Category: بزنس

بلیک بیری کا کہنا ہے کہ وہ جاپان میں اپنے نئے فون نہیں بیچے گا

اوٹاوا: اسمارٹ فون ساز بلیک بیری نے جمعہ کو تصدیق کی کہ وہ فوری طور پر جاپان میں اپنے نئے ہینڈ سیٹ فروخت کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا، تاہم کمپنی نے دنیا کی ٹیکنالوجی کے استعمال میں سب سے…

جاپان میں مینوفیکچرنگ کی ملازمتوں کی تعداد پانچ عشروں کی کم ترین سطح پر

ٹوکیو: کبھی زورآور رہنے والے  جاپان کےمینوفیکچرنگ سیکٹر میں ملازمتوں کی کی تعداد پانچ عشروں میں پہلی بار 10 ملین (ایک کروڑ) سے نیچے آ گئی ہے، جیسا کہ نئی حکومت مشکلات کا شکار معیشت کو سہارا دینے کا عہد…

سافٹ بینک کا تیسری سہ ماہی کا منافع آئی فون کی فروخت پر دوگنا ہو گیا

ٹوکیو: ارب پتی ماسایوشی سون کی ملکیت سافٹ بینک نے جمعرات کو کہا کہ اس کا اکتوبر تا دسمبر کی سہ ماہی کا نیٹ منافع ایک برس قبل کے مقابلے میں دوگنا سے بڑھ گیا ہے، جس میں ایپل کے…

خوردہ فروش دیو ائیون ایشیائی مارکیٹوں پر دستک کے لیے 1500 کا عملہ بھرتی کرے گا

ٹوکیو: جاپان کے ائیون نے منگل کو کہا کہ وہ بھرتی کے ایک بڑے منصوبے پر عمل کرنے جا رہا ہے جس کا مقصد اس کے سمندر پار عملے میں اضافہ کرنا ہے جیسا کہ خوردہ فروشی کا دیو چین…

ڈریم لائنر گراؤنڈ ہونے سے اے این کی پروازوں کی منسوخی 450 تک جا پہنچی

ٹوکیو: آل نیپون ائیرویز کو، جس کے پاس بوئنگ کو کے 787 ڈریم لائنر جیٹ طیاروں کا سب سے بڑا فضائی بیڑہ ہے، نے جمعہ کو 29 سے 31 جنوری کے درمیان طے شدہ مزید 78 پروازیں منسوخ کر دیں…

جاپان کی جانب سے 2012 میں 6.93 ٹریلین ین کے ریکارڈ تجارتی خسارے کی اطلاع

ٹوکیو: جاپان کا تجارتی خسارہ 2012 میں 6.93 ٹریلین ین کے ریکارڈ درجے تک پہنچ گیا، چونکہ ایندھن کی درآمدات میں اضافہ ہوا اور چین کے ساتھ تلخ علاقائی تنازع نے اس کی برآمدات پر ضرب لگائی ہے۔ تاہم وزارتِ…

ڈریم لائنر کا بیڑہ گراؤنڈ ہونے سے اے این اے نے 335 پروازیں منسوخ کر دیں

ٹوکیو: آل نیپون ائیر لائنز (اے این اے) نے پیر کو کہا کہ پوری دنیا میں بوئنگ کے ڈریم لائنر طیارے کے گراؤنڈ ہونے سے اسے اگلے اتوار تک 335 پروازیں منسوخ کرنے پر مجبور ہونا پڑا، جس سے 48,000…

اقتصادی محرک کے منصوبوں میں کاروبار کی سپورٹ کے لیے 450 ارب ین شامل

ٹوکیو: پیر کو رائٹرز نے اقتصادی محرک کے پیکج کا مسودہ دیکھنے کے بعد اطلاع دی کہ حکومت قریباً 450 ارب ین مالیت کی اسکیمیں قائم کرے گی تاکہ کاروباروں کو بڑھایا جا سکے، جس میں انہیں غیر ملکی کمپنیاں…

کِرِن قرضے کم کرنے کے لیے اپنا ٹوکیو ہیڈ کوارٹر بیچے گا

ٹوکیو: اتوار کی ایک اطلاع کے مطابق، بیوریج بنانیوالی بڑی جاپانی کمپنی کِرِن نے اپنے ٹوکیو ہیڈکوارٹرز کو فروخٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ اپنے قرضے کم کر سکے چونکہ وہ اپنی بین الاقوامی پہنچ میں اضافہ کرنے کے…

جاپان کو میانمار کی ابھرتی ہوئی معیشت میں مواقع نظر آ رہے ہیں

رنگون: جاپان کے ڈپٹی وزیر اعظم نے جمعہ کو ایک صنعتی زون کے دورے کے دوران میانمار کے لیے تازہ مالی امداد کی تصدیق کی، جس نے عرصہ دراز سے تنہائی کا شکار ملک کی بطور اقتصادی پارٹنر اہمیت کو…

بینک آف جاپان نئی حکومت کے ساتھ کام کرے گا، اس کے گورنر کا عہد

ٹوکیو: ہفتے کو شائع ہونے والے ایک انٹرویو کے مطابق، جاپان کے مرکزی بینک کے سربراہ نے عہد کیا ہے کہ بینک تفریطِ زر سے نپٹنے کے لیے ملک کی نئی حکومت کے ساتھ مل کر کام کرے گا۔ بینک…

جاپانی کمپنیوں کا کہنا ہے کہ چینی نگران اداروں نے ادغام روک رکھا ہے

ٹوکیو: سونی اور اولمپس کا کہنا ہے کہ ان کا طبی آلات کا طے شدہ ادغام اگلے سال تک ملتوی ہو گیا ہے، جبکہ اطلاعات اور کچھ فرموں کے مطابق، چینی نگران اداروں کی جانب سے روکا جانے والا یہ…

نِک کےئی انڈیکس 8 ماہ میں پہلی مرتبہ 10,000 کی حد پار کر گیا

ٹوکیو: جاپان کے قومی انتخابات میں قدامت پسندوں کی جیت کے بعد کمزور تر (سستے) ین کی پشت پر سوار نِک کےئی 225 انڈیکس آٹھ ماہ سے زیادہ کے عرصے میں پہلی بار بدھ کو 10,000 کی حد سے زیادہ…

نائی ٹینڈو نے اولین مقام کے حصول کے لیے دوڑ کا آغاز کر دیا

ٹوکیو: نائی ٹینڈو امید کر رہا ہے کہ نیا وی یو کنسول اسے ویڈیو گیم کے شعبے میں واپس پول پوزیشن پر پہنچا دے گا، تاہم تجزیہ نگار اس معاملے پر منقسم ہیں کہ جاپانی گیمنگ دیو اپنی پھیکی پڑتی…

ٹیوٹا 2013 میں جاپانی فروخت میں 20 فیصد کی کمی دیکھ رہا ہے

ٹوکیو: مقامی میڈیا نے جمعہ کو اطلاع دی، ٹیوٹا موٹر کارپ کو توقع ہے کہ اگلے سال جاپان میں گاڑیوں کی فروخت پانچواں حصہ کم ہو جائے گی، جس کی جزوی وجہ ایندھن کی بچت کرنے والی گاڑیوں پر حکومتی…

جاپان نے اکتوبر میں تین عشروں کا بدترین تجارتی ڈیٹا پوسٹ کر دیا

ٹوکیو: جاپان نے بدھ کو 30 سال سے زیادہ کے عرصے میں اپنے بدترین تجارتی اعداد و شمار پوسٹ کیے، جس سے دنیا کی تیسری بڑی معیشت میں کساد بازاری اور چین کے ساتھ تنازع کے دوران مسلسل کمزوری نمایاں…

ٹیوٹا نے اسٹیئرنگ، پمپ کے نقائص پر 2.77 ملین کاریں واپس منگوا لیں

ٹوکیو: ٹیوٹا نے بین الاقوامی طور پر 2.77 ملین گاڑیوں کو پانی کے پمپ یا اسٹیئرنگ کے مسائل پر واپس منگوانے کا اعلان کیا ہے، جو قبل ازیں واپس منگوانے کے اعلانات کے بعد فرم کی نیک نامی کو لگنے…

ایپل آئی ٹیونز حریف سونی کے جاپانی گانے فروخت کرے گا

ٹوکیو: سونی نے جمعرات کو کہا کہ اس کے جاپانی فنکاروں کی موسیقی اب ایپل کے آئی ٹیونز اسٹور پر دستیاب ہو گی، جو جاپانی فرم کی جانب سے بظاہر آنلائن موسیقی کی تیزی سے بڑھتی طلب کو کیش کروانے…

ڈاؤنلوڈ قوانین کا ایک ماہ، صارفین موسیقی پر کم رقم صرف کر رہے ہیں: سروے

ٹوکیو: یکم اکتوبر سے جانتے بوجھتے ہوئے جاپان میں کاپی رائٹ والی موسیقی اور ویڈیو ڈاؤنلوڈ کرنا قابلِ سزا جرم بن گیا جس کے لیے دو سال قید اور 2 ملین ین جرمانے تک کی سزا سنائی جا سکتی ہے۔…