ریمینی، اٹلی: منگل کو فوکوشیما صوبے کے ایک آئس کریم ساز کو ریمینی، اٹلی میں انٹرنیشنل ایگریبیشن فار آرٹیسان پروڈکشن کے 33 ویں ایڈیشن کے موقع پر انعام سے نوازا گیا۔ شینساکو کاتاہیرا نے اپنی کافی آئس کریم ڈش کی…
Category: نیشنل
اپنی طرز کے انوکھے آپریشن کے بعد بچہ ہسپتال سے فارغ
شیزوکا: ایک 8 ماہ کے بچے کو شیزوکا صوبے کے شیزوکا چلڈرن ہسپتال میں دل کے تین سیرئیس نقائص کو درست کرنے کا ایک مشکل آپریشن کرنے کے بعد ہسپتال سے فارغ کر دیا گیا۔ ہسپتال کے مطابق، کسی نومولد…
حکومت کا ہیگ کنونشن کی طرف بڑا قدم
اگست میں ٹوکیو کے شیبویا وارڈ میں لوگوں نے بینر اٹھا کر مارچ کیا اور مطالبہ کیا تھا کہ جاپان بچوں کے عالمی اغوا سے متعلق معاملات کے سلسلے میں ہیگ کنونشن میں شمولیت اختیار کرے۔ حکومت نے بچوں کے…
ٹیپکو کا صرف ایک ایٹمی بجلی گھر اس وقت چل رہا ہے
ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی نے بدھ کو 1.1 ملین کلو واٹ والا کاشیوازاکی ایٹمی بجلی گھر نمبر 5، واقع صوبہ نی گاتا، دیکھ بھال و جانچ پڑتال کے لیے بند کر دیا۔ این ٹی وی کے مطابق، ٹیپکو نے کہا…
ٹوکیو ریجن میں برف کی وجہ سے 53 زخمی
ٹوکیو: ٹوکیو فائر ڈیپارٹمنٹ نے منگل کو بتایا ہے کہ پیر کی رات نو بجے سے منگل کی صبح دس بجے تک 53 لوگوں کو برفباری سے حادثات کی وجہ سے ہسپتال لے جایا گیا۔ این ٹی وی نے فائر…
خاص مقامی کھانے نے سونامی متاثرین کا حوصلہ بڑھا دیا
صوبہ ایواتے کے قصبے اوتسوچی میں ایک مٹھائی کی دوکان دوبارہ سے کھلی ہے۔ اس دوکان کی خاص ڈش ‘سیک موناکا’ ہے جو لوبیے کے میٹھے پیسٹ کو ویفرز میں ڈال کر تیار کی جاتی ہے۔ اس بات نے مقامی…
جاپان کے پینل نے غیرملکی والدین کو بچے کی حوالگی سے انکار کی شرائط کا خاکہ بنا لیا
وزارت انصاف کی قانون ساز کونسل کے تحت چلنے والے ایک پینل نے ہیگ کنونشن کے “سول آسپکٹس آف انٹرنیشنل چائلڈ ابڈکشن” (عالمی طور پر بچوں کے اغوا یا روکنے کے سول قوانین) میں شمولیت کے لیے ایک قانون سازی…
رہائش کی جگہ تلاش کرنے والے متاثرین کے لیے تین آپشن
11 مارچ کی آفت میں اپنا گھر کھو دینے والے لوگوں کے لیے نئی جگہ رہائش کی تین بڑی صورتیں بچی ہیں۔ مالی حالات یا دوسری وجوہات کی بنا پر اپنا گھر تعمیر نہ کر سکنے والوں کو صوبائی یا…
اشینوماکی کے تعلیمی بورڈ نے سونامی میں ایلمنٹری اسکول کے طلبا کی موت کی جزوی ذمہ داری قبول کر لی
اشینوماکی میونسل تعلیمی بورڈ نے 11مارچ 2011 کو ایک اسکول کی جانچ پڑتال میں کوتاہی کی جزوی ذمہ داری قبول کی۔ یہاں 74 طلبا اور 10 اساتذہ سرکاری طور پر یا تو مارے گئے یا ابھی تک لاپتہ ہیں۔ یہ…
تابکار پسا ہوا پتھر شاید 80 عمارات کی تعمیر میں استعمال کیا گیا ہے، وزارت معیشت، تجارت و صنعت
وزارت معیشت، تجارت و صنعت نے پیر کو کہا کہ تابکار پسا ہوا پتھر فوکوشیما صوبے کی 80 کے لگ بھگ عمارات کی تعمیر میں استعمال کیا گیا ہو سکتا ہے۔ یہ اعلان اس وقت سامنے آیا ہے جب پچھلے…
ٹیپکو کو 10 سال کے لیے قومیائے جانے کا منصوبہ
جاپان کے تباہ ایٹمی بجلی گھر کے آپریٹر کو کم از کم 10 سال کے لیے موثر طور پر قومیا لیا جائے گا۔ ایک رپورٹ کے مطابق یہ ایک منصوبے کے تحت کیا جا رہا ہے، تاکہ اسے زرتلافی کی…
‘بادشاہ سے ملنے’ کے لیے آدمی نے محل کی خندق تیر کر پار کر لی
ٹوکیو: شاہی محل کے قطعات میں اتوار کی صبح گرفتار کیے جانے والے ایک جاپانی آدمی نے پولیس کو بتایا کہ وہ بادشاہ سے ملنے کے لیے تیر کر خندق پار کر کے آیا ہے۔ آدمی نے صرف زیرجامہ پہن…
پورے جاپان میں فلو کے کیس تیزی سے بڑھنے لگے؛ توکائی شدید متاثر
ٹوکیو: وزارت صحت، محنت اور ویلفیئر بچوں اور بوڑھوں پر زور دے رہی ہے کہ وہ انفلوئنزا وائرس کی وائرسیاتی وبا سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ یہ وبا اس وقت پورے جاپان میں پھیل رہی ہے۔ این…
اینڈو اسکوپ سے فوکوشیما ری ایکٹر میں تابکاری، زنگ آلود دھات اور بھاپ کا انکشاف
فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر کے سونامی زدہ ری ایکٹروں میں سے ایک کے اندر پہلی نظر ڈالنے سے پتا چلا ہے کہ اس میں 10 ماہ طویل اونچے درجہ حرارت اور نمی میں رہنے کے باعث تابکاری، بھاپ اور…
تباہ حال فوکوشیما ری ایکٹر کے اندر جھانکنے کے لیے ٹیپکو کی طرف سے اینڈو اسکوپ کا استعمال
ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی نے منگل کو کہا کہ اس نے فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر میں پگھلاؤ کا شکار ہونے والے ایک ری ایکٹر میں ایک صنعتی اینڈو اسکوپ داخل کی ہے۔ اس اینڈو اسکوپ کا مقصد تباہ حال ری…
ایٹمی بجلی گھروں کو دوبارہ چالو کرنے کا انحصار سیاسی فیصلے پر
حکومت کو اپنے ایٹمی پلانٹس کی سیفٹی پر پیش کی جانے والی رپورٹس میں سات بجلی ساز کمپنیوں نے دعوی کیا ہے کہ ان کے فرض کردہ زلزلے کی شدت سے دوگنا زلزلہ بھی آئے تو ان کے ری ایکٹر…
جاپان کچھ ایٹمی پلانٹس کو 40 سال کی حد سے زیادہ چلائے گا
حکومت نے بدھ کو کہا کہ ایٹمی بجلی گھروں پر لگائی جانے والی جاپان کی 40 سالہ حد کو 20 سال تک بڑھایا جا سکتا ہے، تاہم مستثنیات بہت کم ہی ہوں گی۔ فی الوقت جاپان میں ری ایکٹروں کے…
نقائص کی وجہ سے داخلہ ٹیسٹ دوبارہ دینے والوں کی تعداد اس بار سب سے زیادہ
نیشنل سنٹر برائے یونیوسٹی داخلہ امتحانات، ایک آزاد انتظامی ادارہ جو ان امتحانات کو دیکھتا ہے، نے اعلان کیا ہے کہ اس سال جیوگرافی، ہسٹری اور سوِکس کے ٹیسٹوں کی تقسیم میں غلطیوں نے دوبارہ ٹیسٹ دینے والے طلبا کی…
نامزد کردہ ایٹمی نگران باڈی میں ایٹمی انڈسٹری سے بھی بورڈ اراکین شامل ہیں
پتا چلا ہے کہ حساس مادوں کا فوجی مقاصد کے لیے استعمال روکنے کے لیے ایٹمی مادوں کی معائنہ کاری پر مامور نامزد کردہ حکومتی باڈی، نیوکلیئر میٹیریل کنٹرول سنٹر (این ایم سی سی ) کے آدھے سے زیادہ بورڈ…
عمارات کی تابکاری سے آلودگی میں اضافہ/ تابکار مادے فوکوشیما میں سڑک کی مرمت اور پانی کی گزرگاہ بنانے کے لیے استعمال کیے گئے تھے
فوکوشیما نمبر ایک ایٹمی بجلی گھر کے بحران کے بعد حکومت کے توسیع شدہ انخلائی علاقے کی ایک کان سے حاصل کیے جانے والے تابکار پسے ہوئے پتھر کے ٹکڑے ایک آبپاشی کے نالے اور نیہوماتسو شہر، صوبہ فوکوشیما میں…
تین اینٹی وہیلر جاپانی عملے کی جانب سے آنکڑے، بانس کے کھمبے پھینکے جانے سے زخمی
ایکٹیوسٹ گروپ سی شیپرڈ نے بدھ کو کہا ہے کہ تین اینٹی وہیلنگ مظاہرین اس وقت زخمی ہو گئے جب ٹھنڈے پانیوں میں ہونے والی ایک جھڑپ میں جاپانی عملے نے ان پر آنکڑوں والے کانٹے اور بانس کے کھمبے…
یونیورسٹیوں سے فارغ التحصیل 72 فیصد طلبا کے پاس ملازمت کی پیش کش، ریکارڈ پر دوسری بدترین شرح
منگل کو ہونے والے ایک حکومتی سروےسے انکشاف ہوا ہے کہ آئندہ مارچ میں گریجویشن کرنے والے طلبا میں سے صرف 71.9 فیصد یکم دسمبر تک ملازمتوں کی پیشکشیں حاصل کر پائے ہیں، جو کہ پچھلے سال سے 3.1 فیصد…