Author: محمد شاکر عزیز

نِک کےئی انڈیکس 8 ماہ میں پہلی مرتبہ 10,000 کی حد پار کر گیا

ٹوکیو: جاپان کے قومی انتخابات میں قدامت پسندوں کی جیت کے بعد کمزور تر (سستے) ین کی پشت پر سوار نِک کےئی 225 انڈیکس آٹھ ماہ سے زیادہ کے عرصے میں پہلی بار بدھ کو 10,000 کی حد سے زیادہ…

سی شیفرڈ امریکی عدالت کے جاپانی وہیلروں سے دور رہنے کا حکم ماننے سے انکاری

سیاٹل: امریکی ماحولیاتی گروہ سی شیفرڈ نے منگل کو قسم کھائی کہ وہ عدالتی حکم، جس میں انہیں جاپانی وہیلنگ جہازوں سے 500 قدم دور رہنے کو کہا گیا ہے، کے خلاف لڑیں گے اور “اپنے جہازوں اور زندگیوں سے”…

نوریکو ساکائی کا بھائی ایک شخص کو گن سے دھمکانے پر زیر حراست

فوکوکا: جاپانی پاپ گلوکارہ اور اداکارہ نوریکو ساکائی کے چھوٹے بھائی کو مبینہ طور پر ایک شخص کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے پر حراست میں لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق، 34 سالہ تاکیشی یوشی ہاوا نے اس…

امریکہ کو ایبے حکومت کے ساتھ فوتینما بیس کے معاملے پر پیش رفت کی امید

واشنگٹن: ووٹروں کی جانب سے شینزو ایبے کو فتح دلا کر واپس اقتدار میں لانے کے بعد، ایک امریکی اہلکار نے منگل کو امید کا اظہار کیا کہ نئے سال میں جاپان میں ایک فوجی اڈے پر خاصے پرانے تنازع…

توہوکو کے زلزلے کے بعد 6000 مربع کلومیٹر کا علاقہ بیٹھ گیا، سائنسدان

ٹوکیو: وزارتِ ماحولیات نے منگل کو کہا کہ ٹوکیو کے رقبے کے دوگنا سے بھی بڑا علاقہ پچھلے سال کے توہوکو زلزلے کے بعد دھنس گیا۔ وزارت نے اعلان کیا کہ سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ بدترین شکار بننے…

ایبے، اوباما میں اتحاد کی اہمیت پر گفتگو

ٹوکیو: امریکی صدر باراک اوباما نے جاپان کے آنے والے وزیر اعظم شینزو ایبے سے منگل کو بات کی، جس میں دونوں اطراف نے قریبی تعلقات کی اہمیت پر زور دیا۔ ایبے، ایک سابق وزیر اعظم جو قدامت پسند لبرل…

‘جاپان کے پومپی آئی’ سے چھٹی صدی عیسوی کے زرہ بکتر پہنے آدمی کی باقیات برآمد

ٹوکیو: زرہ بکتر پہنے ایک اعلی ذات کے آدمی کی باقیات گرم راکھ، جو ابلتے ہوئے آتش فشاں سے نکلی تھی، میں دفن ملی ہیں، ایک ایسے علاقے سے جسے “جاپان کا پومپی آئی” کہا جاتا ہے۔ ماہرین آثارِ قدیمہ…

115 سالہ جاپانی دنیا کا معمر ترین شخص بن گیا

ڈیس موئینیس، آئیووا: ایک جاپانی مئیر نے اپنے شہر کے ایک رہائشی کو دنیا کا معمر ترین شخص بننے پر مبارکباد دی ہے۔ 115 سال کی عمر میں جیروئیمن کیمورا نے ایک امریکی خاتون کا اعزاز حاصل کیا جو پیر…

ایبے متوقع طور پر ایل ڈی پی کے تجربہ کار آسو کو وزیرِ خزانہ لگائیں گے

ٹوکیو: میڈیا کے مطابق، آنے والے وزیر اعظم شینزو ایبے وزیرِ خزانہ کے کام کی پیشکش تارو آسو کو کریں گے، ایک تجربہ کار قانون ساز اور سابق وزیر اعظم جو متوقع طور پر پارٹی کے جارحانہ زری نرمی اور…

ایبے کا متنازع جزائر پر کوئی سمجھوتہ نہ کرنے کا وعدہ

ٹوکیو: آنے والے وزیر اعظم شینزو ایبے پیر کو اپنی انتخابی فتح کے بعد معرکہ خیز انداز میں سامنے آئے اور کہا کہ چین کے ساتھ تنازع کی وجہ جزائر کی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔ ایبے، …

انتخابی نتائج ڈی پی جے کے لیے ‘درُشت فیصلہ’: میڈیا

ٹوکیو: میڈیا نے پیر کو کہا کہ جاپان کی قدامت پسند اپوزیشن کی بہت بڑی فتح برہم ووٹروں کی جانب سے برخاست شدہ ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان کے لیے “درُشت فیصلہ” ہے۔ سب سے زیادہ فروخت ہونے والے یومیوری شمبن…

فوکوشیما کی صفائی کے عمل سے غیر ملکی فرمیں زیادہ تر باہر

ٹوکیو: امریکہ اور یورپ کے ایٹمی ٹھیکے دار اداروں کے عہدیدار کہتے ہیں، فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر پر بڑے زلزلے اور سونامی کی وجہ سے پگھلاؤ ہونے کے قریباً دو برس بعد جاپان اپنے معذور ری ایکٹروں کو سبکدوش کرنے…

فوجتسو نے خریداروں کی حرکات کی نقل کرنے والی سیمولیشن ٹیکنالوجی تیار کر لی

کاواساکی: فوجتسو لیبارٹریز نے ایک سیمولیشن ٹیکنالوجی تیار کی ہے جو خریداری کرتے وقت گاہکوں کے رویے کی نقل کرتی ہے، جس سے اسٹوروں میں رش پڑنے کی پیچیدہ صورت ہائے احوال کو دیکھنا ممکن ہو جاتا ہے۔ یہ نئی…

اوباما کی ایبے کو الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد

واشنگٹن: امریکی صدر باراک اوباما نے شینزو ایبے کو اتوار کو قدامت پسند اپوزیشن کی جیت پر مبارکباد دی، اور کہا کہ وہ اگلی حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کے منتظر ہیں۔ ووٹروں نے وزیر اعظم یوشیکو نودا…

اشی کاوا کے قریب آوارہ بہتی کشتی میں تین لاشیں دریافت

ٹوکیو: کوسٹ گارڈ نے کہا کہ اتوار کو صوبہ اشی کاوا کے قریب سمندر سے تین لاشیں اور ایک جزوی طور پر الٹی ہوئی کشتی ملی ہے، جبکہ ایک رپورٹ سے عندیہ ملا کہ کشی کوریائی ساختہ ہو سکتی ہے۔…

ووٹ ڈال کر نکلنے والوں کا سروے: ایل ڈی پی نے 275 تا 300 نشستوں کی واضح اکثریت حاصل کر لی

ٹوکیو: رخصتی انتخابات میں جاپان کی قدامت پسند لبرل ڈیموکریٹک پارٹی تین سال اپوزیشن میں رہنے کے بعد اتوار کو ٹہکے سے واپس اقتدار میں آ گئی، جس سے حکومت میں دائیں طرف جھکاؤ کا امکان نظر آر رہا ہے…