Category: نیشنل

آئچی کے حیوانیاتی باغات سے ہرن غائب

ناگویا: اوکازاکی شہر، صوبہ آئچی کے ہیگاشی پارک حیوانیاتی باغات سے ایک بوڑھا، اندھا ہرن غائب ہو گیا ہے۔ ٹی وی آساہی کے مطابق، چڑیا گھر کے نگران نے پیر کو کہا، ہرن “اچانک غائب ہو گیا”۔ چڑیا گھر کے…

چین نے جاپان سے تعلقات کے 40 سال ہونے پر تقریب ملتوی کر دی

بیجنگ: ژنہوا نیوز ایجنسی نے کہا کہ چین نے جاری علاقائی تنازع کی وجہ سے اتوار کو جاپان کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم ہونے کی 40 ویں برسی کے موقع پر تقریب ملتوی کر دی۔ ژنہوا نے ایک اہلکار کے…

جاپانی وائلن نواز کو جرمن کسٹمز سے اپنا 1.2 ملین ڈالر کا گوآرنیرس وائلن واپس مل گیا

فرینکفرٹ: جرمن کسٹم اہلکاروں نے ہفتے کو کہا کہ ایک جاپانی پیشہ ور موسیقارہ سے ڈیوٹی ادا نہ کرنے کے باعث ضبط کیا گیا 1.2 ملین ڈالر کا وائلن اسے واپس کر دیا جائے گا۔ کسٹم اہلکاروں نے کہا کہ…

ٹوکیو میں سینکڑوں افراد کی چین کے خلاف ریلی

ٹوکیو: جزائر پر بڑھتی ہوئی کشیدگی پر چین میں جاپان مخالف مظاہروں سے دوکانوں اور کارخانوں میں توڑ پھوڑ کے کئی دن بعد سینکڑوں جاپانیوں نے ہفتے کو بیجنگ کے خلاف ریلی نکالی۔ کوئی 800 مظاہرین نے ڈاؤن ٹاؤن ٹوکیو…

ٹوکیو کے اسٹیشن کی بحال شدہ عمارت افتتاح کی تیاری میں

ٹوکیو: ایسٹ جاپان ریلوے کمپنی (جے آر ایسٹ) بحال شدہ ٹوکیو اسٹیشن اور ٹوکیو اسٹیشن ہوٹل کے اکتوبر کے آغاز میں دوبارہ افتتاح سے قبل اس ویک اینڈ پر ٹوکیو اسٹیشن ویژن نامی ایونٹ منعقد کر رہی ہے۔ جے آر…

جاپان ایٹمی توانائی سے پاک ہو جائے گا، نودا کا اصرار

ٹوکیو: وزیر اعظم نے جمعہ کو تنقید، کہ ان کی حکومت ادھر اُدھر پھسل رہی ہے اور اس ایٹمی معاملے پر متحدہ موقف سامنے لانے کے قابل نہیں، کے جواب میں کہا کہ جاپان ایٹمی توانائی سے پاک ہو جائے…

امریکہ نے جاپان میں ایم وی 22 اوسپرے کی آزمائشی پروازیں شروع کر دیں

ٹوکیو: امریکی میرینز نے حفاظتی خدشات پر کئی مہینوں کے احتجاج کے بعد جمعہ کو ایم وی 22 اوسپرے طیارے کی جاپان میں پہلی آزمائشی پروازیں شروع کیں۔ یہ دوغلا طیارہ ہیلی کاپٹر کی طرح بلند ہو سکتا ہے جبکہ…

سیل فون، کمپیوٹر کانجی لکھنے کی زوال پذیر صلاحیت کے ذمہ دار

ٹوکیو: ثقافتی ایجنسی نے اس ہفتے ایک رپورٹ میں کہا کہ سروے شدہ 66.5 فیصد جاپانیوں کا خیال تھا کہ سیل فون اور کمپیوٹروں کی تعداد میں اضافے کی وجہ سے ان کی کانجی حروف لکھنے کی صلاحیت متاثر ہوئی…

جاپان کے ساتھ معاہدہ متنازع جزائر کو کور کرتا ہے: امریکی اہلکار

واشنگٹن: ایک اعلی امریکی سفارتکار کا کہنا ہے کہ چین جاپان تلخ علاقائی تنازع کی وجہ مشرقی بحر چین میں واقع غیر آباد جزیرچے “واضح طور پر” 1960 کے سلامتی معاہدے میں شامل ہیں جس کے تحت امریکہ جاپان پر…

چین نے جاپانی مصنوعات کے لیے کسٹم جانچ پڑتال سخت کر دی

فرموں نے جمعہ کو کہا کہ چین اپنی بندرگاہوں پر آنے والی جاپانی مصنوعات کی کسٹم جانچ پڑتال کو سخت کر رہا ہے، جبکہ دونوں ممالک کے مابین متنازع جزائر پر جاری جھگڑا تجارتی تعلقات پر بھی اثر انداز ہوتا…

جاپان چین سے سفارتی مشنز کو ہونے والا نقصان بھرنے کو کہے گا

ٹوکیو: حکومت نے جمعرات کو کہا، ٹوکیو بیجنگ سے اپنے سفارتی مشنز کو ہونے والا نقصان بھرنے کو کہے گا جو متنازع جزائر پر کبھی پر تشدد ہو جانے والے جاپان مخالف مظاہروں کی وجہ سے ہوا۔ یہ اعلان اس…

چینی مختلف الرائے آئی وئیے وئیے کا کہنا ہے کہ جاپان مخالف مظاہروں کی حوصلہ افزائی کی گئی

بیجنگ: مختلف الرائے چینی فنکار آئی وئیے وئیے نے جمعرات کو امریکی سفیر کی کار کو نقصان پہنچانے کی ویڈیو ریکارڈ کرنے کے بعد کہا کہ چین میں جاپان مخالف مظاہروں کی بیجنگ کے لیڈروں کی جانب سے حوصلہ افزائی…

اگست میں ہیٹ اسٹروک سے ہسپتال داخل ہونے والے لوگوں ریکارڈ میں دوسرے نمبر پر

ٹوکیو: فائر اینڈ ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایجنسی نے بدھ کو کہا کہ اگست میں 18,573 لوگ ہیٹ اسٹروک کے علاج کے لیے ہسپتال لائے گئے۔ ایجنسی نے کہا کہ یہ تعداد، جو تاریخی ریکارڈ میں دوسری بڑی تعداد ہے، پچھلے سال…

کابینہ نے نئے توانائی منصوبے کی منظوری دے دی، 2030 تک ایٹمی توانائی سے آزاد ہونے کی جانب اشارہ ختم

ٹوکیو: وزراء نے بدھ کو بتایا، کابینہ نے بدھ کو پچھلے سال کی فوکوشیما آفت کے بعد ایٹمی توانائی پر ملک کا انحصار کم کرنے کے لیے نئے توانائی منصوبے کی منظوری دے دی، تاہم اس نے 2030 تک ایٹمی…

تائیوان میں مظاہرین نے جاپانی جھنڈا جلا دیا

تائپے: مشرقی بحر چین میں واقع جزائر پر غصہ چین سے سے آگے نکل گیا، اور منگل کو ڈاؤن ٹاؤن تائپے میں 100 سے زیادہ تائیوانی ایکٹوسٹوں نے ایک مظاہرے کے دوران جاپانی جھنڈا جلا ڈالا۔ چھوٹی یونین پارٹی کے…

جاپان مخالف مظاہروں کے بعد چین میں صفائی ستھرائی

بیجنگ: جاپان کے دورانِ جنگ قبضے اور ٹوکیو کی جانب سے حال ہی میں بیجنگ کے دعوی شدہ متنازع جزائر کی خریداری پر مشتعل مظاہروں کے بعد چین بدھ کو معمول کی زندگی کی جانب لوٹ رہا تھا۔ چین میں…

جاپان نے امریکی اوسپرے طیاروں کو پرواز کے لیے محفوظ قرار دے دیا

ٹوکیو: جاپان نے متنازع طیارے ایم وی 22 اوسپرے کو اگلے ماہ سے ملک کے اوپر پرواز کی اجازت دے دی ہے، جب آزمائشوں سے ثابت ہوا کہ دوغلا امریکی طیارہ کئی ایک حادثات کے باوجود محفوظ ہے۔ اس سال…

چین میں مزید مظاہرے ابل پڑنے پر جاپانی سفارت خانہ، کاروبار بند

بیجنگ/ ٹوکیو: منگل کو پورے چین میں جاپان مخالف مظاہرے پھر سے بھڑک اٹھے، جس سے ملک میں موجود جاپانی فرموں کو اپنے آپریشن معطل کرنے پر مجبور ہونا پڑا، جبکہ جنگ عظیم سے قبل جاپان کی اپنے دیو ہیکل…

امریکہ جاپانی سلامتی معاہدے میں متنازع جزائر بھی شامل ہیں: گیمبا

ٹوکیو: وزیر خارجہ کوئی چیرو گیمبا نے پیر کو کہا کہ ٹوکیو اور واشنگٹن اتفاق کرتے ہیں کہ جنوبی بحر چین میں متنازع جزائر، جن پر چین اور جاپان کا دعوی ہے، جاپان امریکہ سلامتی معاہدے میں شامل ہیں۔ گیمبا…

پینٹا کی پرسکون رہنے کی اپیل؛ تاہم امریکہ جاپان چین تنازع میں جانبدار نہیں ہو گا، بیان

ٹوکیو: امریکی وزیر دفاع لیون پینٹا نے پیر کو جاپان اور چین کے مابین بدتر ہوتے علاقائی تنازع کو حل کرنے کے لیے سفارتی کوششیں کرنے پر زور دیا، جبکہ اس سے قبل انہوں نے خبردار کیا تھا کہ تنازعات…