Category: نیشنل

تمام جاپانی شہریوں کو شناختی نمبر جاری ہوں گے

ٹوکیو: جنوری 2016 سے تمام جاپانی شہریوں کو 12 ہندسوں پر مشتمل شناختی نمبر جاری ہوں گے جب دائت نے جمعے کو ایک قانون پاس کیا۔ نام نہاد “میرا نمبر” نامی بل ٹیکس اور سوشل سیکیورٹی ادائیگیوں کے طریقہ ہائے…

جاپان کے زمانہ جنگ کے چکلے غلط تھے، 91 سالہ سابق فوجی

ساگامی ہارا: جب ماسایوشی ماتسوموتو نے 1943 میں جاپانی فوج میں شمولیت اختیار کی اور انہیں بطور طبی کارکن مقبوضہ چین بھیجا گیا، تو ان کے خیال میں وہ ایشیا کو مغربی سامراج کے پنجے سے آزاد کروانے کے لیے…

توکائی مورا کی تجربہ گاہ میں 4 محقق تابکاری کی زد میں آ گئے

ٹوکیو: اہلکاروں نے ہفتے کو بتایا، اس ہفتے ایٹمی طبیعیات کی ایک تجربہ گاہ میں چار محققین حادثاتی طور پر تابکاری کی زد میں آ گئے۔ جاپان کی ایٹمی توانائی ایجنسی (جے اے ای اے) نے کہا، یہ حادثہ جمعرات…

ٹوکیو کے تعلیمی بورڈ نے جسمانی سزا کا استعمال کرنے والے اسکولوں کے نام شائع کر دئیے

ٹوکیو: تعلیمی بورڈ نے دارالحکومت میں کچھ اسکولوں کے نام جاری کیے ہیں جہاں جسمانی سزا کے استعمال کی اطلاع دی گئی تھی۔ ٹی بی ایس نے جمعہ کو اطلاع دی، بورڈ کی فہرست کے مطابق، ٹوکیو میٹروپولیٹن کے علاقے…

جنوبی کوریائی اخبار کا کہنا ہے جاپان پر ایٹم بم ‘خدائی قہر’ تھے

ٹوکیو: جاپان نے جمعرات کو ایک جنوبی کوریائی اخبار پر ایک اداریے کی اشاعت پر “قابلِ شرم” رویے کا الزام لگایا جس میں رائے دی گئی تھی کہ ہیروشیما اور ناگاساکی پر ایٹمی حملے “خدائی قہر” تھے۔ پیر کو روزنامہ…

ہسپتال کی چھاتی کے سرطان کے طاقتور علاج کی آزمائش

ٹوکیو: ایک جاپانی خاتون ماہرِ سرطان نے بدھ کو کہا کہ انہوں نے چھاتی کے سرطان کے لیے دنیا کے اولین طاقتور، جراحی سے پاک، کم مدتی تابکاری پر مشتمل علاج کی کلینیکل آزمائشیں شروع کی ہیں۔ تابکاری سے رسولیوں…

کوماموتو کے مرکزِ اطفال کے مطابق مالی سال 2012 میں اس نے 9 نومولود وصول کیے

کوماموتو: جیکےئی ہسپتال، جو بچوں کو پالنے میں پریشانی محسوس کرنے والے والدین سے نام ظاہر کیے بغیر بچے قبول کرنے کی سہولت فراہم کرتا ہے، نے اپنے مرکزِ اطفال میں چھوڑے گئے بچوں کی تعداد پر ایک رپورٹ جاری…

میاگی کے سینکڑوں رہائشی فوکوشیما کے برابر زرِ تلافی کے متلاشی

ٹوکیو: فوکوشیما صوبے کے ذرا سا باہر رہنے والے سینکڑوں لوگوں کا کہنا ہے کہ 2011 کی ایٹمی آفت کے بعد تابکاری کے اونچے درجوں کا نشانہ بننے کے باوجود انہیں مناسب زرِ تلافی سے محروم رکھا گیا ہے۔ صوبہ…

مزید نرمی کے اقدامات نہیں، بینک آف جاپان

ٹوکیو: بینک آف جاپان نے بدھ کو تازہ نرمی کے اقدامات سے ہاتھ کھینچے رکھا، اور دو روزہ پالیسی اجلاس کے بعد کہا کہ پچھلے ماہ متعارف کروائے گئے اقدامات کا تسلسل جاپان کو تفریطِ زر پر قابو پانے میں…

اکثریت ان کے تبصروں سے اختلاف کرتی ہے، بتانے والی رائے شماریوں پر ہاشیموتو کا جوابی حملہ

ٹوکیو: پیر کو جاری کردہ رائے شماریوں نے بتایا کہ جاپانی عوام کی ایک بڑی اکثریت اوساکا کے مئیر تورو ہاشیموتو سے اختلاف رکھتی ہے جنہوں نے کہا تھا کہ دوسری جنگِ عظیم کے دوران عورتوں کو جنسی تسکین مہیا…

یوکوہاما کا کہنا ہے کہ اس کے ڈے کئیر مراکز میں انتظاری فہرست پر کوئی بچے نہیں ہیں

یوکوہاما: یوکوہاما کے مئیر فومیکو ہایاشی نے اتوار کو اعلان کیا کہ شہر کے پاس اپنے 18 وارڈز کے ڈے کئیر مراکز میں انتظاری فہرستوں پر کوئی بچہ موجود نہیں ہے۔ تین برس قبل یوکوہاما –جس کی آبادی 3.7 ملین…

ولی عہد 10 تا 17 جون ہسپانیہ کا دورہ کریں گے؛ ماساکو نہیں جا رہیں

ٹوکیو: ولی عہد شہزادہ ناروہیتو 10 تا 17 جون ہسپانیہ کا دورہ کریں گے جس کی دعوت ہسپانوی حکومت نے ہسپانیہ اور جاپان کے مابین تعلقات کی 400 ویں سالگرہ کے موقع پر دی ہے۔ ٹی بی ایس کی خبر…

وزارتِ ٹرانسپورٹ بسوں، ٹرینوں میں بچوں کی ٹرالیوں کے قوانین کو یکساں کرے گی

ٹوکیو: وزارتِ اراضی، انفراسٹرکچر، ٹرانسپورٹ و سیاحت نے اعلان کیا ہے کہ وہ بسوں اور ٹرینوں پر بچوں کی ٹرالیوں کے استعمال کے لیے ایک جیسے قوانین کا سیٹ تیار کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ وزارتی اہلکاروں نے پیر کو…

جنوبی کوریائی فوجی زمانہ جنگ میں جنسی بدسلوکی کے قصوروار، ہاشیموتو

ٹوکیو: اطلاعات کے مطابق اوساکا کے مئیر نے منگل کو جاری کردہ تبصروں میں کہا، جنوبی کوریائی فوجی زمانہ جنگ میں عورتوں سے زیادتی کے قصور وار تھے، ایک ایسا بیان جو جنسی غلاموں کو فوجی ضرورت قرار دینے پر…

ایبے کا اغوا کاروں کے مسئلے پر شمالی کوریا سے مذاکرات کی تلاش جاری رکھنے کا عہد

ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے اتوار کو عہد کیا کہ شمالی کوریا کے ساتھ مذاکرات کے مواقع تلاش کیے جاتے رہیں گے تاکہ واشنگٹن اور سئیول کے ساتھ اتحاد کو خطرے میں ڈالے بغیر شمالی کوریا کے جاپانی شہریوں…

گولڈمین ساشیز جاپان کے سبز توانائی منصوبوں میں سرمایہ کاری کرے گا

ٹوکیو: امریکی سرمایہ کارانہ بینکاری کے دیو گولڈمین ساشیز نے پیر کو کہا کہ وہ جاپان کے قابلِ تجدید توانائی کے منصوبوں میں سرمایہ کاری کا آغاز کرے گا، جس کے تحت اطلاع کے مطابق اگلے پانچ برسوں میں 2.9…

حکومت بجلی کی اجارہ داریوں کے خلاف سیدھی ہو گئی

ٹوکیو: جاپان 1951 سے بجلی کی صنعت کی اصلاح کے سلسلے میں اپنا سب سے جرات مندانہ اقدام اٹھانے جا رہا ہے، جس میں وزیرِ اعظم شینزو ایبے ایک اچھی پوزیشن میں ہیں کہ وہ طاقتور علاقائی اجارہ داریوں کو…