ٹوکیو: یاماناشی اور شیزوؤکا کی صوبائی حکومتوں نے ماؤنٹ فُوجی پر چڑھنے کی فیس لاگو کرنے کے منصوبوں کا اعلان کیا ہے، تاکہ دیکھ بھال اور ماحول بچاؤ کوششوں کے لیے مالی مدد حاصل ہو سکے۔ یاماناشی کے گورنر شومئے…
Category: نیشنل
ڈریم لائنر کے مسائل کی وجہ سے اے این اے نے اپریل، مئی میں 1714 پروازیں منسوخ کر دیں
آل نیپون ائیر ویز نے پیر کو کہا کہ وہ کم از کم مئی کے اواخر تک اپنا ڈریم لائنر کا بیڑہ گراؤنڈ کر رہا ہے، جبکہ بوئنگ کے اگلی نسل کے اس طیارے کی بدقسمتی کا کوئی انت نظر…
توچیگی میں 5.7 شدت کا زلزلہ
ٹوکیو: ماہرین زلزلیات کے مطابق، پیر کو توچیگی میں 5.7 شدت کا ایک زلزلہ ٹکرایا، جس نے دارالحکومت ٹوکیو میں عمارات کو جھولا جھلا دیا تاہم اس سے سونامی کا کوئی خدشہ نہیں تھا۔ سرکاری نشرکار این ایچ کے نے…
بوئنگ کی جانب سے 787 طیاروں کی بیٹری کا نقص دور کرنے کی تجویز
واشنگٹن: کانگریس کے ایک اہلکار نے کہا، بوئنگ نے جمعہ کو اپنے 787 ڈریم لائنر طیارے کو دوبارہ ہوا میں بلند کرنے کے لیے ایک بڑا قدم اٹھانے کی کوشش کی، جس میں اس نے مسائل زدہ بیٹریوں کا نقص…
جاپان نے شمالی کوریا کے ایٹمی تجربے کے بعد فضا میں زینون کا سراغ لگا لیا
ٹوکیو: وزارتِ سائنس نے جمعرات کو کہا، پچھلے ہفتے شمالی کوریا کے تیسرے ایٹمی تجربے کے ایک دن بعد جاپان کے اوپر نگران پروازوں کے دوران جاپانی جہازوں نے زینون 133 کی معمولی مقدار کا سراغ لگایا۔ جی جی پریس…
جاپان کا وہیل شکار جاری رکھنے کا عزم
ٹوکیو: جاپان نے جمعرات کو عہد کیا کہ وہ بحرِ جنوبی میں وہیل شکار جاری رکھے گا جب اس کی جنگجو ماحول پرست گروہ سی شیفرڈ سے جھڑپیں ہوئیں، جس نے دعوی کیا تھا کہ ٹوکیو نے اسے اپنا مشن…
آدمی لیڈی گاگا کا ٹی کپ میاگی کو عطیہ دینے کے اگلے دن چل بسا
ٹوکیو: ایک 54 سالہ شخص جس نے لیڈی گاگا کا ملکیتی کپ صوبہ میاگی کی حکومت کو عطیہ کیا تھا، تحفہ پہنچائے جانے کے ایک دن بعد جمعرات کو چل بسا۔ آکی ہیسا یومی، جو اوساکی، صوبہ میاگی کا ایک…
جاپان کی بچوں کے اغوا بارے ہیگ کنونشن کی توثیق کی توقع
ٹوکیو: وزیر اعظم شینزو ایبے نے جب صدر باراک اوباما سے جمعرات کو ملاقات کی تو وہ طلاق کے بین الاقوامی کیسوں میں جاپانی والدین کی جانب سے بچہ چھیننے کی روک تھام کے لیے عرصہ دراز سے تعطل کا…
چیبا کے قریب 5.8 شدت کا زلزلہ، کانتو ریجن ہل گیا
ٹوکیو: منگل کی رات صوبہ چیبا کے ساحل سے پرے 5.8 شدت کا ایک زلزلہ آیا۔ جاپان کی موسمیاتی ایجنسی نے کہا کہ زلزلے کا مرکز 30 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔ 9:27 بجے شام آنے والے اس زلزلے کی شدت…
4 سالہ لڑکا 12 ویں منزل کی کھڑکی سے گر کر بچ گیا
ہیروشیما: ہیروشیما میں منگل کو ایک چار سالہ لڑکا 12 ویں منزل پر واقع اپارٹمنٹ سے گر کر بچ گیا، جہاں وہ رہتا تھا۔ ٹی بی ایس کے مطابق، ہنگامی خدمات نے صبح 8:40 پر بچے کے والدین کی جانب…
سی شیفرڈ کا کہنا ہے کہ جاپانی وہیلرز نے اس کے دو جہازوں کو ٹکر ماری
سڈنی: سی شیفرڈ گروپ کے ماحول پسند مہم چلانے والوں نے بدھ کو کہا کہ جاپانی وہیلنگ جہاز نے اس کے دو جہازوں کو ٹکر ماری، جو تین برسوں میں بحرِ جنوبی میں دونوں فریقین کی بدترین جھڑپ ہے۔ سی…
نوبل انعام یافتہ کاواباتا کا بھولا ہوا کام منظر عام پر آگیا
ٹوکیو: محققین جاپان کے پہلے نوبل انعام یافتہ مصنف یاسوناری کاواباتا، جو اپنے ناول “برفانی ملک” کے لیے زیادہ مشہور ہیں، کی وفات کے کئی عشروں بعد ان کی ایک نامعلوم شارٹ اسٹوری (افسانہ وغیرہ) کو منظر عام پر لائے…
چین سے آئی دھند نے حکومت کو باہر نکلنے کے لیے نئی ہدایات کے اجراء کے لیے مہمیز دے دی
ٹوکیو: وزارتِ ماحولیات نے اعلان کیا ہے کہ جس دن ہوا میں باریک ذرات والی آلودگی زیادہ ہو، اس دن عوام ضروری کام کے علاوہ باہر کم گھومیں پھریں۔ ذراتی ہوائی آلودگی بارے خیال ہے کہ چین سے جاپان آ…
حکومت نے انکم ٹیکس ریٹرن قبول کرنا شروع کر دئیے
ٹوکیو: حکومت نے پیر سے باضابطہ طور پر پورے ملک میں انکم ٹیکس ریٹرن قبول کرنا شروع کر دئیے۔ انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروانے والے کو یہ کام 15 مارچ سے قبل کرنا ہو گا۔ پچھلے برسوں کی طرح نیشنل…
اوئیتا میں بس سڑک سے الٹ کر پٹڑیوں پر جا گرنے سے 42 زخمی
اوئیتا: کوبونوئے، صوبہ اوئیتا میں اتوار کی شام ایک بس ایکسپریس وے کا حفاظتی جنگلہ توڑتی ہوئی نیچے ریل کی پٹڑیوں پر جا گری، جس سے 42 مسافر زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق، ‘جوہوکو کوتسو’ کی یہ بس 43…
کوبے، شیزوؤکا میں جنگِ عظیم دوم کے خول ہٹانے کے دوران ہزاروں کا انخلا
ٹوکیو: جاپانی سیلف ڈیفنس فورسز نے اتوار کو کوبے اور شیزوؤکا میں جنگ کے زمانے کے دو ان پھٹے بم ہٹائے، جس سے ہزاروں لوگوں کو اپنے گھروں سے انخلا کرنا پڑا اور بلٹ ٹرین کی خدمات میں تعطل پیدا…
جاپان کی جانب سے ماحولیاتی مطالعے کے لیے خلائی دوربین کی تیاری
ٹوکیو: اہلکاروں نے کہا کہ جاپان زمین کے گرد مدار میں ایک خلائی دوربین بھیجے گا تاکہ زہرہ، مریخ اور مشتری کا مشاہدہ کیا جا سکے، جیسا کہ وہ اپنے سیارے کے ماحولیاتی رازوں سے پردہ اٹھانے کی امید بھی…
ٹوکیو سے مینامی سوما تک امدادی سائیکل سواری کا انعقاد
ٹوکیو: 19 سے 21 اپریل تک 10 برطانوی اور آسٹریلوی جہاں گرد ٹوکیو سے فوکوشیما صوبے میں مینامی سوما تک سائیکل پر قریباً 330 کلومیٹر کا سفر کریں گے، جو مینامی سوما بچاؤ منصوبے کے لیے 1 ملین ین اکٹھے…
نامعلوم مخیر نے اشینوماکی کو مزید سونا بھجوا دیا
ٹوکیو: 2011 کے سونامی سے تاراج ہونے والے ایک شہر نے سونے کے مزید نامعلوم تحائف وصول کیے ہیں، ایک ایسا عمل جسے آفت کی دوسری برسی سے قبل “گڈ وِل گولڈ رش” (نیک نامی کے لیے سونے کے حصول…
فوکوشیما پلانٹ کے قریبی رہائشیوں کی صحت میں ابھی تک کوئی ناسازی سامنے نہیں آئی: محقق
ٹوکیو: جاپانی حکومت کے حمایت یافتہ ایک محقق کا کہنا ہے کہ تباہ حال فوکوشیما ایٹمی پلانٹ سے خارج شدہ تابکاری کے قرب و جوار میں رہنے والے افراد کی صحت پر ابھی تک کسی قسم کے برے اثرات کا…
گوام میں خنجر زنی کا شکار ہونے والوں کی یاد میں اجتماعی دعائیہ تقریب
گوام: اتوار کی صبح گوام میں پچھلے منگل کو خنجر زنی کے مجنونانہ واقعے، جس میں تین جاپانی ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے، کا شکار بننے والوں کے لیے ایک اجتماعی دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس اجتماعی دعائیہ…
چیبا کے دریا سے دو کشتی رانوں کی لاپتا لاشیں برآمد
چیبا: پولیس نے کہا کہ آُرایاسو، صوبہ چیبا کے ایک دریا میں ہفتے کی سہ پہر کشتی رانی کرنے والے لاپتا افراد، ایک 47 سالہ شخص اور 38 سالہ عورت، کی لاشیں اتوار کی صبح ڈھونڈ لی گئیں۔ این ٹی…