Author: محمد شاکر عزیز

ڈی پی جے نے چائلڈ الاؤنس پالیسی پر اپوزیشن کے دباؤ کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے

ٹوکیو: حکمران ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان نے جمعے کو کہا کہ اس نے اپوزیشن لبرل ڈیموکریٹک پارٹی اور نیو کومیتو پارٹی کی چائلڈ الاؤنس پالیسی کے سلسلے میں درخواست سے اتفاق کیا ہے۔ دونوں اطراف نے جمعرات کی رات ایک…

بلوغت سے پہلے ماں اور اسکے بچے کو قتل کرنے والے شخص کے لیے سزائے موت کو حتمی شکل دے دی گئی

ٹوکیو: سپریم کورٹ نے جمعے کو ایک آدمی کی اپیل مسترد کر دی جسے بلوغت سے قبل ایک نوجوان ماں اور اس کی نومولد بچی کو قتل کرنے کے جرم میں سزائے موت سنائی گئی تھی۔ تاکایوکی اوتسوکی نے 18…

1000 ریل پرستاروں نے 300 سیریز شنکانسن کو الوداع کہا

ٹوکیو: 1000 کے قریب ریل پرستار ٹوکیو اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر جمعہ کی صبح 10:47 پر اکٹھے ہوئے تاکہ شِن-اوساکا کے لیے 300 سیریز شنکانسِن کی آخری سروس کا نظارہ کر سکیں۔ 300 سیریز، جس نے 1993 میں نوزومی…

شمالی کوریا کا راکٹ ‘محفوظ’ راستہ اختیار کرے گا، سائنسدان

سئیول: ایک شمالی کوریائی سائنسدان نے کہا ہے کہ پیانگ یانگ کی طرف سے اگلے مہینے چھوڑا جانے والا راکٹ ماضی میں چلائے گئے راکٹوں کے برعکس”محفوظ” راستہ اختیار کرے گا۔ ماضی میں راکٹ جاپانی فضاؤں میں آ گھستے تھے۔…

امریکی میرینز کو اوکی ناوا سے ایواکونی منتقل نہیں کیا جائے گا

ٹوکیو: ٹوکیو: وزیر خارجہ کوئی چیرو گیمبا نے پیر کو یاماگوچی صوبے کے گورنر سیکیناری نی کو جمعرات کو بتایا کہ 1500 امریکی میرنز کی اوکی ناوا سے ان کے صوبے میں واقع یو ایس میرین کارپس ایواکونی ائیر اسٹیشن…

میسا کوروکی شادی کے بعد پہلی بار منظر عام پر

ٹوکیو: 23 سالہ اداکارہ و گلوکارہ میسا کوروکی، جنہوں نے فروری میں 27 سالہ گلوکار جِن اکانیشی کے ساتھ اچانک شادی کا اعلان کیا تھا، 12 اور 13 مئی کو ‘میازاکی کینجی گا تسوتائیروکوتو” (میازاکی کی طرف سے پیغام) پڑھنے…

ایچی ہاشی کی برطانوی خاتون استاد کو قتل کرنے کے جرم میں ہونے والی عمر قید کے خلاف اپیل

ٹوکیو: ایک برطانوی خاتون استاد لنڈسے این ہاکر کو 2007 میں زیادتی کا نشانہ بنا کر قتل کرنے والے آدمی نے جمعرات کو اپنی عمر قید کی سزا کے خلاف ہائی کورٹ میں اپیل کرتے ہوئے ارادہ قتل سے انکار…

پولیس: گیارہ سالہ لڑکے کے سپرمارکیٹ میں گھائل ہونے بارے جھوٹ بولا

توچیگی: پولیس نے جمعے کو کہا کہ 11 سالہ لڑکے، جس نے اشیکاگا شہر، صوبہ توچیگی کی ایک سپر مارکیٹ میں چاقو سے گھائل کیے جانے کا دعوی کیا تھا، نے کہانی خود سے گھڑی تھی۔ لڑکے نے پولیس کو…

جاپان گرمیوں میں بجلی کی قلت کا سامنا کریگا، ایدانو

ٹوکیو: وزیر معیشت، تجارت اور صنعت یوکیو ایدانو نے جمعے کو کہا کہ جاپان کو اس بار شاید پچھلے سال سے بھی زیادہ بجلی کی قلت کا سامنا کرنا پڑے۔ جاپان کے آخری دو چلنے والے ری ایکٹروں کو شیڈیول…

این ایس سی نے ایٹمی حفاظتی اقدامات پر تجاویز کو حتمی شکل دے دی

کیبنٹ آفس کی نگران ایجنسی نیوکلیر سیفٹی کمیشن کی ایک خصوصی کمیٹی نے بدھ کو ایٹمی بجلی گھروں پر زلزلہ بچاؤ حفاظتی معیارات کے سلسلے میں اپنی ہدایات پر نظر ثانی اور تجاویز کو حتمی شکل دی۔ ان تجاویز میں…

فوکوشیما پلانٹ کے ری ایکٹر نمبر 2 کے سپریشن چیمبر میں کسی قسم کی دراڑ یا دباؤ کے آثار نہیں ملے

ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی (ٹیپکو) نے تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے ری ایکٹر نمبر دو کے سپریشن چیمبر کی 14 مارچ کو لی گئی تصاویر جاری کیں اور کہا کہ چیمبر میں بظاہر کسی قسم کی دراڑ یا…

امریکہ میں اجرا کے ایک ہفتے بعد 25 ممالک آئی پیڈ حاصل کریں گے

کیوپرتینو، کالیف: جمعے کو امریکہ اور نو دوسرے ممالک میں نئے آئی پیڈ کی فروخت شروع ہو جانے کے بعد ایپل 25 مزید ممالک میں ایک ہفتے بعد ٹیبلٹ کمپیوٹر کی فراہمی شروع کر دے گا۔ نیا آئی پیڈ ایپل…

ڈی پی جے کی طرف سے کنزمپشن ٹیکس بڑھانے پر بات چیت کے لیے ملاقات کا اہتمام

ٹوکیو: حکمران ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان نے بدھ کو اپنے 100 کے قریب اراکین کو اکٹھا کیا جس کا مقصد کنزمپشن ٹیکس بڑھانے کے مجورہ بل پر بات چیت کرنا تھا۔ حکومت اپریل 2014 تک کنزمپشن ٹیکس کو پانچ سے…

زلزلوں کے سلسلے نے جاپان کو ہلا ڈالا، تاہم کسی نقصان کا باعث نہیں بنے

ٹوکیو: زلزلوں کے ایک سلسلے نے بدھ کی شام ٹوکیو اور شمال مشرقی جاپان کو ہلا ڈالا، تاہم پچھلے سال کے تباہ کن سونامی سے متاثرہ اس علاقے میں بظاہر کسی نقصان کا باعث نہیں بنے۔ ان میں سے طاقتور…

بوڑھی خاتون اور بیٹے کی لاشیں اپارٹمنٹ میں ہفتوں غیر دریافت شدہ پڑی رہیں

سائیتاما: پولیس نے منگل کو کہا کہ ایک ماں اور اس کے بیٹے کی لاشیں بدھ کو کاواگوچی، صوبہ سائیتاما سے دستیاب ہوئیں، اور لگ رہا تھا کہ وہ دو تین ہفتے پہلے گزر گئے تھے۔ 92 سالہ فویو میدوریکاوا…

سمیپ کے گلوکار تاکویا کیمورا پر ستمبر سے حد رفتار توڑنے پر دو بار جرمانہ

ٹوکیو: سمیپ کے گلوگار تاکویا کیمورا کو چار مہینوں میں دو بار حد رفتار توڑنے پر پکڑا جا چکا ہے جس سے ٹیوٹا کے ساتھ اسپانسرشپ ڈیل خطرے میں پڑتی نظر آ رہی ہے۔ شائقین کے دلوں کی دھڑکن فنکار،…

عظیم مشرقی جاپانی زلزلے و سونامی کی پہلی برسی کے موقع پر پاکستانی سفیر جناب نور محمد جدمانی کا پیغام

جبکہ ایواتے کا شہر عظیم مشرقی جاپانی زلزلے میں اپنے کھو جانے والوں کو یاد کر رہا ہے، میں، اپنی، پاکستانی سفارتخانے اور جاپان میں موجود پاکستانی برادری کی طرف سے آپ کی دعاؤں میں شریک ہوں۔ پچھلے سال مارچ…

2 ہفتوں کے جڑواں بچوں پر ہاتھ اٹھانے پر خاتون زیر حراست

شیزوکا: پولیس نے منگل کو کہا کہ انہوں نے ایک 23 سالہ خاتون کو حراست میں لیا ہے جس نے مبینہ طور پر نومولد جڑواں بچوں پر ہاتھ اٹھایا تھا۔ اس خاتون، جس کا نام آیانا ناکانو اور تعلق شیزوؤکا…

سابقہ امریکی اور جاپانی فوجیوں کی ایوو جیما کی برسی میں شرکت

ٹوکیو: چمکتے سورج تلے ایک براس بینڈ کی موسیقی کے ساتھ سابقہ امریکی فوجیوں اور جاپانی معززین نے بدھ کو ایوؤ جیما کے دور دراز جزیرے پر دوسری جنگ عظیم کی خون ریز ترین اور علاماتی لڑائیوں میں سے ایک…