ٹوکیو/ پرتھ: جاپان 2014 کے اواخر تک گیس اور کوئلے پر چلنے والے 14 بجلی گھر چلانے کا ارادہ رکھتا ہے، جو اسے مہنگے تیل سے منتقل ہونے میں مدد دیں گے، جیسا کہ ٹوکیو ایٹمی ری ایکٹروں کی بندش…
Category: نیشنل
اوشیما طوفانی بارشوں کی زد میں؛ ایک اور ٹائیفون آ رہا ہے
ٹوکیو: اتوار کو ایک جاپانی جزیرے، جو پہلے ہی ٹائیفون کے ہاتھوں تباہ حال ہے، سے سینکڑوں لوگ اس خوف سے اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہو گئے کہ طوفانی بارشوں سے تازہ مٹی کے تودے گریں گے۔ ٹوکیو…
2013 منافع میں ختم ہونے کی امید ہے، ٹیپکو
ٹوکیو: ٹوکیو الیکٹرک پاور کو اطلاع کے مطابق ایک تشکیلِ نو کے منصوبے پر کام کر رہی ہے جو 2011 کے بعد پہلی مرتبہ اسے اپنا مالی سال منافع میں ختم کرنے کی اجازت دے گا۔ کہا جاتا ہے کہ…
ٹوکیو یونیورسٹی کے 20 فیصد طلباء مرنا چاہتے ہیں، این پی او سروے
ٹوکیو: ٹوکیو میں اس گرما میں کروائے گئے ایک سروے کے مطابق، قریباً 20 فیصد یونیورسٹی طلباء کہتے ہیں کہ وہ مرنا پسند کریں گے۔ این پی او لائف لنک جس نے سروے کروایا کے مطابق، 122 یونیورسٹی طلباء سے…
ماؤنٹ فُوجی پر پچھلے برس کے مقابلے میں 37 دن بعد برفباری
ٹوکیو: ہفتے کو ماؤنٹ فوجی پر اس سرما کی پہلی برفانی چھتری دیکھی گئی، جو پچھلے برس کے مقابلے میں 37 دن بعد میں ہوئی ہے۔ جاپان کی موسمیاتی ایجنسی نے کہا کہ برفانی چھتری اوسط وقت سے بہت بعد…
ٹائیفون میں مرنے والوں کی تعداد 29 ہو گئی؛ مزید بھاری بارش کی پیشن گوئی
ٹوکیو: ایک جاپانی جزیرے پر بڑی مقدار میں مٹی کے تودے گرنے کا باعث بننے والے ٹائیفون سے مرنے والوں کی تعداد ہفتے کو 29 ہو گئی، جیسا کہ اہلکاروں نے رہائشیوں کو مشورہ دیا کہ مزید سخت بارشوں کے…
جاپان فوکوشیما کی سبکدوشی کے لیے غیر ملکی تجاویز مانگے گا
ٹوکیو: اہلکاروں نے جمعرات کو کہا، جاپان فوکوشیما کے تاراج شدہ ری ایکٹروں کو بہترین انداز میں سبکدوش اور بند کرنے کے طریقوں کے حوالے سے ملکی اور غیر ملکی ایٹمی باہرین اور فرموں سے تجاویز کی درخواست کرے گا۔…
ایزو شیما میئر انخلاء کا حکم جاری نہ کرنے پر شدید تنقید کی زد میں
ٹوکیو: ہلاکت خیز ٹائیفون سے تباہ ہونے والے ایک جاپانی جزیرے کے مئیر نے جمعرات کو انخلا کا حکم جاری نہ کرنے پر معافی مانگی، جیسا کہ امدادی کارکن ملبے کے پہاڑوں میں سے لاپتہ افراد کی تلاش میں مصروف…
جاپان مسٹر مسز میری ٹائم سیلف ڈیفنس فورس مقبولیت رائے شماری میں ووٹ ڈال رہا ہے
ٹوکیو: جاپان کی فوج عوام کو دعوت دے رہی ہے کہ وہ ایک آنلائن مقابلے میں اپنے پسندیدہ افسروں کو ووٹ دیں جس میں کمر تک برہنہ کسرتی بدن والے فوجیوں کی ورزش کرتے ویڈیوز بھی موجود ہیں۔ جاپان کی…
جاپانی بریک ڈانسر نے ایشیا پیسفک مقابلہ جیت لیا
فوکوؤکا: ایک جاپانی بریک ڈانسر نے کرتب اور قلابازیاں لگاتے ہوئے ملک میں منعقدہ مقابلہ جیت کر اس کھیل کے عالمی فائنل مقابلوں میں جگہ بنا لی ہے جو اگلے ماہ جنوبی کوریا میں ہوں گے۔ نوریتوشی “نوری” کیکوچی نے…
مشتبہ خودکشی کے واقعے میں 13 سالہ لڑکا ٹرین تلے آ کر ہلاک
ٹوکیو: ٹوکیو میں ایک ریلوے کراسنگ پر ٹرین سے ٹکر لگنے کے بعد ایک 13 سالہ لڑکا ہلاک ہو گیا ہے۔ پولیس کے مطابق، جونیئر ہائی اسکول کا طالبعلم اسکول کلب کی ایک سرگرمی کے بعد شام 5 بجے کے…
طاقتور ٹائیفون ہونشو کی جانب حرکت پذیر
ٹوکیو: جاپان کی موسمیاتی ایجنسی نے کہا، سیزن کا 26 واں ٹائیفون پیر کی سہ پہر آہستہ آہستہ جنوبی جاپان کی جانب بڑھ رہا تھا اور متوقع طور پر منگل اور بدھ کو ہونشو پر بھاری بارش کا سبب بنے…
اوئیتا میں آمنے سامنے ٹکر سے 2 آدمی ہلاک
اوئیتا: اُوسوکی، صوبہ اوئیتا میں اتوار کی صبح دو آدمی اس وقت ہلاک ہو گئے جب ان کی کاریں ٹکرا گئیں۔ پولیس کے مطابق، یہ حادثہ صبح 6 بجے کے ذرا ہی دیر بعد ایک ہائی وے پر رونما ہوا۔…
فوکوشیما تابکاری کا بیل کے نطفے پر کوئی اثر نہیں: مطالعہ
ٹوکیو: ایک جاپانی عالمانہ مطالعے سے پتا چلا ہے کہ فوکوشیما ایٹمی پلانٹ کے گرد انخلائی علاقے میں بے یار و مددگار چھوڑے گئے بیلوں کے خصیے اور نطفے تابکاری کی دیرینہ زد پذیری سے متاثر نہیں ہوئے تھے۔ مطالعے…
فوکوشیما کارکن شاید زیادہ تابکاری کا شکار ہوئے، اقوامِ متحدہ کا پینل
ٹیپکو: ایک جاپانی اخبار نے ہفتے کو اقوامِ متحدہ کے پینل کا حوالہ دیتے ہوئے کہا، جاپانی حکام نے شاید فوکوشیما ایٹمی پلانٹ کی آفت کے پہلے مرحلے میں کارکنوں کی تابکاری کی زد پذیری کا 20 فیصد کم تخمینہ…
انٹرنیٹ کی رسیا ماں نے اپنے شیرخوار بچے کو غلطی سے قریباً ڈبو ہی دیا
ٹوکیو: صوبہ آئچی میں ہنگامی خدمات کے کارکنوں نے 9 اکتوبر کو صبح 1 بجے کے قریب ایک بدحواس نوجوان ماں کی کال وصول کی جس کا شیر خوار بچہ نہانے کے ٹب میں قریباً ڈوب ہی گیا تھا۔ فائر…
کار مائیکرو بس کے تصادم میں 2 نوجوان ہلاک
کوماموتو: ہفتے کی صبح کوماموتو میں دو نوجوان ہلاک اور تیسرا زخمی ہو گیا جب ان کی کار ایک مائیکرو بس سے ٹکرا گئی۔ این ٹی وی نے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ روٹ نمبر 208 کیتا وارڈ میں…
ٹوکیو میں پارہ 31 درجے تک پہنچ گیا؛ اکتوبر کا بلند ترین ریکارڈ
ٹوکیو: جاپان موسمیاتی ایجنسی کے مطابق، ہفتہ کی سہ پہر 2 بجے کے قریب ٹوکیو میں درجہ حرارت 31.2 درجے تک پہنچ گیا، جو 138 سال قبل ریکارڈ شروع کرنے سے اب تک اکتوبر کا سب سے بلند ترین درجہ…
فوکوشیما کی تابکاری صفائی ناکافی ہے: گرین پیس
ٹوکیو: پریشر گروپ گرین پیس کا کہنا ہے کہ فوکوشیما کے اطراف میں علاقوں کو تابکاری سے پاک کرنے کی حکومتی کوششیں ناکافی رہی ہیں، جیسا کہ حکومت تباہ حال پلانٹ کے قریب کچھ علاقوں کے رہائشیوں کو واپسی کی…
فوکوؤکا کے ہسپتال میں آتش زنی سے 10 ہلاک؛ 5 زخمی
فوکوؤکا: جمعے کو فوکوؤکا کے ایک ہسپتال میں مریضوں کے سوتے وقت لگنے والی آگ میں 10 بوڑھے ہلاک ہو گئے جس سے پورے ملک میں حفاظتی جانچ پڑتال کے فوری حکومتی مطالبات سامنے آئے۔ پولیس نے کہا، اس آتش…
ٹوٹا ہوا ٹوائلٹ فلش، جے اے ایل کا ڈریم لائنر ماسکو واپس جانے پر مجبور ہو گیا
ٹوکیو: ہوائی کمپنی جاپان ائیر لائنز (جے اے ایل) کے مطابق، جاپان کو روانہ ہونے والے ایک 787 ڈریم لائنر طیارے کو اس وقت واپس روس لوٹنا پڑا جب طیارے پر بیت الخلاؤں کے فلش کام کرنا بند کر گئے۔…
اقوامِ متحدہ کی کانفرنس نے میناماتا پارہ معاہدہ اپنا لیا؛ آبے کا 2 ارب ڈالر امداد کا وعدہ
ٹوکیو: جمعرات کو جاپان کے بدترین صنعتی زہر آلودگی سے متاثرہ مقام کے قریب منعقدہ اقوامِ متحدہ کی ایک کانفرنس نے پارے کے کنٹرول پر معاہدہ اپنا لیا، جیسا کہ ٹوکیو نے غریب اقوام کو اس آلودگی سے نمٹنے میں…