعے کوبے یونیورسٹی اور کے این سی کی جانب سے ایسے  امید افزا کمپاؤنڈ مشترکہ طور…

کوبو اینڈرائیڈ ایپ اب جاپان میں دستیاب

ٹوکیو: راکوتِن کی ذیلی کمپنی کوبو نے منگل کو کہا کہ اس کی مفت کوبو اینڈرائیڈ ایپ اب جاپانی مارکیٹ میں دستیاب ہے۔ یہ ایپ گاہکوں کو کوبو ای بُک اسٹور سے براہ راست خریداری اور اینڈرائیڈ اسمارٹ فون اور…

فوجتسو نے خریداروں کی حرکات کی نقل کرنے والی سیمولیشن ٹیکنالوجی تیار کر لی

کاواساکی: فوجتسو لیبارٹریز نے ایک سیمولیشن ٹیکنالوجی تیار کی ہے جو خریداری کرتے وقت گاہکوں کے رویے کی نقل کرتی ہے، جس سے اسٹوروں میں رش پڑنے کی پیچیدہ صورت ہائے احوال کو دیکھنا ممکن ہو جاتا ہے۔ یہ نئی…

محققین نے شمسی سیلوں والا کپڑا تیار کر لیا

ٹوکیو: منگل کو جاپانی محققین نے ایسا کپڑا متعارف کروایا ، جو حقیقتاً آپ کی زندگی کو روشن کر دے گا، اور کہا کہ شمسی سیلوں والا کپڑا بالآخر پہننے والوں کو دورانِ سفر اس سے توانائی حاصل کرنے میں…

راکوتن کوبو منی ای ریڈر کے لیے پیشگی آرڈر وصول کر رہا ہے

ٹوکیو: کوبو انکارپوریشن، جو راکوتن انکارپوریشن کی ذیلی کمپنی ہے، نے جمعہ کو کہا کہ کوبو منی ای ریڈر کے پیشگی آرڈر اب 6980 ین کے عوض http://kobo.rakuten.co.jp/ پر دستیاب ہیں۔ سفر کرنے والے لوگوں، نوجوانوں، اور پہلی بار برقی…

راکوتِن نے سماجی رابطے کی تحقیقی سروس لانچ کرے گا

ٹوکیو: راکوتِن ریسرچ انک، جو جاپان کی اولین تحقیقی کمپنیوں میں سے ایک ہے، 17 دسمبر سے ایک نئی مارکیٹ ریسرچ کمیونٹی (ایم آر او سی) قسم کی سروس لانچ کرے گی جو سماجی خدمات کی سروسز سوشل ریسرچ کو…

فوجتسو نے کتوں کے لیے طبی آگاہی دینے والا آلہ تیار کر لیا

ٹوکیو: پریشان ہیں کہ خاندانی کتا بہت موٹا ہو گیا ہے؟ جاپانی انفارمیشن ٹیکنالوجی دیو فوجتسو کا کہنا ہے کہ ایک نئی ہیلتھ مینجمنٹ سروس کے ذریعے اس کے پاس حل ہو سکتا ہے، جو مالکان کو پالتو جانور کے…

توشیبا نے ایٹمی آفات میں مدد کے لیے روبوٹ متعارف کروا دیا

یوکوہاما: توشیبا کارپ نے بدھ کو ایک روبوٹ متعارف کروایا جو کمپنی کے مطابق تابکاری کی انتہائی مقدار کو جھیل سکتا ہے اور ایٹمی آفات میں مدد کر سکتا ہے۔ تاہم یہ ابھی واضح نہیں ہے کہ اگر اور جب…

ایم ایچ آئی، اوبایاشی نے مشینری آپریٹروں کے لیے تابکاری بچاؤ نشست تیار کر لی

ٹوکیو: متسوبشی ہیوی انڈسٹریز لمیٹڈ اور اوبایاشی کارپوریشن نے مشترکہ طور پر تابکاری بچاؤ نشست کی ہے جو تابکاری سے آلودہ علاقوں میں صنعتی گاڑیوں کے آپریٹروں کو تابکاری کی زد میں آنے سے بچاتی ہے۔ اس نشست میں زرہ…

جاپان میں امیزون کلاؤڈ ڈرائیو کی آمد

سیاٹل: امیزون ڈاٹ کام نے جاپان میں امیزون کلاؤڈ ڈرائیو کا آغاز کر دیا ہے۔ جاپان میں گاہک اب اپنی ڈیجیٹل فائلیں باآسانی و بحفاظت امیزون کلاؤڈ میں اپلوڈ کر سکتے ہیں، اور کلاؤ ڈرائیو کی پی سی، میک یا…

ٹیوٹا آپس میں پیغام رسانی کر سکنے والی کاروں کی آزمائش کر رہا ہے

سوسونو: ٹیوٹا موٹر کارپ حال ہی میں جاپان میں تعمیر ہونے والے مرکز، جو تین بیس بال اسٹیڈیمز جتنا بڑا ہے، میں کاروں کے ایک حفاظتی نظام کی جانچ میں مصروف ہے جو گاڑیوں کو آپس میں اور جس سڑک…

اسمارٹ فون ایپ ‘سمیش میسج’ آپ کو غصہ نکالنے کا موقع دیتی ہے

ٹوکیو: کیا آپ کو کبھی شدید فرسٹریشن ہوئی ہے کہ آپ ٹیکسٹ پیغام میں اپنا غصہ نہیں نکال سکتے؟ تو پھر  سمیش میسج آپ ہی کے لیے ہے۔ اس ایپلی کیشن کے ذریعے  آپ اپنے اسمارٹ فون کو شدید غصے…

مائیکرو سافٹ اور ڈوکومو ٹیبلٹس کے لیے کارپوریٹ مارکیٹ کی نشونما کریں گے

ٹوکیو: مائیکرو سافٹ جاپان کمپنی اور این ٹی ٹی ڈوکومو نے کارپوریٹ صارفین کے لیے ونڈوز 8 ٹیبلٹ آلات اور ڈوکومو کی تیز ترین ایل ٹی ای موبائل سروس ‘ایکس آئی’ کے سلسلے میں کاروباری تعاون پر اتفاق کیا ہے۔…

انسدادِ دہشت گردی کنونشن میں چاقو مزاحم شرٹ پیش کر دی گئی

ٹوکیو: گیگازائن میگزین کی جانب سے حال ہی میں ٹوکیو میں منعقدہ خصوصی سامان کی نمائش اور انسدادِ دہشت گردی کانفرنس کا دلچسپ احوال شائع کیا گیا ہے۔ اس کنونشن میں تانی زاوا کارپوریشن کے بوتھ پر ایک سوئیٹر جیسی…

سونی کی جانب سے پلے اسٹیشن اسٹور کی تعمیر نو نے گیمز، فلموں کو اکٹھا کر دیا

لاس اینجلس: سونی کارپوریشن اپنے پلے اسٹیشن اسٹور کی تعمیر و ترتیب نو کر رہا ہے جیسا کہ وہ اپنے گیم کنسول سے لے کر ویب سے منسلک ٹی وی، بلو رے پلئیرز اور فونز، تمام کے لیے اسٹور کا…

فوجتسو نے اے یو کے لیے ایرزو ایف اسمارٹ فون متعارف کروا دیا

ٹوکیو: فوجتسو نے جمعرات کو اعلان کیا کہ اس کا نیا ایروز ایف اسمارٹ فون، جسے فوجتسو موبائل کمیونیکیشنز نے تیار کیا ہے، 2 نومبر تک جاپان میں کے ڈی ڈی آئی کارپوریشن اور اوکی ناوا سیلولر ٹیلیفون کمپنی کے…

سافٹ بینک کی جانب سے سپرنٹ نیکسٹل کی 20 ارب ڈالر کی خریداری کا اعلان

ٹوکیو: جاپانی موبائل کیرئیر سافٹ بینک نے پیر کو ایک عفریتی معاہدے کا اعلان کیا جس کے مطابق وہ امریکی سپرنٹ نیکسٹل کو قریباً 20 ارب ڈالر کے عوض خریدے گا جو کسی بھی جاپانی فرم کی سب سے بڑی…