ٹوکیو: منگل کی صبح ٹوکیو میں گوتاندا اسٹیشن کے ایک پلیٹ فارم سے ایک نوعمر لڑکی نے کود کر اپنی جان لے لی۔ بدھ کی رات 30 کے پیٹے میں ایک آدمی شین جوکو اسٹیشن کے پلیٹ فارم سے آنے…
Author: محمد شاکر عزیز
وہیل کی نشاندہی کرنے والی نئی ٹیکنالوجی کے اجرا پر آسٹریلیا کی جاپان پر تنقید
سڈنی: آسٹریلوی وزیر ماحولیات ٹونی برک نے جمعرات کو جاپان کی “مبینہ” سائنسی وہیلنگ کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا، جبکہ محققین نے معدومی کے خطرے سے دوچار نیلی وہیل کی آواز کے ذریعے نشاندہی کی ایک نئی ٹیکنالوجی کی…
دھماکہ خیز مادوں کے سراغ گر والے بورڈنگ گیٹ کی نقاب کشائی
ٹوکیو: ایک جاپانی کمپنی نے بدھ کو دھماکہ خیز مادوں کا سراغ لگانے والے دنیا کے اولین ڈیپارچر گیٹ کی نقاب کشائی کرتے ہوئے کہا کہ طیاروں کے مسافروں کو جلد ہی بورڈنگ پاس جمع کرواتے وقت بموں کے لیے…
کاناگاوا میں دو بیٹیوں کا قتل کرنے والی عورت گرفتار
کاناگاوا: پولیس اور ذہنی صحت کے ماہرین ایک عورت کی مجرمانہ ذمہ داری کی جانچ کر رہے ہیں، جس نے بدھ کی رات ہایاما، صوبہ کاناگاوا میں واقع اپنے گھر میں اپنی دو بیٹیوں کو تیز دھار آلے سے قتل…
مسلسل دوسرے دن چینی جہاز متنازع پانیوں میں داخل
ٹوکیو: جاپان کوسٹ گارڈ نے کہا کہ چین کے سرکاری جہاز بدھ کو مسلسل دوسرے دن ٹوکیو کے زیر قبضہ جزائر کے علاقائی پانیوں میں داخل ہو گئے۔ کوسٹ گارڈ نے ایک بیان میں کہا کہ بحری نگرانی کے جہازوں…
ایبے کا دورہِ فوکوشیما؛ ایل ڈی پی کی اقتدار میں واپسی پر اقدامات کا وعدہ
فوکوشیما: اپوزیشن لبرل ڈیموکریٹک پارٹی (ایل ڈی پی) کے نو منتخب سربراہ شینزو ایبے نےبدھ کو صوبہ فوکوشیما کا دورہ کیا اور پچھلے سال کی ایٹمی آفت سے اپنے گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہونے والے رہائشیوں سے وعدہ کیا…
ٹیپکو نے فوکوشیما ڈائنی پلانٹ سے استعمال شدہ ایندھن ہٹانا شروع کر دیا
فوکوشیما: تباہ حال فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر چلانے والی ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی (ٹیپکو) نے فوکوشیما ڈائنی ایٹمی بجلی گھر کے چوتھے ایٹمی ری ایکٹر سے ایندھن کی استعمال شدہ اسمبلیاں ہٹانا شروع کر دی ہیں۔ ٹیپکو کے مطابق،…
3 آدمی قتل پر گرفتار، مقتول کی باقیات کا سالن بنانے کا اعتراف
ٹوکیو: تین سال سے زیادہ کی تلاش کے بعد جب ایک تفتیش ٹوکیو پولیس کو تین آدمیوں تک لے گئی جو غائب ہونے سے قبل کازویوکو کوبایاشی، جو ریستوران کا مالک ایک شخص تھا اور مئی 2009 میں اچانک غائب…
دنیا چین جاپان تنازع نہیں جھیل سکتی، آئی ایم ایف سربراہ
ٹوکیو: آئی ایم ایف کی سربراہ نے کہا کہ متزلزل عالمی معیشت کو چین اور جاپان کی مکمل مشغولیت درکار ہے، اور خبردار کیا کہ دنیا ان دونوں ممالک کا تلخ علاقائی تنازعے میں الجھاؤ برداشت نہیں کر سکتی۔ اگلے…
فوکوشیما کی جانب سے 18 سال سے کم عمر بچوں کے لیے مفت طبی نگہداشت کی پیشکش
ٹوکیو: فوکوشیما کی صوبائی حکومت نے اس ہفتے 18 سال سے کم عمر کے بچوں کے لیے مفت طبی نگہداشت کی پیشکش شروع کر دی۔ طبی اہلکاروں نے کہا، یہ جاپان میں اپنی طرز کا اولین منصوبہ ہے اور اس…
متنازع ٹاپوؤں کے قریب 4 چینی سرکاری جہازوں کی موجودگی کا سراغ
ٹوکیو: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں تلخ کلمات کے تبادلے کے چند ہی دن بعد، جاپانی کوسٹ گارڈ کے مطابق، ایک ہفتہ قبل واپس جانے والے چینی حکومت کے سرکاری جہاز منگل کو جاپان کے زیر انتظام جزائر کے…
دو طاقتور زلزلوں نے جنوبی جاپان کو ہلا ڈالا
ٹوکیو: امریکی ماہرین زلزلیات نے کہا کہ منگل کو 6.2 شدت کا ایک زلزلہ جنوبی جاپان سے ٹکرایا تاہم کسی بڑے نقصان یا سونامی سے خبردار کرنے کی کوئی اطلاع نہیں تھی۔ امریکی ارضیاتی سروے کے مطابق، یہ زلزلہ صبح…
جاپان میں 30 بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر اٹکل سے تلاشیاں شروع
ٹوکیو: اس ہفتے پورے جاپان کے 30 بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر اٹکل سے تلاشیاں شروع ہو گئیں۔ وزارت اراضی، انفراسٹرکچر، ٹرانسپورٹ اور سیاحت کے مطابق، اٹکل سے جسمانی تلاشیاں ایسے کیمیائی اور پلاسٹک دھماکہ خیز مادوں کو چیک کرنے…
نائٹ کلب جہاں آدمی پیٹ پیٹ کر مار دیا گیا تھا کا مالک غیر قانونی ناچ کے قانون کے تحت گرفتار
ٹوکیو: پولیس نے پیر کو کہا کہ انہوں نے روپونگی نائٹ کلب، جہاں ایک آدمیوں کو 10 آدمیوں کے ایک گینگ نے 2 ستمبر کو پیٹ پیٹ کر ہلاک کر ڈالا تھا، کے آپریٹر کو لائسنس کے بغیر ناچ کے…
نئے وزیر خزانہ بظاہر پالیسی لائن سے جڑے ہیں
ٹوکیو: وزیر اعظم یوشیکو نودا نے پیر کو ایک تجربہ کار قانون ساز کو وزیر خزانہ تعینات کیا جو متوقع طور چند ہی ماہ بعد متوقع انتخابات سے قبل سامنے آنے والی کابینہ میں ان کی بجٹ اصلاحات اور کرنسی…
ڈوکومو نے مکالمے اور عبارات کا موبائل ترجمہ متعارف کروا دیا
ٹوکیو: این ٹی ٹی ڈوکومو انکارپ نے منگل کو اعلان کیا کہ وہ یکم نومبر سے دنیا کی پہلی تجارتی سروس، ہاناشیتی ہونیاکو (آواز کے خودکار ترجمے کی خدمت) جاری کر رہا ہے جو جاپانی بولنے والے لوگوں اور دوسری…
جے پاور نے اوما ایٹمی بجلی گھر کی تعمیر دوبارہ شروع کر دی
ٹوکیو: ایک جاپانی پاور فرم نے حکومت کی جانب سے ایٹمی توانائی ختم کرنے کے منصوبے کے باوجود پیر سے ایٹمی بجلی گھر کی تعمیر پھر سے شروع کر دی جو فوکوشیما آفت کے بعد رکی ہوئی تھی۔ الیکٹرک پاور…
نودا تاناکا، جوجیمی کو کابینہ میں لے آئے
ٹوکیو: وزیر اعظم یوشیکو نودا نے پیر کو اپنی کابینہ میں رد و بدل کیا، اور بیجنگ سے دوستانہ تعلقات رکھنے والی ایک خاتون کو چن لیا جو تبصرہ نگاروں کے مطابق ان کی جانب سے علاقائی تنازع سے آگے…
احتجاج کے باوجود 6 اوسپرے اوکی ناوا میں فوتینما بیس پرواز کر گئے
ٹوکیو: پیر کو چھ عدد دوغلے اوسپرے طیارے امریکہ کے اوکی ناوا ائیر بیس پر منتقل کر دئیے گئے اور انہیں حفاظتی جنگلوں کے باہر کھڑے سینکڑوں مظاہرین نے خوش آمدید کہا جو ان کی سلامتی پر خدشات ظاہر کر…
145 کو زخمی کر کے طوفان جاپان سے بھاگ گیا
ٹوکیو: ایک کمزور پڑتا استوائی طوفان ٹوکیو میں تند و تیز ہوائیں لانے اور درجنوں لوگوں کو زخمی کرنے، بجلی کی بندش کا باعث بننے اور دارالحکومت کے جنوب اور مغرب میں ٹریفک کو مفلوج کرنے کے بعد، پیر کو…
دوشیشا یونیورسٹی کے ملازم نے خاتون کو چھیڑنے سے منع کرنے پر ساتھی کو خنجر کے وار کر کے مار ڈالا
ٹوکیو: پولیس نے اتوار کو کہا کہ دوشیشا کالج فار لبرل آرٹس، کیوتو کے ایک عملے ایک سینئر رکن کو رفیقِ کار کے قتل پر گرفتار کیا گیا ہے۔ یوئیچی امانو نامی 59 سالہ مشتبہ مرکز برائے فروغِ تعلیم و…
شارپ نے 5 انچ فل ایچ ڈی، ایل سی ڈی پینل کی پیداوار شروع کر دی
اوساکا: شارپ کارپوریشن نے پیر کو کہا کہ اس نے اسمارٹ فونوں کے لیے 5 انچ پر مشتمل مکمل ہائی ڈیفی نیشن (1,080 ضرب 1,920 پکسل) کے ایل سی ڈی پینلوں کی پیداوار شروع کر دی ہے جن کے پکسل…