Category: نیشنل

حکومت نے توانائی کی صنعت کو آزاد بنانے کے منصوبے کی منظوری دے دی

ٹوکیو: جاپانی حکومت نے منگل کو اپنی توانائی کی صنعت کو کھولنے کے لیے عرصہ دراز سے انتظار کیے جانیوالے منصوبے کی منظوری دی، جب 2011 میں فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کی آفت نے اس شعبے میں مزید مسابقت کے…

وزارتِ صحت کا جرمن خسرے کے انفیکشن میں اضافے کا انتباہ

ٹوکیو: قومی ادارہ برائے متعدی امراض نے انکشاف کیا ہے کہ پچھلے تین ماہ کے دوران جرمن خسرے کے معالجے سے گزرنے والے مریضوں کی تعداد پہلے ہی پچھلے برس کی مجموعی تعداد سے بڑھ چکی ہے اور ادارہ خبردار…

زندہ رہنے کے لیے اخراجات میں 100 ارب ین کی کٹوتی ضروری ہے، ٹیپکو

ٹوکیو: ٹوکیو الیکٹرک پاور نے پیر کو کہا کہ اسے زندہ رہنے کے لیے اپنے سالانہ اخراجات میں 100 ارب ین کی کٹوتی کی ضرورت ہے جیسا کہ تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کی آپریٹر کمپنی کو زرِ تلافی…

علیحدہ ہونے والے ساتھی کو بچوں سے ملنے سے روکنے والے والدین پر جرمانہ کیا جا سکتا ہے، عدالتی فیصلہ

ٹوکیو: جاپان کی عدالتِ عظمی نے قرار دیا کہ ایسے والدین جو اپنے بچوں سے ملنے کے لیے الگ ہونے والے ساتھی کی درخواستوں کا جواب دینے میں ناکام رہتے ہیں، انہیں جرمانہ کیا جا سکتا ہے۔ یہ اعلان مقدمات…

نامئے کے قصبے کے لیے داخلہ بند علاقے کا درجہ جزوی طور پر واپس لے لیا گیا

ٹوکیو: فوکوشیما کی صوبائی حکومت نے پیر کی صبح نامئے کے قصبے کا حفاظتی درجہ تبدیل کر تے ہوئے اس پر سے داخلہ بند علاقے والی پابندی اٹھا لی۔ یہ خبر پچھلے ماہ گوگل اسٹریٹ ویو کی ویڈیو کے اجراء…

ٹوکیو ڈیپارٹمنٹ اسٹور کا شیبویا میں مشرقی ونگ 78 برس بعد بند ہو گیا

ٹوکیو: شیبویا اسٹیشن پر ٹوکیو ڈیپارٹمنٹ اسٹور کا مشرقی ونگ اتوار کی رات 78 برس بعد بند ہو گیا۔ 1934 سے مشرقی ونگ، جو شیبویا اسٹیشن سے قابلِ رسائی تھا، اس علاقے میں خریداری کی مرکزی جگہوں میں سے ایک…

جاپان کے فوجی سربراہ کا کہنا ہے کہ ایف 35 بہترین لڑاکا طیارہ ہے

ٹوکیو: جاپان کے اعلی ترین فوجی افسر کا کہنا ہےکہ لاک ہیڈ مارٹن کے ایف 35 لڑاکا طیارے قوم کی مستقبل کی فوجی ضروریات کے حوالے سے بہترین انتخاب ہیں جیسا کہ ٹوکیو چین اور جنگی طور پر زیادہ اشتعال…

صوفیہ یونیورسٹی کا ڈین جنسی ہراس پر برطرف

ٹوکیو: ٹوکیو کی صوفیہ یونیورسٹی میں ایک جونیئر کالج کے 62 سالہ ڈین کو اپنی طالبہ کو جنسی طور پر ہراساں کرنے پر برطرف کر دیا گیا ہے۔ توشیکو تاکانو نامی یہ شخص صوفیہ یونیورسٹی جونیئر کالج ڈویژن کا سابق…

ٹیپکو نے فوکوشیما ایٹمی بحران کی ذمہ داری قبول کر لی

ٹوکیو: جاپان کے تباہ شدہ ایٹمی بجلی گھر کو چلانے والی یوٹیلیٹی کمپنی نے جمعے کو کہا کہ ملک کے ایٹمی بحران کی سب سے زیادہ ذمہ داری اس پر بنتی ہے، جو ذاتی کوتاہیوں کے حوالے سے کمپنی کے…

جاپان میں بے روزگاری کی شرح 4.3 فیصد تک بڑھ گئی؛ قیمتوں، پیداوار میں کمی

ٹوکیو: فروری میں جاپان میں بے روزگاری کی شرح میں اضافہ ہو گیا اور صنعتی پیداوار میں معمولی سے کمی ہوئی جبکہ قیمتیں بھی کم ہو گئیں، جس سے دنیا کی تیسری بڑی معیشت کی بحالی کی ناتوانی کا مسئلہ…

ٹوکیو کے چیودا وارڈ کے دو پارکوں میں گیند والے کھیلوں پر پابندی ختم

ٹوکیو: ٹوکیو میں چیودا وارڈ کی اسمبلی نے اعلان کیا ہے کہ وارڈ کے 47 میں سے دو پارکوں میں بچوں کے لیے گیند والے کھیلوں کی اجازت ہو گی۔ چیودا وارڈ کے پارکوں میں گیند والے تمام تر کھیلوں…

توہوکو الیکٹرک پاور نے نئے ایٹمی پلانٹ کا منصوبہ ترک کر دیا

ٹوکیو: ایک جاپانی یوٹیلیٹی کمپنی نے دو برس قبل ایٹمی آفت والی جگہ کے قریب ایک نیا ایٹمی پلانٹ تعمیر کرنے کا منصوبہ ترک کر دیا۔ توہوکو الیکٹرک پاور کو نے جمعرات کو کہا کہ مقامی آبادیوں کی جانب سے…

حکومت کا دو یوٹیلیٹی کمپنیوں پر نرخوں میں طے شدہ اضافہ کم کرنے کے لیے دباؤ

ٹوکیو: حکومت کانسائی الیکٹرک پاور کمپنی اور کیوشو الیکٹرک پاور کمپنی پر دباؤ ڈال رہی ہے کہ وہ گھرانوں کے لیے بجلی کے نرخوں میں طے شدہ اضافہ کم کریں، اور کہہ رہی ہے کہ یوٹیلیٹی کمپنیوں کو اخراجات کم…

جاپان کی معیشت ممکنہ طور پر سال کے وسط تک بحال ہو جائے گی، بی او جے سربراہ

ٹوکیو: مرکزی بینک کے نو تعینات شدہ گورنر نے جمعرات کو کہا، جاپان کی معیشت نے کمزور ہونا بند کر دیا ہے اور اسے سال کے وسط تک بحالی کے آثار دکھانے چاہئیں، جیسا کہ فروری میں توقعات سے کم…

گوگل اسٹریٹ ویو ایٹمی علاقے کا اندرونہ دکھاتا ہے

ٹوکیو: ٹوٹی ہوئی دوکانوں اور سیاہ کھڑکیوں والی گلیاں کنکریٹ کے کاٹھ کباڑ سے اٹی پڑی ہیں۔ ایک گری ہوئی چھت جیسے زمین سے ابھری ہوئی ہے۔ ایک بحری جہاز مسطح مٹی پر لم لیٹ پڑا ہے جب سونامی پورے…