Category: نیشنل

روس متنازعہ جزائر کوریلز پر فوجی موجودگی میں اضافہ کرے گا

ماسکو: ایک اعلی کمانڈر نے جمعے کو کہا، روس اگلے دو برسوں میں جزائر کوریل پر دو نئی فوجی عمارات تعمیر کرے گا۔ یہ جزائر پڑوسی جاپان کے ساتھ ایک تنازعے کی وجہ ہیں۔ روسی ایجنسیوں کے مطابق، روس کے…

جاپان انٹارکٹکا کا وہیل شکار ری ڈیزائن کرے گا

ٹوکیو: جاپان نے جمعے کو کہا کہ وہ انٹارکٹکا میں اپنے متنازعہ وہیلنگ مشن کو ری ڈیزائن کرے گا۔ اس کا مقصد اسے زیادہ سائنسی بنانا ہے۔ یاد رہے کہ اقوامِ متحدہ کی عدالت نے فیصلہ دیا تھا کہ یہ…

ٹرین پر خاتون کو جنسی ہراس کا نشانہ بنانے پر پولیس افسر گرفتار

ٹوکیو: ایک پولیس افسر کو حراست میں لیا گیا ہے۔ اس نے ٹوکیو میں ایک ٹرین کار میں ایک خاتون پر حملہ کیا۔ پولیس نے مشتبہ کی شناخت 53 سالہ آکیرا اینادا کے طور پر کی ہے۔ وہ اوشیگومے اسٹیشن…

جاپان دور دراز کے مغربی جزیرے پر 100 فوجی، ریڈار بھیجے گا

ٹوکیو: جاپان سیلف ڈیفنس فورس کے 100 جوان اور ریڈار اپنے مغربی ترین جزیرے پر بھیج رہا ہے۔ یہ ایک استوائی جزیرہ ہے جو تائیوان کے قریب واقع ہے۔ یہ پیش رفت ممکنہ طور پر چین کو ناراض کر سکتی…

حکومت وہیلنگ پروگرام ‘ری ڈیزائن’ کرے، قانون سازوں کا مطالبہ

ٹوکیو: جاپانی قانون سازوں نے بدھ کو حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ ملک کے تحقیقی وہیلنگ پروگرام کو دوبارہ ڈیزائن کرے تاکہ عالمی عدالت کے فیصلے کو ساقط کیا جا سکے۔ عدالت نے اس شکار کو سائنس کے بھیس…

فوکوشیما پلانٹ کے ایک کنٹینر سے آلودہ پانی کا اخراج

ٹوکیو: ٹوکیو الیکٹرک پاور کو (ٹیپکو) نے کہا، بدھ کو تباہ حال فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر پر ایک پانی کے برتن سے صرف ایک ٹن تابکاری سے آلودہ پانی خارج ہوا ہے۔ ٹی بی ایس نے بدھ کو خبر…

جنگی سوروں، ہرنوں سے ہونے والے نقصان سے بچاؤ کے لیے حکومت کا اقدامات پر غور

ٹوکیو: وزارتِ ماحولیات کے ایک پینل نے اس ہفتے اپنا پہلا اجلاس منعقد کیا۔ وہ جنگی سوروں اور ہرنوں سے فصلوں کو پہنچنے والے نقصان کو روکنے کے لیے اقدامات پر غور کرے گا۔ اس نقصان کا تخمینہ سالانہ 23…

جاپان کی آبادی سکڑ گئی، بوڑھے 25 فیصد ہو گئے

ٹوکیو: منگل کو سرکاری کوائف سے پتا چلا کہ جاپان کی آبادی مسلسل تیسرے برس سکڑ گئی ہے۔ اور پہلی مرتبہ عمر رسیدہ افراد آبادی کا ایک چوتھائی بن گئے ہیں۔ کوائف کے مطابق، دنیا کی تیسری سب سے بڑی…

برڈ فلو کی وبا پھوٹنے کے بعد حکومت نے 112,000 مرغیاں تلف کرنے کا کام مکمل کر لیا

ٹوکیو: اہلکاروں نے منگل کو کہا، جاپان نے تین برسوں بعد پہلی برڈ فلو انفیکشن کی تصدیق کے بعد 112,000 مرغیاں ذبح کرنے کا کام مکمل کر لیا ہے۔ حکام تازہ ترین وبا پھوٹنے پر قابو پانے کے لیے سرعت…

شکار دوبارہ جاری رکھنے کا ارادہ ہے، جاپانی وہیلنگ گروپ

ٹوکیو: جاپان کا وہیل شکار سر انجام دینے والے گروپ کا کہنا ہے کہ وہ انٹارکٹکا میں سائنسی وہیل شکار جاری رکھنے کی توقع رکھتا ہے۔ یاد رہے کہ رواں برس کا شکار عالمی عدالت کے حکم کے بعد منسوخ…

ایس ڈی ایف نے شبیہ بہتر کرنے کے لیے تعلقاتِ عامہ کی مہم شروع کر دی

ٹوکیو: عدم تشدد کا حامی جاپان دھیرے دھیرے اپنی فوج سے محبت کرنا سیکھ رہا ہے۔ بظاہر فوج کی شبیہ بہتر بنانے کے لیے تعلقاتِ عامہ کی ایک مہم چلائی جا رہی ہے۔ اس مہم میں آنلائن مقبولیت کے مقابلے…

نیکّو میں تائیوانی سیاح غصیلے ہرن کے ہاتھوں زخمی

ٹوکیو: جاپان کے معروف ترین سیاحتی مراکز میں سے ایک کو جانے والے افراد کو خبردار کیا جا رہا ہے کہ وہ محتاط رہیں۔ قبل ازیں دو تائیوانی سیاحوں کو ایک غصیلے جنگلی ہرن نے زخمی کر دیا تھا۔ پولیس…

2035 تک اکیلے رہنے والے بوڑھے افراد کی تعداد کی پیشن گوئی 37 فیصد

ٹوکیو: 65 سال یا زیادہ عمر کے اکیلے لوگوں پر مشتمل گھرانوں کی تعداد 2035 تک متوقع طور پر 37.7 فیصد تک پہنچنے کا تخمینہ ہے۔ جبکہ ٹوکیو میں یہ تعداد اسی عرصے میں 44 فیصد تک پہنچ جائے گی۔…

کوماموتو میں برڈ فلو کی وبا پھوٹنے کے بعد حکومت نے 112,000 مرغیاں تلف کرنے کا حکم دے دیا

ٹوکیو: جاپان نے 112,000 کے قریب مرغیاں ذبح کرنے کا حکم دیا ہے۔ قبل ازیں اتوار کو جنوب کے ایک پولٹری فارم میں اہلکاروں نے برڈ فلو کی تصدیق کی تھی۔ وزارتِ زراعت نے ایک بیان میں کہا، ڈی این…

ڈے کئیر مراکز کی انتظاری فہرست میں کوئی بچے باقی نہیں ہیں، چیبا کا شہر

چیبا: چیبا شہر کا کہنا ہے کہ اس کے ڈے کئیر مراکز کی انتظاری فہرستوں میں اب کوئی بچہ نہیں ہے۔ شہری اہلکاروں کے مطابق، دوہری آمدن والے گھرانوں میں رفتہ رفتہ اضافے کے بعد نرسری اور ڈے کیئر خدمات…

متنازع پانیوں میں 3 چینی جہاز دیکھے گئے

ٹوکیو: جاپانی کوسٹ گارڈ نے کہا کہ ہفتے کو مشرقی بحیرہ چین میں ٹوکیو کے زیرِ کنٹرول جزائر کے متنازعہ پانیوں میں سے چینی کوسٹ گارڈ کے تین جہاز گزرے۔ ایشیا کے دو بڑوں کے درمیان تلخ علاقائی تنازع کے…

شیکوکو کے زیارتی راستے پر کئی مقامات پر کوریائی مخالف اسٹیکر چسپاں کر دئیے گئے

ٹوکیو: شیکوکو میں تین صوبوں میں سے ایک معروف زیارتی راستہ گزرتا ہے۔ حال ہی میں اس راستے کے 13 مقامات پر کئی نسل پرستانہ اسٹیکر چسپاں دیکھے گئے ہیں۔ این ایچ کے نے خبر دی کہ پہلا اسٹیکر مارچ…