ٹوکیو: کابینہ نے جمعہ کو ایک نئے بل کی منظوری دی جس کا مقصد خطرناک ڈرائیونگ پر سزائیں سخت تر کرنا ہے۔ یہ بل، جسے وزارتِ انصاف نے تیار کیا ہے، خطرناک ڈرائیونگ سے موت کی وجہ بننے پر زیادہ…
Category: نیشنل
جاپان شمالی کوریا کے میزائل داغنے کی حالت کی تصدیق کی کوشش میں
ٹوکیو: مختلف جاپانی میڈیا اداروں نے جمعرات کو خبر دی کہ دفاعی اہلکار تصدیق کر رہے ہیں کہ آیا شمالی کوریا کے کم از کم ایک موبائل لانچر نے اپنے پیڈ کو داغنے کی حالت میں کر لیا ہے یا…
پانی، چوہے، تعطل فوکوشیما پلانٹ کی مشکلات میں تازہ اضافے
ٹوکیو: ایک چوہا عارضی سوئچ بورڈ پر شارٹ سرکٹ کر کے بجلی کی بندش کا سبب بن جاتا ہے۔ جب کارکن چوہا روک جال نصب کر رہے ہوتے ہیں تو ایک اور بندش رونما ہو جاتی ہے۔ دیو قامت زیرِ…
سونامی سے بہہ جانیوالی کشتی پر مچھلی کا صحیح سلامت جاپان تا امریکہ 8000 کلومیٹر سفر
ٹوکیو: فطرت کی مضبوطی اور تنوّع کے ثبوت طور پر ایک مچھلی، جو 2011 میں جاپان کے شمال مشرقی ساحل سے ٹکرانے والے سونامی میں بہہ جانے والی چھوٹی سی ماہی گیر کشتی کے چارے والے بکس میں پھنس گئی…
یوکوہاما نے غلطی سے شمالی کوریا کے میزائل داغنے کی ٹویٹ کر دی
ٹوکیو: یوکوہاما کے اہلکاروں کی بدھ کو سخت سبکی کا سامنا کرنا پڑا جب انہوں نے ٹوئٹر پر 40,000 فالورز کے سامنے شمالی کوریا کے میزائل داغنے کا غلط اعلان کر ڈالا۔ ٹوکیو کے جنوب میں واقع اس شہر نے…
حکومت، ناراہا کے مئیر میں تابکار فضلہ ذخیرہ کرنے کے مرکز کی اجازت کے لیے مذاکرات
فوکوشیما: صوبہ فوکوشیما میں ناراہا کے مئیر نے پیر اور منگل کو وزارتِ ماحولیات کے اہلکاروں سے ملاقات کی تاکہ بات چیت کی جا سکے کہ آیا میونسپلٹی کو فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر سے تابکار فضلے و ملبے کے…
فوکوشیما پلانٹ پر تابکار پانی کا نیا رساؤ دریافت
ٹوکیو: تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے آپریٹر نے منگل کو کہا کہ پلانٹ پر تابکار پانی کے ایک اور مشتبہ رساؤ کا پتا چلا ہے، جو پلانٹ پر مسائل کے سلسلے کا تازہ ترین واقع ہے۔ ٹوکیو الیکٹرک…
ایٹمی حفاظت کی نگرانی اب بھی انتہائی ڈھیلی، ماہرین
ٹوکیو: جاپان کے ایٹمی بحران کی تفتیش کرنے والے ماہرین کا کہنا ہے کہ تباہ حال ایٹمی پلانٹ کے آپریٹر کی حکومتی نگرانی اب بھی بہت ڈھیلی ہے، جیسا کہ تحفظ کے حالیہ مسائل کی وجہ سے عوامی فکرمندی میں…
جاپان نے ٹوکیو کے گرد کلیدی مقامات پر پیٹریاٹ میزائل نصب کر دئیے
ٹوکیو: اہلکاروں نے منگل کو کہا، جاپان نے اپنے دارالحکومت میں پیٹریاٹ میزائل نصب کر دئیے ہیں جیسا کہ وہ شمالی کوریا کی جانب سے کسی بھی حملے سے ٹوکیو کے وسیع تر علاقے میں رہائش پذیر 30 ملین لوگوں…
ٹیپکو کے پاس شاید تابکار پانی ذخیرہ کرنے کی جگہ نہ رہے
ٹوکیو: ٹوکیو الیکٹرک پاور کو (ٹیپکو) نے پیر کو کہا کہ اگر اسے اپنے تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر پر واقع زیرِ زمین ذخیرہ اندوزی کے گڑھوں، جنہوں نے ویک اینڈ کے دوران لیک کرنا شروع کر دیا تھا،…
جاپان کی جانب سے ہوائی اڈے پر 787 کی بیٹری کی آزمائشیں
ٹوکیو: اہلکاروں کے مطابق، جاپانی ایوی ایشن کے حکام نے پیر کو مغربی جاپان کے ایک ہوائی اڈے پر مسائل زدہ 787 ڈریم لائنر طیارے کی زمین پر دو روزہ بیٹری آزمائشیں شروع کیں۔ جاپان ٹرانسپورٹ سیفٹی بورڈ (جے ٹی…
ویک اینڈ پر طوفانوں سے 3 ہلاک، 30 سے زائد زخمی
کاگوشیما: پولیس نے پیر کو کہا، مشرقی اور مغربی جاپان میں ویک اینڈ پر طوفانوں نے تین زندگیاں لے لی، جس کے تازہ ترین واقعے میں یاکوشیما، صوبہ کاگوشیما میں ایک آدمی ڈوب کر ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق،…
ایس ڈی ایف کو جاپان کے نزدیک آنے والے شمالی کوریا کے میزائل مار گرانے کا حکم
ٹوکیو: جاپان نے اپنی مسلح افواج کو حکم دیا ہے کہ وہ اپنے علاقے کی جانب آنے والے شمالی کوریا کے کسی بھی میزائل کو مار گرائیں، یہ بات وزارتِ دفاع کے ایک اہلکار نے پیر کو بتائیں جیسا کہ…
فوکوشیما پلانٹ پر تابکار پانی کے تازہ رساؤ کی اطلاع
ٹوکیو: فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر کے آپریٹر نے اتوار کو کہا کہ ہو سکتا ہے تباہ حال پلانٹ کے زیرِ زمین ذخیرہ اندوزی کے ایک ٹینک سے کچھ تابکار پانی کا رساؤ ہو گیا ہو، جو مرکز پر مسائل…
امریکی فوج شمالی جاپان میں غیر انسان بردار جاسوس طیارے تعینات کرے گی
ٹوکیو: ایک اخبار نے ہفتے کو کہا، امریکی فوج جاپان میں غیر انسان بردار جاسوس طیارے تعینات کرنے جا رہی ہے تاکہ جاسوسی و نگرانی کی صلاحیتیں بڑھائی جا سکیں جیسا کہ شمالی کوریا بظاہر میزائل داغنے کے لیے تیار…
ٹوکیو کے مچھلی گھر میں شفاف خون والی پراسرار مچھلی کی نمائش
ٹوکیو: گہرے سمندروں نے دیوقامت قیر ماہی (ایک قسم کی بحری مچھلی) سے لے کر اڑن طشتریوں جیسی دکھنے والی جحیم جیلی فش تک بہت سی ایسی پراسرار چیزیں پیدا کی ہیں جنہوں نے صدیوں تک لوگوں کو حیران و…
کپڑے کے فریشنر صحت کے لیے خطرناک، صارف مرکز کا انتباہ
ٹوکیو: جاپان کے قومی مرکز برائے امورِ صارفین نے خوشبو سے تازہ دم کرنے والے کپڑے اور عفونت رُبا (بُو دور کرنے والے) اسپرے سانس سے اندر لے جانے کے مضر اثرات بارے ایک انتباہ جاری کیا ہے۔ سانکےئی شمبن…
فوکوشیما ایٹمی پلانٹ سے تابکار پانی کا رساؤ
ٹوکیو: جاپان کے تباہ حال ایٹمی بجلی گھر کے آپریٹر نے ہفتے کو کہا کہ وہ رساؤ کے آثار دیکھنے کے بعد عارضی طور پر ذخیرہ کرنے کے ایک ٹینک سے ٹنوں تابکار پانی دوسری جگہ منتقل کر رہا ہے،…
چین میں نئے مہلک برڈ فلو سے نمٹنے کی تیاریاں، جاپان الرٹ
بیجنگ: چین نے جمعرات کو کہا کہ وہ پورے ملک میں مہلک برڈ فلو کی ایک نئی قسم سے لڑنے کے لیے حرکت میں آ رہا ہے جس نے پانچ لوگوں کو ہلاک کر دیا ہے، جبکہ جاپان نے وائرس…
وہیلوں کا ریکارڈ کم شکار، جاپان کا الزام سبوتاژ کرنے والوں پر
ٹوکیو: ایک حکومتی وزیر نے جمعہ کو کہا کہ بحر جنوبی میں جاپان کے وہیلنگ مشن کا نتیجہ اس برس “ریکارڈ کم تعداد” کی صورت میں نکلا، اور انہوں نے اس کا ذمہ دار ایکٹوسٹوں کے “ناقابلِ معافی سبوتاژ” کو…
فوکوشیما نمبر 3 ری ایکٹر کے استعمال شدہ ایندھنی تالاب کا کولنگ سسٹم واپس آنلائن
ٹوکیو: فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر پر استعمال شدہ ایندھن کو ٹھنڈا رکھنے والا ایک نظام جو جمعہ کو بند ہو گیا تھا چند گھنٹے بعد پھر سے معمول کے مطابق چلنا شروع ہو گیا؛ یہ بات پلانٹ آپریٹر نے…
ایٹمی نگران ادارے نے ‘حفاظتی معیارات’ کو ‘رہنما ہدایات’ میں بدل دیا
ٹوکیو: ایٹمی نگران ادارے (این آر اے) نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے نئے ایٹمی حفاظتی معیارات کو نیا نام دے رہا ہے۔ این آر اے نے بدھ کو اعلان کیا کہ وہ ان رہنما ہدایات کا نام بدل…