Author: محمد شاکر عزیز

کیوسیرا، سافٹ بینک کیوتو میں میگا سولر پراجیکٹ تعمیر کریں گے

کیوتو: کیوسیرا گروپ اور سافٹ بینک گروپ کی قابل تجدید توانائی کی انچارج ذیلی کمپنی، سی بی انرجی کارپ، نے 4.2 میگا واٹ کا شمسی پلانٹ تعمیر کرنے کے لیے کیوتو کا انتخاب کیا ہے۔ بڑے پیمانے کا یہ شمسی…

صحت کی غیر یقینی کیفیت سے فوکوشیما کے رہائشی اذیت میں مبتلا

فوکوشیما: یوشیکو اوتا اپنی کھڑکی بند رکھتی ہے۔ یہ تابکاری بھری زندگی ہے جس کی وجہ یہ ہے کہ اوتا کے پڑوس میں 60 کلومیٹر دور واقع  سونامی زدہ ایٹمی بجلی گھر نے ایک سال قبل تابکاری اگلنا شروع کر…

11 مارچ کی آفت کے بعد جاپان میں خودکشیوں میں اضافہ

حکومت کا کہنا ہے کہ جاپان میں اپنی جان لینے والے افراد کی تعداد پچھلے سال کے بہت بڑے سونامی اور اس سے پیدا شدہ ایٹمی بحران کی وجہ سے بے انتہا طور پر بڑھی۔ ایک اہلکار کے مطابق، ماہانہ…

خاندانوں کی درخواست پر سونامی میں لاپتہ افراد کی تلاش جاری

ٹوکیو: پولیس اور فائر فائٹرز نے میاگی، فوکوشیما اور ایواتے کے صوبوں میں اس ہفتے ایک بار پھر پچھلے سال کے سونامی میں ہلاک ہونے والوں کے اجسام کی تلاش کی کوشش کی۔ منگل اور بدھ کو چالیس پولیس افسران…

آدمی نے بڑے بھائی اور بھابھی کو بظاہر تیز دھار آلے سے مارنے کے بعد خود کشی کر لی

چیبا: پولیس نے جمعے کو کہا کہ ایک 82 سالہ آدمی اور اس کی 79 بیوی کاشیوا، صوبہ چیبا میں واقع اپنے گھر میں جمعرات کو تیز دھار آلے سے زخمی اور مردہ پائے گئے۔ آدمی کا چھوٹا بھائی ایک…

ایٹمی بحران کے اجلاسوں کے جاری شدہ ریکارڈز میں معلومات کی عدم دستیابی پر افراتفری اور بوکھلاہٹ

ٹوکیو: فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر میں سونامی پھرنے کے صرف چار گھنٹوں بعد ہی جاپانی لیڈروں کو پتا تھا کہ ہونے والے نقصان کی مقدار اتنی ہو سکتی ہے کہ وہ ری ایکٹروں کو پگھلا دے، لیکن انہوں نے اپنے…

فوکوشیما کے ساحل سے پرے تیرتے پون چکی فارم کا منصوبہ شروع ہونے کے قریب

ٹوکیو: ماروبن، جامعہ ٹوکیو، متسوبشی، متسوبشی ہیوی انڈسٹریز، آئی ایچ آئی میرین یونائیٹڈ، متسوئی انجینئرنگ و شپ بلڈنگ، نیپون اسٹیل، ہیٹاچی، فوروکاوا الیکٹرک، شیمیزو اور میزوہو انفارمیشن اینڈ ریسرچ کا ایک کنسورشیم وزارت صنعت، تجارت و معیشت کے اسپانسر شدہ…

امریکہ نے اوکی ناوا سے میرنیز کی منتقلی کے لیے اضافی 96 بلین مانگ لیے

واشنگٹن: امریکہ نے صوبہ اوکی ناوا میں تعینات امریکی فوجیوں کی گوام منتقلی کے لیے جاپان کے مالی تعاون میں اضافے کا کہا ہے، اور 4 بلین ڈالر (قریباً 320 بلین ین) کا کہا ہے جبکہ اس سے پہلے دونوں…

ایل ڈی پی اراکین کا ٹی پی پی مذاکرات میں ‘سب کچھ میز پر رکھنے’ کی مخالفت

ٹوکیو: مرکزی اپوزیشن جماعت لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کے اراکین نے جاپان کے ٹرانس پیسفک پارٹنرشپ (ٹی پی پی) آزاد تجارتی معاہدے میں شمولیت کی شرائط پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا، اور وزیر اعظم یوشیکو نودا کے اس موقف پر…

یوکوہاما کے اپارٹمنٹ میں مصنف گلا گھونٹے جانے سے ہلاک

یوکوہاما: پولیس نے جمعے کو کہا کہ انہیں جمعرات کو یوکوہاما کے ایک اپارٹمنٹ میں 51 سالہ مصنف کی لاش ملی ہے جو گلا گھونٹے جانے سے مرا۔ پولیس کے مطابق، مقتول، جس کی شناخت توشیکی کوموزاوا کے طور پر…

ڈونالڈ کین نے جاپانی شہریت اختیار کر لی، 鬼怒鳴門 کو بطور نام اختیار کر لیا

ٹوکیو: جاپانی ادب پر عالمی طور پر جانی مانی شخصیت اور کولمبیا یونیورسٹی کے پروفیسر ایمراتس ڈونالڈ کین نے جمعرات کو اعلان کیا کہ انہوں نے ٹوکیو کے کیتا وارڈ کے دفتر میں جاپانی شہریت اختیار کر لی ہے۔ 89…

57 فیصد بے گھر افراد نے پریشان کن فارموں کی وجہ سے زر تلافی کے لیے درخواست نہیں دی: سروے

عارضی گھروں میں رہنے والے 57 فیصد بے گھر افراد، جن سے ‘ایٹمی نقصان کے زر تلافی کے حصول میں مدد کے فنڈ’ نے ملاقات کی، نے کہا کہ انہوں نے زر تلافی کے لیے درخواست نہیں دی چونکہ فارم…

جاپان بچوں کی تحویل کے معاہدے پر دستخط کرنے کے قریب

ٹوکیو: جاپانی حکومت نے جمعے کو سرحد پار بچوں کی تحویل کے معاملات حل کرنے کے بین الاقوامی معاہدے میں شمولیت کے لیے ایک بل کی منظوری دی جس سے برسوں کے بین الاقوامی دباؤ کے بعد اس معاہدے کو…

بیڑہ واپس روانہ ہونے کی بنا پر جاپان کا وہیل شکار کم

ٹوکیو: جاپان کا انٹارکٹکا والا وہیل شکاری بحری بیڑہ ایکٹوسٹوں کی جانب سے سبوتاژ کی وجہ سے منصوبہ شدہ تعداد کے مقابلے میں ایک تہائی سے بھی کم شکار کر کے واپس لوٹ آیا، یہ بات ٹوکیو نے شکار کے…

سیلاب اب کبھی کاروبار کو متاثر نہیں کر سکے گا: تھائی وزیر اعظم کی جاپان کو یقین دہانی

تھائی وزیر اعظم ینگلک شیناواترا نے بدھ کو جاپان کے دورے کے موقع پر جاپانی سرمایہ کاروں کو  یقین دلاتے ہوئے وعدہ کیا کہ سیلاب کبھی بھی سلطنت میں دوبارہ کاروبار کو متاثر نہیں کر سکے گا۔ تھائی وزیر اعظم…

امریکہ نے منی لانڈرنگ کے خدشات پر جاپان اور ویٹی کن کو نشان زد کر دیا

امریکہ نے پہلی بار ویٹی کن سٹی کا منی لانڈرنگ کے ممکنہ مرکز کے طور پر حوالہ دیا ہے۔ اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی بدھ کو جاری ہونے والی سالانہ ‘عالمی طور پر منشیات کی روک تھام کی رپورٹ’ میں مقدس شہر…

پینگوئن کی تلاش جاری، دیکھے جانے کی اطلاعات

ٹوکیو: ٹوکیو کے ایکیوریم سے بھاگنے والے پینگوئن کی تلاش بدھ کو تیسرے روز بھی جاری رہی، جبکہ اس پروں والی مخلوق کو دیکھنے کی کم از کم آٹھ اطلاعات بھی سامنے آئیں۔ ٹوکیو سی لائف پارک، ایدوگاوا وارڈ کا…

تاچیکاوا کے اپارٹمنٹ میں دو خواتین مردہ پائی گئیں

پولیس نے جمعرات کو کہا کہ انہوں نے ٹوکیو کے نواحی علاقے تاچیکاوا کے ایک اپارٹمنٹ میں دو خواتین کو مردہ حالت میں پایا ہے جو بظاہر ماں بیٹی لگتی ہیں۔ دونوں لاشیں بدھ کی سہ پہر دریافت کی گئیں۔…

ایپل نے نیا آئی پیڈ، ایپل ٹی وی باکس جاری کر دیا

سان فرانسسکو: ایپل نے بدھ کو آئی پیڈ کی تیسری نسل کی نقاب کشائی کی جس کی خصوصیات اسے ٹیبلٹ کمپیوٹر کی دوگنی چوگنی ترقی کرتی مارکیٹ میں سب سے اوپر رہنے میں مدد فراہم کریں گی۔ نیا آئی پیڈ…

سائنسدانوں نے 11 مارچ کے زلزلے سے تڑخنے والے سمندری فرش کو کھنگالنا شروع کر دیا

یوکوہاما: سائنسدانوں نے جمعرات کو جاپان کے ساحل سے پرے سمندری فرش کو کھنگالنے کے لیے ایک مشن لانچ کیا جس کا مقصد خمدار اور تڑخے ہوئے سمندری فرش پر پہلی باقاعدہ نظر ڈالنا ہے۔ اس جگہ پچھلے سال بڑے…

دنیا کے سب سے بڑے ہائی ٹیک میلے میں پول ڈانس کرنے والے روبوٹس حیرت و استعجاب کا مرکز

جرنمی: اس سال کے سی ای بی آئی ٹی میں طرح کے طرح کے عجیب و غریب اور مستقبلی گیجٹس اور ایجادات کے درمیان کچھ گیجٹس نے لوگوں کی توجہ بھی کھینچی ہے جیسا کہ پول ڈانس کرنے والے روبوٹس۔…