سڈنی: سی شیفرڈ کے مفرور بانی پاؤل واٹسن نے جمعے کو جاپان کے سالانہ وہیل شکار کے خلاف اپنے گروپ کے اگلے ہراول دستے کے انتخاب کی قسم کھائی، اور وعدہ کیا کہ ایک بھی وہیل کو مارنے نہیں دیا…
Author: محمد شاکر عزیز
روپے کی فراہمی میں تعطل پر حکومت کا اخراجات میں کمی کا منصوبہ
ٹوکیو: جاپانی حکومت نے اکتوبر میں کیش ختم ہو جانے کے پیش نظر جمعہ کو کچھ ریاستی اخراجات معطل کرنے کے منصوبے کا اعلان کیا، چونکہ خسارہ پورا کرنے کا ایک بل اپوزیشن جماعتوں نے روک رکھا ہے جو وزیر…
اے این اے کے پائلٹ 17 سیکنڈ تک بے خبر رہے کہ جہاز قریباً الٹا ہو چکا ہے
ٹوکیو: جاپان ٹرانسپورٹ سیفٹی بورڈ (جے ٹی ایس بی) نے جمعہ کو ایک واقعے کی رپورٹ میں کہا کہ پچھلے سال پرواز کے دوران آل نیپون ائیرویز کے طیارے کا پائلٹ اور کو پائلٹ 17 سیکنڈ تک اس بات سے…
سابقہ آئی بی ایم جاپان کے صدر سے ٹانگوں کی تصاویر لینے پر پوچھ گچھ
ٹوکیو: مقامی میڈیا نے جمعرات کو کہا کہ آئی بی ایم جاپان کے ایک سابقہ صدر سے پولیس نے پوچھ گچھ کی ہے جس نے مبینہ طور پر ایک ٹرین اسٹیشن پر ایک خاتون کی اسکرٹ سے اوپر ٹانگوں کی…
نودا اور تانیگاکی کو پارٹی کے سربراہی انتخابات میں حریفوں کا سامنا
ٹوکیو: وزیر اعظم یوشیکو نودا اور مرکزی اپوزیشن جماعت لبرل ڈیموکریٹک پارٹی (ایل ڈی پی) کے سربراہ ساداکازو تانیگاکی، دونوں کو ستمبر میں منعقد ہونے والے اپنی اپنی پارٹی کے سربراہی انتخابات میں متوقع طور پر حریفوں کا سامنا ہو…
ٹوکیو کی عدالت نے سام سنگ کے خلاف ایپل کا پیٹنٹ دعوی مسترد کر دیا
ٹوکیو: ایک جاپانی عدالت نے جمعہ کو ایپل کا دعوی مسترد کر دیا کہ سام سنگ نے اس کی ٹیکنالوجی چرائی ہے، جس سے ایک امریکی جیوری کی جانب سے جنوبی کوریائی حریف کو 1 ارب ڈالر ہرجانہ ادا کرنے…
نوعمر پالتو جانوروں کی خرید و فروخت کی نگرانی کے لیے جانوروں کی بہبود کے قوانین میں سختی
ٹوکیو: دائت نے جانوروں کی بہبود کے قوانین پر نظر ثانی کی ہے تاکہ جاپان میں پالتو جانوروں کی خرید و فروخت پر پابندیوں میں سختی کی جا سکے۔ سانکےئی شمبن کے مطابق، نظر ثانی شدہ قوانین نوزائیدہ جانوروں کی…
نانکائی ٹرف میں زلزلے کی صورت میں 320,000 اموات کا حکومتی تخمینہ
حکومت نے بدھ کو ممکنہ بدترین حالات کے سلسلے میں ایک تنبیہ سے پردہ اٹھایا، جس کے مطابق جاپان بحرالکاہل سے متصل ساحلی پٹی سے پرے نانکائی ٹرف میں 9 شدت کا زلزلہ 320,000 لوگوں کی جان لے سکتا ہے،…
پہلا ونڈوز فون متعارف کروانے میں سام سنگ نوکیا سے بازی لے گیا
برلن/ سئیول: سام سنگ الیکٹرونکس مائیکروسافٹ کا تازہ ترین سافٹویر استعمال کرنے والے سیل فون کا اعلان کرنے والا پہلا فون ساز بن گیا، جب اس نے نوکیا کے انتہائی متوقع ورژن سے چند ہی دن قبل حیران کن اور…
جنوبی کوریائی دستاویز نے عالمی عدالت سے جزیرے کا تنازع حل کرانے کی تجویز مسترد کر دی
سئیول: اہلکاروں کے مطابق، جنوبی کوریا نے جمعرات کو ایک سفارتی دستاویز بھیجی جس میں جاپان کی تجویز کو مسترد کیا گیا ہے کہ دونوں ممالک متنازع جزائر پر تلخ جھگڑے کا فیصلہ کروانے کے لیے عالمی عدالت سے کہیں۔…
اوساکا اسسٹنٹ جج ٹرین میں ٹانگوں کی تصاویر لینے پر زیر حراست
اوساکا: پولیس نے جمعرات کو کہا کہ اوساکا ڈسٹرکٹ کورٹ کے ایک اسسٹنٹ جج کو حراست میں لیا گیا ہے، جس نے مبینہ طور پر ٹرین میں ایک خاتون کے اسکرٹ کی تصاویر لی تھیں۔ پولیس کے مطابق، 27 سالہ…
جاپان، شمالی کوریا میں مذاکرات کا دوسرا دن
بیجنگ: ایک جاپانی اہلکار کے مطابق، جمعرات کو جاپان اور شمالی کوریا مذاکرات کے دوسرے روز ملے، جبکہ دونوں ممالک ذرا اعلی پیمانے پر مستقبل میں ممکنہ بات چیت کے لیے مناسب مشترکہ بنیادیں تلاش کرنے کی کوشش میں ہیں۔…
ایوان بالا نے 91 کے مقابل 129 ووٹوں سے نودا کے خلاف تحریکِ مذمت پاس کر دی
ٹوکیو: اپوزیشن کے زیر قبضہ ایوانِ بالا نے بدھ کی رات وزیر اعظم یوشیکو نودا کے خلاف 91 کے مقابلے میں 129 ووٹوں سے تحریک مذمت پاس کر کے ان پر جلد انتخابات کا وعدہ پورا کرنے کے لیے مزید…
جاپان اور شمالی کوریا میں 2008 کے بعد پہلی مرتبہ براہ راست مذاکرات
بیجنگ: جاپان اور شمالی کوریا نے بدھ کو چار برسوں میں پہلی بار آمنے سامنے مذاکرات کا آغاز کیا جبکہ سفارتکار جائزہ لے رہے ہیں کہ وہ مسائل سے پُر تاریخ پر قابو پانے کے لیے ابتدائی کام کی بنیاد…
سائیتاما ایواتے سے سونامی کا ملبہ قبول کرے گا
سائیتاما: صوبہ سائیتاما 6 ستمبر سے صوبہ ایواتے سے سونامی کا ملبہ قبول کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے، جسے تلف کیا جائے گا۔ سائیتاما کے گورنر کیوشی اُئیدا نے بدھ کو کہا کہ صوبہ نودا کے قصبے سے زیادہ…
جاپانی گاڑیوں کی پرزہ ساز کمپنی پرائس فکسنگ پر امریکہ کو 1 ملین ڈالر ہرجانہ ادا کرے گی
واشنگٹن: محکمہ انصاف نے منگل کو کہا کہ گاڑیوں کے پرزے بنانے والی جاپانی کمپنی نیپون سئیکی پرائس فکسنگ کا اعتراف کرنے کے بعد امریکہ میں 1 ملین ڈالر کا فوجداری جرمانہ بھرنے پر رضامند ہو گئی ہے۔ ناگوکا، جاپان…
جاپان چین دوستی فلم ملتوی
ٹوکیو: جاپان اور چین کے مابین دوستانہ تعلقات کا اظہار کرنے والی ایک فلم کی نمائش انجماد کا شکار ہو گئی ہے چونکہ دونوں ممالک کھولتے ہوئے علاقائی تنازع میں الجھے ہوئے ہیں۔ زیڈ گروپ کو کے زیر انتظام ٹوکیو…
ہاشیموتو سیاسی منظرنامے میں ہلچل مچانے کی تیاری میں
اوساکا: اوساکا کے بڑبولے مئیر تورو ہاشیموتو کی زیر قیادت کام کرنیوالی علاقائی سیاسی جماعت، جو ایسے اشارے دے رہی تھی کہ وہ اپنے آپ کو قومی سیاسی جماعت کے طور پر قائم کرنا چاہتی ہے، نے ستمبر کے وسط،…
فوکوشیما کے ملبے کی گیما شعاعیں پلانٹ سے خارج شدہ تابکار سیزیم سے زیادہ خطرناک، اہلکار
فوکوشیما آفت کے مابعد حالات کی رپورٹ دینے والے جاپانی اہلکاروں کا کہنا ہے کہ حادثے سے پیدا شدہ ملبے سے آنے والی گیما شعاعیں اب تباہ حال ایٹمی بجلی گھر سے خارج ہونے والے تابکار سیزیم سے بڑی فکرمندی…
سان فرانسسکو میں جاپانی قونصلیٹ اہلکار کے خلاف گھریلو تشدد کا مقدمہ پھر سے شروع
ریڈ ووڈ سٹی، کیلیفورنیا: اہلکاروں نے پیر کو کہا کہ گھریلو تشدد کا مقدمہ، جس میں سان فرانسسکو میں جاپانی قونصلیٹ کا اہلکار ملوث ہے، مترجم کی وجہ سے پیدا ہونے والے مسائل کے بعد اب واپس اپنے راستے پر…
امریکہ کو چین میں جاپان مخالف مظاہروں پر تشویش
واشنگٹن: امریکہ نے منگل کو کہا کہ چین میں جاپانی سفیر کے خلاف واقعہ انتہائی تشویش کا باعث ہے، جب اہلکاروں نے اطلاع دی کہ ایک آدمی نے قافلے کی کار پر سے جھنڈا کھینچ کر اتار دیا۔ اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ…
حکومت نے ٹوکیو کی جانب سے متنازع جزائر پر سروے ٹیم بھیجنے کی درخواست مسترد کر دی
ٹوکیو: مرکزی حکومت نے پیر کو ٹوکیو میٹروپولیٹن حکومت کے حکام کو چین کے ساتھ علاقائی تنازع کی مرکزی وجہ جزائر پر اترنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا، جو کہ تناؤ ختم کرنے کا ایک اقدام ہے، جس…