Author: محمد شاکر عزیز

امریکہ کی طرف سے پابندیوں میں استثنی کے بعد جاپان ایرانی تیل کی برآمد میں کمی کرے گا

ٹوکیو: جاپان نے بدھ کو کہا کہ وہ ایران سے تیل کی درآمدات کو “خاصی” مقدار میں کم کرنا جاری رکھے گا، جبکہ اس نے ایٹمی طاقت کے آرزومند ملک سے تجارت کرنے پر عائد نئی امریکی پابندیوں سے جاپان…

ڈکیتیوں کے سلسلے کے بعد سوشی چین اپنے عملے کو جرائم کے خلاف تربیت دلائے گی

چیبا: چیبا سے تعلق رکھنے والی سوشی ریستورانوں کی ایک چین حالیہ ڈکیتیوں کے سلسلے کے بعد اپنے عملے کو جرم سے بچنے کے طریقوں کی تربیت دے رہی ہے۔ کوزو سوشی ریستوران چین اپنے عملے کو سکھا رہی ہے…

خواب پورے، گلوکارہ میوا یوشیدا کی اپنے سے کوئی 20 سال چھوٹے آدمی سے شادی

ٹوکیو: جاپان کی مقبول عام پاپ اسٹارز میں سے ایک نے بدھ کو کہا ہے کہ اس نے اپنے سے قریباً 20 سال جونئیر موسیقار سے شادی کر لی ہے، جس سے ملک کے مرچ مصالحہ قسم کے اخباروں میں…

کینیڈا کے وزیر اعظم تھائی لینڈ، جاپان اور جنوبی کوریا کا دورہ کریں گے

اوٹاوا: کینیڈا کے وزیر اعظم اسٹیفن ہارپر سئیول میں نیوکلیئر سمٹ میں شرکت کرنے سے قبل اس ہفتے تجارتی بات چیت کے لیے تھائی لینڈ اور جاپان کا دورہ کریں گے۔ وزیر اعظم کے ساتھ ان کے غیر ملکی امور…

جاپان ضرورت پڑنے پر شمالی کورین راکٹ کو مار گرانے کو تیار

ٹوکیو: جاپانی حکومت نے پیر کو کہا کہ اگر شمالی کورین راکٹ جاپان کے اوپر سے گزرا تو وہ اسے مار گرا سکتے ہیں۔ تجزیہ نگاروں نے کہا کہ اس بات کا امکان موجود ہے کہ راکٹ، جسے پیانگ یانگ…

پولیس ریکروٹ نے پولیس کوبن میں اپنے آپ کو گولی مار لی

چیگا: حکام نے پیر کو کہا کہ ناگاریاما، صوبہ چیبا میں ایک پولیس ریکروٹ کوما میں ہے، جس کی وجہ بادی النظر میں اس کا خودکشی کےلیے پولیس کوبن میں خود کو سر میں گولی مارنا تھا۔ پولیس کا کہنا…

تاہم 53 فیصد نے کہا کہ وہ حقیقت پسندانہ قلیل مدتی پالیسی کے تحت بجلی کی طلب پوری کرنے کے لیے ایٹمی پلانٹ دوبارہ چلانے کی اجازت دیں گے۔

پچھلے سال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے حادثے کے بعد سے ملک کے تجارتی ایٹمی بجلی گھر حفاظتی جانچ کے مراحل میں سے گزر رہے ہیں جس کی وجہ سے 54 میں سے صرف دو ری ایکٹر اس وقت آنلائن…

سائیتاما سے آدمی کی ہڈیوں بھری باقیات برآمد

سائیتاما: پولیس نے پیر کو کہا کہ انہیں کوساکا، صوبہ سائیتاما میں اتوار کی صبح ایک ہائی وے کی درمیانی پٹی سے ایک انسانی جسم کی ہڈیوں بھری باقیات ملی ہیں۔ پولیس کے مطابق درمیانی پٹی پر گھاس کاٹنے والے…

نودا کی طرف سے شمالی کوریا، چین کے بارے تشویش کا اظہار

یوکوسوکا: وزیر اعظم یوشیکو نودا اتوار کو شمالی کوریا اور چین کی سرگرمیوں کے تناظر میں جاپان کی علاقائی سلامتی پر اپنی تشویش کا اظہار کیا۔ نیشنل ڈیفنس اکیڈمی میں کیڈٹس کی گریجویشن تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے…

سائبر سیکیورٹی کی جانچ کے لیے نیا مرکز / نظام کا مقصد انفراسٹرکچر کی حفاظت ہو گا

وزارت معیشت ملک کا پہلا سائبر سیکیورٹی جانچ مرکز قائم کرے گی جس کا مقصد اہم انفراسٹرکچر یا کیمیکل فیکٹریوں کی پروڈکشن لائن سسٹمز کے کنٹرول سسٹمز کو سائبرسیکیورٹی کے لیے جانچنا ہو گا۔ ہوم لینڈ سیکیورٹی ڈیپارٹمنٹ اپنے تخلیق…

جاپان کی سیاحتی صنعت سونامی اور ایٹمی آفات کے ایک سال بعد بھی مشکلات کا شکار ہے

برلن: انڈسٹری کے عالمی اہلکاروں نے کہا کہ جاپان کی سیاحتی صنعت سونامی اور ایٹمی آفات کے ایک سال بعد بھی مشکلات کا شکار ہے، انہوں نے مزید خبردار کیا کہ اسے ٹریک پر واپس آنے میں ایک سال مزید…

ایل ای ڈی مینوفیکچررز کی طرف سے توانائی کی بچت کے علاوہ خوبیوں کو فروغ

ایل ای ڈی بتیوں کے بڑے پیمانے پر استعمال اور توانائی کی بچت کے نعرے میں کشش کم ہونے کے سبب ایل ای ڈی ساز ادارے اپنی مصنوعات میں توانائی کی بچت کے علاوہ دوسری خوبیاں بھی شامل کر رہے…

فارم انفارمیشن سینسنگ نیٹ ورک کے استعمال سے یاماناشی میں دودھیا مکئی کی کاشت شروع

فیوجستو نے فارم انفارمیشن سینسنگ نیٹ ورک کی تکنیک استعمال کرتے ہوئے دودھیا مکئی کی کاشت کا آزمائشی منصوبہ شروع کیا ہے۔ حساسیوں والے باکس جن میں درجہ حرارت اور نمی ناپنے والے حساسیوں کے ساتھ ایک سادہ کیمرہ لگا…

اوکادا کی طرف سے ‘مفاہمت کی سیاست’ پر زور

ٹوکیو: نائب وزیر اعظم کاتسویا اوکادا نے ہفتے کو ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان اور لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کے مابین ‘مفاہمت کی سیاست’ پر زور دیا تا کہ کنزمپشن ٹیکس بڑھانے کے کلیدی بل اور خسارے پر قابو پانے کے لیے…

خصوصی اینٹی ٹیرر اسکواڈ ہانیدا ائیرپورٹ کی حفاظت کرے گا

ٹوکیو میٹروپولیٹن پولیس ہانیدا میں واقع ٹوکیو انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی حفاظت کے لیے خصوصی اینٹی ٹیرر سیکیورٹی یونٹ تعینات کرے گی۔ 3 اپریل سے یہ یونٹ ائیرپورٹ کے انٹرنیشنل ٹرمینل پر حفاظت کے لیے معمور کر دیا جائے گا۔ یہ…

ہوسونو سونامی کے ملبے کی تلفی کا معاملہ گلیوں میں لے گئے

ٹوکیو: وزیر ماحولیات گوشی ہوسونو، جو ایٹمی بحران سے نمٹنے کے انچارج وزیر بھی ہیں، اتوار کو گلیوں میں چلے گئے تاکہ سونامی کا ملبہ تلف کرنے کے لیے حمایت اکٹھی کر سکیں۔ ہوسونو نے شیزوؤکا شہر میں ایک ٹرین…

طلباء کے خدشات کی وجہ سے سکول میں ڈرانے دھمکانے کے بارے میں سروے منسوخ

چیبا: موبارا، صوبہ چیبا میں ایک جونیئر ہائی اسکول نے اسکول سے طلبا کو ڈرانے دھمکانے اور اس جیسی دوسری سرگرمیوں کے لیے طلبا میں سروے فارم تقسیم کیا تاہم اس پر انہیں خدشات پیدا ہو گئے۔ اس سوالنامے میں…

امریکی جج نے ہنڈا کا ایندھنی بچت کا تصفیہ عارضی طور پر منظور کر دیا

سان ڈیاگو: ایک جج نے عارضی طور پر تصفیے کی منظوری دی جس کے تحت ہنڈا سوِک ہائبرڈ کاروں کے مالکان کو ایندھن کی بچت کے کیس میں 200 ڈالر ادا کیے جائیں گے۔ مالکان نے الزام عائد کیا تھا…

ریوکو یونیکورا 54 سالوں میں براڈوے میں پرفارم کرنے والی پہلی جاپانی خاتون ہوں گی

ٹوکیو: 36 سالہ اداکارہ ریوکو یونیکورا 54 سالوں میں پہلی جاپانی فنکارہ ہوں گی جو جولائی میں براڈوے میں دوسرے فنکاروں سے مل کر”شیکاگو” میں فن کا مظاہرہ کریں گی۔ میوشی اومیکی 1958 میں براڈوے میں فن کا مظاہرہ کرنے…