ٹوکیو: ٹوکیو پولیس اتوار کو ٹوکیو میراتھن دوڑ کے لیے حفاظتی اقدامات میں اضافہ کر رہی ہے۔ گشت، بلوہ روک اہلکار اور دیگر حفاظتی اقدامات کے ساتھ ساتھ ٹوکیو پولیس 100 کے قریب پولیس کے کتے بھی استعمال کرے گی۔…
Author: محمد شاکر عزیز
شیمانے میں جنوبی کوریا کے ساتھ متنازعہ جزائر کے حوالے سے سالانہ ریلی کا انعقاد
ٹوکیو: جنوبی کوریا کے زیرِ کنٹرول ٹاپوؤں پر جاپانی دعوی کرنے کے لیے ہفتے کو ایک سالانہ ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ اس سے دونوں پڑوسیوں کے درمیان دیرینہ علاقائی تنازعے کو مزید ہوا ملی۔ قریباً 500 لوگ مغربی جاپان…
خصوصی بار نے ٹیبلاگ ویب سائٹ پر ان چاہی تشہیر کا مقدمہ کر دیا
ٹوکیو: جمعرات کی خبروں کے مطابق، ایک خصوصی جاپانی بار کھانے پینے کی جگہوں سے متعلق ایک ویب سائٹ پر مقدمہ کر رہا ہے۔ اس کا دعویٰ ہے کہ ویب سائٹ نے اس کا جائزہ پیش کیا جس کی وجہ…
جاپان دوسری جنگِ عظیم کی جنسی غلامی کے حوالے سے تحقیق پر نظرِ ثانی کر سکتا ہے
ٹوکیو: جاپان کے اعلی ترین حکومتی ترجمان نے جمعرات کو کہا کہ ٹوکیو 20 برس پرانی ایک تحقیق کی دوبارہ جانچ پڑتال پر غور کرے گا۔ اس تحقیق کے بعد دوسری جنگِ عظیم میں زبردستی جسم فروشی کے معاملے پر…
گونما میں خاتون کو قتل کرنے والے آدمی کی لاش توچیگی سے برآمد
توچیگی: تاتے بیاشی شہر، صوبہ گونما کی ایک سپر مارکیٹ کے پارکنگ لاٹ میں ایک کار میں ایک خاتون کے قتل پر پوچھ گچھ کے لیے مطلوب ایک شخص کی لاش جمعے کو کانوما، صوبہ توچیگی میں ایک منی وین…
جاپان، امریکہ میں ٹی ٹی پی مذاکرات کے دوران فاصلہ برقرار ہے: آماری
ٹوکیو: جاپانی وزیرِ معیشت آکیرا آماری نے جمعے کو کہا، جاپان اور امریکہ دو طرفہ تجارتی مذاکرات میں مسلسل ایک دوسرے سے فاصلے پر ہیں۔ یہ مذاکرات بحر الکاہل پر محیط تجارتی معاہدے کے لیے ایک کلیدی اہمیت کے حامل…
آسادا پر ناقدانہ تبصرہ کرنے پر موری عوامی غضب کے نشانے پر
ٹوکیو: جمعے کو ٹوکیو 2020 اولمپک کمیٹی کے سربراہ کو ایک کھلاڑی پر تنقید مہنگی پڑ گئی۔ انہوں نے سوچی میں جاپانی فگر اسکیٹر ماؤ آسادا کی بری کارکردگی پر تنقید کی تھی لیکن عوام اُلٹا اُن پر برس پڑی۔…
جنوری کے دوران جاپان میں آنے والے سیاحوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ
ٹوکیو: جاپان کی قومی سیاحتی تنظیم کے مطابق، جنوری کے دوران جاپان میں ریکارڈ تعداد میں سیاح آئے۔ جے این ٹی او نے خبر دی کہ 943,000 کے قریب افراد جاپان آئے۔ یہ جنوری 2013 کے مقابلے میں 41.2 فیصد…
جاپان نے جنوری میں 2.79 ٹریلین ین کا ریکارڈ تجارتی خسارہ پیش کر دیا
ٹوکیو: جمعرات کے اعدادوشمار کے مطابق، جنوری میں جاپان کا تجارتی خسارہ ایک اور ماہانہ ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔ چونکہ کبھی سرپلس رہنے والا اکاؤنٹ اب فوکوشیما کے بعد توانائی پر بڑھتی ہوئی لاگتوں کی وجہ سے خسارے میں…
جاپان کچھ ایٹمی ری ایکٹروں کے ری اسٹارٹ کا عمل تیز کرے گا
ٹوکیو: ایٹمی نگران ادارے (این آر اے) نے بدھ کو کہا کہ جاپان کچھ ایٹمی ری ایکٹروں کو دوبارہ چلانے میں عمل میں تیزی لا رہا ہے۔ اس سے تعطل دور ہونے کا امکان پیدا ہوا ہے جس کی وجہ…
زمانہ جنگ کے جنسی غلاموں بارے اظہارِ خیال کے بعد این ایچ کے چیف کا غیر جانبداری برقرار رکھنے کا عہد
ٹوکیو: جاپان کے سرکاری ٹیلی وژن این ایچ کے، کے مورچہ بند سربراہ نے بدھ کو کہا کہ وہ غیر جانبدار رہیں گے۔ قبل ازیں انہوں نے زمانہ جنگ کی جنسی غلامی بارے متنازعہ بیان دیا۔ اور اس کی وجہ…
کرسمس پر ڈیٹ مارنے کے لیے روپے کی ضرورت تھی، تین پرس چھیننے والوں کا بیان
ٹوکیو: پولیس نے بدھ کو کہا کہ 16 تا 19 برس کے تین نوجوانوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔ وہ 22 اور 24 دسمبر کے دوران ٹوکیو میں پرس چھیننے کے واقعات میں ملوث رہے۔ پولیس کے مطابق، ان…
ناگانو میں بوڑھی خاتون کی لاش برف میں ڈھکی پائی گئی
ناگانو: پولیس نے جمعرات کو کہا کہ اوئیدا، صوبہ ناگانو کے ایک کھیت سے ایک عمر رسیدہ خاتون کی لاش 80 سینٹی میٹر برف تلے دبی ہوئی پائی گئی۔ پولیس نے کہا کہ 83 سالہ کازوکو فوجی ساوا کو اس…
پولیس سے بوائے فرینڈ کی بدسلوکی کی شکایت کرنے والی عورت کار میں مردہ پائی گئی
گونما: ایک 26 سالہ عورت بدھ کو صوبہ گونما میں اس کی کار میں گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ اس نے پچھلے برس اپنے بوائے فرینڈ کے جسمانی تشدد پر پولیس کو شکایت کی تھی۔ پولیس کے مطابق،…
فوکوشیما پر 100 ٹن آلودہ پانی خارج ہوا، ٹیپکو
ٹوکیو: پلانٹ آپریٹر نے جمعرات کو کہا کہ فوکوشیما پر قریباً 100 ٹن انتہائی تابکار پانی کا ایک اور رساؤ دریافت ہوا ہے۔ یاد رہے کہ قبل ازیں انکشاف ہوا تھا کہ ایک تباہ حال ری ایکٹر کے اندر نو…
برفانی طوفان کے بعد مرنے والوں کی تعداد 23 ہو گئی
ٹوکیو: برف زدہ بند سڑکوں نے منگل کو ہزاروں لوگوں کے سفری ذرائع مسدود کیے رکھے۔ اور جاپان کے کئی حصے ایک ہفتے میں آئے دوسرے طوفان سے باہر نکلنے کے لیے جدوجہد کرتے نظر آئے۔ مرنے والوں کی تعداد…
پلے اسٹیشن 4 کی فروخت 53 لاکھ سے بڑھ گئی
ٹوکیو: پیر کو سونی عرصہ دراز سے جاری گیم کنسول جنگ کا بظاہر فاتح بن کر سامنے آیا۔ صارفی الیکٹرونکس اور تفریح کے جاپانی شہنشاہ سونی نے اعلان کیا کہ اس نے پلے اسٹیشن 4 (پی ایس 4) کے 54…
حکومت ٹی ٹی پی معاہدے میں زرعی مصنوعات پر رعایت دینے پر غور کر سکتی ہے
ٹوکیو: کابینہ کے ایک کلیدی وزیر نے منگل کو کہا کہ جاپان کچھ حساس زرعی مصنوعات پر ٹیرف میں رعایات دے سکتا ہے۔ امریکی قیادت میں ہونے والے آزاد تجارتی معاہدے کے لیے اگلے ہفتے سے اعلی سطحی اور کثیر…
بالی میں لاپتہ جاپانی غوطہ خور کی تلاش کے لیے اس کا خاوند بھی شریک ہو گیا
سیماوانگ، انڈونیشیا: پچھلے ہفتے بالی کے قریب لاپتہ ہونے والی جاپانی غوطہ خور کے خاوند نے بھی بدھ کو اپنی اہلیہ کی تلاش کے لیے امدادی کاروائی میں شرکت اختیار کر لی۔ یاد رہے کہ اس گروپ کی پانچ خواتین…
امریکہ جاپان میں مقامی طلب کی صورتحال پر فکرمند
واشنگٹن: امریکہ نے خدشے کا اظہار کیا ہے کہ جاپان کی مقامی طلب جاپانی معیشت کو متحرک رکھنے کی سب سے بڑی وجہ کے طور پر برقرار رہ سکے گی یا نہیں۔ امریکی سیکرٹری خزانہ جیک لیو نے ایک خط…
برف صاف کرنے والی مشین میں ہاتھ آ جانے پر نوجوان کا ہاتھ کاٹنا پڑ گیا
ساپّورو: منگل کو ڈاکٹروں نے ایک 18 سالہ نوجوان کا دایاں ہاتھ کلائی کے قریب سے قطع کر دیا۔ اس کا ہاتھ ساپّورو میں ایک برف صاف کرنے والی مشین میں آ گیا تھا۔ پولیس کے مطابق، یاسوآکی اوتومو، ہائی…
یاماناشی کے گھر میں آدمی مردہ پایا گیا
یاماناشی: فوئے فوکی، صوبہ یاماناشی میں پولیس نے بدھ کو کہا کہ پیر کی صبح ایک 57 سالہ شخص اپنے گھر میں مردہ پایا گیا۔ پولیس کے مطابق، انہوں نے ایک 60 سالہ خاتون کی کال وصول کی۔ اس نے…