ٹوکیو: ٹوکیو اسکائی ٹری، جسے ٹیلی وژن براڈکاسٹنگ ٹاور کے طور پر کام کرنے میں مشکلات کا سامنا رہا ہے، کو پیر کی رات پرائم ٹائم کے دوران آزمائشی نشریات پر مزید مسائل کا سامنا کرنا پڑا۔ بشمول این ایچ…
Category: نیشنل
جاپان میں دنیا کی معمر ترین خاتون 115 سال کی ہو گئی
ٹوکیو (اے ایف پی): دنیا کی معمر ترین خاتون نے منگل کو ایک جاپانی نرسنگ ہوم میں اپنی پسندیدہ میکرل سُوشی ڈش کے ہمراہ اپنی 115 سالگرہ منائی۔ میساؤ اوکاوا، جو اوساکا شہر میں کیمونو کے تاجروں کی اولاد میں…
ٹوکیو کا ہوٹل نئے انداز کے شہری انہدام کے ذریعے سکڑ رہا ہے
ٹوکیو (اے ایف پی): ٹوکیو کے مصروف آکاساکا ضلع میں سے گزرنے والوں نے ایک 40 منزلہ ہوٹل کی عمارت کے ساتھ کسی غیر معمولی بات کا نوٹس لینا شروع کر دیا ہے، جو اپنی اصلی اونچائی سے سکڑ کر…
جاپان اور یورپی یونین آزاد تجارت پر مذاکرات شروع کریں گے
ٹوکیو: اتوار کی ایک خبر کے مطابق، جاپان اور یورپی یونین اس ماہ ایک سربراہ ملاقات کا انعقاد کریں گے تاکہ ضخیم آزاد تجارتی معاہدے پر مذاکرات کو باضابطہ طور پر شروع کیا جا سکے۔ نک کےئی بزنس ڈیلی کے…
آدمی برف ہٹانے والی مشین کی زد میں آ کر ہلاک
اوموری: پولیس نے پیر کو کہا کہ صوبہ اوموری میں ایک آدمی برف ہٹانے والی مشین کی زد میں آ کر ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق، 24 سالہ کین ساتو اتوار کو صبح 4 بجے کے قریب کُوروئیشی میں…
آکیرا میں بلٹ ٹرین پٹڑی سے اتر گئی
ٹوکیو: 130 افراد پر مشتمل مسافروں اور عملے کو لے جانیوالی ایک بلٹ ٹرین اتوار کو بھاری برفباری کی وجہ سے صوبہ آکیرا میں پٹڑی سے اتر گئی، اگرچہ اس واقعے میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں تھی؛…
شمالی جاپان میں برفانی طوفانوں سے چھ ہلاک
ٹوکیو: اتوار کو پولیس اور خبروں نے بتایا کہ کم از کم چھ لوگ برف سے متعلقہ واقعات کے ایک سلسلے میں جاں بحق ہو گئے جیسا کہ شمالی جاپان کا جزیرہ ہوکائیدو ویک اینڈ کے دوران برفانی طوفانوں کی…
اے کے بی 48 توہوکو کی تعمیرِ نو کے عطیات اکٹھے کرنے کے لیے دوسرا گانا جاری کرے گا
ٹوکیو: انتہائی مقبول لڑکیوں کا آئڈل گروپ اے کے بی 48 ایک نیا گانا “تینوہیرا” جاری کرے گا، جو توہوکو کی تعمیرِ نو کے لیے ان کی مہم “داریکا نو تامےنی” (میں کسی کے لیے کیا کر سکتا ہوں؟) کا…
جاپان عالمی ادارہِ صحت کی فوکوشیما میں کینسر کی وارننگ پر خفا
ٹوکیو: جاپان نے جمعہ کو اصرار کیا کہ عالمی ادارہ صحت کی جانب سے فوکوشیما میں کینسر کا خدشہ بڑھنے کے انتباہات حد سے بڑھے ہوئے ہیں اور ایجنسی غیر ضروری طور پر ڈر کو ہوا دے رہی ہے۔ اقوامِ…
جاپانی بیڑہ شمال کو جا رہا ہے، وہیلنگ مخالفین
سڈنی: جنگجو اینٹی وہیلنگ گروپ سی شیفرڈ نے ہفتے کو کہا کہ جاپانی بحری بیڑے نے انٹارکٹا کا وہیلوں کا محفوظ علاقہ چھوڑ دیا ہے اور اب تک کے کم ترین شکار کے ساتھ بظاہر وطن واپس لوٹ رہا ہے۔…
ڈریم لائنر سے لیتھیم آئن بیٹری الگ نہیں ہو گی: بوئنگ
ٹوکیو: بوئنگ کے ایک سینئر عہدیدار نے جمعرات کو کہا کہ وہ اور جاپانی اہلکاروں نے بیٹریوں کے مسائل “مستقل طور پر” حل کرنے پر تبادلہ خیال کیا ہے جن کی وجہ سے ڈریم لائنر کو گراؤنڈ کرنا پڑا تھا۔…
جاپانی خریدار ایبے کی جانب سے اخراجات کے منصوبوں پر خوش
ٹوکیو: لگتا ہے جاپانی وزیر اعظم شینزو ایبے کے زیادہ اخراجات کے ذریعے معیشت کو دھکا لگانے اور مہنگائی پیدا کرنے کے منصوبے کسی نہ کسی شکل میں پھل لا رہے ہیں۔ جیسا کہ جمعہ کے ڈیٹا سے ظاہر ہوتا…
فوکوشیما حادثے کے بعد تھوڑے سے کینسر کا خدشہ: عالمی ادارہِ صحت
لندن: جاپان کے ایٹمی پلانٹ کی آفت آنے کے دو سال بعد بین الاقوامی ماہرین کی ایک ٹیم نے جمعرات کو کہا کہ انتہائی سطح کی تابکاری کی زد میں آنے والے علاقوں کے رہائشیوں کو کینسر کا خدشہ ہے…
حکومت حفاظت کا یقین ہونے پر ایٹمی ری ایکٹر ری اسٹارٹ کرے گی
ٹوکیو: وزیر اعظم شینزو ایبے نے جمعرات کو کہا کہ حکومت ایٹمی ری ایکٹروں کو ری اسٹارٹ کے لیے ہری جھنڈی دکھا دے گی، بشرطیکہ ان کی حفاظت کی یقین دہانی حاصل ہو جائے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت سیفٹی…
این آر اے نے ایٹمی آفت کی نظر ثانی شدہ رہنما ہدایات جاری کر دیں
ٹوکیو: ایٹمی نگران اتھارٹی (این آر اے) نے ایٹمی آفت کی صورت میں انخلائی اقدامات (گھر بار چھوڑنے کا طریقہ کار) کے حوالے سے نظرِ ثانی شدہ رہنما ہدایات جاری کی ہیں۔ رہنما ہدایات میں کی گئی تبدیلیاں معمولی سی…
114 سالہ جاپانی خاتون دنیا کی معمر ترین خاتون قرار
اوساکا: ایک 114 سالہ جاپانی خاتون، جو ایک کیمونو ساز کی بیٹی ہیں، کو باضابطہ طور پر بدھ کو دنیا کی معمر ترین خاتون کا اعزاز دے دیا گیا۔ میساؤ اوکاوا نے بدھ کو کہا کہ وہ یہ توثیق اور…
اسکول میں ڈرانے دھمکانے، جسمانی سزا کے تدارک کے لیے پینل کی جانب سے ‘اخلاقی تعلیم’ کی سفارش
ٹوکیو: وزارتِ تعلیم کے ایک سفارشی پینل کا انعقاد کیا گیا ہے تاکہ جاپان کے اسکولوں میں ڈرانے دھمکانے (بلیئنگ) اور جسمانی سزا سے نمٹنے کے لیے تجاویز پیش کرے۔ حال ہی میں ڈرانے دھمکانے اور جسمانی سزا کی وجہ…
جاپان کبھی بھی وہیل شکار نہیں چھوڑے گا: وزیر
ٹوکیو: جاپان کے ماہی گیری کے وزیر نے منگل کو کہا کہ ان کا ملک دوسری اقوام کی جانب سے شدید تنقید اور سمندر میں جنگجو ماحول پسندوں کے ساتھ شدید ٹکروں کے باوجودکبھی وہیلوں کا شکار بند نہیں کرے…
ایواتے کی فیکٹری سے 125,000 خوراکوں کے برابر مہلک سائنائیڈ خارج ہو گئی
ٹوکیو: جاپان میں ایک برف صاف کرنے والی مشین کے حادثے میں ایک فیکٹری سے 125,000 مہلک خوراکوں کے برابر سائینائیڈ (زہر) خارج ہو گیا؛ یہ بات ایک پلانٹ آپریٹر نے بدھ کو بتائی۔ ایک کمپنی اہلکار نے کہا، منگل…
انٹارکٹکا کے پانیوں میں سی شیفرڈ اور وہیل شکاریوں میں ٹکر جنگ
سڈنی: جاپانی وہیل شکاریوں اور جنگجو ماحول دوست کارکن انٹارکٹکا کے برفیلے پانیوں میں خطرناک قسم کی جھڑپوں میں ملوث رہے ہیں، جبکہ دونوں فریقین ایک دوسرے پر جہاز ٹکرانے کا الزام عائد کر رہے ہیں۔ بزرگ اینٹی وہیلنگ مہم…
حکومت فوکوشیما کا فضلہ تلف کرنے کی مجوزہ جگہوں پر نظر ثانی کرے گی
ٹوکیو: وزارتِ ماحولیات تابکار مادے کی تلفی کی دو تجویز شدہ جگہوں پر نظر ثانی کرے گی، جبکہ پچھلے الاٹ شدہ مقامات پر مقامی رہائشیوں نے سخت اعتراض کیا تھا۔ پچھلے ستمبر میں ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان (ڈی پی جے)…
الاقصر شہر پر اڑنے والا غبارہ پھٹنے سے 4 جاپانیوں سمیت 19 ہلاک
قاہرہ: مصر کے مندروں والے قدیم شہر الاقصر میں منگل کو گرم گیس والے ایک غبارے کو آگ لگ گئی اور وہ شہر کے اوپر پھٹ گیا۔ یہ غبارہ طلوعِ آفتاب کا نظارہ کروانے کے لیے اڑ رہا تھا، جس…