ٹوکیو: سابق پیشہ ور پہلوان سے دائت کے رکن بننے والے انتونیو انوکی نے ہفتے کو شنجوکو چوؤ پارک، ٹوکیو میں ایک عارضی سوپ کچن کھولا اور 1000 بے گھر اور بے روزگار افراد کو کھانا کھلایا۔ ٹی بی ایس…
Category: نیشنل
جاپان بھر میں تعطیلات پر باہر جانے کا سلسلہ شروع
ٹوکیو: ٹوکیو اور دیگر شہری علاقوں سے سالِ نو کی تعطیل کے موقع پر باہر جانے کا سلسلہ ہفتے کو عروج پر پہنچ گیا، جیسا کہ ٹرین اسٹیشنوں، ہوائی اڈوں اور ایکسپریس ویز پر چھٹیاں منانے والوں کا رش رہا۔…
ڈے کئیر مرکز میں کھانے پر اچھو لگنے کے بعد 1 سالہ بچہ ہلاک
ساپورو: ساپورو میں پولیس نے کہا کہ ایک سالہ بچہ جمعے کو علی الصبح ہسپتال میں مر گیا جب اسے کرسمس کی شام ایک ڈے کئیر سنٹر میں کھانے پر اچھو لگ گیا تھا۔ پولیس کے مطابق، لڑکے کی ماں…
فلو سیزن شروع ہو گیا ہے، وزارتِ صحت
ٹوکیو: وزارتِ صحت، محنت اور بہبود نے باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے کہ انفلوئنزا کا سیزن جاپان میں شروع ہو چکا ہے اور شہریوں کو خود کو تیار کر لینا چاہیئے۔ وزارت کے مطابق، 16 تا 22 دسمبر تک…
فوکوشیما کی صفائی 2017 تک ختم ہونے کی توقع ہے، حکومت
ٹوکیو: وزیرِ ماحولیات نوبوتیرو اشی ہارا نے جمعرات کو کہا کہ تباہ حال فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر کے مضافاتی علاقوں کی صفائی، پچھلی حکومت کی جانب سے مارچ 2014 کی ابتدائی ڈیڈ لائن کی بجائے، اغلباً مارچ 2017 کے…
ٹیپکو نے تشکیلِ نو کا نیا منصوبہ جمع کروا دیا
ٹوکیو: ٹوکیو الیکٹرک پاور کو (ٹیپکو) نے بدھ کو جاپانی حکومت کی پشت پناہی رکھنے والے ایک فنڈ کو تنظیمِ نو کا تازہ منصوبہ جمع کروایا جس میں تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کو منہدم کرنے کے لیے ایک…
نئے برس پر باہر جانے کا سلسلہ 28 دسمبر سے شروع ہونے کی توقع
ٹوکیو: نئے سال کی تعطیلات پر باہر جانے کا سلسلہ 28 دسمبر کو جاپان بھر میں عروج پر پہنچ جانے کی توقع ہے۔ اس برس بہت سے لوگ اپنی تعطیلات کو پیر 30 دسمبر اور منگل 31 دسمبر کی چھٹی…
چوک پر ٹرک کی ٹکر کے بعد بوڑھا جوڑا ہلاک
سائیتاما: 70 کے پیٹے میں ایک آدمی اور خاتون اس وقت ہلاک ہو گئے جب منگل کو یاشیو، صوبہ سائیتاما کی ایک گلی میں چوک پر ٹرک نے انہیں ٹکر مار دی۔ پولیس کے مطابق، یہ واقعہ ایک دو لین…
فوکوشیما پلانٹ کے ٹینکوں میں سے تابکار پانی پھر خارج ہو رہا ہے
ٹوکیو: ٹوکیو الیکٹرک پاور کو (ٹیپکو) کا کہنا ہے کہ تباہ حال فوکوشیما ڈائی اچی ایٹمی بجلی گھر پر دو مزید ذخیرہ ٹینکوں سے آلودہ پانی رستا ہوا پایا گیا ہے۔ ٹی بی ایس کے مطابق، ٹیپکو کے ایک ترجمان…
چُوگوکو الیکٹرک نے ری ایکٹر کے حفاظتی جانچ پڑتال کے ٹیسٹوں کے لیے درخواست دے دی
ٹوکیو: چوگوکو الیکٹرک پاور کو نے بدھ کو حفاظتی جانچ پڑتال کے لیے ایٹمی نگران اتھارٹی (این آر اے) کو ایک باضابطہ درخواست جمع کروائی تاکہ ماتسوئے، صوبہ شیمانے میں اپنے ایٹمی بجلی گھر پر 820,000 کلو واٹ کے نمبر…
جاپان جنوبی سوڈان میں جنوبی کوریا کو ایمونیشن سپلائی کرے گا
ٹوکیو: پیر کی اطلاعات کے مطابق، جاپان جنوبی سوڈان، جہاں شدید لڑائی چھڑ چکی ہے، میں امن فوج سے تعلق رکھنے والے جنوبی کوریائیوں کو ایمونیشن کی فراہمی کے لیے ہتھیاروں کی برآمدات پر اپنی معمول کی پابندیاں اٹھا لے…
آسٹریلیا جاپانی وہیل شکاریوں کی نگرانی کرے گا جیسا کہ تنازع منڈلا رہا ہے
سڈنی: وزیرِ ماحولیات نے اتوار کو کہا، آسٹریلیا بحر جنوبی کی فضائی نگرانی کے لیے ایک سرکاری جیٹ طیارہ بھیجے گا جیسا کہ جاپانی وہیل شکاریوں اور جنگجو ماحول دوستوں کے درمیان طاقت کا سالانہ مظاہرہ قریب آ رہا ہے۔…
نیا آتش فشانی جزیرہ جسامت میں دوگنا
ٹوکیو: جاپان کوسٹ گارڈ کا کہنا ہے کہ جاپان کے ساحل سے پرے 20 نومبر کو آتش فشانی پھٹاؤ سے نو تخلیق شدہ جزیرہ جسامت میں دو گنا ہو گیا۔ جی جی پریس کے مطابق، کوسٹ گارڈ نے کہا کہ…
ناگانو کے قصبے میں ایمبولینس اور کار میں تصادم؛ مریض تھوڑی ہی دیر بعد مر گیا
ناگانو: اتوار کو اُوئیدا، صوبہ ناگانو میں ایک شدید بیمار آدمی کو ہسپتال لے جانے والی ایمبولینس ایک چوک پر کار سے ٹکرا گئی۔ پولیس نے پیر کو کہا، آدمی جسے ہسپتال لے جایا جا رہا تھا ہسپتال پہنچنے کے…
شہنشاہ نے 80 ویں سالگرہ منائی
ٹوکیو: پیر کو ہزاروں لوگ شہنشاہ اکی ہیتو کی 80 ویں سالگرہ منانے کے لیے شاہی محل جمع ہوئے، جیسا کہ انہوں نے دنیا کی قدیم ترین بادشاہت کی قیادت کرنے کی “اکیلی” مہم میں ساتھ دینے کے لیے اپنی…
جاپان نے حسین ترین ہیراگانا حرف چن لیا
ٹوکیو: ہیراگانا صوتی حروف تہجی ہیں جو عموماً پہلا رسم الخط ہوتا ہے جو آپ (جاپانی سیکھتے وقت) سیکھتے ہیں۔ زیادہ پیچیدہ اور یاد رکھنے میں مشکل چینی حروف اور زوایہ دار کاتاکانا حروف تہجی کے مقابلے میں حلقوں سے…
ستمبر کے مسئلے کے بعد ٹوکیو ٹاور کے اونچے ترین مشاہداتی ڈیک تک جانے والی لفٹ کھل گئی
ٹوکیو: ٹوکیو ٹاور کے اوپر والے مشاہداتی ڈیک تک جانے والی لفٹ ہفتے کو پہلی مرتبہ کھلی جب ستمبر میں ایک حادثہ رونما ہو گیا تھا۔ اُس واقعے میں 12 لوگ سہ پہر کے وقت 200 میٹر کی اونچائی پر…
وزیر خارجہ کی سرد تعلقات پر چینی سفیر سے ملاقات
ٹوکیو: جاپان کے وزیرِ خارجہ اور چینی سفیر نے جمعے کو ٹوکیو میں ملاقات کی، ایک نایاب ملاقات جسے “دوستانہ” کہا جا سکتا ہے، جس میں دونوں ایشیائی دیوؤں نے سرد تعلقات بحال کرنے کی سعی کی۔ وزیرِ خارجہ فومیو…
حکومت فوکوشیما کی صفائی کے لیے مزید اخراجات برداشت کرے گی
ٹوکیو: اہلکاروں نے جمعے کو کہا،جاپانی حکومت فوکوشیما پلانٹ کے آپریٹر ٹوکیو الیکٹرک پاور کو (ٹیپکو) کو ربع صدی میں دنیا کی بدترین ایٹمی آفت کے بعد صفائی میں مدد فراہم کرنے کے لیے ٹیکس گزاروں اور دیگر ذرائع سے…
مینیو پر غلط لیبل لگانے والے 3 ہوٹل آپریٹروں کی سرزنش
ٹوکیو: صارفی امور کی ایجنسی نے مینیو میں آئٹمز کی غلط لیبلنگ پر تین بڑے ہوٹل اور ریستوران آپریٹروں کی سرزنش کی ہے۔ اکتوبر سے کھانے کی غلط لیبلنگ کے 307 کیسوں کا پردہ فاش ہو چکا ہے، جو ایجنسی…
صوبہ فوکوشیما میں 4 کاروں کے حادثے میں ماں، بیٹا ہلاک
فوکوشیما: ایک 26 سالہ خاتون اور اس کا 2 سالہ بچہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہو گئے جو انہیں جمعرات کی رات ایواکی، صوبہ فوکوشیما میں چار کاروں کے ایک حادثے میں آئے تھے۔ پولیس نے کہا،…
وہیلنگ مخالف ممالک کا دونوں اطراف کو تشدد کے خلاف انتباہ
ولنگٹن: وہیل شکار مخالف ممالک بشمول امریکہ نے جمعے کو ماحول پسندوں اور جاپانی وہیل شکاریوں کو ایسے اقدامات اٹھانے سے خبردار کیا جس سے انسانی زندگی خطرے میں پڑتی ہو جیسا کہ دور دراز کے بحر جنوبی میں ایک…