Category: نیشنل

یاماگاتا میں آتش زنی سے دادا اور پوتا پوتی جان ہار گئے

یاماگاتا: پولیس کے مطابق، ہفتے کو صبح سویرے یاماگاتا کے ایک گھر میں لگنے والی آگ کی وجہ سے بوڑھا دادا اور اس کے پوتا پوتی ہلاک ہو گئے۔ خیال ہے کہ شوئیچی ایتو کے ملکیتی گھر میں صبح اڑھائی…

ہیرانو کی سربراہی میں نئی تعمیر نو کی ایجنسی کا قیام

ٹوکیو: وزیر اعظم یوشیکو نودا نے تاتسوؤ ہیرانو کو تعمیر نو کی ایک نئی ایجنسی کا سربراہ نامزد کیا۔ مذکورہ ایجنسی کا افتتاح جمعے کو ہو گا۔ ہیرانو اس سے پہلے 11 مارچ کی آفت سے تاراج شدہ توہوکو کے…

سپریم کورٹ نے اساتذہ کو ‘کیمی گایو’ گانے پر مجبور کرنے کو آئینی قرار دے دیا

ٹوکیو: سپریم کورٹ نے 375 اساتذہ اور تعلیمی ماہرین کی جانب سے دائر کی جانے والی ایک درخواست کو مسترد کر دیا ہے، جس میں جاپانی اسکولوں میں ‘کیمی گایو’ گانے کے جبری نفاذ پر پابندی لگانے کا کہا گیا…

شمالی جاپان میں مزید برفباری، 83 ہلاکتیں، 1184 زخمی

ٹوکیو: شمالی جاپان میں ویک اینڈ کے دوران مزید برفباری ہو رہی ہے اور شدید موسم نے ملک کے بڑے حصے میں لوگوں کے لیے مصیبت پیدا کر رکھی ہے۔ فائر اینڈ ڈزاسٹر مینجمنٹ ایجنسی نے جمعے کو کہا کہ…

سپر مارکیٹ میں کار جا گھسنے سے دو بوڑھے ہلاک

ہاماماتسو: ہاماماتسو شہر، صوبہ شیزوؤکا میں بدھ کی سہ پہر ایک کار سپر مارکیٹ کے سامنے والے ستون سے جا ٹکرانے کے باعث دو عمر رسیدہ اشخاص ہلاک ہو گئے۔ یہ حادثہ والور اریتاما سپرمارکیٹ، واقع ہیگاشی وارڈ، میں قریباً…

امریکی بحریہ کی طرف سے اتسوگی کے قریب طیارے کے پرزے گرنے کے واقعے کی تحقیقات

ٹوکیو: امریکی بحریہ نے جمعرات کو کہا کہ وہ جاپان میں واقع اپنے اڈے پر اترنے والے ایک طیارے کے کئی ایک ٹکڑے، جن میں ایک 2.2 میٹر لمبا بھی تھا، گرنے کے واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔ EA-6B…

درجہ ہائے حرارت میں یکدم اضافہ؛ کچھ علاقوں میں اپریل کی سطح تک پہنچ گیا

منگل کو پورے ملک میں درجہ ہائے حرارت یکدم بڑھ گئے، جبکہ کچھ علاقوں میں ریکارڈ کیے جانے والے درجہ ہائے حرارت اپریل کے وسط میں ریکارڈ کی جانے والی قدر تک پہنچ گئے۔ یہ اضافہ جاپان کی جنوبی ساحلی…

ساپورو برفانی میلے میں برفانی مجسمہ کرنے سے ایک خاتون زخمی

ساپورو: ایک 61 سالہ خاتون برفانی مجسمہ ستون پر سے گرنے سے زخمی ہو گئیں۔ مجسمے نے منگل کی سہ پہر اسے ساپورو برفانی میلے کا دورہ کرنے کے دوران زخمی کیا۔ شہر کے چاؤ وارڈ میں واقع اودوری پارک…

حکومت نے کرنسی مارکیٹ میں “خفیہ” مداخلت کی تصدیق کر دی

جاپانی حکومت نے منگل کو کرنسی مارکیٹوں میں “خفیہ” مداخلت کا اعتراف کرنے کے بعد کہا کہ وہ ایک بار پھر کرنسی مارکیٹوں میں قدم رکھنے کے لیے تیار ہے۔ اس سے پہلے حکومت نے اکتوبر میں ایک ہی دن…

فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے ری ایکٹر نمبر 2 میں پانی کے درجہ حرارت میں اضافہ

ٹوکیو: ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی (ٹیپکو) نے پیر کو کہا کہ آفت زدہ فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے ری ایکٹرنمبر 2 پر پانی کا درجہ حرارت 27 جنوری سے پیر تک 45 ڈگری سینٹی گریڈ سے 69.2 درجے تک بڑھ…

اوکایاما کی ریفائنری میں زیر سمندر سرنگ تباہ ہونے سے پانچ لاپتہ

ٹوکیو: ہنگامی خدمات کے ادارے نے بتایا کہ غوطہ خوروں نے منگل کو جاپان کی سب سے بڑی آئل ریفائنریوں میں سے ایک کی زیر سمندر سرنگ کی تباہی کے بعد گدلے اور سیاہ پانی میں پانچ لاپتہ کارکنوں کی…

چین سے تعلق رکھنے والے ٹرینی اسٹاف کا اوناگاوا میں پھر سے آغاز

اوناگاوا، میاگی: عظیم مشرقی جاپانی زلزلے کے بعد 11 ماہ اپنے وطن میں گزارنے کے بعد چین سے تعلق رکھنے والے 15 ٹرینی واپس اوناگاوا پہنچ گئے ہیں۔ 11 مارچ کے زلزلے اور سونامی سے پہلے یہ ٹرینی قصبے کی…

ساپورو برفانی میلہ جاری

ساپورو: ساپورو برفانی میلہ پیر کو شروع ہو گیا۔ 63 ویں سالانہ میلے میں، جو 12 فروری تک جاری رہے گا، منجمد اور برف سے بنے 220 فن پارے شامل ہیں جو اودوری پارک، کمیونٹی ڈوم تسودومے کے میدانوں اور…

ٹیپکو کے نرخ بڑھانے میں مسائل درپیش

وزارت صنعت نے نئی ہدایات کی تجویز پیش کی ہے جو الیکٹرک کمپنیوں کو نرخ بڑھانے کی منظوری ملنے سے قبل مجبور کریں گی کہ وہ ملازمین کی تعداد اور اشتہارات کے اخراجات کم کریں۔ حکومتی پینل الیکٹرک کمپنیوں پر…

برفباری سے ہونے والے حادثات سے شمالی جاپان میں مزید ہلاکتیں

ہفتے کو بھی بھاری برفباری نے جانوں کا خراج لینا جاری رکھا اور برفباری سے ہونے والے حادثات سے شمالی جاپان میں تین مزید اموات کی اطلاع ملی۔ موجودہ سرما میں جاپان میں ہونے والی برفباری سے متعلق حادثات میں…

حکومت کی نظر قابل تجدید توانائی کے پلانٹس کی تعمیر کے قوانین میں نرمی پیدا کرنے پر

حکومتی ذرائع کے مطابق، حکومت ملک میں قابل تجدید توانائی کے استعمال کو فروغ دینے کے لیے شمسی توانائی کے پلانٹس اور قابل تجدید توانائی کے دوسرے مراکز کی تعمیر کے قوانین میں نرمی کرنے پر غور کر رہی ہے۔…

فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر سے مزید تابکار پانی کا رساؤ

ٹوکیو: تباہ حال فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر کو مستحکم قرار دینے کے دو ماہ سے بھی کم عرصے میں یہاں سے تابکاری پانی کے رساؤ کے واقعات مزید عام ہونے لگے ہیں۔ یہ مسئلہ ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی کو…

تابکاری خدشات کی بنا پر یوکوہاما کے اسکول کے نزدیک کا علاقہ بند

یوکوہاما: یوکوہاما کے سی یا وارڈ میں واقع ایلمنٹری اسکول کے ساتھ واقع خالی نالے کو تابکار سیزیم کی بھاری مقدار کا سراغ لگنے کے بعد داخلہ بند علاقہ قرار دے دیا گیا ہے۔ یوکوہاما حکام کے مطابق، تہہ میں…

84 سالہ بوڑھی خاتون برف میں 4 گھنٹے دبے رہنے کے باوجود زندہ رہی

یاماگاتا: پولیس نے ہفتے کو بتایا کہ موگامی، صوبہ یاماگاتا میں ایک 84 سالہ بوڑھی عورت کو اس کے پڑوسیوں نے چار گھنٹے سے بھی زیادہ برف میں دفن رہنے کے بعد ڈھونڈا۔ کیکوتو سائتو نامی اس خاتون نے پولیس…

حکام کی طرف سے والدین کو سیٹسبن سے اچھو لگنے کے متعلق انتباہ

ٹوکیو: حکام والدین کو انتباہ کر رہے ہیں کہ جمعے کے سیٹسبن میلے کے دوران بچوں کے سویابین کھانے کے سلسلے میں خاص احتیاط برتیں۔ سیٹسبن جاپان میں بہار آنے سے پہلے کے یوم کے طور پر منایا جاتا ہے۔…