ٹوکیو: جاپانی مائیکرو چیپ ساز ادار ے ایلپادا میموری کے شئیرز کی قدر بدھ کو 20 فیصد کم ہو گئی جب فرم نے اعلان کیا کہ شدید کاروباری مقابلے بازی کی وجہ سے اس کے مستقبل پر موجود خدشات ختم…
Author: محمد شاکر عزیز
اسرائیل ایران پر حملہ نہ کرے: نودا
ٹوکیو: وزیر اعظم یوشیکو نودا نے بدھ کو اسرائیل پر زور دیا کہ وہ ایران کے خلاف فوجی کاروائی سے باز رہے۔ یہ اعلان اس وقت سامنے آیا ہے جب تل ابیب نے ایران پر اسرائیلی سفارت کاروں پر ہونے…
اہلکار کی طرف سے ایٹمی بحران کے بدترین منظرنامے کو چھپانے کا دفاع
ٹوکیو: ایک حکومتی اہلکار، جس نے جاپان کے ایٹمی بحران کے ابتدائی دنوں میں اس کے ممکنہ بدترین حالات کی نقشہ کشی کی تھی، نے اپنی تحقیق کے خفیہ رکھنے کا دفاع کیا ہے اور کہا کہ اس کو عام…
حکومت اور ٹیپکو میں انتظامی اختیارات پر رسہ کشی
جیسے حکومت ٹیپکو پر زیادہ اختیار کی خواہشمند نظر آ رہی ہے ویسے ویسے حکومت اور ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی میں انتظامی اختیارات پر ہونے والی رسہ کشی شدت اختیار کرتی جا رہی ہے۔ پیر کو وزیر تجارت، معیشت اور…
نودا 26 اور 27 فروری کو اوکی ناوا کا دورہ کریں گے
وزیراعظم یوشیکو نودا نے منگل کو کہا کہ وہ 26 اور 27 فروری کو اوکی ناوا کا دورہ کرنے کا ارادہ کر رہے ہیں تاکہ امریکی فوجیوں کی جاپان میں تنظیم نو کے نظرثانی شدہ منصوبے پر وضاحت پیش کر…
ایباراکی میں مسافر نے ٹیکسی ڈرائیور کو لوٹ کر ٹیکسی بھی ہتھیا لی
ایباراکی: پولیس نے منگل کو کہا کہ وہ ایک آدمی کی تلاش میں ہے جس نے پیر کو علی الصبح ناگایاما ریوگاساکی، صوبہ ایباراکی میں ایک ٹیکسی ڈرائیور کو لوٹا اور اس کے بعد اس کی ٹیکسی بھی لے اڑا۔…
ٹوکیو میں آتش زنی سے 5 اور 3 سال کی بہنیں جل گئیں
ٹوکیو: پولیس نے بدھ کو بتایا ہے کہ منگل کی رات ٹوکیو کے ایتاباشی وارڈ کے ایک مکان میں آتش زنی کے واقعے میں 5 اور 3 سال کی دو بہنیں جل گئیں۔ پولیس کے مطابق مکان کے رہائشیوں میں…
برلن فلم فیسٹیول میں فوکوشیما مرکز توجہ
برلن: برلن کے فلم فیسٹویل میں فوکوشیما کا ایٹمی بحران مرکز توجہ ہے جہاں ایک برس سے بھی کم پرانے اس واقعے کے جاپانی معاشرے پر اثرات کا احاطہ کرتی تین فلمیں پیش کی گئی ہیں۔ 11 یوم پر مشتمل…
انسٹیٹیوٹ نے میموری کارڈ کے سائز کا ننھا سا ڈوزی میٹر بنا لیا
تسوکوبا، ایباراکی: ایک ریسرچ انسٹیٹیوٹ نے انتہائی چھوٹا اور اعلی درجے کا تابکاری ماپنے والا ڈوزی میٹر تیار کرنے کا اعلان کیا ہے جو کہ ایک میموری کارڈ سے بڑے سائز کا نہیں۔ ایباراکی کے شہر تسوکوبا میں واقع نیشنل…
شہنشاہ سرجری کے بارے میں پرسکون/ تشخیص اور بائی پاس کی سفارش کے بعد معمول کی ذمہ داریاں نبھانا شروع کر دیں
شہنشاہ، جو ہفتے کو کورونری شریان کے بائی پاس سے گزریں گے، نے پیر کی صبح اپنے معالجین کی آپریشن سے متعلق سفارشات پرسکون انداز میں قبول کرنے کے بعد باضابطہ ذمہ داریاں پھر سے سنبھال لیں۔ ڈاکٹروں نے ہفتے…
مشرقی جاپان میں 6 شدت کا زلزلہ؛ فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر مستحکم
ٹوکیو: منگل کی سہ پہر مشرقی جاپان میں ایک طاقتور زلزلہ آیا، تاہم سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی گئی اور تباہ شدہ فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر پر کسی قسم کے نقصان کی اطلاع بھی نہیں ملی۔ یو ایس جیولوجیکل…
امریکی فوجی یہاں منتقل نہیں کیے جائیں گے، گیمبا کی یاماگوچی کو یقین دہانی
ٹوکیو: وزیر خارجہ کوئی چیرو گیمبا نے پیر کو یاماگوچی صوبے کے گورنر سیکیناری نی کو یقین دلایا کہ جاپانی حکومت 1500 امریکی میرنز کی اوکی ناوا سے ان کے صوبے میں واقع یو ایس میرین کارپس ایواکونی ائیر اسٹیشن…
چیبا کے ڈینیز ریستوران میں سابقہ گینگ ممبر قتل
چیبا: پیر کی صبح ایک سابقہ گینگ ممبر کو توگینی بائی پاس کے نزدیک صوبہ چیبا میں ڈینیز کے ریستوران میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق بندوق بردار فائرنگ کرنے والا ریستوران سے بھاگ گیا…
حکومت نے ٹیپکو کے لیے 690 ارب ین اوکے کر دئیے، تاہم اس کے انتظام و انصرام میں حصہ داری کی خواہشمند
ٹوکیو: جاپانی حکومت نے پیر کو فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے آپریٹر کے لیے 690 ارب ین کی تازہ امداد کی منظوری دی تاکہ یہ ری ایکٹروں میں پگھلاؤ سے متاثر ہونے والوں کو زر تلافی ادا کر سکے۔ یہ…
بینک آف جاپان کی طرف سے زر کی پالیسی میں نرمی؛ ین سستا هونا شروع گیا
ٹوکیو: بینک آف جاپان کی طرف سے مالیاتی (زر سے متعلق) پالیسی مزید نرم کرنے کے تعجب خیز اعلان کے بعد منگل کی سہ پہر ایشیائی منڈیوں میں بیشتر بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں ین کی قیمت کم ہو گئی۔…
کینسر کی روک تھام کے لیے تعلیم کلیدی حیثیت کی حامل
ٹوکیو میں کینسر انسٹیٹیوٹ ہسپتال کے ڈائریکٹر موریتو مونڈرن کی زیرصدارت یہ پینل بنیادی طور پر کینسر کی روک تھام اور اس کی ابتدائی مراحل میں تشخیص کے بارے میں آگاہی پھیلانے کی کوشش کر رہا ہے۔ کینسر کی روک…
توچیگی سے 7.5 ملین ین مالیت کے زیورات چوری
توچیگی: پولیس نے پیر کو کہا کہ اشیکاگا، صوبہ توچیگی میں واقع ایک اسٹور سے اتوار کو علی الصبح 7.5 ملین ین مالیت کے زیورات اور دوسرے لوازمات چوری ہو گئے۔ پولیس کے مطابق، صبح 3:10 بجے کے قریب ایک…
نیوزی لینڈ نے جاپانی طیارے سے فلو پھیلنے کے خوف پر حد سے زیادہ ردعمل ظاہر کیا
ولنگٹن: نیوزی لینڈ کے صحت سے متعلق حکام نے پیر کو اعتراف کیا کہ انہوں نے جاپان سے آنے والی پرواز کو آک لینڈ ائیرپورٹ پر کئی گھنٹے قرنطینہ میں رکھ کر انفلوئنزا کے بارے میں حد سے بڑھ کر…
کوبے میں پانچ ماہ کے بیٹے کو مارنے پر عورت زیر حراست
کوبے: پولیس نے پیر کو کہا کہ انہوں نے ایک 39 سالہ عورت کو کوبے میں اپنے پانچ سالہ بچے کو مبینہ طور پر قتل کرنے پر گرفتار کیا ہے۔ پولیس کے مطابق، یوریکو سوگینو کے نام سے شناخت کی…
اولمپس کو دسمبر تک ختم ہونے والے 9 ماہ میں 33.08 ارب ین کا مجموعی خسارہ
ٹوکیو: اسکینڈل زدہ اولمپس کارپوریشن نے پیر کو دسمبر تک ختم ہونے والے 9 ماہ کے دوران 33.08 ارب ین کے خسارے کی اطلاع دی ہے۔ حساب کتاب کی جادوگری سے عشروں پرانے نقصانات چھپانے کے اسکینڈل کی وجہ سے…
کے ڈی ڈی آئی کی ڈیٹا سروس میں پھر خلل، 6.15 ملین وصول کار متاثر
ٹوکیو: ‘آؤُ موبائل سروسز’ کے آپریٹر کے ڈی ڈی آئی کارپ نے اتوار کو کہا کہ اس کی ڈیٹا کی ترسیل کی خدمات میں ہفتے کی رات پیدا ہونے والے خلل نے 6.15 ملین سیل فون اور اسمارٹ فونز کو…
تعمیر نو کی ایجنسی کے سربراہ کا فوکوشیما کا دورہ
ٹوکیو: نئی قائم شدہ تعمیر نو کی ایجنسی کے سربراہ تاتسوؤ ہیرانو نے اتوار کو تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے قریب واقع قصبے ناراہا کا دورہ کیا اور قصبے کی مدد کے لیے ایجنسی کے مجوزہ منصوبوں کی…