Author: محمد شاکر عزیز

شہری گروپ کی شیزوؤکا حکومت کو پٹیشن، ایٹمی پلانٹ دوبارہ چلانے پر ریفرنڈم کا مطالبہ

شیزوؤکا: صوبہ شیزوؤکا میں ایک شہری گروپ نے منگل کو کہا کہ اس نے چوبو الیکٹرک پاور کو کے زیر انتظام بند پڑے ہاماؤکا ایٹمی بجلی گھر کو دوبارہ چلانے کے معاملے پر ریفرنڈم کی آواز بلند کرنے کے لیے…

جاپان جھنڈے کے واقعے پر چینی صدر کو احتجاجی خط لکھے گا

ٹوکیو: وزیر خارجہ کوچیرو گیمبا نے منگل کو کہا کہ چین کے ساتھ تعلقات پر غور کرنے کا وقت آ گیا ہے جو ایک علاقائی تنازع پر تلخ ہو گئے ہیں جبکہ جاپانی سفارتکار کو نشانہ بنانے کے ایک واقعے…

وزارت انصاف کا نابالغوں کو سزا دینے پر پابندیاں ختم کرنے پر غور

ٹوکوی: وزارت انصاف نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایک اصلاحاتی بل پر غور کر رہی ہے جو جاپان میں نابالغوں کو سزا دینے کے طریقوں میں تبدیلی پیدا کر دے گا۔ یہ اقدام نابالغوں کے ہاتھوں کئی ایک بڑے…

سیاست جاپان کو مالیاتی چٹان کی طرف لے جاتے ہوئے

ٹوکیو: جاپان آہستہ آہستہ ‘مالیاتی چٹان’ کے اپنے ورژن کی جانب بڑھ رہا ہے چونکہ مالیاتی سال کے بجٹ کے بانڈز فروخت کرنے کے لیے منقسم دائت میں درکار قانون سازی کا امکان مدھم پڑ رہا ہے، جس سے خدشہ…

حکومت نواز ملیشیا نے جاپانی صحافی کو ہلاک کیا، شامی ڈرائیور

آزاز، شام: جاپانی صحافی میکا یاماموتو کو جنگ زدہ شہر حلب لے جانے والے شامی ڈرائیور نے کہا کہ اسے صدر بشار الاسد کی وفادار ملیشیا کے آدمیوں نے اس وقت گولی مار کر قتل کیا جب وہ عام شہریوں…

اوکی ناوا پر ٹائیفون کی قہرناکی کے بعد 75000 گھرانے بجلی سے محروم

ٹوکیو: پیر کو 75000 سے زیادہ گھرانے بجلی سے محروم ہو گئے جب ایک طاقتور ٹائیفون اوکی ناوا پر ضرب لگاتا ہوا گزرا، جس میں چار افراد زخمی ہوئے تاہم سمندر میں جانے سے قبل اس میں ہونے والا نقصان…

کارٹون ڈائریکٹر آنلائن قتل عام کی دھمکی پر زیر حراست

اوساکا: پولیس نے پیر کو کہا کہ انہوں نے ایک 42 سالہ کارٹوں تکنیکی ڈائریکٹر اور اسٹوری بورڈ فنکار ماساکی کیتامورا کو حراست میں لیا ہے جب اس نے مبینہ طور پر قتل عام کی دھمکی دی۔ کیتامورا پر الزام…

شمالی کوریا اور جاپان چار برسوں میں پہلی بار براہ راست مذاکرات کریں گے

بیجنگ: شمالی کوریا اور جاپان اس ہفتے چار سال میں پہلی مرتبہ براہ راست مذاکرات کریں گے جن میں انتہائی گہرائی تک پہنچنے والے شکوک و شبہات، جنہوں نے تعلقات کو مفلوج کیے رکھا ہے، پر قابو پانے کے طریقوں…

ڈی پی جے نے مخصوص لوگوں کے مفادات کے خلاف جنگ میں ہتھیار ڈال دیے ہیں، ہاتویاما

ٹوکیو: تین سال قبل ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان (ڈی پی جے) کی عرصہ دراز سے غالب قدامت پرست حریف کے خلاف فتح گر قیادت کرنے والے سابق وزیر اعظم کو خدشہ ہے کہ پارٹی، جسے بنانے میں انہوں نے مدد…

18 سالہ ایمی تاکےئی فیشن میگزین سیونٹین سے بطور ماڈل ‘فارغ التحصیل’

مقبول ماڈل اور اداکارہ 18 سالہ ایمی تاکےئی  ٹِین فیشن میگزین سیونٹین سے ماڈلنگ کے لیے ‘فارغ التحصیل’ ہو گئی ہیں۔ تاکےئی کو میگزین کے ناشرین  کی جانب سے جمعے کو منعقدہ ایک ‘گریجویشن تقریب’ میں رخصتی کا پروانہ دیا…

جاپان نے مال بردار جہاز پر ممنوعہ شمالی کوریائی چیزوں کا سراغ لگا لیا

ہفتے کی ایک رپورٹ کی مطابق، جاپانی کسٹمز اہلکاروں نے ٹوکیو میں ایک مال بردار جہاز پر کچھ ایسی چیزوں کا سراغ لگایا ہے جو اغلباً شمالی کوریا سے آئیں اور جن کی برآمد ممنوع ہے۔ کیودو نیوز ایجنسی نے…

رِک او بیری اور ان کا گروپ ڈولفن شکار کی مخالفت کے لیے تاجی واپس پہنچ گیا

بیکرلے، کیلیفورنیا: رِک او بیری کا ڈولفن پروجیکٹ یکم ستمبر سے شروع ہونے والے چھ ماہ طویل ڈولفن شکار سیزن کے لیے تاجی – ایک ایسا قصبہ جو اکیڈمی ایوارڈ جیتنے والی ڈاکیومنٹری ‘دی کوو’ سے قبل غیر مشہور تھا…

‘اگر میں پکڑا گیا، تو ٹھیک ہے’، اشی ہارا کا سین کاکوس کے متوقع دورے سے قبل بیان

ٹوکیو کے بڑبولے گورنر نے جمعہ کو کہا کہ وہ چین کے تلخ علاقائی تنازع کا مرکز جزائر کی ایک لڑی کا دورہ کریں گے، جس سے پہلے ہی جلتے سفارتی تعلقات پر مزید تیل پڑ سکتا ہے۔ شینتارو اشی…

جاپان نے 2 سالہ تعطل کے بعد امریکہ کو بڑے گوشت کی برآمد بحال کر دی

ٹوکیو: جاپان نے جمعہ کو کہا کہ اس نے امریکہ کو گائے کے گوشت کی شپمنٹس کو بحال کر دیا ہے، جو دو سال قبل جاپانی گائیوں میں منہ کھر کی بیماری پھوٹ پڑنے کے بعد معطل کر دی گئی…

جاپانی پولیس شام میں صحافی کی ہلاکت کی تحقیقات کرے گی

ٹوکیو: شام کےد وسرے بڑے شہر میں حکومت مخالف تحریک کو کور کرنے والی بزرگ جاپانی جنگی صحافی کی لاش اتوار کو طیارے کے ذریعے وطن پہنچ گئی۔ اس کی پرانی کولیگ کازوتاکا ساتو کے مطابق، 45 سالہ میکا یاماموتو…

روبوٹ بلی ‘ڈورائیمن’ کو کاواساکی کی رہائش مل گئی

ٹوکیو: ایک شہری اہلکار نے جمعہ کو اے ایف پی کو بتایا، مستقبل سے آنے والا جاپان کا روبوٹ بلا ‘ڈورائیمن’ شہر کی باضابطہ رہائش حاصل کرنے کے بعد اپنی منفی 100 سالہ سالگرہ منائے گا، جہاں وہ مستقبل میں…

جاپان کی اغوا کے معاملے پر پیش رفت کے بدلے شمالی کوریا کو فوائد کی پیشکش

ٹوکیو: جاپان نے ہفتے کو مفلس شمالی کوریا حقیقی فوائد کی پیش کش کی، بشرطیکہ وہ عشروں قبل اغوا ہونے والے جاپانی شہریوں کی قسمت پر عرصہ دراز سے پڑے اسرار کے پردوں کو صاف کر دے۔ وزیر مملکت جِن…

اوکی ناوا کی جانب طاقتور ٹائیفون حرکت میں

ٹوکیو: 215 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار والی ہواؤں کو اپنے اندر سموئے ایک طاقتور ٹائیفون ہفتے کو اوکی ناوا کی جانب بڑھ رہا تھا، جو کئی برسوں میں جنوبی جاپانی جزیرے سے ٹکرانے والا طاقتور ترین ٹائیفون ہو گا۔…

نودا کا احتجاجی خط؛ جاپان اور جنوبی کوریا بلا ایک دوسرے کے سر ڈالنے میں مصروف

ٹوکیو: جاپان نے جمعرات کو ایک خط واپس لینےسے انکار کر دیا جو اس کے اپنے وزیر اعظم نے بھیجا تھا۔ یہ اس وقت ہوا جب  سئیول نے خط وصول کرنے سے انکار کر دیا، جبکہ جزیروں پر جاری تنازع…

پولیس نے ساپورو میں اسکول کی طالبات پر مایونیز پھینکنے والا شخص دھر لیا

ساپورو: ساپورو کی پولیس نے جمعہ کو کہا کہ انہوں نے اس سال اسکول کی طالبات پر مایونیز پھینکنے کے واقعات کے ایک سلسلے میں ملوث ہونے کے شبہے میں ایک آدمی کو حراست میں لیا ہے۔ پولیس کے مطابق،…