چینی اور جاپانی لیڈران نے ایک اہم اقدام پر سے پردہ اٹھایا ہے جس کا مقصد مشرق ایشیا کے معاشی دیوؤں اور کبھی کبھار کے حریفوں کے مابین مالیاتی تعلق مضبوط بنانا ہے؛ ان اقدامات سے چین کی سختی سے…
Author: محمد شاکر عزیز
واشنگٹن اور پیانگ یانگ محتاط انداز اپنائے ہوئے
شمالی کورین رہنما کم جنگ اِل کی موت کے بعد ابتدائی آثار سے لگتا ہے کہ واشنگٹن اور پیانگ یانگ محتاط انداز میں دوطرفہ تعلقات میں بہتری پیدا کرنے کے مواقع کی تلاش میں ہیں۔ امریکہ نے شمالی کوریا کے…
نئے معیارات پر کسانوں کی طرف سے سکھ کا سانس
اگرچہ خوردنی اشیاء میں تابکار سیزیم پر نئی حدود – جنہیں وزارت صحت، محنت اور ویلفئیر کی فارماسوٹیکل افئیرز اور فوڈ سینی ٹیشن کونسل نے جمعرات کو منظور کیا تھا – موجودہ عبوری حدود سے زیادہ سخت ہیں، تاہم ان…
نودا بیجنگ پہنچ گئے؛ بات چیت میں زیادہ توجہ شمالی کوریا پر ہوگی
وزیر اعظم یوشیکو نودا اتوار کو بیجنگ پہنچے جہاں وہ بات چیت میں حصہ لیں گے جن کا موضوع شمالی کوریا اور کم جونگ اِل کی موت کے بعد اس الگ تھلگ ملک میں استحکام کا فروغ ہو گا۔ عام…
شاہی محل کے قریب جاگنگ کرنے والوں کی بڑھتی تعداد سے نمٹنے کے لیے قوانین
ٹوکیو: شاہی محل کے گرد موجود جاگنگ ٹریک کو استعمال کرنے والوں کی بڑھتی تعداد کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے قوانین اور ہدایات کا نظام تیار کرنے کے لیے اجلاسوں کے سلسلے کا پہلا اجلاس ٹوکیو کے چیودا وارڈ…
نسان ٹوکیو آٹو سیلون 2012 کے موقع پر 10 ماڈل نمائش کے لیے پیش کرے گا
یوکوہاما: نسان موٹر کو، اوٹیک جاپان اور نسان موٹرسپورٹس انٹرنیشنل کو (نسمو) کے ساتھ مل کر، نیپاک (جاپان کار پارٹس اینڈ آفٹر مارکیٹ پروموشن ایسوسی ایشن) کے آنے والے ٹوکیو آٹو سیلون 2012 میں 10 ماڈل پیش کرے گا۔ ٹوکیو…
لتھوانیا اور ہٹاچی میں ایٹمی پلانٹ کا معاہدہ طے پا گیا
لتھوانیا اور جاپانی کمپنی ہٹاچی نے جمعے کو ایک ابتدائی معاہدے پر دستخط کیے جس کے تحت 2009 میں بند کیے جانے والے ایٹمی پلانٹ کی جگہ نیا پلانٹ تعمیر کیا جائے گا۔ پلانٹ کی بندش بالٹک ریاست کی یورپی…
معذور رہائشیوں میں سونامی سے مرنے کی شرح زیادہ
روزنامہ مانیچی کے مطابق، 11 مارچ کو شمال مشرقی ساحلی میونسپلٹیوں سے ٹکرانے والے عظیم مشرقی جاپانی زلزلے و سونامی سے مرنے والوں کی شرح معذوروں میں تندرستوں کے مقابلے میں دوگنی پائی گئی ہے۔ آفت کے موقع پر، جسمانی،…
برقی آلات کے لیے مزید سخت برآمدی قوانین
وزارت ماحولیات چھوٹے برقی آلات میں سے نایاب دھاتوں کی بازیافتگی کو فروغ دے گی اور اس کے ساتھ ساتھ ان کی برآمد پر کنٹرول کو مزید سخت کرے گی تاکہ ان کی غیرمناسب طریقے سے تلفی اور آلودگی کے…
مقابلے نے ہنڈا کو نئی سِوِک میں تبدیلیوں پر مجبور کر دیا
ہنڈا اپنی نئی کار سوک کے نئے ورژن کے شو رومز پہنچنے کے صرف آٹھ ماہ بعد اس میں مزید بہتریاں پیدا کرنے کی جدوجہدکر رہا ہے، جبکہ ناقدین کہتے ہیں کہ اس کا مطلب تسلیم کرنا ہے کہ اس…
شمالی کوریا جاپان چین سمٹ پر چھایا رہے گا
وزیراعظم یوشیکو نودا اتوار کو چین کا دورہ کرنے جا رہے ہیں اور وہ شمالی کوریا کے مرد آہن کم جونگ اِل کی وفات کے بعد چین کا دورہ کرنے والے پہلے غیرملکی رہنما ہوں گے۔ جاپانی ماہرین کے مطابق،…
سانتا کلاز توہوکو میں تحفے تقسیم کریں گے
ٹوکیو: جمعے سے توہوکو کے آفت زدہ علاقے میں موجود خاندانوں کو خوش کرنے کے لیے ان سے کوئی 100 کے قریب سانتا کلاز کرسمس پر مل رہے ہیں۔ سانکےئی شمبن کے مطابق، سو سانتا کلاز، جن میں مرد و…
وزارت کی نظریں خوردنی اشیا میں سیزیم لیول مزید سخت کرنے پر
وزارت صحت نے خوردنی اشیاء میں تابکار سیزیم کی موجودہ عبوری حدوں پر نظر ثانی کے لیے ایک منصوبہ تیار کیا ہے، جس کا مقصد مزید سخت معیارات کا تعین کرنا ہے جن کے مطابق پینے کے پانی میں 10…
ٹیوٹا کی نظریں 2012 میں 20 فیصد شرح نمو پر
جاپان کے سب سے بڑے کار ساز ادارے ٹیوٹا نے جمعرات کو کہا کہ وہ اگلے سال اپنی عالمی فروخت پانچواں حصہ بڑھانے کا عزم کر رہا ہے، اور بحران زدہ ترقی یافتہ ممالک میں سست ہوتی طلب کا مقابلہ…
نودا چین کو آفت زدہ علاقے کے لیے پانڈا دینے کا کہیں گے
وزیراعظم یوشیکو نودا نے جمعرات کو کہا کہ وہ چین سے ایک آفت زدہ جاپانی شہر کے لیے پانڈے بھیجنے کا کہیں گے تاکہ زلزلے و سونامی سے متاثر ہونے والوں کا مورال بلند کرنے میں مدد مل سکے۔ “جب…
شمالی کوریا کے کم جونگ اُن نے بچپن میں خُفیہ طور پر جاپان کا دورہ کیا تھا
جاپانی میڈیا کی جمعرات کی رپورٹس کے مطابق، شمالی کوریا کے آئندہ سربراہ کِم جونگ اُن نے بچپن میں جعلی شناخت پر جاپان کا دورہ کیا تھا، اور ٹوکیو ڈزنی لینڈ جانے میں بھی کامیاب رہا تھا۔ اس کے ساتھ…
78 ویں سالگرہ پر بادشاہ کی طرف سے آفت سے نمٹنے پر قوم کی تعریف
بادشاہ اکی ہیتو نے زلزلے اور سونامی کی آفات سے نمٹنے کے لیے قوم کے جذبے کی تعریف کی، وہ جمعے کو اپنی 78 ویں سالگرہ کے موقع پر محل کی بالکنی سے خیرخواہوں کو دیکھ کر ہاتھ ہلا رہے…
ایواتے کے شہر کا سونامی بہت سے لوگوں کی دوڑ سے زیادہ تیز تھا: تحقیق
محققین کی ایک ٹیم نے حساب لگایا ہے کہ11 مارچ کو شمال مشرقی جاپان کو تاراج کرنے والا سونامی صوبہ ایواتے کے شہر میاکو میں 8 میٹر فی سیکنڈ کی رفتار سے داخل ہوا، جو بیشتر لوگوں کے دوڑنے کی…
چین کی جاپان کے ساتھ کِم کی موت کے بارے میں بات چیت
سرکاری میڈیا نے بدھ کو خبر جاری کی کہ چین نے جاپان اور روس کے ساتھ بات چیت کی ہے جس کا مقصد شمالی کوریائی حکمران کم جونگ اِل کی وفات کے بعد جزیرہ نما کوریا میں استحکام قائم رکھنے…
ٹیپکو کارپوریٹ صارفین کے لیے بجلی کے بل بڑھائے گا
مارچ کے سونامی سے درہم برہم ہونے والے ایٹمی بجلی گھر کو چلانے والی جاپانی کمپنی نے جمعرات کو کہا کہ کارپوریٹ صارفین کے لیے بجلی کے بل بڑھانا ہوں گے تاکہ بجلی بنانے کے دوسرے ذرائع پر منتقلی کے…
شمالی کوریا کے رہنما کی وفات سے اتحادیوں میں ‘تعزیت’ پر بحث
شمالی کوریا کے مرد آہن کم جونگ اِل کی وفات نہ صرف پالیسی بلکہ پروٹوکول کے حوالے سے بھی مشکل سوالات اٹھا رہی ہے؛ جہاں دنیا کی بڑی طاقتیں اس بات پر تقسیم کا شکار ہیں کہ تعزیت کی جائے…
سومو پہلوانوں کی جرائم مخالف ٹیم کا ٹوکیو کی گلیوں میں گشت
ٹوکیو: تامانوئی اصطبل کے سومو پہلوانوں اور 35 سالہ اصطبل ماسٹر دائیسوکی تامانوئی نے اس ہفتے ٹوکیو کے اداچی وارڈ میں اسٹریٹ کرائم روکنے کے لیے گلیوں میں گشت شروع کیے۔ مکینوں کو علاقے میں اسٹریٹ کرائم اور ٹریفک حادثات…