ٹوکیو: پولیس نے منگل کو کہا کہ پیر کی سہ پہر تاما، ٹوکیو میں تین خواتین کو معمولی زخم آئے ہیں۔ ان خواتین پر ایک اور عورت نے حملہ کر دیا تھا۔ پولیس نے کہا، ان خواتین کو سر پر…
Author: محمد شاکر عزیز
چار میں سے ایک سونامی زدہ بچے کو نفسیاتی دیکھ بھال کی ضرورت
ٹوکیو: جاپان میں 2011 کی سونامی کی آفت سے متاثر ہونے والے نرسری اسکول کے چار میں سے ایک بچے کو نفسیاتی مسائل کا سامنا ہے۔ یہ نفسیاتی مسائل کھونے اور تباہی کی دہشت سے لاحق ہوئے ہیں اور ماہرین،…
ہنڈا امریکہ سے مجموعی طور پر برآمدات کرنے والا پہلا کار ساز ادارہ بن گیا
نیو یارک: ہنڈا موٹر کو نے پچھلے برس امریکہ سے زیادہ کاریں برآمد کیں جبکہ کم تعداد میں درآمد کیں۔ اس طرح وہ بڑے جاپانی کار ساز اداروں میں پہلا ایسا ادارہ بن گیا۔ 30 برس سے زیادہ عرصہ قبل…
جاپان کی تدریسی رہنما کتب پر نظرِ ثانی، متنازعہ جزائر اپنا علاقہ قرار
ٹوکیو: جاپان نے منگل کو کہا کہ وہ اپنی تدریسی رہنما کتب پر نظرِ ثانی کر رہا ہے۔ اس کے تحت چین اور جنوبی کوریا کے ساتھ تنازعے کی وجہ دور دراز جزائر کے دو گروہوں کو واضح طور پر…
ٹوکیو کے تالاب میں پرانی سائیکلیں پھینک دی گئیں
ٹوکیو: جاپان میں رہتے ہوئے آپ کو درپیش عجیب و غریب مسائل میں سے ایک یہ بھی ہے کہ بڑی چیزوں کو کہاں پھینکا جائے۔ مثلاً آپ نے ایک نئی سائیکل خرید لی ہے۔ تو بہت سے ممالک میں آپ…
چین کی خوشحالی اعتماد پر قائم ہے، کشیدگی پر نہیں: آبے
واشنگٹن: وزیرِ اعظم شینزو آبے نے کہا کہ چین کی مسلسل اقتصادی بڑھوتری کے لیے دیگر ممالک کے ساتھ اعتماد سازی کی ضروری ہو گی نا کہ کشیدگی کی۔ یہ بیان اتوار کو نشر کردہ ایک انٹرویو میں سامنے آیا۔…
منجمد آلودہ کھانے کے معاملے پر ماروہا کے عہدیداروں کی تادیب
ٹوکیو: ماروہا نیچیرو ہولڈنگز انکارپوریشن نے ہفتے کو اپنے عہدیداروں کی تنخواہوں میں کٹوتی کا اعلان کیا۔ اس نے کہا کہ صدر توشیو کوشیرو اور اس کی ذیلی فرم آلی فوڈز کو کے صدر مارچ میں ریٹائر ہو جائیں گے…
اُتسونومیا میں یونیورسٹی طالبہ پر حملہ، لوٹ لیا گیا
اُتسونومیا: اُتسونومیا، صوبہ توچیگی میں پولیس اہلکار ایک شخص کی تلاش میں ہیں۔ اس نے یونیورسٹی کی ایک طالبہ پر چاقو سے حملہ کیا اور اس کا بیگ چھین لیا جس میں 10,000 ین کی نقدی موجود تھی۔ پولیس کے…
ین کی قدر معیشت کے لیے بہترین، لیکن امریکہ دیکھ رہا ہے
ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو آبے ایک سال قبل جب اقتدار میں آئے تھے، تب سے ین کی قدر میں قریباً پانچویں حصے کے برابر کمی ہو چکی ہے۔ اور اب یہ معیشت کے لیے بہترین فائدہ مند حالت میں ہے۔…
حکومت نے این ایچ کے سربراہ کے ‘تسکین بخش عورتوں’ بارے تبصرے سے لاتعلقی اختیار کر لی
ٹوکیو: جاپانی حکومت نے پیر کو قومی نشریاتی ادارے این ایچ کے کے نئے سربراہ کے اظہارِ خیال سے لاتعلقی کا اظہار کیا۔ مذکورہ سربراہ نے کہا تھا کہ دورانِ جنگ شاہی فوج کی جانب سے جنسی قیدیوں کا استعمال…
محققین نے ری ایکٹر کے اندر ایٹمی ایندھن دیکھنے کے لیے کائناتی شعاعیں استعمال کیں
ٹوکیو: جاپانی محققین کا کہنا ہے کہ انہوں نے کائناتی شعاعیں استعمال کرتے ہوئے ری ایکٹر کے اندر ایٹمی ایندھن ڈھونڈنے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ یہ ٹیکنالوجی فوکوشیما پر ایٹمی بجلی گھر کی پیچیدہ سبکدوشی میں معاون ثابت…
جاپان کے نزدیک کشتی الٹنے سے روسی کوسٹ گارڈ کے 4 اہلکار ہلاک
ماسکو: روسی اہلکاروں نے کہا کہ کوسٹ گارڈ کے چار افسران ہلاک اور چھ لاپتہ ہو چکے ہیں۔ ان کی کشتی جاپان کے نزدیک ناہموار پانیوں میں الٹ گئی تھی۔ ملک کے مرکزی تفتیشی ادارے “تفتیشی کمیٹی” نے کہا کہ…
بھارت، جاپان کا مضبوط تر دفاعی تعلقات کا عہد
نئی دہلی: بھارت اور جاپان نے ہفتے کو زیادہ جارح مزاج ہوتے چین کے پسِ منظر میں دفاعی تعاون “مزید مضبوط” کرنے کے منصوبوں کا اعادہ کیا۔ آبے نے سالانہ سربراہ ملاقات کے بعد کہا، “ایک دوسرے کے قریب آتے…
آلودہ منجمد کھانے کے معاملے پر فیکٹری کارکن زیرِ حراست
گونما: اوئیزومی، صوبہ گونما میں پولیس نے ہفتے کو کہا کہ انہوں نے ایک 49 سالہ پلانٹ کارکن کو حراست میں لیا ہے۔ اس شخص پر الزام ہے کہ اس نے پچھلے اکتوبر میں منجمد کھانے کی مصنوعات کو کیڑے…
ہیروشیما میں نورو وائرس کی مشتبہ وبا، 300 سے زائد طلباء بیمار
ہیروشیما: ہیروشیما شہر کے وسیع تر علاقے کے 10 مڈل اسکولوں میں نورو وائرس کی مشتبہ وبا پھوٹ پڑی ہے۔ اس کی وجہ سے 300 سے زائد طلبا ڈائریا، قے اور دیگر علامات کا شکار ہونے کی وجہ سے گھر…
این ایچ کے کے نئے سربراہ نے ‘تسکین بخش عورتوں’ پر تبصرہ کر کے تنازعے کو ہوا دے دی
ٹوکیو: جاپان کے سرکاری نشرکار این ایچ کے، کے نو تعینات شدہ سربراہ نے بیان دے کر ایک نیا تنازعہ کھڑا کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دوسری جنگِ عظیم میں عورتوں کو زبردستی فوجی چکلوں میں ڈالنے کا…
آبے کا چین کے ساتھ سربراہ ملاقات کا مطالبہ
ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو آبے نے جمعے کو کہا کہ جاپان اور چین “غیر منفک” (لازم و ملزوم) ہیں اور انہوں نے بیجنگ پر زور دیا کہ وہ “انتہائی ضروری” سربراہ ملاقات کے لیے مذاکرات کی میز پر آئے۔ وہ…
7 سالہ بچے کی ہلاکت پر اوئیتا میں عورت گرفتار
اوئیتا: اوئیتا میں پولیس نے ایک 40 سالہ عورت کو اپنے 7 سالہ بچے کی موت پر حراست میں لیا ہے۔ پولیس کے مطابق، اس عورت کا نام نوریکو اوکادا پتہ چلا ہے۔اس نے جمعے کو آدھی رات کو 2…
جاپان نے بچوں کے اغوا کے معاہدے کو حتمی منظوری دے دی
ٹوکیو: اہلکاروں نے کہا کہ جاپان نے جمعے کو ایک عالمی معاہدے کو حتمی منظوری دے دی۔ یہ معاہدہ سرحد پار بچوں کی تحویل کے تنازعات کو حل کرتا ہے۔ وزیرِ اعظم شینزو آبے کی کابینہ نے پارلیمان کے دونوں…
آبے کی پہلی جنگِ عظیم کی مثال کے بعد چین کا جوابی حملہ
ڈیووس: چین نے جاپان کے وزیرِ اعظم کے دعوے پر جوابی وار کیا۔ جاپانی وزیرِ اعظم نے مشرقی ایشیا میں موجودہ کشیدگی کو پہلی جنگِ عظیم کی شام برطانیہ اور جرمنی کے مابین کشیدگی سے تشبیہ دی تھی۔ جمعے کو…
آبے بھارت میں، 40 برسوں میں جاپان کی پہلی دفاعی فروخت مکمل کرنے کے لیے پرامید
نئی دہلی: جاپانی وزیرِ اعظم اس ویک اینڈ پر بھارت کا دورہ کر رہے ہیں۔ وہ ٹوکیو کی جانب سے فوجی ساز و سامان کی فروخت کا معاہدہ مکمل کرنے کے لیے پر امید ہیں۔ یہ قریباً چار عشروں میں…
ٹیوٹا مسلسل دوسرے برس دنیا کا نمبر ایک کار ساز ادارہ
ٹوکیو: ٹیوٹا موٹر کارپوریشن مسلسل دوسرے برس دنیا کا اولین نمبر کا کار ساز ادارہ رہا۔ اس نے 2013 میں امریکی حریف جنرل موٹرز کو قریباً 270,000 گاڑیوں سے پیچھے چھوڑ دیا۔ مزید برآں، رواں برس اس نے 10 ملین…