Category: نیشنل

قتل کے مقدمے سے پیدا شدہ ذہنی تناؤ پر خاتون عام جج حکومت پر کیس کرے گی

ٹوکیو: منگل کی اطلاعات کے مطابق، ایک خاتون ذہنی دباؤ پر جاپانی حکومت پر مقدمہ کر رہی ہے جو اس کے مطابق اسے اُس وقت تصاویر دیکھ کر سہنا پڑی جب وہ ایک وحشیانہ قتل کے مقدمے میں جیوری کے…

ہفنگٹن پوسٹ نے جاپانی ایڈیشن جاری کر دیا

ٹوکیو: امریکی خبری ویب سائٹ ہفنگٹن پوسٹ نے منگل کو اپنا جاپانی ایڈیشن جاری کیا، جو ایشیا میں کمپنی کی پہلی ویب سائٹ ہے، اور وہ میڈیا منظر نامے کو جھنجھوڑنے اور قارئین کے ساتھ گفتگو تخلیق کرنے کی امید…

ایباراکی، توچیگی میں ہلاکت خیز ٹورنیڈوز کی پہلی برسی

ایباراکی: ایباراکی اور توچیگی صوبوں میں شہروں، جو پچھلے برس ہلاکت خیز ٹورنیڈوز کا نشانہ بنے تھے، کے رہائشیوں نے پیر کو آفت کی پہلی برسی منائی جس میں ایک ہلاک، 52 زخمی اور 2400 سے زائد عمارات کو نقصان…

جاپانی فاسٹ فوڈ میں ممکنہ طور پر متاثرہ چینی پولٹری گوشت کے استعمال کی رپورٹ پر خدشات ابھر آئے

ٹوکیو: ہفتہ وار جاپانی جریدے شوکان بونشو کے خصوصی شمارے میں شائع ہونے والے ایک مضمون سے عندیہ ملتا ہے کہ چین سے آنے والا ممکنہ طور پر بیماری زدہ چکن شاید جاپانی فاسٹ فوڈ میں (استعمال کے لیے) اپنا…

مقتول جاپانی صحافی کے لیے ورلڈ پریس فریڈم ہیرو کا ایوارڈ

ویانا: عالمی پریس انسٹیٹیوٹ نے اعلان کیا ہے کہ جاپانی صحافی میکا یامامتو، جو پچھلے برس شام میں ماری گئی تھی، کو 2013 کا عالمی پریس ہیرو کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔ 45 سالہ یاماموتو یہ ایوارڈ وصول کرنے والی…

ماتسوئی، ناگاشیما نے ایبے سے پیپلز آنر ایوارڈ وصول کیا

ٹوکیو: نیو یارک یانکیز کے سابق کھلاڑی ہیدیکی ماتسوئی اور ان کے سابق مینجر نے یومیوری جائنٹس کے شیگیو ناگاشیما کے ہمراہ ٹوکیو ڈوم میں اتوار کو منعقدہ ریٹائرمنٹ تقریب کے موقع پر وزیرِ اعظم شینزو ایبے سے پیپلز آنر…

گوروناوی نے جاپانی کھانوں کی ثقافت بارے فہم بڑھانے کے لیے انگریزی ویب سائٹ جاری کر دی

ٹوکیو: جاپان کی نمبر ایک ریستوران تلاشنے کی سائٹ گوروناوی کے آپریٹر گوروناوی انکارپوریشن نے جاپان ٹرینڈ رینکنگ جاری کی ہے، جو جاپانی کھانوں کی ثقافت بارے فہم بڑھانے کے لیے تخلیق کی گئی ایک انگریزی ویب سائٹ ہے جو…

ناگانو کی جھیل میں تیرتے ہوئے 2 طلباء ڈوب گئے

ناگانو: پولیس نے ہفتے کو کہا، جھیل نوجییری، صوبہ ناگانو میں یونیورسٹی کے دو طلباء تیرتے ہوئے ڈوب گئے۔ پولیس کے مطابق، جمعہ کو شام 5 بجے  ایک شخص کی جانب سے ہنگامی کال وصول کی گئی جس میں دعوی…

ٹوکیو میں مظاہرین کی آئین میں تبدیلی کو ‘نا’

ٹوکیو: سینکڑوں جاپانی، نوجوان اور بوڑھے، جمعہ کو وزیرِ اعظم شینزو ایبے کی جانب سے ملک کے عدم تشدد کے حامی آئین میں ترمیم اور سول آزادیوں پر قدغن لگانے کے لیے حکومت کو زیادہ اختیار دینے کے مطالبات کے…

کوبے ایکیوریم میں نئی جاری کردہ سارڈین مچھلیاں 2 دن بعد غائب ہو گئیں

کوبے: بہت سے لوگ شاید حیران ہوتے ہوں کہ ایکیوریم میں غذائی زنجیر کے مختلف درجے کیسے پر امن بقائے باہمی سے زندگی گزارتے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ہر روز کارکن اپنی پوری کوشش کرتے ہیں کہ…

ہوکائیدو میں برفباری، پورے جاپان میں ٹھنڈا موسمِ بہار جاری

ٹوکیو: بے موسمی کم درجہ حرارت جاپان کے موسمِ بہار کو ٹھنڈا رکھے ہوئے ہیں، جس کا نتیجہ ملک کے شمال مشرق میں برفباری کی صورت میں نکلا۔ جاپان کی موسمیاتی ایجنسی نے جمعہ کو کہا، ہوکائیدو میں اس برس…

جاپان ائیر لائن کی جانب سے تبدیل شدہ ڈریم لائنر کی آزمائشی پروازیں

ٹوکیو: جاپان ائیر لائنز نے پوری دنیا میں طیارے کی گراؤنڈنگ کے بعد جمعرات کو پہلی مرتبہ بوئنگ 787 ڈریم لائنر طیارے کی اپنی پہلی آزمائشی پرواز منعقد کی، جیسا کہ وہ جون میں تجارتی پروازیں بحال کرنے پر نظر…

آزمائشی آپریشن کے دوران مونجو ری ایکٹر سے سیاہ دھواں

ٹوکیو: خبر آئی ہے کہ جاپان کے فاسٹ بریڈر ری ایکٹر پلانٹ مونجو پر انجینئروں نے پلانٹ کی ہنگامی بجلی کی آزمائش کرتے ہوئے ایک غلطی کر ڈالی، جس کا نتیجہ بعد میں سیاہ دھوئیں اور پلانٹ کا فائر الارم…

فُوجی عالمی ثقافتی ورثے کا درجہ حاصل کرے گا؛ کاماکورا رہ گیا

ٹوکیو: اہلکاروں نے بدھ کو بتایا کہ ماؤنٹ فُوجی کو یونیسکو کی عالمی ورثے کی جگہوں کی فہرست میں شامل کر دیا جائے گا جب اقوامِ متحدہ کے ثقافتی ادارے کے ایک اثر و رسوخ والے مشیر پینل نے اس…

مزید اوسپرے طیارے جاپان کو آ رہے ہیں

واشنگٹن: اختلاف کے باوجود امریکہ ایم وی 22 اوسپرے طیاروں کا دوسرا اسکواڈرن اوکی ناوا میں تعینات کرے گا؛ یہ بات اہلکاروں نے پیر کو بتائی۔ طیارے کی سیفٹی پر مسلسل مقامی پریشانی اور آبادی کے احتجاجوں کے دوران سیکرٹری…