Category: نیشنل

امریکی بحریہ نے جاپان میں فوجیوں پر رات کو پینے کی پابندی نرم کر دی

ٹوکیو: امریکی بحریہ نے بدھ کو پورے جاپان میں اپنے فوجیوں پر رات کو پینے کی پابندیوں میں نرمی کر دی، اور فوجی ملاحوں کو 10 بجے کے بعد پینے کی اجازت دے دی۔ تاہم ،اسٹارز اینڈ اسٹرائپس اخبار نے…

مشرقی ایشیائی طلباء ریاضی، سائنس، پڑھنے میں اولین: مطالعات

واشنگٹن: امریکہ میں جاری کیے گئے بین الاقوامی مطالعات کے ایک سیٹ کے مطابق، مشرقی ایشیا کی چھوٹی، خوشحال اقوام اور علاقوں کے شاگرد دنیا میں ریاضی، سائنس اور خواندگی میں سب سے آگے ہیں۔ سنگا پور، جنوبی کوریا، ہانگ…

تسوروگا ری ایکٹر تلے موجود فالٹ لائن فعال ہو سکتی ہے

ٹوکیو: جاپان اٹامک پاور کو، کو اپنے ری ایکٹروں میں سے ایک کو سبکدوش کرنا پڑ سکتا ہے چونکہ ماہرین زلزلیات نے نتیجہ نکالا ہے کہ پلانٹ فعال فالٹ لائن پر بیٹھا ہو سکتا ہے، جس سے یہ پچھلے سال…

فلپائن کی چین کے ساتھ ‘توازن’ پیدا کرنے کے لیے دوبارہ مسلح جاپان کی حمایت

منیلا: ایک حکومتی ترجمان نے پیر کو کہا، فلپائن جاپان کو اپنا عدم تشدد کا حامی آئین ختم کرنے میں معاونت فراہم کرے گا تاکہ وہ مکمل فوجی طاقت بنے اور ابھرتے ہوئے چین کے خلاف متوازن قوت کا کام…

ٹیپکو کا فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر پر مشکوک بھرتی طریقہ کار کا اعتراف

ٹوکیو: جاپان کے ایٹمی بحران کے پیچھے موجود یوٹیلیٹی کے سربراہ نے پیر کو اعتراف کیا کہ آلودہ فوکوشیما ڈائچی پلانٹ پر کام کرنے والے سینکڑوں کارکنوں کو بھرتی کے مشکوک و مبہم طریقہ کار کی مدد سے حرکت میں…

اشینو ماکی میں سونامی کے لاپتا افراد کی تلاش کی گئی

میاگی: پولیس اور میری ٹائم سیفٹی ایجنسی کے اہلکاروں نے منگل کو صوبہ میاگی میں اوکاوا، اشینوماکی میں سونامی کا شکار ہونے والے لاپتہ افراد کی تلاش کی، جو 11 مارچ، 2011 کے سونامی سے سب سے زیادہ متاثر ہونے…

جاپان کا سرنگ حادثہ دوسرے ممالک کے لیے بیداری کا پیغام

ٹوکیو: ماہرین کا کہنا ہے کہ جاپان میں سرنگ گرنے کا ایک مہلک واقعہ ترقی یافتہ ممالک کے لیے بیداری کا پیغام ہونا چاہیئے جن کے سالخوردہ ہوتے انفراسٹرکچر کو تازہ کاری کی شدید ضرورت ہے۔ اس واقعے نے پورے…

ہو سکتا ہے کہ ٹرین کی ٹکر کا نشانہ بننے والی لڑکی نے خودکشی کی ہو: پولیس

کاناگاوا: پولیس نے پیر کو کہا کہ 13 سالہ لڑکی، جسے زاما، صوبہ کاناگاوا میں ٹرین نے ٹکر مار دی تھی، کے بارے خیال ہے کہ اس نے بلیئنگ کے نتیجے میں خودکشی کی ہے۔ اس لڑکی کو ٹرین نے…

تابکاری کی زد پذیری کی حد مقرر کرنے والے سائنسدانوں نے یوٹیلیٹیوں سے روپیہ وصول کیا: تفتیش

ٹوکیو: جاپان میں تابکاری کی ز پذیری کی حد مقرر کرنے والے ذی اثر سائنسدان کئی برسوں تک تابکاری سے حفاظت کے سلسلے میں قائم دنیا کے اعلی ترین علمی و تحقیقی گروپ کے اجلاسوں میں شرکت کے لیے ایسے…

سوشل میڈیا کی جگہ قدامت پسند امیدواروں سے بھری ہوئی

ٹوکیو: امریکی صدر باراک اوباما کو صدر کا انتخاب دوبارہ جیتنے میں مدد فراہم کرنے والا سوشل میڈیا کا دیو جاپانی سیاست، جبکہ ملک 16 دسمبر کے الیکشن کی تیاریوں میں مصروف ہے، میں ہمیشہ سے بڑا کردار ادا کر…

شتر مرغ شریانیں دل کی بائی پاس سرجری کے لیے نئی امید

ٹوکیو: جاپان میں سائنسدانوں نے شتر مرغ کی خون کی شریانیں استعمال کرتے ہوئے خنزیروں میں قابل اعتبار بائی پاس کیا ہے، جس سے دل کے مریضوں کے لیے زیادہ آسان اور موثر شریانی ٹرانسپلانٹ کی امیدیں بڑھی ہیں۔ اس…

زلزلے کے بعد ایٹمی پلانٹس پر کسی قسم کے مسائل کی اطلاع نہیں: آئی اے ای اے

ویانا: اقوامِ متحدہ کی ایٹمی ایجنسی کے مطابق اسے جاپانی حکام نے مطلع کیا ہے کہ جمعہ کو آئے زلزلے کے مرکز کے قریب واقع علاقے کے ایٹمی بجلی گھروں میں کسی قسم کے مسائل کا سراغ نہیں ملا۔ عالمی…

پولیس کو شدت پسند گروپوں کی رکنیت میں اضافے کا خدشہ

ٹوکیو: جاپان میں قانون نافذ کرنے والے افسران کا کہنا ہے کہ وہ شدت پسند گروہوں کی رکنیت میں عروج کو دیکھ رہے ہیں، اور مزید غیر معمولی بات ان لوگوں کی اقسام میں تبدیلی ہے جو ایسی رکنیت اختیار…

شمال مشرقی جاپان میں 7.3 شدت کے زلزلے کے بعد تمام سونامی انتباہات واپس لے لیے گئے

ٹوکیو: توہوکو ریجن میں زیرِ سمندر طاقتور زلزلہ آنے کے بعد جاری کیے گئے سونامی انتباہات کو دو گھنٹے کے بعد واپس اٹھا لیا گیا، جن کی وجہ سے ہزاروں لوگ محفوظ مقامات کی جانب بھاگے تھے۔ نشرکار این ایچ…

جاپان نے شمالی کوریائی راکٹ کو مار گرانے کا حکم دے دیا

ٹوکیو: جاپانی حکومت نے جمعہ کو ایک حکم جاری کیا کہ اگر شمالی کوریائی راکٹ ملکی حدود کے لیے خطرہ بنے تو اسے گرا دیا جائے۔ کمیونسٹ شمالی کوریا نے پچھلے ہفتے اعلان کیا  تھا کہ 10 سے 22 دسمبر…

اے این اے شمالی کوریا کے راکٹ لانچ کے جواب میں پروازوں کے راستے تبدیل کرے گا

ٹوکیو: آل نیپون ائیر ویز (اے این اے) اس ماہ شمالی کوریا کی جانب سے داغے جانے والے طویل مار والے راکٹ کے ملبے سے درپیش خطرے کے پیش نظر بحر زرد پر سے گزرنے والی پروازوں کو متبادل راستے…

جاپان نے شمالی کوریا کے راکٹ لانچ سے قبل تباہ کار بحری جہاز تعینات کر دئیے

ٹوکیو: جاپان نے جمعرات کو تین تباہ کار بحری جہاز ان پانیوں کی طرف روانہ کیے جہاں سے شمالی کوریا کے مطابق اس کا مصنوعی سیارہ بردار راکٹ پرواز کرے گا۔ تین ایگس تباہ کار جو ایس ایم 3 میزائل…