چلے کاٹ کر ہم زاد کو مطیع کرنے کی باتیں ، پرانی کتابوں میں خوابوں کی طرح لگتی ہیں ۔ لیکن کیا ؟ اپ اس روبوٹ فون کو ہمزاد کہہ سکتے ہیں ؟ یہ ہم زاد چلے کاٹ کر نہیں بلکہ محنت سے کی گئی کمائی سے حاصل کیا جا سکتا ہے ۔
Author: خاور کھوکھر
پاکستان اینوسٹمنٹ سیمنار (2015ء) ۔ پاکستان ایمبیسی ٹوکیو ۔
ایمبیسی پریس ریلیز: پاکستان کے سفارت خانہ ٹوکیو میں مورخہ پندرہ اکتوبر دو ہزار پندرہ کے دن ایک سیمنار کا انعقاد ہوا ، جس میں ساٹھ سے زیادہ جاپانی کمپنیوں کے نمائیندوں نے شرکت کی ۔ سوزوکی موٹر ، یاماھا…
باسٹھ (62)سالہ شخص اپنے باپ پر قاتلہ حملے کے جرم میں گرفتار ۔
کازو نیٹسورسز: ناگانو کین کے کوماگانے شہر میں پولیس نے ایک باسٹھ سالہ کو ارادہ قتل کے جرم میں گرفتار کر لیا ہے ۔ باسٹھ سالہ آکاہانے نامی ملزم نے اپنے 89 سالہ باپ کو قتل کرنے کی کوشش کی…
اباراکی ، کینو دریا کے متاثرین کی مدد کے لئے ہزاروں مدد گار لوگوں کی جوسو شہر میں آمد
کازو نیٹ سورسز : دس ستمر کو موسلادار بارشوں کی وجہ سے ابارکی کین میں جوسو شہر کے کینوگاوا کا بند ٹوٹ گیا تھا ، جس سے سینکڑوں گھر زیر آب گئے تھے ،۔ جاپان میں ستبر بیس سے چوبیس…
جاپان کے آئین میں فوجوں کے جاپان سے باہر مشنز میں حصہ لینے کی ترمیم
کازو نیٹ سورسز: جاپان کی سیلف ڈفینس فورسز اب جاپان سے باہر اپنے اتحادی ممالک ی فوجوں کے ساتھ ایسے مشنز میں بھی حصہ لے سکیں گی جن میں اسلحہ استعمال کر نے کی نوبت بھی آ اسکتی ہے ۔…
جاپانی بچے کیوں خود انحصار اور پر اعتماد ہوتے ہیں ؟ آسٹریلین ٹیلی وژن ڈاکومنٹری
صرف آٹھ منٹ کی یہ ڈاکومنٹری ، جس میں ایک جاپانی بچی کو اکیلے سکول جانے کی تیاری اور سکول جانے کی کہانی دیکھائی گئی ہے ۔
اس ویڈیو میں ایک جاپانی لڑکی اور اس کے بعد ایک اسٹریلین بچی کا موازنہ کیا گیا ہے ۔
پاکستان ایمبیسی ٹوکیو میں یوم دفاع کی تقریب
پاکستان ایمبیسی ٹوکیو میں یوم دفاع 6 ستمر 1965 ء کی یاد میں ایک تقریب ہوئی ، جس میں جاپان اور دیگر ممالک کے سیاستدانوں ، سفارت کار اور ملٹری افیسرز مدعو تھے ۔ اس تقریب میں ہاکستانی ایمبیسڈر جناب…
جاپا پان کے مرکزی علاقے میں موسلادار بارشیں ،دریا کا بند ٹوٹ گیا ۔
کاازو ( نیٹ سورسز) جاپان میں غیر متوقع شدید بارش کی وجہ سے ایک لاکھ سے زیادہ لوگ متاثر ، سات افراد لاپتہ ہیں ۔ ابارکی میں بہنے والے دریا کینو دریا کا کنارہ ٹوٹ گیا ۔ فوج متاثرین کو…
ہیروشیما کے میوزیم کی انٹری فیس چار گنا بڑھا دی جائے گی ۔
ایتاکورا(نیٹ سورسز) جاپان کے شہر ہیروشیما کے میوزیم کی انٹر فیس اگلے اپریل سے چار گنا کر دی جائے گی ۔ ہیروشیما کے اس میوزیم میں انیس سو پنتالیس میں امریکی ایٹمی حملے متاثر اشیاء رکھی گئی ہیں ، جن…
پاکستان ایمبیسی ٹوکیو ، مشین ریڈایبل پاسپورٹ ایشو کرئے گی
جاپان میں سوشل سیکورٹی اور ٹیکس نمبر جاری کرنے کا قانون ۔
کازو 0 نیٹسورسز) . ذاتی معلومات کے ممکنہ افشاء اور غلط استعمال پر بڑھتے ہوئے عوامی خدشات کے باوجود، جمعرات کو دائت نے ایک قانون پاس کیا جس کے تحت 2018 سے حکومت کو تمام رہائشیوں کے بینک ڈیپازٹ کوائف تک رسائی حاصل…
جاپانی حکومت کا اولمپک وزٹروں کی سہولت کے لئے ایک آہم پروجیکٹ ۔
اتیاکورا( نیٹ سورسز):توکیو کی شہری حکومت ،سمارٹ فونز اور کمپیوٹر کی ایک اپلیکیشن کی ڈولپمنٹ پر کام کر رہی ہے ۔ ملٹی لینگویج ٹرانسلیٹر ، یہ اپلی شروع میں ایمبولینس اور فائر برگیڈ کے عملے کے لئے جاری کی جائے…
جاپان کے ائیر پورٹس پر نئے سیکورٹی سکینرز لگائے جائیں گے ۔
ایتاکورا ( نیٹ سورسز) : جاپان کی وزارت ٹرانسپورٹ اینڈ ٹورزم نے بتایا ہے کہ جاپان کے ائیرپورٹس پر “ فل باڈی “ سکیورٹی سکینرز لگائے جائیں گے ، ان سکینرز کی تنصیب کا کام اکتوبر سے شروع ہو جائے…
اوساکا کا محاصرہ ، چار سو سالہ نمائش ۔
کازو ( نیٹ سورسز) ،۔توکوگاوا شوگونتے ،نے چار سو سال پہلے تویوتومی کے خلاف اوساکا شہر کا محاصرہ کیا تھا ، اس محاسرے کی چار سو سالہ یاد گیری نمائش یہاں ٹوکیوں میں جاری ہے ،۔ ک یہ نمائش 29…
تویاما میں باپ کی قاتل عورت گرفتار ۔
کازو ( نیٹ سورسز) : تویاما میں تاکااوکا پولیس نے ایک 54 سالہ عورت کو گرفتار کر لیا ہے ، جس پر الزام ہے کہ اس نے اپنے 84 سالہ باپ کو قتل کر کے اس کی لاش گھر کے لان…
ماتسموتو کیسل ناگانو جاپان
ماتسموتو کیسل 16ویں صدی میں تعمیر کیا گیا ،۔ ناگانو کین جاپان میں واقع یہ کیسل ٹکیو سے کوئی 220 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے ۔ جاپان کے ثقافتی ورثے میں شامل یہ کیسل جاپان کے پہلے پانچ خوبصورت…
رقابت میں وکیل سے خوف ناک انتقام ، ملزم گرفتار
ایتاکورا (نیٹسورسز): ٹوکیو میں جاپانی پولیس نے ایک چوبیس سالہ سٹوڈنٹ کو گرفتار کر لیا ہے ، جس پر الزام ہے کہ اس نے ایک بیالیس سالہ وکیل کے دفتر میں داخل ہو کر اس کو مکے مارے اور اس…
اولڈ ہوم میں لڑائی ، چھیاسی سالہ بابا قتل کے الزام میں گرفتار ۔
ایتاکورا (نیٹسورسز): اویتاپولیس کے مطابق یہاں ایک اولڈ ہوم میں ہونے والی لڑائی میں ایک اسی سالہ بابا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے مر گیا ہے ۔ واقعات کے مطابق ایک ہی اولڈ ہوم میں مقیم دو بابوں میں…
جاپان میں گرمی کی لہر ، دو ہفتے مسلسل ہزاروں لوگ ہسپتال منتقل
کازو( نیٹسورسز) جاپان کے فائر برگیڈ کے مطابق ، 2 آگست سے 9 اگست تک کے ایک ہفتے میں جاپان بھر سے ہیٹ سٹروک ( لو لگنا) سے جن لوگون کو ہسپتال منتقل کیا ہے ہے ان کی تعداد 11219…
ایک کورین شہری نے جاپانی ایمبیسی کے سامنے خود کو آگ لگا لی ۔
کازو ( نیٹ سورسز) سیول میں بدہ کے روز جاپانی ایمبیسی کے سامنے مظاہرے میں شامل ایک شخص نے جذبات میں آ کر خود کو آگ لگا لی ۔ زخمی کو فوراً ایمبولینس میں ڈال کر طبعی ماداد کے لئے…
جاپان میں امریکی بحریہ کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباھ
کازو(نیٹسورسز) بد کے روز اوکی ناوا میں ایک امریکی ہیلی کاپٹر بحری جہاز پر لینڈنگ کرتے ہوئے گر کا تباھ ہو گیا ، جس میں سات افراد زخمی ہو گئے ۔ ایچ سکسٹی نامی یہ ہیلی کاپٹر یو ایس این…
ٹوکیو میں کچرے کے ٹرک کی ٹکر سے مرنے والوں کی تعداد اندازے سے پہلے ہی سو نفر تک پہنچ گئی ۔
ایتاکورا(نیٹسورسز): ٹکیو کی کیتا وارڈ میں چھیاسی سالہ سائیکل سوار ،ماتسواوکا گاربیج والے ٹرک کی ٹکر سے فوت ہو گیا ،۔ اس سال توکیو میں ماتسواوکا کی موت سے کچرے کے ٹرک کی ٹکر سے مرنے والوں کی تعداد سو…