Category: سائنس و ٹیکنالوجی

جاپان کی تکنیکی خبریں ، ایجادات کے متعلق

کاروں کو ہائیک کر نے کی ٹیکنالوجی بھی مارکیٹ میں موجود ہے ۔

نیٹ سورسز؛  انٹرنیٹ سیکورٹی کے ایک جاپانی ماہر جناب ای نو وے ہیرویوکی صاحب نے اوکی ناوا میں ہونے والے ایک سپوزیم  اس بات کا دعوی کیا ہے کہ   ایسی کاروں کو ہائیک کیا جا سکتا ہے جن میں وائی…

جاپانی حکومت کا اولمپک وزٹروں کی سہولت کے لئے ایک آہم پروجیکٹ ۔

اتیاکورا( نیٹ سورسز):توکیو کی شہری حکومت  ،سمارٹ فونز اور کمپیوٹر  کی ایک اپلیکیشن کی ڈولپمنٹ پر کام کر رہی ہے  ۔ ملٹی لینگویج ٹرانسلیٹر  ، یہ اپلی  شروع میں ایمبولینس اور فائر برگیڈ  کے عملے کے لئے جاری کی جائے…

جاپان کے ائیر پورٹس پر نئے سیکورٹی سکینرز لگائے جائیں گے ۔

ایتاکورا ( نیٹ سورسز) : جاپان کی  وزارت ٹرانسپورٹ اینڈ ٹورزم نے  بتایا ہے کہ  جاپان کے ائیرپورٹس پر  “ فل باڈی “ سکیورٹی سکینرز لگائے جائیں گے ، ان سکینرز کی تنصیب  کا  کام اکتوبر سے شروع ہو جائے…

جاپان کا مہلک ترین وائرسوں پر تحقیق کے لئے لیبارٹری کا قیام ۔

ایتاکورا (نیٹسورسز):ٹوکیو کی ایک لیبارٹری پہلی بار مہلک ترین وائرسز  پر تحقیق کے کام کر اگے بڑھانے کے لئے کام شروع کر رہی ہے ۔ منگل کے روز ترجمان نے بتایا ہے کہ اپوزیشن کی سالہاسال کی مخالفت کی  وجہ…

جاپان کی موبائل فون کمپنی “دوکومو” جی فائیو تکنیک میں دیگر کمپنیوں سے تعاون بڑھائے گی ۔

ٹوکیو ( نیٹ سورسز) :  موبائیل اور کمیونیکیشن کی تکنیک کی اگلی نسل کی تکنیک کو جی فائیو کا نام دیا گیا ہے  ۔ ڈیٹا کی ترسیل کے تیز ترین اس نظام  سے دس گیگا بائیٹ فی سیکنڈ کے حساب سے  ڈیٹا کی ترسیل ممکن…

موبائیل فون پر انٹرنیٹ کا استعمال کب اور کہاں سے شروع ہو ا؟

موبائل فون کا انٹر نیٹ کی شروعات سولہ سال پہلے جاپان سے شروع ہوئی تھیں ۔ ایپل کے آئی فون کی کی لانچ کے بعد ، موبائل فون پر انٹرنیٹ استعمال کرنے والی نئی نسل کو اور جاپان سے باہر…

توشیبا کا نیا ایس ڈی (میموری ) کارڈ

ایس ڈی کارڈ

ایس ڈی کارڈ

جاپان کی الیکٹرون کمپنی توشیبا نے ایک نیا میموری کارڈ مارکیٹ میں فروخت کے لئے پیش کیا ہے ،
جس کو اپ کے کمپیوٹر کی کارڈ سلاٹ میں  داخل کئے بغیر بھی اس میں موجود ڈیٹا دیکھا جا سکتا ہے ۔
اپ یہ کارڈ میں اینڈرایڈ سمارٹ فون کے ساتھ یہ دیکھ سکتے ہیں کہ کون سی فوٹو اس میں اور کتنی موموری سپیس میسر ہے ،۔
انیڈوراڈ فون کے لئے اپ کو ایک مفت والی ایپ ڈاون لوڈ کرنی ہو گی جس کا نام ہے میموری کارڈ ۔
یہ ایس ڈی کارڈ اکیس فروری سے جاپان کی مارکیٹ میں فروخت ہو رہا ہے ،۔
بتیس گیگا بایٹ کے اس کارڈ کی قیمت چھ سے سات ہزار ین ہے ،۔

ہوائی جہازوں میں سمارٹ فونز اور جاپان کی وزارت ٹرانسپورٹ کا فیصلہ

نیٹ سورس” طوکیو جہاز میں سمارٹ فون ٹیبلٹ اور دوسری الیکٹرونک مشینوں کے استعمال پر لگے قدغن کو جاپان نے سوموار کے روز سے ختم کر دیا ہے ۔ یورپ امریکہ اور دیگر ترقی یافتہ ممالک نے بھی اس قدغن…

ہیٹاچی نے حسِ مزاح رکھنے والا روبوٹ متعارف کروا دیا

ٹوکیو: جاپانی سائنسدانوں نے منگل کو حسِ مزاح کا حامل ایک روبوٹ متعارف کروایا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ جب اس کے لطیفے پھسپھے ثابت ہوں تو اسے پتہ لگ جاتا ہے۔ یہ ننھا سا روبوٹ EMIEW2 پہیوں پر چلتا…

اوبوکاتا کی غلطیوں پر معذرت؛ نتائج درست تھے، بیان

ٹوکیو: ڈیٹا میں جعلسازی کا الزام سہنے والی ایک نوجوان محققہ نے بدھ کو جاپانی ٹیلی وژن پر اپنی تحقیق میں “غلطیوں” پر پرنم آنکھوں سے لائیو معذرت کی۔ تاہم اس نے زور دیا کہ خلیاتِ ساق پر اس کے…

اوبوکاتا ہسپتال چھوڑ کر ڈیٹا میں جعلسازی کے دعوؤں کا مقابلہ کریں گی

ٹوکیو: ایک نوجوان خاتون محقق ان دعوؤں کا مقابلہ کرنے کی تیاری کر رہی ہیں کہ خلیاتِ ساق پر ان کی بے نظیر تحقیق میں جعلسازی کی گئی، یہ بات ان کے وکیل نے منگل کو بتائی۔ یاد رہے کہ…