ٹوکیو (اے ایف پی): تجزیہ نگاروں نے کہا کہ عقابی شجرے والی لیڈروں کے اقتدار میں آنےکے باوجود، چین، جاپان اور جنوبی کوریا میں قیادت کی قریباً یکے بعد دیگرے تبدیلی مشرقی ایشیا میں کشیدگی کے دور کے بعد ایک…
Author: محمد شاکر عزیز
جاپانی کمپنیوں کا کہنا ہے کہ چینی نگران اداروں نے ادغام روک رکھا ہے
ٹوکیو: سونی اور اولمپس کا کہنا ہے کہ ان کا طبی آلات کا طے شدہ ادغام اگلے سال تک ملتوی ہو گیا ہے، جبکہ اطلاعات اور کچھ فرموں کے مطابق، چینی نگران اداروں کی جانب سے روکا جانے والا یہ…
بحرِ جاپان کے ساحل کے ساتھ بھاری برفباری جاری
ٹوکیو: بھاری برفباری نے ہفتے کو بھی شمالی جاپان اور ہوکوریکو کے علاقے کو برف کی چادر سے ڈھانپنا جاری رکھا۔ جاپان کی موسمیاتی ایجنسی نے کہا کہ بھاری برفباری کم از کم بدھ تک جاری رہنے کی توقع ہے،…
ایبے کا چین، جنوبی کوریا کے ساتھ تعلقات سدھارنے کا عہد
ٹوکیو: آنے والے وزیر اعظم شینزو ایبے نے ہفتے کو عہد کیا کہ وہ چین کے ساتھ تعلقات کی سرد مہری دور کریں گے، جب ایک اطلاع سامنے آئی کہ وہ تعلقات کی بحالی کے مشن کے لیے ایک خصوصی…
ٹوکیو پولیس نے سال کے آخر میں جرائم سے آگاہی کی مہم شروع کر دی
ٹوکیو: ٹوکیو میٹروپولیٹن پولیس نے جمعہ کی رات ٹوکیو کے کابوکیچو ڈسٹرکٹ سے سال کے آخر کی جرائم سے آگاہی مہم کا آغاز کیا۔ پولیس کے سپرنٹنڈنٹ کینشی ہیگوچی نے پرہجوم ریڈ لائٹ ایریا میں گشتی پارٹیوں کے ہمراہ گشت…
50 ارب ین لاگت سے گِنزا سب وے کی تجدید کا منصوبہ ظاہر
ٹوکیو: ٹوکیو میٹرو کو نے اعلان کیا کہ گِنزا سب وے لائن کے ساتھ واقع تمام اسٹیشنوں کو اگلے دس برس میں دوبارہ مرمت و تجدید کے عمل سے گزارا جائے گا۔ ٹوکیو میٹرو کو نے اپنی ویب سائٹ پر…
جاپانی سفارتکار نے امریکہ میں اپنی بیوی پر تشدد کے مقدمے میں قصور وار ماننے کے معاہدے کی حامی بھر لی
سان فرانسسکو: امریکہ میں ایک جاپانی سفارتکار، جس پر گھریلو تشدد کا الزام عائد ہے، اپنے مقدمے میں قصوروار ماننے کے معاہدے پر راضی ہو گیا ہے، جس کے نتیجے میں اس کی سزا 20 سال کے زیادہ سے زیادہ…
ایبے برقی انتخابی مہم پر سے پابندی اٹھانے کو تیار
ٹوکیو: آنے والے وزیر اعظم شینزو ایبے نے جمعہ کو کہا کہ وہ انٹرنیٹ پر انتخابی مہم چلانے کی تمام اقسام پر سخت پابندی کو اٹھانا چاہتے ہیں، یہ بات انہوں نے انفارمیشن ٹیکنالوجی کمپنیوں کے سربراہان سے ملاقات کے…
اقتصادی صورتحال مستحکم، مگر کمزور: حکومت
ٹوکیو: جانے والی حکومت نے جمعہ کو ایک ماہانہ رپورٹ میں کہا، جاپان کی اقتصادی صورتحال بدتر ہونا بند ہو گئی ہے، تاہم یہ اتنی کمزور ضرور ہے کہ نو منتخب انتظامیہ کی جانب سے پلان شدہ زری اور مالیاتی…
ایل ڈی پی کی فتح کے بعد پہلی بار چینی جہاز متنازع پانیوں میں دیکھے گئے
ٹوکیو: چین نے جمعہ کو متنازع جزائر کے علاقائی پانیوں میں اپنے جہاز بھیجے، جو جاپان کی نئی حکومت کے انتخاب کے بعد پہلی چڑھائی ہے۔ یہ حرکت ٹوکیو کی ان امیدوں کے سامنے ایک رکاوٹ ہے کہ بیجنگ انتخاب…
امریکہ میں سابق بینکار اولمپس فراڈ پر زیر حراست
لاس اینجلس: ایک سابق سنگاپوری بینکار کو جمعرات کو لاس اینجلس میں حراست میں لیا گیا اور اس پر جاپانی تاریخ کے سب سے بڑے کارپوریٹ فراڈ میں سے ایک، اولمپس کارپوریشن کے اکاؤنٹنگ اسکینڈل کے سینکڑوں ملین ڈالر “لیکویڈیٹ”…
10 منٹ کی لغزش پر حکومت 2 ائیر ٹریفک کنٹرولروں کو سزا دے سکتی ہے
تاکاماتسو: وزارتِ اراضی، انفراسٹرکچر، ٹرانسپورٹ اور سیاحت تاکاماتسو، صوبہ کاگاوا میں دو ائیر ٹریفک کنٹرولروں کے خلاف انضباطی کاروائی پر غور کر رہی ہے، جب ایک پرواز 10 منٹ تک ٹاور سے پیغام رسانی میں ناکام رہی۔ وزارت کے مطابق…
شیزوؤکا میں خشک سمندری غذا کے اسٹور کے فریزر سے 2 لاشیں دریافت
شیزوؤکا: پولیس نے جمعرات کو کہا کہ وہ ایک آدمی اور عورت کی موت کی تفتیش کر رہے ہیں جن کی لاشیں، ایتو، صوبہ شیزوؤکا کے ایک خشک مچھلی کے اسٹور میں پائی گئیں۔ پولیس کے مطابق، اسٹور کے مالک…
کاروباری برادری کو ا’ایبےنامکس’ سے اونچی امیدیں
ٹوکیو: جاپان انکارپوریشن میں نئے وزیر اعظم کے لیے امیدیں اونچی ہیں۔ مرکزی بینک پہلے ہی نرم زری پالیسی کو مزید سپر چارج کرنے جا رہا ہے۔ ایبے نے معیشت کی بحالی کی اپنی ترجیح بنا لیا ہے، اور 2…
جاپان کے پلانٹ پر ‘ایرِن بروکووِچ’ دریافت
ٹوکیو: اکیلی ماں ایرِن بروکووِچ کی مہم سے مشہور ہونے والا زہریلا کیمیکل لوہے کی جاپانی فیکٹری کے زیرِ زمین پانی میں محفوظ حد سے 15,800 گنا زیادہ پایا گیا ہے، یہ بات فیکٹری کے آپریٹر نے جمعرات کو بتائی۔…
کار کافی شاپ میں جا گھسی، 2 زخمی
ٹوکیو: جمعرات کی سہ پہر مغربی ٹوکیو میں دو لوگ اس وقت زخمی ہو گئے جب ایک کار کافی شاپ میں جا گھسی۔ یہ حادثہ شام 4:30 بجے سیبو شینجوکو لائن پر شیبویاگیساوا اسٹیشن کے قریب پیش آیا۔ پولیس کے…
ایبے کے دباؤ تلے بینک آف جاپان نے زری پالیسی اور نرم کر دی
ٹوکیو: بینک آف جاپان نے جمعرات کو چار مہینوں کے دوران معیشت کو نرم زری پالیسی کی چوتھی خوراک دی جو کہ اگلے برس مزید جارحانہ اقدامات کا پیش خیمہ ہے، جیسا کہ اسے ملک کے اگلے لیڈر کی جانب…
امریکہ ایشیا پیسفک میں تازہ ترین ہتھیار تعینات کرے گا
واشنگٹن: ایک امریکی دفاعی اہلکار نے بدھ کو کہا، امریکہ اس خطے میں تزویراتی تبدیلی کے تحت اپنے تازہ ترین جنگی بحری جہاز اور دوسرے ہائی ٹیک ہتھیار جاپان اور ایشیا پیسفک کے دوسرے حصوں میں تعینات کرنے کی منصوبہ…
روکّاشو ایٹمی ایندھن ری پروسیسنگ پلانٹ پر زلزلے کا خدشہ
ٹوکیو: ماہرین نے بدھ کو خبردار کیا کہ استعمال شدہ ایٹمی ایندھن والا جاپان کا اکلوتا ری پروسیسنگ پلانٹ فعال زلزلیاتی فالٹ پر بیٹھا ہو سکتا ہے جو زلزلے کی زد میں آ سکتا ہے۔ ٹوکیو یونیورسٹی کے شکلی جغرافیے…
یوکوہاما میں ٹرینوں پر دو خواتین کو تیز دھار آلے سے چیرے لگا دئیے
یوکوہاما: پولیس ایک فرد کی تلاش میں ہے جس کے بارے خیال ہے کہ اس نے یوکوہاما کے ٹرین اسٹیشنوں پر بدھ کو دو خواتین مسافروں کو چاقو سے چیرے لگائے۔ پولیس کے مطابق، پہلا واقع صبح 6 بجے یوکوہاما…
ایبے نے ایٹمی توانائی نواز آماری کو ‘اقتصادی بحالی’ کے عہدے کے لیے چن لیا
ٹوکیو: مقامی میڈیا نے جمعرات کو اطلاع دی، آنے والے وزیر اعظم شینزو ایبے سابق وزیر تجارت اور لبرل ڈیموکریٹک پارٹی (ایل ڈی پی) کے موجودہ پالیسی چیف 63 سالہ آکیرا آماری کو کابینہ میں نئے “اقتصادی بحالی کے ہیڈکوارٹرز”…
تنخواہوں، کام کی صورتحال کے سلسلے میں صنفی تفاوت جاپان میں اب بھی موجود: او ای سی ڈی رپورٹ
پریس: او ای سی ڈی کی رپورٹ کا کہنا ہے کہ تعلیم میں خواتین کی بڑھی ہوئی شراکت داری نے ابھی جاپان اور کئی دوسرے ممالک کی لیبر مارکیٹوں میں صنفی مساوات پیدا نہیں کی۔ آج جاپان میں نوجوان مردوں…