Category: سائنس و ٹیکنالوجی

جاپان کی تکنیکی خبریں ، ایجادات کے متعلق

جاپانی، برطانوی سائنسدانوں نے اسٹیم سیل پر کام پر نوبل انعام برائے طب جیت لیا

اسٹاک ہوم: نوبل انعام کی جیوری کے مطابق، جاپان کے شینیا یاماناکا اور برطانیہ کے جان بی گورڈن نے پیر کو اسٹیم سیل پر انتہائی اہم دریافت کرنے پر نوبل انعام برائے طب حاصل کر لیا۔ اس نے کہا، اس…

دھماکہ خیز مادوں کے سراغ گر والے بورڈنگ گیٹ کی نقاب کشائی

ٹوکیو: ایک جاپانی کمپنی نے بدھ کو دھماکہ خیز مادوں کا سراغ لگانے والے دنیا کے اولین ڈیپارچر گیٹ کی نقاب کشائی کرتے ہوئے کہا کہ طیاروں کے مسافروں کو جلد ہی بورڈنگ پاس جمع کرواتے وقت بموں کے لیے…

ڈوکومو نے مکالمے اور عبارات کا موبائل ترجمہ متعارف کروا دیا

ٹوکیو: این ٹی ٹی ڈوکومو انکارپ نے منگل کو اعلان کیا کہ وہ یکم نومبر سے دنیا کی پہلی تجارتی سروس، ہاناشیتی ہونیاکو (آواز کے خودکار ترجمے کی خدمت) جاری کر رہا ہے جو جاپانی بولنے والے لوگوں اور دوسری…

ہٹاچی کی جانب سے ہمیشہ ڈیٹا ذخیرہ رکھنے والے شیشے کے ٹکڑوں کی رونمائی

ٹوکیو: جیسا کہ باب ڈائلن اور دی رولنگ اسٹونز سے ثابت ہوتا ہے کہ اچھی موسیقی لمبے عرصے تک زندہ رہتی ہے؛ اب جاپانی ہائی ٹیک دیو ہٹاچی کا کہنا ہے کہ یہ موسیقی کم از کم چند ملین سال…

توشیبا، ہنڈا سمارٹ کمیونٹی بزنس میں تعاون کریں گے

ٹوکیو: توشیبا کارپوریشن اور ہنڈا موٹر کمپنی ‘ذہین گھروں’ کے آزمائشی مظاہرے میں تعاون کریں گے، جو ہنڈو سائیتاما کے شہر میں منعقد کر رہا ہے۔ دونوں کمپنیاں مل کر آزمائشی مظاہرہ منعقد کریں گی جو توانائی کی پیداوار اور…

سام سنگ کا آئی فون 5 کو پیٹنٹ کی جنگ میں شامل کرنے کا منصوبہ

سئیول: جنوبی کوریا کے سام سنگ الیکٹرونکس نے جمعہ کو کہا کہ وہ اپیل کے نئے آئی فون 5 پیٹنٹ خلاف ورزی کیس میں شامل کرنے پر غور کر رہا ہے، جو دونوں حریف اسمارٹ فون ساز عفریتوں کی پوری…

فوجتسو نے اینڈرائڈ 4.0 ٹیبلٹ متعارف کروا دیا

ٹوکیو: فوجتسو نے منگل کو کاروباری استعمال کے لیے اسٹائلسٹک M532/EA4  اینڈرائڈ 4.0 ٹیبلٹ کے اجراء کا اعلان کیا۔ یہ ٹیبلٹ چار کور والے پروسیسر، 10.1 انچ اسکرین، 13.4 گھنٹوں کی بیٹری لائف، اور دوسری خصوصیات پر مشتمل ہے جو…

فوجتسو کا روبوٹ اعلی ترین یونیورسٹی امتحان میں بیٹھے گا

ٹوکیو: جاپانی محققین ایک روبوٹ پر کام کر رہے ہیں جس کے بارے انہیں امید ہے کہ وہ ملک کی چوٹی کی یونیورسٹی کے داخلے کے امتحانوں، جو ریاضی سے لے کر غیر ملکی زبانوں تک ہر چیز جانچتے ہیں،…

ہنڈا نے قیمتی دھاتوں کا استعمال قابل ذکر حد تک کم کرنے کے لیے نیا عمل انگیز تیار کر لیا

ٹوکیو: ہنڈا موٹر کو نے ایک نیا عمل انگیز تیار کیا ہے جو رہوڈیم کا استعمال 50 فیصد تک کم کر دیتا ہے، جو کہ ایک عمل انگیز میں استعمال ہونے والی قیمتی دھات ہے۔ ہنڈا اپنے عمل انگیز مادوں…

ایشیا کے بہترین گیمرز ایشیا ای کپ 2012 کے عالیشان فائنل مقابلوں کی تیاری میں

ٹوکیو: گیم ٹورنامنٹ پلیٹ فارم ‘سی وائے اے سی’ نے ایشیا ای اسپورٹس کپ 2012 کے عالیشان فائنل کے مصدقہ کھلاڑیوں کا اعلان کیا ہے، جو ٹوکیو گیم شو 2012،  ماکوہاری میسی، صوبہ چیبا میں 20 سے 23 ستمبر تک…

070 نمبر اگلے سال سے سیل فون کے لیے دستیاب ہو گا

ٹوکیو: وزارت امورِ داخلہ و کمیونیکیشن نے منصوبے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت پی ایچ ایس نمبر 070 اگلے سال کے آخری نصف میں ریگولر موبائل فونوں کے لیے دستیاب ہو گا۔ سینکائی شمبن کے مطابق، وزارت کے…

فوجتسو نے اسمارٹ فونز پر کاروباری استعمال کی ایپلی کیشن محفوظ انداز میں چلانے کے لیے پلیٹ فارم ٹیکنالوجی تیار کر لی

کاواساکی: فوجتسو لیبارٹریز نے پیر کو اعلان کیا کہ اس نے ایپلی کیشن چلانے کے لیے ایک پلیٹ ٹیکنالوجی تیار کی ہے جو سہولت و آسائش کی قربانی دئیے بغیر اسمارٹ فون اور دوسرے گشتی آلات پر کمپنی کی اندرونی…

دینتسو نے مقامات کے حوالے سے کھانے کی تلاش کے لیے آئی او ایس آلات کی ایپ متعارف کروا دی

ٹوکیو: اشتہاری دیو دینتسو نے آئی او ایس آلات پر مقامات کے حوالے سے کھانے کی تلاش کے لیے ایک سوشل ایپ جاری کی ہے۔ حال ہی میں اسمارٹ فون اور پی سی آلات پر ریستوران اور کھانے سے متعلق…

گوگل اور اپیل کے سربراہان پیٹنٹ معاملات پر مذاکرات میں

سان فرانسسکو: معاملے سے آگاہ ذرائع کے مطابق، گوگل انک کے سی ای او لیری پیج اور ایپل کے سی ای او ٹِم کُک حقوق دانش سے متعلق معاملات کے ایک سلسلے پر پسِ پردہ مکالمہ کر رہے ہیں، جن…

ٹوکیو کی عدالت نے سام سنگ کے خلاف ایپل کا پیٹنٹ دعوی مسترد کر دیا

ٹوکیو: ایک جاپانی عدالت نے جمعہ کو ایپل کا دعوی مسترد کر دیا کہ سام سنگ نے اس کی ٹیکنالوجی چرائی ہے، جس سے ایک امریکی جیوری کی جانب سے جنوبی کوریائی حریف کو 1 ارب ڈالر ہرجانہ ادا کرنے…

پہلا ونڈوز فون متعارف کروانے میں سام سنگ نوکیا سے بازی لے گیا

برلن/ سئیول: سام سنگ الیکٹرونکس مائیکروسافٹ کا تازہ ترین سافٹویر استعمال کرنے والے سیل فون کا اعلان کرنے والا پہلا فون ساز بن گیا، جب اس نے نوکیا کے انتہائی متوقع ورژن سے چند ہی دن قبل حیران کن اور…

ہنڈا روبوٹکس کی گھرانوں کے لیے اولین مصنوعہ

ٹوکیو: ہنڈا موٹر کو نے بالآخر گھرانوں کے لیے اپنی چہیتی روبوٹکس ٹیکنالوجی پر مشتمل اولین مصنوعہ جاری کر دی ہے جو حساسیے سے لیس ایک گھاس تراش مشین ہے۔ ‘میمو’ اگلے سال صرف یورپ میں فروخت کے لیے پیش…

مچھروں کی بھیں بھیں سے دِق؟ اسمارٹ فون ایپ کے پاس شاید آپ کے مسئلے کا حل ہو

ٹوکیو: ٹابرائیڈ، ایک جاپانی ویب سائٹ جو اینڈرائڈ سے متعلق خبروں اور معلومات کا احاطہ کرتی ہے، نے بظاہر ایک ایسی ایپ کی فیلڈ میں آزمائش کی ہے جو شاید اس مسئلے کو حل کر سکے۔ اس ایپ کے ڈویلپرز…

سستے اور زندہ دل، چینی فونوں نے ایپل کو پیچھے چھوڑ دیا

شنگھائی: اسمارٹ فون کی گرما گرم مارکیٹ چین میں، جو اس سال امریکہ سے دنیا کی سب سے بڑی منڈی ہونے کا اعزاز چھین لے گا، کم مشہور مقامی فرمیں سستے فونوں کے ساتھ سامنے آئی ہیں اور امریکی دیو…