Author: محمد شاکر عزیز

اوکی ناوا میں بظاہر خودکشی سے ہلاک ہونے والے پولیس افسر کی دریافت

ناگو: پولیس نے بدھ کو کہا کہ ناگو، اوکی ناوا کے ایک پولیس اسٹیشن میں ایک افسر کو مردہ پایا گیا۔ اطلاعات کے مطابق اس آدمی کے ساتھی اہلکاروں نے قریباً دوپہر پونے ایک بجے گولی چلنے کی آواز سنی۔…

تاتیاما کے پہاڑی سلسلے میں جاپان کے پہلے گلیشیئر کی دریافت

تاتیاما میوزیم کے اہلکاروں کی طرف سے جاپان کے شمالی الپس میں واقع تاتیاما کے پہاڑی سلسلے سے دریافت شدہ ایک برفانی تودے کو جاپانی سوسائٹی آف آئس اینڈ اسنو کی طرف سے جاپان کا پہلے گلیشئر ہونے کی سند…

نودا اور تین وزراء اوئی ری ایکٹر دوبارہ چلانے کے سلسلے میں فیصلے پر پہنچنے میں ناکام

ٹوکیو: وزیر اعظم یوشیکو نودا اور ان کے تین وزراء کی منگل کی رات ہونے اعلی سطح کی کیبنٹ میٹنگ کانسائی الیکٹرک کے وسطی صوبے فوکوئی میں واقع اوئی ایٹمی بجلی گھر کے ری ایکٹر نمبر 3 اور چار کو…

گرل فرینڈ کے چار سالہ بچے پر حملہ کرنے کے جرم میں آدمی گرفتار

اوساکا: ایزومی، صوبہ اوساکا کی پولیس نے منگل کو کہا کہ انہوں نے ایک 41 سالہ آدمی کو اپنی گرل فرینڈ کے چار سالہ بچے کے منہ پر مبینہ طور پر گھونسہ مارنے پر حراست میں لیا ہے۔ یوشیوکی سوزوکی…

امریکہ،جاپان کی طرف سے شمالی کوریا کو راکٹ لانچ نہ کرنے کی دوبارہ تنبیہہ

واشنگٹن: کمیونسٹ ریاست کے دھمکی آمیز پلان پر عملد درآمد میں صرف ایک ہفتہ باقی رہ جانے پر امریکہ اور جاپان نے منگل کو شمالی کوریا کو تازہ وارننگ دی ہے کہ میزائل داغنے کا پروگرام منسوخ کر دے۔ “کسی…

طوفان نے اوناگاوا ایٹمی بجلی گھر پر کولنگ سسٹم کو کچھ دیر کے لیے روک دیا

ٹوکیو: توہوکو الیکٹرک پاور کو نے بدھ کو کہا ہے کہ جاپان کے کانتو اور ہوکوریکو کے علاقوں میں تباہی مچانے والے طوفان نے  منگل کی رات اوناگاوا ایٹمی بجلی گھر، واقع صوبہ میاگی، کو کچھ دیر کے لیے بجلی…

جاپان میں بڑے پیمانے کا طوفان اپنے پیچھے چار ہلاکتیں چھوڑ گیا

ٹوکیو: پولیس نے بدھ کو کہا کہ  بڑے پیمانے کے طوفان نے جاپان میں کم از کم چار لوگوں کو ہلاک کیا، جبکہ شدید ہواؤں اور بارشوں نے ملک کو نشانہ بنائے رکھا اور دوسرے دن بھی ٹرانسپورٹ کا نظام…

2 ہلاک، 163 زخمی، ٹائفون کی طاقت والے طوفان سے ٹریفک مفلوج

ٹوکیو: منگل کو ٹائفون کی طاقت والے ایک طوفان نے جاپان میں سفر کی افراتفری پیدا کر دی، جبکہ شدید ہواؤں اور بارش نے کم از کم دو لوگوں کو ہلاک اور ہزاروں لوگوں کو 23 صوبوں میں پھنسا ہوا…

جاپان نے شمالی کوریا کی طرف سے راکٹ لانچ کے معائنے کے لیے مبصرین بھیجنے کی دعوت مسترد کر دی

ٹوکیو: جاپان نے شمالی کوریا کی طرف سے راکٹ لانچ کا معائنہ کرنے کے لیے مبصرین بھیجنے کی دعوت مسترد کر دی ہے جسے ٹوکیو اور اس کے اتحادی میزائل ٹیسٹ کے لیے آڑ کا نام دیتے ہیں۔ “یہ غیر…

سیاسی رسہ کشی میں نئی ایٹمی نگران ایجنسی کا قیام کھٹائی میں پڑ گیا

ٹوکیو: جاپانی حکومت سیاسی رسہ کشی کے دوران یکم اپریل کی مقررہ تاریخ تک نئی ایٹمی نگران ایجنسی قائم کرنے میں ناکام رہی ہے جس سے پچھلے سال کے بحران کے بعد نگرانی کے عمل کو بہتر کرنے کے وعدے…

اوساکا کے مئیر ہاشیموتو کی کانسائی الیکٹرک کے کسی بھی ری ایکٹر چلانے کی مخالفت

اوساکا: اوساکا کے مئیر تورو ہاشیموتو نے پیر کو کہا کہ وہ کانسائی الیکٹرک پاور کو کی طرف سے اس کے 11 میں سے کوئی ری ایکٹر دوبارہ چلانے کے مخالف ہیں۔ ہاشیموتو نے ان خیالات کا اظہار صوبائی اور…

جاپان ڈسپلے انکارپ کی طرف سے او ای ایل ڈسپلے بزنس کی شروعات کا اعلان

ٹوکیو: جاپان ڈسپلے انکارپ نے پیر کواس عزم سے  کاروباری سرگرمیوں کا آغاز کیا کہ وہ اسمارٹ فونز اور ٹیبلٹس کی بڑھتی ہوئی عالمی مارکیٹ پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے چھوٹے اور درمیانے درجے کے ڈسپلےز میں عالمی نمبر ایک…

فوجیموا کی شمالی کورین راکٹ لانچ کے موقع پر عوام کو پرسکون رہنے کی ترغیب

چیف کیبنٹ سیکرٹری اوسامو فوجیمورا نے پیر کو لوگوں پر زور دیا کہ وہ پرسکون رہیں، یہ کہتے ہوئے کہ سیلف ڈیفنس فورسز شمالی کوریا کی طرف سے لانچ کیے جانے والے طویل فاصلے تک مار کرنے والے راکٹ یا…

سائیتاما کے اپارٹمنٹ سے آدمی کی ڈھانچہ بنی لاش برآمد

سائیتاما: پولیس نے پیر کو کہا کہ وارابی، صوبہ سائیتاما کے ایک اپارٹمنٹ سے اتوار کو ایک آدمی کی ڈھانچہ بنی لاش ملی ہے۔ پولیس کے مطابق، اپارٹمنٹ کے مالک اور عمارتی انتظامیہ کے ملازم نے اتوار کو دوپہر ڈیڑھ…

اشیائے خوردنی میں تابکار سیزیم کے حوالے سے نئے حفاظتی معیارات نافذ

ٹوکیو: کھانے اور پینے کی مصنوعات میں تابکار سیزیم کی موجودگی سے متعلق نئے سخت معیارات اتوار سے جاپان میں نافذ ہو گئے۔ وزارت صحت کا کہنا ہے کہ تابکار سیزیم کی مقدار حکومتی حد سے زیادہ ہونے کی صورت…

جاپان نے ورلڈ بینک کے لیے امریکی انتخاب کی حمایت کا اعلان کر دیا

ٹوکیو: جاپان کی حکومت نے امریکہ کی طرف سے ورلڈ بینک کے نئے صدر کے لیے نامزد کردہ کورین نژاد امریکی جم یونگ کم کی ٹوکیو آمد کے موقع پر اپنی حمایت ان کے پلڑے میں ڈال دی۔ امریکی صدر…

اسمارٹ فونز اور ٹیبلٹس کے لیے ٹی وی چینل چلنا شروع ہو گئے

ٹوکیو: اسمارٹ فونز اور ٹیبلٹس کے لیے ایک موبائل ٹی وی سروس اتوار سے چلنا شروع ہوئی۔ ‘نوٹ ٹی وی سروس’ کو ایم ایم بی انکارپ، جو کہ این ٹی ٹی ڈوکومو کی ذیلی کمپنی ہے، سرمایہ کاروں اور کمرشل…

گوگل کم قیمت ٹیبلٹ کمپیوٹر کی تیاریوں میں

سان فرانسسکو: گوگل ایک سات انچ کے کم قیمت ٹیبلٹ کی تیاری کے لیے ایشیا سے تعلق رکھنے والے ہارڈوئیر ساز اداروں سے شراکت کر رہا ہے تاکہ ایمیزون ڈاٹ کام اور ایپل کی مصنوعات کو للکارا جا سکے۔ ڈیجی…

ہنڈا نے سیلاب زدہ تھائی لینڈ کا پلانٹ پھر سے چالو کر لیا

بینکاک: ہنڈا نے ہفتے کو قریباً چھ ماہ کے بعد وسطی تھائی لینڈ میں واقع اپنا سیلاب زدہ اسمبلی پلانٹ دوبارہ کھولا جب پیدوار مجبوراً بند کی گئی تھی، اور کہا کہ سلطنت تھائی لینڈ اہم پیداواری مرکز رہے گا۔…

اوزاوا کی طرف سے کنزمپشن ٹیکس بل پر نودا پر تنقید

ٹوکیو: ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان (ڈی پی جے) کے سابقہ لیڈر اچیرو اوزاوا نے ہفتے کو وزیر اعظم یوشیکو نودا پر کنزمپشن ٹیکس 10 فیصد بڑھانے کے بل کے معاملے میں دوبارہ تنقید کی۔ اوزاوا، جنہوں نے اطلاعات کے مطابق…