بیجنگ: تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ چین میں جاپان مخالف مظاہروں میں آنے والی یکلخت کمی سے ظاہر ہوتا ہے کہ حکومت کو قوم پرستانہ جوش و جذبے کو لگام ڈالنے اور عمومی غیظ و غضب کو قابو سے…
Author: محمد شاکر عزیز
جاپان چین سے سفارتی مشنز کو ہونے والا نقصان بھرنے کو کہے گا
ٹوکیو: حکومت نے جمعرات کو کہا، ٹوکیو بیجنگ سے اپنے سفارتی مشنز کو ہونے والا نقصان بھرنے کو کہے گا جو متنازع جزائر پر کبھی پر تشدد ہو جانے والے جاپان مخالف مظاہروں کی وجہ سے ہوا۔ یہ اعلان اس…
چینی مختلف الرائے آئی وئیے وئیے کا کہنا ہے کہ جاپان مخالف مظاہروں کی حوصلہ افزائی کی گئی
بیجنگ: مختلف الرائے چینی فنکار آئی وئیے وئیے نے جمعرات کو امریکی سفیر کی کار کو نقصان پہنچانے کی ویڈیو ریکارڈ کرنے کے بعد کہا کہ چین میں جاپان مخالف مظاہروں کی بیجنگ کے لیڈروں کی جانب سے حوصلہ افزائی…
2 کم سن بچیاں کار میں مردہ پائے جانے پر آدمی زیر حراست
ایباراکی: پولیس نے جمعرات کو کہا کہ انہوں نے ایک 32 سالہ آدمی کو حراست میں لیا ہے جب اس کی دو کم سن بچیاں اوآرائی، صوبہ ایباراکی میں ایکیوریم ورلڈ میں کھڑی اس کی کار میں مردہ پائی گئیں۔…
اگست میں ہیٹ اسٹروک سے ہسپتال داخل ہونے والے لوگوں ریکارڈ میں دوسرے نمبر پر
ٹوکیو: فائر اینڈ ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایجنسی نے بدھ کو کہا کہ اگست میں 18,573 لوگ ہیٹ اسٹروک کے علاج کے لیے ہسپتال لائے گئے۔ ایجنسی نے کہا کہ یہ تعداد، جو تاریخی ریکارڈ میں دوسری بڑی تعداد ہے، پچھلے سال…
بالی میں جاپانی ٹین ایج لڑکے کا مقدمہ شروع
بالی،انڈونیشیا: پراسیکیوٹروں کے مطابق، بدھ کو ایک جاپانی ٹین ایچ لڑکے پر انڈونیشیا کے سیاحتی جزیرے بالی میں ماری جوانا کی تھوڑی سی مقدار رکھنے کی فرد جرم عائد کی گئی جسے 12 سال تک قید کی سزا ہو سکتی…
تاکیشی اور ان کی گینگسٹرز کی کاسٹ کی جاپان میں ‘آؤٹ ریج بی آنڈ’ کے پریمئیر میں شرکت
ٹوکیو: ڈائریکٹر تاکیشی کیتانو اور ان کی نئی گینگسٹر فلم “آؤٹ ریج بی آنڈ” کی کاسٹ کے 12 اراکین نے اس ہفتے ٹوکیو میں فلم کے پریمئیر میں شرکت کی۔ اس میں 65 سالہ فنکار و ڈائریکٹر کے ساتھ 64…
اگلی حکومت کے تحت قوم پرستی کو عروج حاصل ہو سکتا ہے
ٹوکیو: ایسے آثار کم ہی ہیں کہ جاپانی مزید قوم پرست ہو چکے ہیں، تاہم حکمران ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان کو آئندہ انتخابات میں شکست ہونے کی توقع ہے جو وزیر اعظم یوشیکو نودا کے مطابق جلد ہی منعقد ہوں…
کابینہ نے نئے توانائی منصوبے کی منظوری دے دی، 2030 تک ایٹمی توانائی سے آزاد ہونے کی جانب اشارہ ختم
ٹوکیو: وزراء نے بدھ کو بتایا، کابینہ نے بدھ کو پچھلے سال کی فوکوشیما آفت کے بعد ایٹمی توانائی پر ملک کا انحصار کم کرنے کے لیے نئے توانائی منصوبے کی منظوری دے دی، تاہم اس نے 2030 تک ایٹمی…
تائیوان میں مظاہرین نے جاپانی جھنڈا جلا دیا
تائپے: مشرقی بحر چین میں واقع جزائر پر غصہ چین سے سے آگے نکل گیا، اور منگل کو ڈاؤن ٹاؤن تائپے میں 100 سے زیادہ تائیوانی ایکٹوسٹوں نے ایک مظاہرے کے دوران جاپانی جھنڈا جلا ڈالا۔ چھوٹی یونین پارٹی کے…
جاپان مخالف مظاہروں کے بعد چین میں صفائی ستھرائی
بیجنگ: جاپان کے دورانِ جنگ قبضے اور ٹوکیو کی جانب سے حال ہی میں بیجنگ کے دعوی شدہ متنازع جزائر کی خریداری پر مشتعل مظاہروں کے بعد چین بدھ کو معمول کی زندگی کی جانب لوٹ رہا تھا۔ چین میں…
نئی ایٹمی ریگولیٹری ایجنسی شروع
ٹوکیو: جاپان نے بدھ کو ایک نئی آزاد ایٹمی ریگولیٹری باڈی کا آغاز کیا، جس کا مقصد ان دعوؤں کا جواب دینا ہے کہ قریبی تعلقات اور حد سے زیادہ طاقتور توانائی کی صنعت فوکوشیما پر آنے والی آفت کے…
اپنے جنسی اعضا پکا کر پیش کرنے والا آدمی استغاثہ کے حوالے
ٹوکیو: ٹوکیو پولیس نے منگل کو کہا کہ جاپان میں ایک آدمی، جو اپنے جنسی اعضا پکا کر قیمت کے عوض کھانے کے لیے پیش کرنے کا اعتراف کرتا ہے، کو ناشائستہ نمائش کرنے کے الزام پر سرکاری استغاثہ کے…
جاپان نے امریکی اوسپرے طیاروں کو پرواز کے لیے محفوظ قرار دے دیا
ٹوکیو: جاپان نے متنازع طیارے ایم وی 22 اوسپرے کو اگلے ماہ سے ملک کے اوپر پرواز کی اجازت دے دی ہے، جب آزمائشوں سے ثابت ہوا کہ دوغلا امریکی طیارہ کئی ایک حادثات کے باوجود محفوظ ہے۔ اس سال…
فوجتسو نے اینڈرائڈ 4.0 ٹیبلٹ متعارف کروا دیا
ٹوکیو: فوجتسو نے منگل کو کاروباری استعمال کے لیے اسٹائلسٹک M532/EA4 اینڈرائڈ 4.0 ٹیبلٹ کے اجراء کا اعلان کیا۔ یہ ٹیبلٹ چار کور والے پروسیسر، 10.1 انچ اسکرین، 13.4 گھنٹوں کی بیٹری لائف، اور دوسری خصوصیات پر مشتمل ہے جو…
متنازع جزیرے پر دو ایکٹوسٹوں کے اترنے کے بعد چین کی جاپان سے شکایت
بیجنگ: چین کی وزارت خارجہ نے منگل کو کہا کہ جزائر کے گروپ، جن پر چین اور جاپان دونوں دعوی کرتے ہیں، پر دو جاپانی لگنے والے لوگوں کا اترنا اشتعال انگیز تھا اور اس نے ٹوکیو سے اس کی…
کوسٹ گارڈ 1000 چینی ماہی گیر کشتیوں کی نگرانی پر
ٹوکیو: چینی میڈیا کی جانب سے 1000 چینی ماہی گیر کشتیوں کے بیڑے کی متنازع جزائر کی جانب روانگی کی اطلاعات کے بعد جاپان نے منگل کو کہا کہ وہ جنوبی بحر چین کے ان جزائر کے گرد اپنے دفاع…
ہرجائی مرد نے سابقہ گرل فرینڈ کی بیٹی اغوا کر لی
ٹوکیو: پولیس نے منگل کو کہا کہ انہوں نے ایک آدمی کو تاچی کاوا کے اپارٹمنٹ سے حراست میں لیا ہے جس نے مبینہ طور پر اپنی سابقہ گرل فرینڈ کی 3 سالہ بچی کو اغوا کر لیا۔ پولیس کے…
نودا ممکنہ طور پر نیویارک سے واپسی پر کابینہ میں رد و بدل کریں گے
ٹوکیو: وزیر اعظم یوشیکو نودا نے عندیہ دیا کہ وہ اس ماہ کے آخر میں نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی میٹنگ سے واپسی کے بعد کابینہ میں رد و بدل کریں گے۔ نودا کی نیویارک کے لیے…
چین میں مزید مظاہرے ابل پڑنے پر جاپانی سفارت خانہ، کاروبار بند
بیجنگ/ ٹوکیو: منگل کو پورے چین میں جاپان مخالف مظاہرے پھر سے بھڑک اٹھے، جس سے ملک میں موجود جاپانی فرموں کو اپنے آپریشن معطل کرنے پر مجبور ہونا پڑا، جبکہ جنگ عظیم سے قبل جاپان کی اپنے دیو ہیکل…
امریکہ جاپانی سلامتی معاہدے میں متنازع جزائر بھی شامل ہیں: گیمبا
ٹوکیو: وزیر خارجہ کوئی چیرو گیمبا نے پیر کو کہا کہ ٹوکیو اور واشنگٹن اتفاق کرتے ہیں کہ جنوبی بحر چین میں متنازع جزائر، جن پر چین اور جاپان کا دعوی ہے، جاپان امریکہ سلامتی معاہدے میں شامل ہیں۔ گیمبا…
پینٹا کی پرسکون رہنے کی اپیل؛ تاہم امریکہ جاپان چین تنازع میں جانبدار نہیں ہو گا، بیان
ٹوکیو: امریکی وزیر دفاع لیون پینٹا نے پیر کو جاپان اور چین کے مابین بدتر ہوتے علاقائی تنازع کو حل کرنے کے لیے سفارتی کوششیں کرنے پر زور دیا، جبکہ اس سے قبل انہوں نے خبردار کیا تھا کہ تنازعات…