Author: محمد شاکر عزیز

شارپ نے مزید پتلے اور واضح موبائل ڈسپلے تیار کر لیے

ٹوکیو: شارپ کارپ نے جمعے کو کہ وہ اپنے موجودہ موبائل ڈسپلےز میں مزید بہتری پیدا کر کے انہیں مزید پتلا اور واضح بنا رہا ہے۔ کمپنی نے کہا کہ اس کی اختراح ایسی ٹیکنالوجی پر مشتمل ہے جو توانائی…

ہاشیموتو نے موقف تبدیل کر لیا، اوئی ری ایکٹر کے محدود ری اسٹارٹ کی توثیق

اوساکا: اوساکا کے مئیر تورو ہاشیموتو نے جمعرات کو صوبہ فوکوئی میں واقع اوئی ایٹمی بجلی گھر کے دو ری ایکٹروں کو دوبارہ نہ چلانے کے اپنے موقف میں تبدیلی پیدا کر لی، اور کہا کہ اب ان کا خیال…

نوریکا فوجیوارا کی اپنے بوائے فرینڈ سے علیحدگی

ٹوکیو: اداکارہ نوریکا فوجیوارا نے اپنے بوائے فرینڈ سے علیحدگی اختیارکر لی ہے۔ ٹیبلائڈ میڈیا نے جمعرات کو اطلاع دی ہے کہ 40 سالہ فوجیوارا اور اس کے 43 سالہ اسٹاک اینالسٹ بوائے فرینڈ نے ایک ماہ قبل اپنے راستے…

14 سالہ لڑکی کو تالاب میں ننگا تیرنے پر مجبور کرنے پر 2 زیر حراست

یوکوہاما: پولیس نے جمعرات کو کہا کہ انہوں نے ایک 22 سالہ آدمی اور اس کی 14 سالہ گرل فرینڈ کو مبینہ طور پر ایک 14 سالہ لڑکی کو مارنے اور اسے یوکوہاما کے عوامی پارک کے تالاب میں ننگا…

این پی اے میں مرگی کے مریضوں کو ڈرائیور لائسنس جاری کرنے پرقوانین سخت کرنے پر بحث

ٹوکیو: نیشنل پبلک سیفٹی کمیشن کے چئیرمین جِن ماتسوبارا نے جمعرات کو کہا کہ نیشنل پولیس ایجنسی اگلے ہفتے ایک میٹنگ کا اہتمام کرے گی جس کا مقصد مرگی کا شکار مریضوں کو ڈرائیونگ لائسنس جاری کرنے کے قوانین کو…

چین کی جانب سے اشی ہارا کے تبصرے ‘غیر ذمہ دارانہ’ قرار

بیجنگ: چین نے جمعے کو ٹوکیو کے قوم پرست گورنر کو “غیر ذمہ دار” قرار دیا۔ یہ بیان ان کی جانب سے علاقائی تنازع کا مرکزی کردار جزائر خریدنے کے عمل کو چور کو گھر سے باہر رکھنے کے مترادف…

ریپر کا کہنا ہے کہ آئرش خاتون کی موت کے مشتبہ اس کے ساتھی نہیں تھے

ٹوکیو: ریپر نیکی میناج نے ان دعوؤں کو رد کیا ہے کہ اس کے رقاص نوجوان آئرش خاتون پرستار کے قتل میں ملوث ہیں، جس کی لاش 24 مئی کو ٹوکیو کے ایک کنسرٹ میں شرکت کے بعد ہوٹل کے…

نودا کا کہنا کہ حفاظت کی ضمانت کے بعد ری ایکٹر ری اسٹارٹ ناگزیر ہے

وزیر اعظم یوشیکو نودا، جو گرما میں بجلی کی کمی سے بچنے کے لیے بند پڑے ایٹمی ری ایکٹر چلانے کے مشاق ہیں، نے بدھ کو کہا کہ ان ری ایکٹروں کو ری اسٹارٹ کرنا ضروری ہے جن کی حفاظت…

اومرون نے ہاتھ کی حرکات پہچاننے والی ٹیکنالوجی تیار کرلی

کیوتو: اومرون کارپ نے حرکات پہچاننے والی ایک نئی ٹیکنالوجی تیار کی ہے جو کیمرے میں ریکارڈ شدہ تصویر کو حوالہ بناتے ہوئے ہاتھ کی پوزیشن، شکل اور حرکت کو ایک ہی وقت میں شناخت کرنے کے قابل ہے۔ اس…

سافٹ بینک کی جانب سے ہنگامی سیل فون بیس کے طور پر غبارے کی آزمائش

ٹوکیو: سافٹ بینک موبائل نے جمعرات کو کہا کہ اس نے ہنگامی حالات میں استعمال کے لیے موبائل سیل فون بیس اسٹیشن کو غبارے میں رکھ کر چلانے کی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ سافٹ بینک نے یہ آزمائش…

سافٹ بینک کی جانب سے تابکاری سراغ گر والا دنیا کا اولین اسمارٹ فون متعارف

ٹوکیو: موبائل فون آپریٹر سافٹ بینک نے منگل کو کہا کہ وہ جلد ہی دنیا کا سب سے پہلا اسمارٹ فون متعارف کروا رہا ہے جو تابکاری سراغ گر کا حامل ہو گا۔ اس کے ساتھ ہی کمپنی نے ان…

ممکنہ لٹیرا اونچی عمارتوں کے مابین چھلانگ لگاتے ہوئے ٹانگ تڑوا بیٹھا

ٹوکیو: پولیس نے منگل کو کہا ایک مشتبہ چور شیبویا میں پکڑے جانے سے بچنے کے لیے بھاگنے کی کوشش میں ایک عمارت کی بالکونی سے قریبی عمارت کی چھت پر چھلانگ لگاتے ہوئے اپنی ٹانگ تڑوا بیٹھا۔ پولیس نے…

فوکوشیما کے کسانوں کی تابکاری سے پاک چاولوں کے لیے دعا

فوکوشیما: پچھلے سال کی فصل گوداموں میں پڑی ہے چونکہ اسے کھانے کے لیے غیر محفوظ قرار دے دیا گیا تھا، لیکن توراکی اوگاتا اپنے چاول کے کھیتوں پر پھر سے واپس آ گیا ہے اور پنیری کی قطاروں کے…

جاپان اور چین جمعے سے اپنی کرنسیوں کی براہ راست تجارت شروع کریں گے

ٹوکیو: ٹوکیو نے منگل کو کہا کہ جاپان اور چین کی کرنسیوں کی براہ راست تجارت اس ہفتے سے شروع ہو گی جو بیجنگ کی جانب سے یوآن کے مقابل ڈالر کے علاوہ کسی اور بڑی کرنسی کی تجارت کا…

کانسائی الیکٹرک کا نودا پر اوئی ری ایکٹر دوبارہ چلانے کی منظوری دینے پر زور

ٹوکیو: کانسائی الیکٹرک پاور کو کے سربراہ نے پیر کو وزیر اعظم یوشیکو نودا پر زور دیا کہ وہ فوری طور پر اس کے اوئی پلانٹ پر واقع دو ری ایکٹروں کو چلانے کی منظوری دیں تاکہ گرما میں بجلی…

آئرش خاتون کی موت کے سلسلے میں پولیس کی 2 امریکیوں سے پوچھ گچھ

ٹوکیو: پولیس نے پیر کو کہا کہ وہ ٹوکیو کے ہوٹل میں آئرش خاتون کی موت پر دو امریکیوں سے پوچھ گچھ کر رہے ہیں۔ پولیس اہلکاروں نے پیر کو کہا کہ 21 سالہ ایکسچینج اسٹوڈنٹ نیکولا فرلونگ کو گلا…

ٹوکیو ڈزنی سی پارک میں آدمی ٹانگ زخمی کروا بیٹھا

چیبا: صوبہ چیبا کے ریزورٹ ٹوکیو ڈزنی سی پارک کے اہلکاروں نے منگل کو کہا کہ ایک رائڈ میں خرابی کی وجہ سے ایک شخص کو اپنی دائیں ٹانگ پر معمولی سا زخم سہنا پڑا۔ ہوکائیدو سے تعلق رکھنے والا…