Category: نیشنل

ایٹمی نگران ایجنسی تسوروگا پلانٹ کے نیچے واقع فالٹ لائنز پر تحقیق کرے گی

ٹوکیو: ایٹمی نگران ایجنسی یکم اور 2 دسمبر کو تسوروگا ایٹمی بجلی گھر، واقع صوبہ فوکوئی کے نیچے واقع فالٹ لائنز پر تحقیق کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ پچھلے ہفتے اوئی پلانٹ تلے واقع فالٹ لائن کا جائزہ لینے…

ٹیپکو نی گاتا کے سب سے بڑے پلانٹ کے مستقبل قریب میں چلنے سے ناامید

کاریوا: ٹوکیو الیکٹرک پاور کو (ٹیپکو) کو دنیا کے سب سے بڑے ایٹمی بجلی گھر کے افعال کی فوری بحالی کی کوئی امید نظر نہیں آ رہی، جو پچھلے سال کی فوکوشیما ایٹمی آفت کے بعد بند پڑا ہے، اور…

ایوانِ زیریں نے مالیاتی خسارہ پورا کرنے کے لیے نازک بل پاس کر دیا

ٹوکیو: ایوانِ زیریں نے جمعرات کو مالیاتی خسارے کا بانڈ جاری کرنے کا ایک نازک بل پاس کر دیا جو ٹوکیو کو اس سال کے سرکاری اخراجات کے بہت بڑے حصے کی ادائیگی کے قابل بنا دے گا، اور اپنی…

زہریلی آسٹریلوی سرخ پشت والی مکڑیاں 23 صوبوں میں دریافت

ٹوکیو: آسٹریلیا کی زہریلی سرخ پشت والی مکڑی، جو سب سے پہلے 17 سال قبل جاپان میں دیکھی گئی تھی، آہستہ آہستہ ٹوکیو کی جانب رینگ رہی ہے، جبکہ اہلکاروں نے بدھ کو کہا کہ ان میں سے کم از…

نئے سال کا پہلا سورج دیکھنے کے لیے ٹوکیو اسکائی ٹری زائرین کے لیے کھلا ہو گا

ٹوکیو: یکم جنوری، 2013 نئے سال کا پہلا سورج نکلتا دیکھنے کے لیے ٹوکیو اسکائی ٹری محدود تعدا میں زائرین کے لیے کھلا ہو گا۔ توبو ٹاور اسکائی ٹری کو، جو ٹوکیو اسکائی ٹری کو چلاتی ہے، نے کہا کہ…

ٹیوٹا نے اسٹیئرنگ، پمپ کے نقائص پر 2.77 ملین کاریں واپس منگوا لیں

ٹوکیو: ٹیوٹا نے بین الاقوامی طور پر 2.77 ملین گاڑیوں کو پانی کے پمپ یا اسٹیئرنگ کے مسائل پر واپس منگوانے کا اعلان کیا ہے، جو قبل ازیں واپس منگوانے کے اعلانات کے بعد فرم کی نیک نامی کو لگنے…

دوسری جنگی عظیم کا بم سیندائی کے ہوائی اڈے ہٹا دیا گیا

ٹوکیو: سیلف ڈیفنس فورس کی ایک ٹیم نے دو ہفتے قبل میاگی صوبے میں سیندائی کے ہوائی اڈے کے ایک رن وے کے قریب پائے جانے والے دوسری جنگِ عظیم کے 250 کلوگرام وزنی بم کو بحفاظت طریقے سے ہٹا…

چیبا کے پارک میں 5 بلیاں، ایک کتے کی زہر خورانی کے بعد پولیس کا والدین کو انتباہ

چیبا: پولیس نے والدین کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنے بچوں کو ساکائی، صوبہ چیبا کے ایک پارک میں پائے گئے کھانے یا دوسری پڑی ہوئی چیزوں کو ہاتھ لگانے سے روکیں، جس کی وجہ یہ شبہہ ہے کہ…

بو ختم کرنے والے زیر جامے ہاتھوں ہاتھ بکنے لگے

ٹوکیو: زیر جامے، جن کے بارے میں دعوی ہے کہ وہ ریاح کی بو ختم کر دیتے ہیں، ٹوکیو میں ہاتھوں ہاتھ بک رہے ہیں، جہاں کے سخت محنتی کاروباری گڑگڑاہٹ کے بغیر ہوا خارج کرنے کا آئیڈیا پسند کرتے…

عدالت کی جانب سے سیاسی چندے کے اسکینڈل میں اوزاوا کی بریت برقرار

ٹوکیو: کبھی سیاسی بادشاہ گر رہنے والے اچیرو اوزاوا کو پیر کو سیاسی چندے کی غلط اطلاع دینے کے اسکینڈل سے بری کر دیا گیا، جس سے ملک کے زیادہ رنگین سیاستدانوں میں سے ایک کے حوالے سے خاصے عرصے…

ٹوکیو کے ہوٹل میں جڑی بوٹی کا دم لینے کے بعد عورت ہلاک

ٹوکیو: 20 کے پیٹے میں ایک عورت ٹوکیو کے شیبویا ڈسٹرکٹ کے ہوٹل مارویاماچو میں پیر کی صبح ایک مادہ سانس کے ذریعے اندر لے جاتے ہوئے ہلاک ہو گئی۔ پولیس نے کہا کہ عورت نے ایک جڑی بوٹی کا…

اوئی ایٹمی بجلی گھر کے نیچے موجود فالٹ لائن فعال ہو سکتی ہے، ارضیات دان کا انتباہ

ٹوکیو: ایک ارضیات دان نے خبردار کیا ہے کہ جاپان کا اکلوتا چلنے والا ایٹمی بجلی گھر قشر ارض میں موجود زلزلیاتی فالٹ لائن پر واقع ہو سکتا ہے، اور کہا کہ اسے چلنے رہنے دینا “بہت احمقانہ” ہو گا۔…

امریکی بحریہ کا اپنے لیڈروں سے کہنا ہے کہ جنسی حملے روکنے کے لیے اور سخت کام کریں

نورفوک، وا: امریکی بحریہ پوری دنیا میں اپنے لیڈروں کو بتا رہی ہے کہ فوجی ملاحوں کی جانب سے جنسی حملوں کی روک تھام کے لیے اور سخت کام کریں،  جب جاپان میں دو ملازم ریپ کے الزامات پر گرفتار…

کارٹون پرندہ فوکوشیما کے بچوں کو تابکاری سے خبردار کرتا ہے

ٹوکیو: پرندے کے ایک کھلکھلاتے ہوئے ماسکوٹ کو جاپانی طلباء کو فوکوشیما میں تابکاری سے محفوظ رہنے کے طریقے سکھانے کے لیے بھرتی کیا گیا ہے، جو تباہ شدہ ایٹمی بجلی گھر سے خارج ہوئی تھی۔ ایک مسکراتا ہوا کیبی…

اوساکا ہفتے کی کلاسیں پھر سے متعارف کروائے گا

اوساکا: اوساکا کے مئیر تورو ہاشیموتو نے اعلان کیا ہے کہ اوساکا کے ایلیمنٹری اسکول ہفتے کو دوبارہ کھلا کریں گے۔ اس اقدام کا بظاہر منشا یہ ہے کہ شہر میں تعلیمی غفلتوں اور ناکامیوں پر قابو پانے کی کوشش…

حکومت مشکلات کا شکار الیکٹرونکس کمپنیوں کو بیل آؤٹ نہیں کرے گی: مائی ہارا

ٹوکیو: وزیر معیشت سیجی مائیہارا کا کہنا ہے کہ ملک کے مشکلات کا شکار الیکٹرونکس دیوؤں کے لیے حکومتی بیل آؤٹ کا امکان نہیں ہے، جب مورچہ زن شارپ نے اپنی زندگی پر خود ہی شبہ پیدا کر دیا۔ مائی…

جاپان کو الیکشن سے قبل ٹی پی پی پر فیصلہ کرنا چاہیئے، ایدانو

ٹوکیو: وزیر معیشت، تجارت و صنعت یوکیو ایدانو نے جمعہ کو کہا کہ جاپان کو اگلے الیکشن سے قبل پورے بحر الکاہل پر محیط آزاد تجارتی معاہدے میں شرکت کا فیصلہ کرنا ہو گا، جو انتخابی مہم میں پیشگی شرط…

حکومت توہوکو کی تعمیرِ نو سے متعلق 42 منصوبوں پر نظرِ ثانی کرے گی

ٹوکیو: حکومت برباد شدہ توہوکو ریجن کی تعمیر نو سے متعلق 42 منصوبوں پر نظر ثانی کرے گی تاکہ تصدیق ہو سکے کہ فنڈز ٹھیک طرح سے استعمال ہو رہے ہیں یا انہیں غلط استعمال کیا جا رہا ہے۔ مارچ…

فوکوشیما میں تابکاری کی کم مقدار کی اطلاع دینے پر حکومت پر لعن طعن

ٹوکیو: وزارت تعلیم، ثقافت، کھیل، سائنس اور ٹیکنالوجی خراب تابکاری ناپ آلات، جو اصل مقدار سے کم تابکاری دکھاتے ہیں، استعمال کرنے پر فوکوشیما صوبے کے رہائشیوں اور مقامی حکام کی جانب سے تنقید کی زد میں آ گئی ہے۔…

شمالی کوریا اب بھی غیر ملکیوں کو پکڑ رہا ہے، جاپانی این جی او کا جنیوا کے ایونٹ میں بیان

جنیوا: جاپانی متاثرین کے اہلخانہ نے جنیوا میں کہا، شمالی کوریا، جس نے ایک عشرہ قبل سرد جنگ کے دوران 13 جاپانی شہریوں کو اغوا کرنے کا اعتراف کیا تھا، اب بھی غیر ملکیوں کو پکڑ رہا ہے۔ “یہ جاری…