Category: نیشنل

سی شیفرڈ، وہیل شکاروں کا ایک دوسرے پر حملے کا الزام

سڈنی: جنگجو ماحول پسند گروپ سی شیفرڈ اور جاپانی وہیل شکاریوں نے پیر کو ایک دوسرے پر الزامات لگائے۔ ہر ایک نے کہا کہ فریقِ مخالف نے بحرِ جنوبی میں اس پر ممکنہ طور پر خطرناک حملے کی کوشش کی۔…

یو ایس جے کیوشو، اوکی ناوا میں نئے تفریحی پارک تعمیر کرے گا

اوساکا: یونیورسل اسٹوڈیوز جاپان کیوشو اور اوکی ناوا میں نئے تفریحی پارک تعمیر کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ یو ایس جے کے مطابق، کمپنی نے چند برس قبل اس منصوبے پر غور شروع کیا۔ ٹی بی ایس کے…

کاواساکی میں مسافر ٹرین پٹڑی سے اتر گئی، دو زخمی

ٹوکیو: ریلوے اہلکاروں نے کہا کہ اتوار کو علی الصبح ٹوکیو کے نزدیک ایک خالی مسافر (شہر کے اندر مسافر لے جانے والی) ٹرین پٹڑی سے اچھل کر پرے جا پڑی۔ اس سے ڈرائیور اور کنڈکٹر معمولی زخمی ہو گئے۔…

جے اے ایل ڈریم لائنر کی بیٹری 660 سیلسئس تک گرم ہو گئی

ٹوکیو: جاپانی حکومت نے جمعے کو کہا کہ ایک ڈریم لائنر جیٹ کی بیٹری کا درجہ حرارت 660 درجے سیلسئس (1220 فارن ہائٹ) تک پہنچ گیا۔ اس جیٹ طیارے سے دھواں نکلنے اور بیٹری گرم ہونے کا واقعہ پچھلے ماہ…

‘اسمارٹ فون سے جلنے’ اور دیگر خطرات کا انتباہ جاری

ٹوکیو: جاپان کے مرکز برائے صارفی امور نے اسمارٹ فون صارفین کی جانب سے شکایات کی تعداد بڑھنے کے بعد ایک عوامی انتباہ جاری کیا ہے۔ صارفین چارجنگ کرتے ہوئے اپنے فون پر بات چیت کے دوران بڑی تعداد ایسے…

اتوار کو ٹوکیو میراتھن دوڑ کے لیے پولیس کے کتے، دیگر حفاظتی اقدامات میں اضافہ

ٹوکیو: ٹوکیو پولیس اتوار کو ٹوکیو میراتھن دوڑ کے لیے حفاظتی اقدامات میں اضافہ کر رہی ہے۔ گشت، بلوہ روک اہلکار اور دیگر حفاظتی اقدامات کے ساتھ ساتھ ٹوکیو پولیس 100 کے قریب پولیس کے کتے بھی استعمال کرے گی۔…

شیمانے میں جنوبی کوریا کے ساتھ متنازعہ جزائر کے حوالے سے سالانہ ریلی کا انعقاد

ٹوکیو: جنوبی کوریا کے زیرِ کنٹرول ٹاپوؤں پر جاپانی دعوی کرنے کے لیے ہفتے کو ایک سالانہ ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ اس سے دونوں پڑوسیوں کے درمیان دیرینہ علاقائی تنازعے کو مزید ہوا ملی۔ قریباً 500 لوگ مغربی جاپان…

خصوصی بار نے ٹیبلاگ ویب سائٹ پر ان چاہی تشہیر کا مقدمہ کر دیا

ٹوکیو: جمعرات کی خبروں کے مطابق، ایک خصوصی جاپانی بار کھانے پینے کی جگہوں سے متعلق ایک ویب سائٹ پر مقدمہ کر رہا ہے۔ اس کا دعویٰ ہے کہ ویب سائٹ نے اس کا جائزہ پیش کیا جس کی وجہ…

جنوری کے دوران جاپان میں آنے والے سیاحوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

ٹوکیو: جاپان کی قومی سیاحتی تنظیم کے مطابق، جنوری کے دوران جاپان میں ریکارڈ تعداد میں سیاح آئے۔ جے این ٹی او نے خبر دی کہ 943,000 کے قریب افراد جاپان آئے۔ یہ جنوری 2013 کے مقابلے میں 41.2 فیصد…

جاپان نے جنوری میں 2.79 ٹریلین ین کا ریکارڈ تجارتی خسارہ پیش کر دیا

ٹوکیو: جمعرات کے اعدادوشمار کے مطابق، جنوری میں جاپان کا تجارتی خسارہ ایک اور ماہانہ ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔ چونکہ کبھی سرپلس رہنے والا اکاؤنٹ اب فوکوشیما کے بعد توانائی پر بڑھتی ہوئی لاگتوں کی وجہ سے خسارے میں…

جاپان کچھ ایٹمی ری ایکٹروں کے ری اسٹارٹ کا عمل تیز کرے گا

ٹوکیو: ایٹمی نگران ادارے (این آر اے) نے بدھ کو کہا کہ جاپان کچھ ایٹمی ری ایکٹروں کو دوبارہ چلانے میں عمل میں تیزی لا رہا ہے۔ اس سے تعطل دور ہونے کا امکان پیدا ہوا ہے جس کی وجہ…

ناگانو میں بوڑھی خاتون کی لاش برف میں ڈھکی پائی گئی

ناگانو: پولیس نے جمعرات کو کہا کہ اوئیدا، صوبہ ناگانو کے ایک کھیت سے ایک عمر رسیدہ خاتون کی لاش 80 سینٹی میٹر برف تلے دبی ہوئی پائی گئی۔ پولیس نے کہا کہ 83 سالہ کازوکو فوجی ساوا کو اس…

فوکوشیما پر 100 ٹن آلودہ پانی خارج ہوا، ٹیپکو

ٹوکیو: پلانٹ آپریٹر نے جمعرات کو کہا کہ فوکوشیما پر قریباً 100 ٹن انتہائی تابکار پانی کا ایک اور رساؤ دریافت ہوا ہے۔ یاد رہے کہ قبل ازیں انکشاف ہوا تھا کہ ایک تباہ حال ری ایکٹر کے اندر نو…

برفانی طوفان کے بعد مرنے والوں کی تعداد 23 ہو گئی

ٹوکیو: برف زدہ بند سڑکوں نے منگل کو ہزاروں لوگوں کے سفری ذرائع مسدود کیے رکھے۔ اور جاپان کے کئی حصے ایک ہفتے میں آئے دوسرے طوفان سے باہر نکلنے کے لیے جدوجہد کرتے نظر آئے۔ مرنے والوں کی تعداد…

بالی میں لاپتہ جاپانی غوطہ خور کی تلاش کے لیے اس کا خاوند بھی شریک ہو گیا

سیماوانگ، انڈونیشیا: پچھلے ہفتے بالی کے قریب لاپتہ ہونے والی جاپانی غوطہ خور کے خاوند نے بھی بدھ کو اپنی اہلیہ کی تلاش کے لیے امدادی کاروائی میں شرکت اختیار کر لی۔ یاد رہے کہ اس گروپ کی پانچ خواتین…

برف صاف کرنے والی مشین میں ہاتھ آ جانے پر نوجوان کا ہاتھ کاٹنا پڑ گیا

ساپّورو: منگل کو ڈاکٹروں نے ایک 18 سالہ نوجوان کا دایاں ہاتھ کلائی کے قریب سے قطع کر دیا۔ اس کا ہاتھ ساپّورو میں ایک برف صاف کرنے والی مشین میں آ گیا تھا۔ پولیس کے مطابق، یاسوآکی اوتومو، ہائی…

یامازاکی کے ڈیلیوری مین نے ڈبل روٹی برف میں پھنسے ہوئے کار والوں کو کھلا دی

ٹوکیو: پچھلے ہفتے ٹوکیو کے علاقے میں ایک بڑا برفانی طوفان آیا۔ رہائشی علاقوں میں بچے برفانی آدمی بنا کر کھیلتے رہے۔ لیکن ریجن کے ایک حصے سے دوسرے حصے میں جانا گویا جوا کھیلنے کے مترادف تھا اور داؤ…

گونما میں برف میں پھنسی کار میں آدمی ٹھٹھر کر ہلاک

گونما: پولیس نے جمعرات کو کہا ہے کہ ایک آدمی بظاہر اپنی کار میں ٹھٹھر کر ہلاک ہو گیا ہے۔ اس کی کار ویک اینڈ کے دوران صوبہ گونما میں برف میں سخت برفباری میں پھنسی رہی۔ پولیس کے مطابق،…

5 کی زندہ بازیابی کے بعد ایک جاپانی غوطہ خور بالی کے نزدیک مردہ پائی گئی؛ 1 اب بھی لاپتہ

ڈینپاسار: منگل کو انڈونیشیا کے سیاحتی جزیرے بالی کے ساحل کے قریب ایک جاپانی اسکوبا غوطہ خور خاتون کی لاش تیرتی ہوئی پائی گئی۔ یاد رہے کہ ایک دن قبل اس گروپ کی پانچ خواتین حیران کن طور پر زندہ…

عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی نے فوکوشیما پلانٹ سے آلودہ پانی کے سمندر میں محدود اخراج کی حمایت کر دی

ٹوکیو: اقوامِ متحدہ کے ایٹمی نگران ادارے نے جاپان پر زور دیا ہے کہ آلودہ پانی کو سمندر میں “محدود مقداروں میں چھوڑنے” کے انتخاب پر غور کرے۔ یہ پانی فوکوشیما پر تباہ شدہ ری ایکٹروں کو ٹھنڈا رکھنے کے…

برفانی طوفان سے 19 ہلاک؛ 6900 چھوٹی آبادیوں میں پھنس گئے

ٹوکیو: ذرائع ابلاغ اور اہلکاروں نے پیر کو کہا، جاپان بھر پر نازل ہونے والے ایک شدید برفانی طوفان میں 19 لوگ ہلاک اور 1600 سے زیادہ زخمی ہو گئے۔ شدید موسمی حالات کی وجہ سے سفری ذرائع میں بھی…