Author: محمد شاکر عزیز

امریکہ اور جاپان نئے میزائل دفاعی نظام پر متفق

ٹوکیو: امریکی وزیر دفاع لیون پینٹا نے پیر کو کہا کہ امریکی اور جاپانی اہلکاروں نے جاپان میں دوسرا دفاعی نظام تعینات کرنے پر اتفاق کیا ہے جس کا مقصد ملک کو شمالی کوریا سے میزائل حملے کے خطرات سے…

ہیوگو کے اسکول کے مطابق اسے خودکشی کرنے والے طالبعلم کے بلیئنگ کا نشانہ بننے کا پتا ہی نہیں تھا

ہیوگو: اس مہینے کے شروع میں صوبہ ہیوگو میں خودکشی کرنے والے لڑکے کے والدین کو معلوم ہوا ہے کہ باوجود یہ کہ اسکول کے حکام نے کسی قسم کی بلیئنگ نہ ہونے کی اطلاع دی تھی، تاہم ان کے…

گند مچانے پر ٹین ایجروں پر چاقو کیوں تان لیا، آدمی کی وضاحت

ٹوکیو: جاپان دنیا کے صاف ستھرے ترین ممالک میں سے ایک سمجھا جاتا ہے، جو جاپانی لوگوں کے لیے یقیناً ایک قابل فخر بات ہے۔ تاہم کیا یہ اس بات کے لیے کافی ہے کہ گند مچانے پر کسی پر…

چین کی جاپان مخالف پرتشدد مظاہروں کو لگام

بیجنگ: چین قانون توڑنے والوں کی گرفتاری اور مظاہروں سے متعلق تصاویر اور تحاریر والی ویب سائٹیں مٹا کر بڑھتے ہوئے جاپان مخالف جذبات کو قابو کرنے کی کوشش کر رہا ہے، جن کی وجہ سے ویک اینڈ کے دوران…

جاپان نے آفات نمٹنے کی تیاری میں ایک اور خلا ڈھونڈ لیا، ماؤنٹ فوجی

ٹوکیو: جب توشی تسوگو فُوجی، ماؤنٹ فوجی پر آفات سے نمٹنے کی جاپانی ٹاسک فورس کے سربراہ بنے تو انہیں متوحش کُن انکشاف سے دوچار ہونا پڑا۔ زلزلے کی صورت میں جاپان کے مشہور ترین نشان (ماؤنٹ فُوجی) پر لاوا…

چین کو جاپانی شہریوں کو تحفظ دینا چاہئیے، نودا؛ جبکہ مظاہرے دوبارہ شروع

ہفتے کو دوسرے دن بھی چینی شہروں میں جاپان کے خلاف پر تشدد مظاہرے بھڑک اٹھے، جس سے وزیر اعظم یوشیکو نودا کو فوری طور پر بیجنگ پر زور دینا پڑا کہ وہ ان کے ملک کی کمپنیوں اور سفارتی…

چین کے لیے جاپان کے نو تعینات شدہ سفیر ٹوکیو میں انتقال کر گئے

ٹوکیو: وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ چین کے لیے جاپان کے نوتعینات شدہ سفیر شینی چی نیشی میا ٹوکیو کی ایک گلی میں بے ہوش پائے جانے کے تین دن بعد ٹوکیو کے ہسپتال میں انتقال کر…

ٹائیفون سے جنوبی جاپان میں بجلی کی بندش، سیلاب

ٹوکیو: جنوب مغربی جاپان پر سے گزرنے والے ایک طاقتور ٹائیفون نے ہزاروں گھروں کو بجلی کے بغیر چھوڑ دیا اور علاقے میں سمندری اور ہوائی ذرائع نقل و حمل کو بھی جام ہونے پر مجبور کر دیا۔ جاپان کی…

آیا یوایتو اور ہیرو نے شادی کا اعلان کر دیا

ٹوکیو: 27 سالہ اداکارہ آیا یوایتو اور ایگزائل بینڈ کے 43 سالہ سربراہ، نے جمعہ کو یوایتو کی سالگرہ کے دن اپنی شادی کا اندراج کروا دیا؛ یہ بات ان کی انتظامی ایجنسیوں نے ہفتے کو بتائی۔ یوایتو اور ہیرو،…

ایل ڈی پی کے 5 امیدواران کا دوسرے مباحثے میں چین کے خلاف سخت ہونے پر زور

ٹوکیو: ٹوکیو: جاپان کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت کی سربراہی اور مستقبل کے ممکنہ وزیر اعظم کے خواہشمند امیدوار جاپان پر زور دے رہے ہیں کہ وہ شدت پکڑتے علاقائی تنازع کے دوران چین کے ساتھ سخت موقف اختیار…

جنوبی کوریا نے واشنگٹن میں پرانے سفارتخانے کا کنٹرول سنبھال لیا؛ جاپان پر غضبناک

واشنگٹن: واشنگٹن کا ایک پرشکوہ، عمر رسیدہ ہوتی لال اینٹوں سے بنا مکان، جسے منگولیا کے دو درخت چھپائے ہوئے ہیں، جاپان کے خلاف جنوبی کوریا کے رنج و غم کی ایک ناممکن سی ترتیب اور امریکہ کے دو مخلص…

فوجتسو کا روبوٹ اعلی ترین یونیورسٹی امتحان میں بیٹھے گا

ٹوکیو: جاپانی محققین ایک روبوٹ پر کام کر رہے ہیں جس کے بارے انہیں امید ہے کہ وہ ملک کی چوٹی کی یونیورسٹی کے داخلے کے امتحانوں، جو ریاضی سے لے کر غیر ملکی زبانوں تک ہر چیز جانچتے ہیں،…

ہزاروں چینی مظاہرین نے جاپانی سفارتخانے کا گھیراؤ کر لیا

بیجنگ: ہزاروں چینی مظاہرین نے ہفتے کو بیجنگ میں جاپانی سفارتخانے کا گھیراؤ کر لیا، اور اس پر پتھر، انڈےا ور بوتلیں پھینکیں جبکہ ایشیا کی دو سے بڑی معیشتوں کے مابین جزائر کے ایک متنازع گروپ کی وجہ سے…

ایل ڈی پی کے 5 امیدواروں کا علاقائی تنازعات کی بحث میں سخت موقف

ٹوکیو: جاپان کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت کی سربراہی اور مستقبل کے ممکنہ وزیر اعظم کے خواہشمند امیدواروں نے جمعہ کو قسم کھائی کہ وہ چین کے ساتھ مزید سخت موقف اپنائیں گے، جس سے لگتا ہے کہ دونوں…

گونما میں شرابی ڈرائیور نے 50 سالہ خاتون کو ہلاک کر دیا

گونما: پولیس نے جمہ کو کہا کہ نوماتا، صوبہ گونما  میں ایک پچاس سالہ خاتون جمعرات کی رات اس وقت ہلاک ہو گئی جب ایک شرابی ڈرائیور نے اس کی کار کو پیچھے سے ٹکر مار دی۔ مرنے والی خاتون،…

اوکی ناوا کی جانب طاقتور ٹائیفون رواں

ٹوکیو: اہلکاروں نے کہا کہ 270 کلومیٹر فی گھنٹہ تک کی رفتار والی ہوائیں اپنے اندر سموئے ایک طاقتور ٹائیفون ہفتے کو اوکی ناوا کی جانب بڑھ رہا تھا، جس کی وجہ سے 80 پروازیں گراؤنڈ کر دی گئیں۔ جاپانی…

فوکوشیما تحقیقاتی کمیشن کے سربراہ کی جانب سے رپورٹ کا دفاع

ٹوکیو: جاپان کی ایٹمی آفت کی بڑی تحقیق کے سربراہ اپنی رپورٹ کا تنقید کے خلاف دفاع کر رہے ہیں، جس میں کہا گیا ہے کہ ان کے پینل نے افراد کو قصوروار ٹھہرانے سے احتراز کیا اور اس کی…

حملوں کے بعد جاپان کی چین میں شہریوں کو وارننگ

بیجنگ: جنوبی بحر چین کے متنازع جزائر پر بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران ایک جاپانی سفارتکار نے جمعہ کو کہا کہ جاپان نے حملے یا دھمکانے کے چھ “سنجیدہ” نوعیت کے واقعات کے بعد چین میں اپنے شہریوں کو حفاظتی…

اشی ہارا نے فوکوشیما پلانٹ کو اوم کے زہریلی گیس کے مرکز سے تشبیہ دے دی

ٹوکیو: لبرل ڈیموکریٹک پارٹی (ایل ڈی پی) کے سیکرٹری جنرل نوبوتیرو اشی ہارا اس ہفتے کہے جانے والے کلمات کی وجہ سے شدید تنقید کی زد میں ہیں، جن میں انہوں نے فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر کو اوم شرینکیو…

متنازع جزائر کے قریب 6 چینی جہازوں کی موجودگی کا سراغ

ٹوکیو: جمعہ کو چھ چینی جہاز متنازع چٹانی جزائر کے ایک سلسلے کے گرد پانیوں میں پہنچ گئے، جبکہ بیجنگ کہہ رہا ہے کہ یہ جزائر کے گرد “قانون نافذ کرنے” کے لیے ہیں، جنہیں جاپان نے قبل ازیں اس…