چین نے بدھ کو کہا کہ جاپانی شہر کے مئیر کی طرف سے 1937 میں جاپانی فوجیوں کے ہاتھوں چینی سویلین افراد کے ثبوت و دستاویزات سے جانے پہچانے قتل عام پر شبہے کا اظہار کرنے کے بعد ٹوکیو سے…
Author: محمد شاکر عزیز
براؤزر سیکیورٹی کو نظر انداز کرنے پر گوگل پرائیویسی کے حامیوں کے نرغے میں
سان فرانسسکو: منگل کو پرائیویسی کے حمایتیوں، وکلا اور طاقتور حریف نے گوگل پر چڑھائی کر دی کہ اس نے اپنی آنلائن سروسز میں سائن ان شدہ لوگوں کو اشتہار دکھانے کے لیے براؤزر سیکیورٹی کو نظر انداز کیا۔ پچھلے…
مئیروں میں نسل کشی پر تنازع کے بعد نانجنگ نے ناگویا کے ساتھ تعلقات معطل کر دئیے
بیجنگ: نانجنگ میں چینی حکام نے جاپانی شہر ناگویا کے مئیر کی طرف سے 1937 میں جاپانی فوجیوں کے ہاتھوں چینی سویلین افراد کے ثبوت و دستاویزات سے جانے پہچانے قتل عام پر شبہے کا اظہار کرنے کے بعد شہر…
ٹائی ٹینک جاپان میں تھری ڈی میں دوبارہ پیش ہو گی
جیمز کیمرون کی آسکر ایوارڈ یافتہ فلم ‘ٹائی ٹینک’، امریکہ میں اجرا کے ایک دن بعد، 7 اپریل کو جاپان میں تھری ڈی انداز میں پیش کی جائے گی۔ یہ دوبارہ اجرا ٹائی ٹینک کے بندرگاہ چھوڑنے کے پورے 100…
جوئے کے بادشاہ پر فلپائنی حکام کو رشوت دینے، ویگاس کے شراکت دار کو دھوکا دینے کا الزام
لاس ویگاس: ویان مکاؤ کسینو کے مالک نے جاپان کے جوئے کے ٹائیکون کازوؤ اوکادا پر منگل کو الزام لگایا ہے کہ اس نے منیلا میں حریفانہ گیمنگ ریزورٹ تعمیر کرنے کے لیے فلپائنی حکام کو رشوت دی۔ لاس ویگاس…
جاپان نے ‘شکریے’ کی عالمی پوسٹر مہم شروع کر دی
ٹوکیو: جاپان کی سیاحتی ایجنسی نے اس ہفتے سے ایک پوسٹر مہم کا آغاز کیا ہے جس کا مقصد 11 مارچ کی آفت میں غیرملکی تنظیموں کی مدد کا شکریہ ادا کرنا اور آفت کے بعد جاپان آکر جاپان کی…
واکایاما کورٹ نے ڈالفن شکار کے مخالف ایکٹوسٹ کو بری کر دیا
واکایاما: ایک جاپانی عدالت نے بدھ کو قرار دیا کہ جنگجو ماحولیاتی گروپ سی شیفرڈ کا ولندیزی سپورٹر ڈالفن کے شکار میں مصروف آدمی پر حملہ کرنے کا قصور وار نہیں ہے۔ 42 سالہ اروین ورمیولن کو واکایاما صوبے کے…
ٹیپکو فوکوشیما سے پرے 73000 میٹر کے سمندری فرش پر سیمنٹ پھیرے گا
ٹوکیو: جاپان کے سونامی زدہ ایٹمی پلانٹ کے آپریٹر نے کہا ہے کہ وہ مضروب ری ایکٹروں کے قریب سمندری فرش کے ایک بڑے حصے کی سیمنٹ کے ذریعے مرمت کرے گا تاکہ تابکاری کے پھیلاؤ میں کمی لائی جا…
66 فیصد مڈل اسکول جوڈو کی کلاسیں شروع کریں گے
پورے ملک میں قریباً 66 فیصد پبلک مڈل اسکول نئے حکومتی اقدام کے تحت لازمی مارشل آرٹس کے ذیل میں نئے تعلیمی سال سے اغلباً جوڈو کو منتخب کریں گے۔ دریں اثنا، سروے سے مزید پتا چلا ہے کہ 12…
سروے میں تابکاری مقدار کا انکشاف/ ممکنہ طور پر فوکوشیما کے 58 فیصد رہائشی 1 ملی سیورٹ سے کم تابکاری کی زد میں آئے
فوکوشیما: صوبائی حکومت کی طرف سے پیر کو جاری کردہ ایک سروے کے مطابق، فوکوشیما کے ایٹمی بحران کے پہلے چار ماہ میں فوکوشیما کے تقریباً 58 فیصد رہائشی بیرونی طور پر ایک ملی سیورٹ سے کم تابکاری کی مقدار…
سافٹ بینک نئی تیز رفتار موبائل ڈیٹا سروس لانچ کرے گا
توکیو: جاپان کے تیسرے بڑے موبائل آپریٹر سافٹ بینک نے کہا کہ وہ ایک نئی وائرلیس انٹرنیٹ سروس جاری کرے گا جس کی رفتار 110 میگا بٹس فی سیکنڈ تک ہو گی۔ سافٹ بینک نے ایک بیان میں کہا کہ…
اوکی ناوا کے گورنر نے فوتینما کی منتقلی بارے ٹوکیو کی ماحولیاتی رپورٹ پر رائے جمع کروا دی
ناہا: اوکی ناوا کے گورنر ہیروکازو ناکائیما نے پیر کوامریکی میرین کارپس ائیر اسٹیشن فوتینما کی منتقلی بارے مرکزی حکومت کی ماحولیاتی اثرات کی جانچ کی رپورٹ پر وزارت دفاع کے ناہا بیورو میں اپنی تحریری رائے جمع کروا دی۔…
عدالت عظمی کی طرف سے بلوغت سے پہلے 2 افراد کو قتل کرنے والے کی سزائے موت برقرار
ٹوکیو: سپریم کورٹ نے پیر کو ایک آدمی کی سزائے موت برقرار رکھی جس نے کم عمری میں ایک ماں اور اس کی بچی کو قتل کر دیا تھا، جس کے بعد مقتولہ کے خاوند کی برسوں پرانی مہم ختم…
سائیتاما کے اپارٹمنٹ میں 3 لوگ بظاہر بھوک سے ہلاک
سائیتاما: پولیس کے مطابق، سائیتاما شہر میں پیر کی سہ پہر کو تین لوگ ایک اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے۔ بادی النظر میں ہلاک ہونے کی وجہ بھوکا رہنا تھا۔ تینوں لاشیں، جن میں سے دو 60 سال کی عمر…
83 سالہ ڈرائیور کے ہاتھوں ہونے والے حادثے میں 3 ہلاک، 4 زخمی
اوساکا: پولیس نے منگل کو بتایا کہ کاشیوادا، صوبہ اوساکا میں پیر کی رات ہونے والے ایک حادثے میں تین لوگ ہلاک جبکہ چار زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق، یہ حادثہ شام پانچ بجے کے قریب روٹ 40 کے…
اولمپس انڈیا کا عہدیدار ہلاک، خودکشی کا شبہ
نئی دہلی: انڈین میڈیا کی رپورٹس کے مطابق، اسکینڈل زدہ جاپانی فرم اولمپس کا ایک سینئر عہدیدار نئی دہلی میں اپنے فلیٹ کے قریب واقع بچوں کے پارک میں مردہ پایا گیا ہے جو کہ بادی النظر میں خودکشی کا…
جاپانی مارکیٹوں میں مثبت اشاریے
ماہ کی ناختم ہونے والی مندی کے بعد 17 فروری کو جاپانی معیشت کو کوئی خوش خبری نصیب ہوئی ہے۔ ٹوکیو اسٹاک ایکسچینج کے 225 انڈیکس نے چھ ماہ میں پہلی بار عارضی طور پر 9400 کی حد عبور کی،…
۱۲۰ جی ایس ڈی ایف جوان جنوبی سوڈان کے لیے روانہ
ٹوکیو: گراؤنڈ سیلف ڈیفنس فورس کا دوسرا ہنگامی اور امدادی جوانوں پر مشتمل دستہ اتوار کو جنوبی سوڈان روانہ ہو گیا۔ یہ اقوام متحدہ کے امدادی مشن کا حصہ ہے جس کا مقصد اس افریقی ملک کو شدت سے درکار…
امریکی کمپنی نے وائرلیس انٹرنیٹ استعمال کرنے کے لیے دنیا کا سستا ترین ٹیبلٹ تیار کرنے کا دعوی کر دیا
مونٹریال: ایک برطانوی ٹیکنالوجی کمپنی نے دعوی کیا ہے کہ اس نے وائرلیس انٹرنیٹ تک رسائی مہیا کرنے کے لیے دنیا کا سستا ترین ٹیبلٹ تیار کر لیا ہے۔ 35 ڈالر فی یونٹ کی کم ترین لاگت کی وجہ سے…
نودا کی توہوکو کے طلباء کے وفد سے ملاقات
توکیو: وزیراعظم یوشیکو نودا نے اتوار کو پچھلے سال 11 مارچ کی آفت سے متاثر ہونے والے چھ صوبوں کے ہائی اسکول کے بچوں کے ایک وفد سے ملاقات کی۔ طلبا نے نودا سے کہا کہ وہ تعمیر نو کے…
14 سالہ لڑکے نے ویڈیو گیم چھیننے کی وجہ سے ماں پر چاقو سے حملہ کر دیا
آئچی: پولیس نے پیر کو کہا کہ انہوں نے اچینومیا، صوبہ آئچی میں ایک 14 سالہ لڑکے کو حراست میں لیا ہے جس نے مبینہ طور پر ویڈیو گیم ضبط کرنے کی وجہ سے اپنی ماں پر چاقو سے حملہ…
کوئی ٹوکیو کے یویوگی پارک میں مردہ شارک پھینک گیا
ٹوکیو: پولیس نے پیر کو کہا کہ انہیں اتوار کی صبح یویوگی پارک میں ایک مردہ شارک ملی ہے۔ ایک چوکیدار نے صبح سات بجے کے قریب شیبویا اسٹیشن کے قریب واقع پارک کے داخلی گیٹ پر 1.5 میٹر لمبی…