Category: نیشنل

30 اگست کو اوساکا پر دیکھا جانے والا روشنیوں کا پراسرار جھرمٹ اڑن طشتریوں کی افواہوں کا باعث

اوساکا: 30 اگست کی رات اوساکا کے اوپر آسمان میں کئی رنگوں پر مشتمل روشنیوں کا جھرمٹ تیرتا ہوا دیکھا گیا تھا۔ کئی لوگوں نے ٹوئٹر پر اطلاع دی کہ انہوں نے صوبہ اوساکا کے شہر ایزومی کے اوپر آسمان…

حکومت نے 17 دوائیں کنٹرول شدہ مادوں کی فہرست میں شامل کر دیں

ٹوکیو: وزارت صحت، محنت و بہبود نے اس ہفتے 17 مادوں کی پیداوار اور فروخت پر جاپان کے ڈرگ کنٹرول قوانین کی پابندی سخت کر دی، جو کیمیائی اعتبار سے موجودہ تحرک انگیز ادویات سے ملتی جلتی ہیں۔ ٹی بی…

روپے کی فراہمی میں تعطل پر حکومت کا اخراجات میں کمی کا منصوبہ

ٹوکیو: جاپانی حکومت نے اکتوبر میں کیش ختم ہو جانے کے پیش نظر جمعہ کو کچھ ریاستی اخراجات معطل کرنے کے منصوبے کا اعلان کیا، چونکہ خسارہ پورا کرنے کا ایک بل اپوزیشن جماعتوں نے روک رکھا ہے جو وزیر…

اے این اے کے پائلٹ 17 سیکنڈ تک بے خبر رہے کہ جہاز قریباً الٹا ہو چکا ہے

ٹوکیو: جاپان ٹرانسپورٹ سیفٹی بورڈ (جے ٹی ایس بی) نے جمعہ کو ایک واقعے کی رپورٹ میں کہا کہ پچھلے سال  پرواز کے دوران آل نیپون ائیرویز کے طیارے کا پائلٹ اور کو پائلٹ 17 سیکنڈ تک اس بات سے…

نوعمر پالتو جانوروں کی خرید و فروخت کی نگرانی کے لیے جانوروں کی بہبود کے قوانین میں سختی

ٹوکیو: دائت نے جانوروں کی بہبود کے قوانین پر نظر ثانی کی ہے تاکہ جاپان میں پالتو جانوروں کی خرید و فروخت پر پابندیوں میں سختی کی جا سکے۔ سانکےئی شمبن کے مطابق، نظر ثانی شدہ قوانین نوزائیدہ جانوروں کی…

نانکائی ٹرف میں زلزلے کی صورت میں 320,000 اموات کا حکومتی تخمینہ

حکومت نے بدھ کو ممکنہ بدترین حالات کے سلسلے میں ایک تنبیہ سے پردہ اٹھایا، جس کے مطابق جاپان بحرالکاہل سے متصل ساحلی پٹی سے پرے نانکائی ٹرف میں 9 شدت کا زلزلہ 320,000 لوگوں کی جان لے سکتا ہے،…

سائیتاما ایواتے سے سونامی کا ملبہ قبول کرے گا

سائیتاما: صوبہ سائیتاما 6 ستمبر سے صوبہ ایواتے سے سونامی کا ملبہ قبول کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے، جسے تلف کیا جائے گا۔ سائیتاما کے گورنر کیوشی اُئیدا نے بدھ کو کہا کہ صوبہ نودا کے قصبے سے زیادہ…

فوکوشیما کے ملبے کی گیما شعاعیں پلانٹ سے خارج شدہ تابکار سیزیم سے زیادہ خطرناک، اہلکار

فوکوشیما آفت کے مابعد حالات کی رپورٹ دینے والے جاپانی اہلکاروں کا کہنا ہے کہ حادثے سے پیدا شدہ ملبے سے آنے والی گیما شعاعیں اب تباہ حال ایٹمی بجلی گھر سے خارج ہونے والے تابکار سیزیم سے بڑی فکرمندی…

شہری گروپ کی شیزوؤکا حکومت کو پٹیشن، ایٹمی پلانٹ دوبارہ چلانے پر ریفرنڈم کا مطالبہ

شیزوؤکا: صوبہ شیزوؤکا میں ایک شہری گروپ نے منگل کو کہا کہ اس نے چوبو الیکٹرک پاور کو کے زیر انتظام بند پڑے ہاماؤکا ایٹمی بجلی گھر کو دوبارہ چلانے کے معاملے پر ریفرنڈم کی آواز بلند کرنے کے لیے…

وزارت انصاف کا نابالغوں کو سزا دینے پر پابندیاں ختم کرنے پر غور

ٹوکوی: وزارت انصاف نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایک اصلاحاتی بل پر غور کر رہی ہے جو جاپان میں نابالغوں کو سزا دینے کے طریقوں میں تبدیلی پیدا کر دے گا۔ یہ اقدام نابالغوں کے ہاتھوں کئی ایک بڑے…

سیاست جاپان کو مالیاتی چٹان کی طرف لے جاتے ہوئے

ٹوکیو: جاپان آہستہ آہستہ ‘مالیاتی چٹان’ کے اپنے ورژن کی جانب بڑھ رہا ہے چونکہ مالیاتی سال کے بجٹ کے بانڈز فروخت کرنے کے لیے منقسم دائت میں درکار قانون سازی کا امکان مدھم پڑ رہا ہے، جس سے خدشہ…

اوکی ناوا پر ٹائیفون کی قہرناکی کے بعد 75000 گھرانے بجلی سے محروم

ٹوکیو: پیر کو 75000 سے زیادہ گھرانے بجلی سے محروم ہو گئے جب ایک طاقتور ٹائیفون اوکی ناوا پر ضرب لگاتا ہوا گزرا، جس میں چار افراد زخمی ہوئے تاہم سمندر میں جانے سے قبل اس میں ہونے والا نقصان…

اوکی ناوا کی جانب طاقتور ٹائیفون حرکت میں

ٹوکیو: 215 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار والی ہواؤں کو اپنے اندر سموئے ایک طاقتور ٹائیفون ہفتے کو اوکی ناوا کی جانب بڑھ رہا تھا، جو کئی برسوں میں جنوبی جاپانی جزیرے سے ٹکرانے والا طاقتور ترین ٹائیفون ہو گا۔…

امریکہ کی نظریں جاپان کے لیے نئے قبل از وقت خبردار کرنے والے ریڈار پر

واشنگٹن: امریکی اور جاپانی اہلکار جاپان میں ایک نیا ارلی وارننگ ریڈار تعینات کرنے پر غور کر رہے ہیں جو شمالی کوریا کی جانب سے ممکنہ میزائل حملے کا تدارک کرنے میں مدد دے گا۔ ایک عدد امریکی ایکس بینڈ…

فوکوشیما میں دھان کے کاشتکاروں نے فصل کو تابکاری کے لیے جانچنا شروع کر دیا

فوکوشیما: صوبہ فوکوشیما کے کسانوں نے کٹائی کا وقت قریب آنے پر صوبے کی چاول کی بڑی فصل کو تابکاری کے لیے جانچنا شروع کر دیا ہے۔ صوبائی اہلکاروں نے جمعے کو کہا، فی الوقت تابکاری کے ٹیسٹ اگیتی پیداوار…

نودا کی ایٹمی توانائی مخالف کیمپ سے ملاقات پر میڈیا میں ملا جلا ردعمل

ٹوکیو: وزیر اعظم یوشیکو نودا کی ایٹمی توانائی مخالف مظاہرین سے پہلی آمنے سامنے ملاقات پر جمعرات کو میڈیا میں ملا جلا ردعمل سامنے آیا، جس میں کچھ نے کہا کہ اس سے صرف ناختم ہونے والا خلا ہی نمایاں…

شہنشاہ اور ملکہ مختصر چھٹیوں کے لیے کاروئیزاوا پہنچ گئے

ناگانو: شہنشاہ اکی ہیتو اور ملکہ مچیکو جمعرات کو مختصر گرمیوں کی چھٹیوں کے لیے کاروئیزاوا، صوبہ ناگانو پہنچے۔ شاہی جوڑا صبح 11 بجے سے تھوڑی دیر بعد ایک خصوصی بلٹ ٹرین کے ذریعے پہنچا۔ شاہی گھرانے سے متعلق ایجنسی…

فوکوشیما کے قریب سے پکڑی جانیوالی مچھلی میں ریکارڈ تابکاری

ٹوکیو: جاپان کے تباہ حال ایٹمی بجلی گھر فوکوشیما کے آپریٹر نے منگل کو کہا کہ پلانٹ کے قریبی پانیوں سے پکڑی جانے والی مچھلی اور شیل فش میں سے راک ٹراؤٹ کے ایک جوڑے میں تابکاری کی بلند ترین…