Category: نیشنل

فوکوشیما کے ساحل کے قریب 7.3 شدت کا زلزلہ؛ چھوٹے سونامیوں کا مشاہدہ

ٹوکیو: امریکی ارضیاتی سروے نے کہا، ہفتے کو علی الصبح جاپان کی مشرقی ساحلی پٹی سے 7.3 شدت کا زلزلہ ٹکرایا، جس سے چھوٹے سونامی پیدا ہوئے تاہم بظاہر کوئی نقصان نہیں ہوا۔ جاپان کی موسمیاتی ایجنسی نے کہا کہ…

3480 افراد نے مینیو فراڈ کے بعد ہانکیو ہانشن کو ری فنڈ کے لیے درخواست دے دی

اوساکا: ہانکیو ہانشِن ہونڈنگز انکارپوریشن نے جمعے کو کہا کہ اب تک 3480 لوگوں نے ری فنڈ کی درخواست کے لیے ان سے رابطہ کیا ہے، جیسا کہ کمپنی نے اس ہفتے کے اوائل میں اعلان کیا تھا کہ اس…

متنازع جزائر پر جنوبی کوریا کی فوجی مشق پر جاپان کا احتجاج

ٹوکیو/ سئیول: جاپان نے جمعے کو احتجاج ریکارڈ کروایا جب جنوبی کوریا کی فوج اور کوسٹ گارڈ نے متنازع جزائر پر “ناقابلِ قبول” فوجی مشق سر انجام دی، جو دونوں ایشیائی پڑوسیوں کے مابین کشیدگی کا تازہ ترین دور ہے۔…

ایزو شیما کے رہائشی پناہ گاہوں میں، ایک اور طوفان سر پر

ٹوکیو: جاپان میں ایک طوفان زدہ جزیرے کے رہائشی جمعے کو پناہ گاہوں میں چلے گئے، جیسا کہ ایک اور ٹائیفون –جو بحر الکاہل میں منڈلانے والے دو طوفانوں میں سے ایک ہے– بظاہر اس کے ساحل کو بغلی ٹکر…

سیاسی پناہ گزین حراستی مرکز میں گر کر مر گیا، ڈاکٹر لنچ کر رہا تھا

ٹوکیو: ایک پریشر گروپ نے جمعرات کو کہا، جاپانی امیگریشن سنٹر میں سیاسی پناہ کا متلاشی ایک شخص تیورا کر گرا اور مر گیا جبکہ مرکز کا عملہ ڈاکٹر کو بلانے میں ناکام رہا، جس کی وجہ مبینہ طور پر…

جاپان کی صارفی قیمتیں مسلسل چوتھے ماہ بلند

ٹوکیو: جمعے کو حکومتی ڈیٹا سے ظاہر ہوا کہ جاپان کی تفریطِ زر زدہ مرکزی صارفی قیمتیں توانائی کی بڑی لاگتوں کی وجہ سے سال بہ سال بنیادوں پر ستمبر میں مسلسل چوتھے ماہ بلند ہو گئیں۔ وزارتِ امورِ داخلہ…

نئے ٹائیفون سے قبل درجنوں افراد ایزو شیما سے بھاگ رہے ہیں

ٹوکیو: بدھ کو ایک طوفان زدہ جزیرے سے 50 سے زائد افراد (جن میں اکثر بوڑھے اور معذور افراد تھے) کا انخلا کروایا گیا، جہاں مٹی کے تودوں سے پچھلے ہفتے 45 ہلاک یا لاپتہ ہو گئے، جبکہ ایک اور…

یوٹیوب پر رائے عامہ کی مہم کے دوران جاپان بڑی جزیرہ جاتی جنگی مشقوں کی تیاری میں

ٹوکیو: حکومت نے جمعرات کو کہا، تباہ کار جہاز، لڑاکا طیارے اور 34000 جوان ایک بڑی فوجی مشق میں حصہ لیں گے جس کا مقصد جاپان کی دور دراز کے جزائر کے دفاع کی صلاحیت بڑھانا ہے، جیسا کہ چین…

جاپانی خوراک یونیسکو کے ‘غیر مادی ثقافتی ورثے’ کے درجے کے لیے جمع کروا دی گئی

ٹوکیو: جاپانی خوراک اور پکوان وغیرہ کو ایک جائزہ پینل نے آزمائشی طور پر منظور کیا ہے تاکہ اقوامِ متحدہ کی تعلیمی، سائنسی، اور ثقافتی تنظیم (یونیسکو) کی تسلیم کردہ قومی خوراک و پکوانوں کی بڑھتی ہوئی فہرست میں بطور…

فوکوشیما پر تابکار رساؤ اولین ترجیح ہیں: آئی اے ای اے

براٹیس لاوا: اقوامِ متحدہ کی ایٹمی نگران ایجنسی نے منگل کو کہا، 2011 کے پگھلاؤ، جو ایک نسل میں بدترین ایٹمی آفت ہے، کے بعد فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر پر تابکار پانی مسلسل سب سے بڑا چیلنج ہے۔ عالمی ایٹمی…

4 ڈالمیشن کتے گھر سے بھاگ نکلے، ساکائی میں ایک راہگیر پر حملہ

اوساکا: ساکائی، اوساکا میں منگل کو پانچ لوگ اس وقت زخمی ہو گئے جب چار ڈالمیشن کتے اس مکان، جہاں وہ رکھے گئے تھے، سے بھاگ نکلے اور انہوں نے راہگیروں کو کاٹ لیا۔ پولیس کے مطابق، اطلاعات ملی تھیں…

اجزاء کی ‘غلط تصویر’ پیش کرنے پر ہانکیو ریسٹورانٹس سے تفتیش

اوساکا: ہانکیو ہانشِن ہولڈنگز انکارپوریشن صارفی معاملات کی ایجنسی کی جانب سے تفتیش کا سامنا کر رہا ہے جب اس نے مبینہ طور پر اپنے ریستورانوں میں استعمال کیے جانے والے اجزاء کے بارے میں جھوٹ بولا۔ ایجنسی کے مطابق،…

ٹوکیو میں یاماموتے لائن پر شادی

ٹوکیو: ٹوکیو میں سے آڑھی ترچی گزرنے والی تمام ریل اور سب وے لائنوں میں سے سب سے زیادہ معروف اور انتہائی استعمال ہونے والی لائن یاماموتے ہے، جو اندرونِ ٹوکیو کے گرد چکر لگاتی ہے۔ تاہم اس ماہ یاماموتے…

کانیبو واٹننگ کریم کی شکایات کی تعداد 15000 تک پہنچ گئی

ٹوکیو: رنگ گورا کرنے والے مصنوعات ساز نے منگل کو کہا، جاپان میں 15000 سے زائد لوگوں کے چہروں پر داغ دھبے پڑ گئے ہیں جو گورا کرنے والی ایک مقبول کریم میں موجود کیمیکل کی وجہ سے پیدا ہوئے۔…

حکومت فوکوشیما ایٹمی پلانٹ کے نزدیکی قصبوں کی صفائی میں تاخیر کر رہی ہے

ٹوکیو: اہلکاروں نے پیر کو کہا، فوکوشیما کے ایٹمی بجلی گھر کے اطراف میں واقع تابکاری سے بہت زیادہ متاثر کچھ قصبات کی صفائی کا کام شیڈیول سے بہت پیچھے ہے، چنانچہ رہائشیوں کو واپسی سے قبل چند برس مزید…

سخت بارش کے دوران فوکوشیما پلانٹ پر تابکار پانی رکاوٹوں کے اوپر سے بہہ نکلا

ٹوکیو: فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر کے آپریٹر نے پیر کو کہا، پلانٹ پر انتہائی تابکار پانی رکاوٹوں کے اوپر سے بہہ نکلا، جب اس نے پلانٹ پر پڑنے والی بارش کی مقدار کا غلط اندازہ لگایا اور اسے کافی…

اوشیما میں 19 لاپتہ افراد کی تلاش جاری، ایک اور طوفان سر پر

ٹوکیو: پیر کو 19 افراد کی تلاش دوبارہ شروع کی گئی جو پچھلے ہفتے ٹائیفون سے جزیرہ ایزو شیما پر مٹی کے تودے گرنے سے لاپتہ ہو گئے تھے، جبکہ ماہرینِ موسمیات نے ایک اور “بہت سخت” طوفان سے خبردار…

ٹینک کے قریب فوکوشیما کے زیرِ زمین پانی کی تابکاری میں اضافہ

ٹوکیو: مصیبت زدہ پلانٹ آپریٹر ٹوکیو الیکٹرک پاور کو نے ہفتے کو کہا، جاپان کے تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر پر ایک ٹینک، جس سے اگست میں 300 ٹن پانی خارج ہوا تھا، کے نزدیک تابکاری کے درجے بہت…