وزیراعظم یوشیکو نودا، جو تکلیف دہ مالیاتی اصلاحات کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، نے ہفتے کو کہا کہ ملک کو یورپی ممالک کی کریڈٹ ریٹنگ میں کمی پر خبردار ہونا چاہیے اور اگلا ہدف بننے سے پہلے اپنے پہاڑ…
Tag: سیاست
نودا کے مطابق کابینہ اپنے کام کے لیے بہترین انتخاب ہے
وزیراعظم یوشیکو نودا نے جمعے کی شب کہا ہے کہ نئی کابینہ “بہترین اور مضبوط ترین انتخاب ہے جو کہ ایسے معاملات سے نمٹ سکتی ہے جن سے مزید فرار یا انہیں موخر کرنا ہمارے لیے ممکن نہیں ہے”۔ نودا…
نودا نے کابینہ میں رد و بدل کے دوران پانچ وزیر تبدیل کر دئیے
وزیراعظم یوشیکو نودا نے جمعے کو اپنا عہدہ سنبھالنے کے صرف چار ماہ بعد اپنی کابینہ میں رد و بدل کیا تاکہ سیلز ٹیکس بڑھانے اور ملک کو قرضے کے پہاڑ تلے سے کھود نکالنے کے اپنے منصوبے کو مدد…
نودا کا کہنا ہے کہ ایرانی تیل کی درآمدات کم کرنے پر ابھی کوئی فیصلہ نہیں
وزیراعظم یوشیکو نودا نے جمعے کو کہا کہ ابھی حکومت نے فیصلہ کرنا ہے کہ آیا امریکی پابندیوں کے تناظر میں ایرانی تیل کی درآمدات کم کی جائیں یا نہیں، انہوں نے کہا کہ کاروباری مضمرات کو زیرغور لانا ہو…
امریکہ جاپان اور جنوبی کوریا کے شمالی کوریا بارے مذاکرات کی میزبانی کرے گا
واشنگٹن: امریکہ اس ماہ جاپان اور جنوبی کوریا کے مابین علاقائی معاملات پر اعلی سطحی بات چیت کی میزبانی کرنے کا ارادہ رکھتا ہے، ان میں کم جونگ اِل کی موت کے بعد شمالی کوریا کی صورت حال بھی شامل…
امریکہ کی فتح، جاپان نے ایرانی تیل کی درآمدات میں کمی کا فیصلہ کر لیا
جاپان نے جمعرات کو کہا کہ وہ ایرانی تیل کی درآمدات کم کر دے گا، جس سے تہران پر سفارتی دباؤ ڈالنے کی امریکی کوششوں کو چین کی طرف سے دھچکے کے بعد ایک فتح ملی ہے۔ یہ دباؤ اس…
نودا کا میاگی، ایواتے کا دورہ
ٹوکیو: وزیر اعظم یوشیکو نودا نے اتوار کو اپنے فوکوشیما کے دورے کے بعد منگل کو آفت زدہ صوبوں ایواتے اور میاگی کا دورہ کیا۔ نودا، جنہوں نے صوبہ میاگی میں اشینوماکی اور صوبہ ایواتے میں اوفوناتو کا دورہ کیا،…
اپوزیشن کی طرف سے ڈی پی جے ٹیکس اصلاحات پر مذاکرات سے انکار؛ پہلے انتخابات کا مطالبہ
ٹوکیو: اپوزیشن پارٹیوں نے بدھ کو ٹیکس و سوشل سیکیورٹی اصلاحات پر وزیراعظم یوشیکو نودا کی انتظامیہ کے ساتھ مذاکرات میں شرکت سے انکار کرتے ہوئے حکومت اور حکمران جماعت ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان کے خلاف ایکا کر لیا۔ لبرل…
چین، جنوبی کوریا امریکہ کے شمالی کوریا بارے اقدامات پر متفکر
چینی اور جنوبی کورین لیڈروں نے 9 جنوری کو بیجنگ میں ملاقات کی تاکہ فری ٹریڈ ایگریمنٹ (ایف ٹی اے) کے ممکنات اور شمالی کوریا کی صورت حال پر بات چیت کی جا سکے، تاہم پس منظر میں امریکی موجودگی…
نودا نے تمام وزرا کو جمعے کی میٹنگ میں شرکت کا حکم دے دیا
ٹوکیو: پیر کے جاپانی اخباروں کے مطابق، وزیراعظم یوشیکو نودا نے اپنی کابینہ کے تمام اراکین کو حکم دیا ہے کہ جمعے کی میٹنگ کو مس نہ کریں اگرچہ انہیں اپنے چھٹیوں کے پلان بھی منسوخ کرنا پڑیں۔ میڈیا رپورٹس…
وہیلنگ مخالف ایکٹوسٹوں کی رہائی کا فیصلہ
ٹوکیو کی طرف سے منگل کو تین ایکٹوسٹوں کو آسٹریلیا کے جنوب مغرب میں جہازوں پر چڑھ آنے پر کوئی سزا نہ دینے کے فیصلے کے بعد ایک آسٹریلین کسٹم شپ جاپانی وہیلنگ جہازوں کی طرف تیزی سے بڑھ رہا…
اگر طلب 2011 جتنی ہی رہی تو 2 پاور کمپنیاں 2012 میں بھی بجلی کی کمی کا سامنا کر سکتی ہیں
شی کوکو الیکٹرک پاور سپلائی کو نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے اکاتا ایٹمی بجلی گھر، واقع صوبہ ایہائم کے ری ایکٹر نمبر 2 کو 13 جنوری سے عمومی جانچ پڑتال کے لیے بند کر دے گا، جس سے…
شمالی کوریا کے نئے سربراہ کی ماں دو بار خفیہ طور پر جاپان آئی
پتا چلا ہے کہ شمالی کوریا کے نئے حکمران کِم جونگ اُن کی ماں نے 2004 میں اپنی موت سے قبل دو بار خفیہ طور پر جاپان کا دورہ کیا، جن میں وہ اوساکا میں اپنے آبائی علاقے میں گئی…
نودا فوکوشیما کا دورہ کریں گے
ٹوکیو: وزیراعظم یوشیکو نودا ہفتے کو صوبہ فوکوشیما کا دورہ کریں گے۔ چیف کیبنٹ سیکرٹری اوسامو فوجیمورا نے ہفتے کو کہا کہ نودا 23 جنوری سے دائت کا نیا سیشن شروع ہونے سے قبل آفت زدہ توہوکو ریجن کا دورہ…
بوڑھے ہوتے ری ایکٹرز کے بارے خدشات میں اضافہ
بوڑھے ہوتے ایٹمی ریکٹروں کے بارے میں خدشات جاپان میں بڑھتے جا رہے ہیں چونکہ شمال مشرقی جاپان میں واقع فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر کے تین یونٹس، جو مارچ کے سونامی سے پگھلاؤ کا شکار ہوئے تھے، کی تعمیر…
وزیر دفاع اور وزیر برائے امور صارفین کو کابینہ سے ہٹائے جانے کا امکان
ہفتے کی رپورٹس کے مطابق، جاپان کے وزیر دفاع تین امریکی فوجیوں کے ہاتھوں 12 سالہ لڑکی کے ریپ کو “جنسی تلذذ کا واقعہ” قرار دینے جیسی کئی بےتُکی باتیں کہنے کی وجہ سے چھری تلے آ گئے ہیں۔ یاسوؤ…
ویلفئیر وصول کرنے والے ہسپتال کے بہت زیادہ چکر لگاتے ہیں
وزارت صحت، محنت اور ویلفئیر کے مطابق 18000 سے زیادہ ویلفئیر وصولنے والے مالی سال 2009 میں تین ماہ مسلسل 15 چکر فی ماہ کے حساب سے ہسپتال آئے۔ “بہت ہی زیادہ بار” ہسپتال آنے والے ویلفئیر وصول کرنے والوں…
سائیتاما صوبہ سونامی کے خلاف حفاظتی اقدامات کرے گا
پتا چلا ہے کہ سائیتاما صوبے کی حکومت نے سونامی کے خلاف حفاظتی اقدامات کو اپنے علاقائی حادثاتی انتظام کے منصوبے میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ پہلا موقع ہو گا کہ خشکی میں گھرا کوئی صوبہ سونامی…
تعمیرِ ملَّت تحریک (جاپان) ـ
حکومت معیشت کی سپورٹ کے لیے چوتھا اضافی بجٹ بنانے کی طرف
ٹوکیو: وزیر اعظم یوشیکو نودا نے جمعرات کو کہا کہ وہ مہنگے ین، تھائی لینڈ میں سیلاب اور یوروزون بحران کے مسائل میں گھری ملکی معیشت کو سپورٹ کرنے کے لیے ایک چوتھا اضافی بجٹ بنائیں گے۔ نودا نے ایک…
کان نے استعفے کا اعلان کر دیا
وزیر اعظم کان ناؤتو نے جمعے کو ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان کے صدر کے عہدے سے اپنے استعفے کا اعلان کرکے اپنی معیاد کا باضابطہ خاتمہ کر دیا۔ “میں آج سے بطور پارٹی صدر استعفی دیتا ہوں۔” کان نے سینئیر…