Category: نیشنل

ٹوکیو میں 9.1 رچر سیل کے زلزلے کا الرٹ جاری ، شہر میں افراتفری کا سماں ۔

نیٹ سورسز کازو : یکم اگست کو شام 5:09 پر  ٹوکیوں میں لوگوں کے فون پر زلزلے سے اگاھ کرنے والی ، جاپان میٹرولوجیکل ایجنسی کی ایپ نے 9.1 رچر سکیل کے زلزلے کا الرٹ جاری کر دیا ،۔ فونوں…

ہیروشیما کی انتظامیہ ، پوکے مون گو سے ناخوش ۔

ایتا کورا:   ہیروشیما میں میں ایٹمی حملے کی یادگار پارک  کی انتظامیہ پوکے مون گو کی گیم سے تکلیف  میں ہے ،۔ ہیروشیما پارک  کی انتظامیہ نے نیانٹک کمپنی سے تحریری درخواست کی ہے کہ ان کے پارک میں سے…

جاپانی اکنامک کو ایکسیلیٹر دینے کے لئے وزیر اعظم کا نیا پیکج۔

نیٹسورسز ایتاکورا” وزیر اعظم جاپان ، شینزو آبے نے یہاں فوکوکا میں ایک تقریر کرتے ہوئے جاپان کی اکنامک کو متحرک کرنے کے لئے  ایک نئے مالی پیکج کا اعلان کیا ہے  ،۔ وزیر اعظم نے اٹھائیس ٹریلین ین  یعنی…

بریکنگ نیوز ، شہنشاہ معظم کا تخت سے دستبرداری کا عندیہ ۔

نیٹ سورسز کازو: جاپان کے قومی نشریاتی ادارے این ایچ کے  ، کے تجزئے کے مطابق ، جاپان کے شہنشاہ نے اپنے نزدیکی معاونین کو  عندیہ دیا ہے کہ وہ مستقبل قریب میں تخت سے دستبردار ہو جائیں گے ۔…

جاپان میں بم دھماکے کی دھمکی ، ہائی الرٹ کی کال ۔

نیٹ سورسز ایتا کورا: ٹوکیو سے محلقہ چیبا کین کے انیس شہروں کو بم دھماکے کی دھمکی  ،  انیس شہروں میں ایچیکاوا اور فونوباشی شہر شامل ہیں ،۔ پولیس کے مطابق  ، سوموار کو وصول ہونے والے ڈاکومنٹ میں لکھا…

ناریتا ائیر پورٹ پر بغیر ایمگریشن کے بڑی تعداد میں مسافر جاپان میں انٹر ۔

نیٹ سورسز کازو:  تائیوان سے جاپان آنے والی ایک فلائیٹ کے 159 مسافر  بغیر ایمگریشن ہوئے جاپان میں انٹر ہو گئے ،۔ یہ بات سوموار کے روز ونیلا ائیر  نے اناؤنس کی ہے ،۔ یہ واقعہ اتوار کے روز پیش…

ایسلم سیکر ( رفیوجی ) کو جاپان میں نو سال کام کرنے کے بعد ڈیپورٹ کردیا گیا ۔

ایسلم سیکر ( رفیوجی )   کو جاپان میں نو سال کام کرنے کے بعد ڈیپورٹ کردیا گیا ۔ ابو سیعد شیخ  بنگلہ دیش کی شہریت کا حامل ہے ۔ اس کو ایمگریشن کے حراستی سنٹر میں ایک صبح جگا کر…

اباراکی ، کینو دریا کے متاثرین کی مدد کے لئے ہزاروں مدد گار لوگوں کی جوسو شہر میں آمد

کازو نیٹ سورسز : دس ستمر کو موسلادار بارشوں کی وجہ سے  ابارکی کین میں جوسو شہر کے کینوگاوا کا بند ٹوٹ گیا تھا ، جس سے سینکڑوں گھر زیر آب گئے تھے ،۔ جاپان میں ستبر بیس سے چوبیس…

جاپان کے آئین میں فوجوں کے جاپان سے باہر مشنز میں حصہ لینے کی ترمیم

کازو نیٹ سورسز: جاپان کی سیلف ڈفینس فورسز اب جاپان سے باہر اپنے اتحادی ممالک ی فوجوں کے ساتھ ایسے مشنز میں بھی حصہ لے سکیں گی   جن میں اسلحہ استعمال کر نے کی نوبت بھی آ اسکتی ہے ۔…

جاپانی بچے کیوں خود انحصار اور پر اعتماد ہوتے ہیں ؟ آسٹریلین ٹیلی وژن ڈاکومنٹری

صرف آٹھ منٹ کی یہ ڈاکومنٹری  ، جس میں ایک جاپانی بچی کو اکیلے سکول جانے کی تیاری اور سکول جانے کی کہانی دیکھائی گئی ہے ۔
اس ویڈیو میں ایک جاپانی لڑکی اور اس کے بعد ایک اسٹریلین بچی کا  موازنہ کیا گیا ہے ۔

 

جاپا پان کے مرکزی علاقے میں موسلادار بارشیں ،دریا کا بند ٹوٹ گیا ۔

کاازو ( نیٹ سورسز) جاپان میں غیر متوقع شدید بارش کی وجہ سے ایک لاکھ سے زیادہ لوگ متاثر ، سات افراد لاپتہ  ہیں ۔ ابارکی میں  بہنے والے دریا کینو دریا کا  کنارہ ٹوٹ گیا ۔ فوج  متاثرین کو…

ہیروشیما کے میوزیم کی انٹری فیس چار گنا بڑھا دی جائے گی ۔

ایتاکورا(نیٹ سورسز) جاپان کے شہر ہیروشیما  کے میوزیم  کی انٹر فیس اگلے اپریل سے چار گنا کر دی جائے  گی ۔ ہیروشیما کے اس میوزیم میں انیس سو پنتالیس میں امریکی ایٹمی حملے متاثر اشیاء رکھی گئی ہیں ، جن…

جاپان میں سوشل سیکورٹی اور ٹیکس نمبر جاری کرنے کا قانون ۔

کازو 0 نیٹسورسز) . ذاتی معلومات کے ممکنہ افشاء اور غلط استعمال پر بڑھتے ہوئے عوامی خدشات کے باوجود، جمعرات کو دائت نے ایک قانون پاس کیا جس کے تحت 2018 سے حکومت کو تمام رہائشیوں کے بینک ڈیپازٹ کوائف تک رسائی حاصل…

جاپانی حکومت کا اولمپک وزٹروں کی سہولت کے لئے ایک آہم پروجیکٹ ۔

اتیاکورا( نیٹ سورسز):توکیو کی شہری حکومت  ،سمارٹ فونز اور کمپیوٹر  کی ایک اپلیکیشن کی ڈولپمنٹ پر کام کر رہی ہے  ۔ ملٹی لینگویج ٹرانسلیٹر  ، یہ اپلی  شروع میں ایمبولینس اور فائر برگیڈ  کے عملے کے لئے جاری کی جائے…

ماتسموتو کیسل ناگانو جاپان

ماتسموتو کیسل 16ویں صدی میں تعمیر کیا گیا ،۔ ناگانو کین جاپان میں واقع یہ کیسل ٹکیو سے کوئی 220 کلومیٹر  کے فاصلے پر واقع ہے ۔ جاپان کے ثقافتی ورثے میں شامل یہ کیسل  جاپان کے پہلے پانچ خوبصورت…

جاپان میں امریکی بحریہ کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباھ

کازو(نیٹسورسز) بد کے روز اوکی ناوا میں  ایک امریکی ہیلی کاپٹر بحری جہاز پر لینڈنگ کرتے ہوئے گر کا تباھ ہو گیا ، جس میں سات افراد زخمی ہو گئے ۔ ایچ سکسٹی نامی یہ ہیلی کاپٹر  یو ایس این…