ٹوکیو: اس بات کو اب کچھ ماہ گزر چکے ہیں جب جاپانی گیمرز کو پتا چلا تھا کہ ترقی یافتہ دنیا کے بڑے حصے کے برعکس وہ کرسمس پر اگلی نسل کے گیم کنسولز سے لطف اندوز نہیں ہو رہے…
Category: سائنس و ٹیکنالوجی
جاپان کی تکنیکی خبریں ، ایجادات کے متعلق
جاپان کا خلا نورد روبوٹ ، کسی اپنے کا بے چینی سے منظر !۔
ٹوکیو: دنیا کا پہلا روبوٹ خلا نورد شدت سے گفتگو کے ساتھی کا تمنائی ہے جیسا کہ وہ جاپانی خلا نورد کوئیچی واکاتا کی عالمی خلائی اسٹیشن پر آمد کا منتظر ہے۔ “مسٹر واکاتا کیا تم ابھی یہاں نہیں ہو؟…
سونی پی ایس 4 پر کثیر کھلاڑیوں والی گیمز کی ماہانہ فیس کاٹے گا
ٹوکیو: سونی کارپوریشن اس ماہ منظرِ عام پر آنے والے اپنے کنسول پلے اسٹیشن 4 (پی ایس 4) پر آنلائن کثیر کھلاڑیوں والی گیمز کھیلنے کے بدلے میں امریکہ میں 9.99 ڈالر اور یورپ میں 6.99 یورو (9.40 ڈالر) کی…
این ٹی ٹی ڈوکومو نے 16 نئے موبائل آلات متعارف کروا دئیے
ٹوکیو: این ٹی ٹی ڈوکومو نے جمعرات کو اپنی 2013 سرما/ 2014 بہار کی موبائل آلات کی اقسام متعارف کروائیں — جن میں 10 اسمارٹ فون، ایک ٹیبلٹ، دو فیچر فون، ایک فوٹو پینل اور دو موبائل فائی فائی راؤٹر…
جامعہ توکائی مسلسل تیسری بار آسٹریلوی شمسی کار دوڑ جیتنے کے لیے پُر امید
سڈنی: آسٹریلیا کے دور دراز علاقوں میں ڈاروِن سے شمسی کاروں کی 3000 کلومیٹر طویل عظیم الشان دوڑ کا آغاز ہوا، جس میں جاپان کی جامعہ توکائی 38 ٹیموں پر مشتمل مقابلے میں مسلسل تیسری مرتبہ فتح مند ہونے کے…
نائی ٹینڈو جاپانی مارکیٹ کے لیے وی کنسول کی تیاری بند کر رہا ہے
ٹوکیو: جاپانی گیم کنسول ساز نائی ٹینڈو نے بدھ کو کہا کہ وہ جاپانی مارکیٹ کے لیے اپنا وی کنسول بنانا بند کر دے گا، تاہم عالمی طور پر اس کی پیداوار جاری رکھے گا۔ وطن میں اس کنسول، جو…
ٹوکیو گیجٹ شو میں مستقبل کی ایک جھلک
چیبا: ایک کار جو اپنے آپ کو خود چلاتی ہے اور ایک چشمہ جو آپ کے پڑھتے پڑھتے (ریستوران) مینیو کا ترجمہ کر دیتا ہے، آنے والے کل کی کچھ جھلکیاں ہیں جو منگل کو ٹوکیو کے نزدیک شروع ہونے…
فوجتسو نے راکو راکو اسمارٹ فون پریمیم جاری کر دیا
ٹوکیو: فوجتسو نے پیر کو اعلان کیا کہ اس کا نیا اسمارٹ فون راکو راکو پریمیم F-09E چار اکتوبر سے جاپان میں این ٹی ٹی ڈوکومو کے ذریعے دستیاب ہو گا۔ ‘راکو راکو اسمارٹ فون پریمیم’ اسمارٹ فون کی تمام…
اپلائیڈ میٹیریلز ٹوکیو الیکٹران کو خریدے گا
ٹوکیو: چپ سازی سے متعلق سامان بنانے والا ادارہ اپلائیڈ میٹیریلز ٹوکیو الیکٹران لمیٹڈ کو خرید رہا ہے، جو سیمی کنڈکٹر، فلیٹ پینل ڈسپلےز اور شمسی پینل بنانے والا ایک حریف ادارہ ہے۔ دونوں کمپنیوں نے منگل کو کہا کہ…
سونی کا پی ایس 4 پر جوا، پچھلے سے 40 فیصد زیادہ فروخت کی امید
ٹوکیو: سونی کارپوریشن پلے اسٹیشن 4 — جس کی پیداوار اور فروخت کی لاگت زیادہ ہے — کی ابتدائی فروخت میں پچھلے گیم کنسول کے مقابلے میں 40 فیصد اضافے کی توقع کے ساتھ گویا جوا کھیل رہا ہے، جو…
گِنزا میں شائقین کی 1 کلومیٹر لمبی قطار کے ساتھ آئی فون کا اجراء
ٹوکیو: جمعے کو دو نئے ماڈلوں کے اجراء کے موقع پر ایپل کے مداحوں نے آئی فون پر ہاتھ صاف کیے، تاہم وہ چین میں آگے بڑھنے میں ناکام رہا جہاں مہنگی قیمت بارے شکایات نے مزہ کرکرا کر دیا۔…
گیمرز پلے اسٹیشن 4، ایکس باکس کا جائزہ لینے کے لیے جمع
چیبا، جاپان (اے ایف پی): گیمرز جمعرات کو ٹوکیو گیم شو میں اکٹھے ہوئے، ایک سالانہ عظیم الشان شو جو اس برس کھلاڑیوں کو پلے اسٹیشن 4 اور ایکس باکس ون کا حقیقی ذائقہ چکھنے کا موقع دے گا۔ 33…
جاپان کا 2020 تک انتہائی تیز وائرلیس ٹیکنالوجی تیار کرنے کا عزم
ٹوکیو: ایک اہلکار نے جمعے کو کہا، جاپان 2020 ٹوکیو کھیلوں سے پہلے ایک انتہائی تیز رفتار وائرلیس نظام تیار کرنے کا عزم کر رہا ہے، جو اسمارٹ فون صارفین کو تین ہائی ڈیفی نیشن فلمیں ایک سیکنڈ میں ڈاؤنلوڈ…
آئی فون کے اجراء سے ایک ہفتہ قبل جاپان میں مداحوں نے قطار میں لگنا شروع کر دیا
ٹوکیو: آئی فون کے جوش کی ایک اور لہر نے جاپان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، جہاں ایپل کے مداحوں نے بدھ کو نئے ہینڈ سیٹ کے لیے قطار میں لگنا شروع کر دیا، جس کے شیلفوں پر…
نیا نظام جو طبع شدہ مواد اور چیزوں کا حلیہ بدل دیتا ہے
ٹوکیو: واکایاما یونیورسٹی میں محققین ایک ایسا نظام تیار کر رہے ہیں جو طبع شدہ مواد کے رنگ، رنگ آمیزی (رنگوں کا تناسب جو آنکھوں کو بھلا لگے)، اور رنگوں کے تفاوت میں کمی بیشی کرتا ہے ،اور بصری معذوریوں…
ڈوکومو جلد ہی آئی فون کی فروخت شروع کرے گا، اطلاعات
ٹوکیو: جمعے کی خبروں کے مطابق، جاپان کا سب سے بڑا موبائل کیرئیر جلد ہی ایپل کے آئی فون کو فروخت شروع کرے گا، جیسا کہ چند ہی دن بعد امریکی فرم متوقع طور پر اپنے مقبول اسمارٹ فون کا…
نائی ٹینڈو نے وی یو ویڈیو گیم کنسول کی قیمت کم کر دی
سان فرانسسکو: نائی ٹینڈو نے بدھ کو اپنے وی یو ویڈیو گیم کنسول کی قیمت میں کمی کی اور ایک کم درجے کا ڈی ایس دستی گیمنگ آلہ متعارف کروایا، ایسے اقدامات جو فروخت بڑھانے کی کوششوں کا حصہ ہیں۔…
جاپان نے آخری منٹ پر سیٹلائٹ راکٹ لانچ ملتوی کر دیا
ٹوکیو: جاپان نے منگل کو اپنے ایک نئے راکٹ — جس کے بارے میں اسے امید ہے کہ ایک نیا باب ہو گا اور مصنوعی سیاروں کو خلا میں پہنچانے کا زیادہ کارگر ذریعہ ثابت ہو گا– کا لانچ ملتوی…
فوجتسو نے ہاتھ سے لکھے چینی حروف کا پہچاننے کی درست ٹیکنالوجی تیار کر لی
بیجنگ/ کاواساکی: فوجتسو ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ سنٹر لمیٹڈ اور فوجتسو لبیارٹریز لمیٹڈ نے ہاتھ سے لکھے حروف کی پہچان کے لیے انڈسٹری کی درست ترین ٹیکنالوجی تیار کی ہے جو انسانی دماغ کے طریقہ عمل کی نقل کرنے کے لیے…
سائنسدانوں نے توہوکو میں عالمی خطی تصادم گر کے لیے جگہ تجویز کر دی
ٹوکیو: جاپانی سائنسدانوں کے ایک گروہ نے کیتاکامی پہاڑ کے علاقے کو عالمی خطی تصادم گر (آئی ایل سی) کی مجوزہ جگہ کے طور پر پیش کیا ہے، جو اگلی نسل کا ایک ذراتی اسراع گر ہو گا جو طبعیات…
پلے اسٹیشن 4 کے 1 ملین سے زیادہ پیشگی آرڈر موجود ہیں، سونی
کولون، جرمنی: سونی کے ایس سی ای کمپیوٹر انٹرٹینمٹ ڈویژن کے سربراہ نے منگل کو کہا، سونی کے پاس اپنے نئے پلے اسٹیشن 4 کے لیے پوری دنیا سے 1 ملین سے زیادہ پیشگی آرڈر موجود ہیں۔ ایس سی ای…
فوجتسو نے راکو راکو 2 اسمارٹ فون متعارف کروا دیا
ٹوکیو: فوجتسو نے جمعے کو این ٹی ٹی ڈدکومو کی جانب سے اپنے نئے اسمارٹ فون راکو راکو 2 F-08E کا اجراء کیا۔ تازہ ترین 1.7 گیگا ہرٹز کواڈ کور (چار کور والے) سی پی یو اور فوجتسو کے فلیگ…