کاناگاوا: پولیس نے جمعرات کو کہا کہ اسے کاناگاوا صوبے کے شہر ہیراتسوکا میں مزید انسانی اعضا ملے ہیں۔ ٹی بی ایس کی رپورٹ کے مطابق، نامعلوم مرد کی دونوں ٹانگیں اور دوسرے اعضا بدھ کو کو شہری حدود کے…
Author: محمد شاکر عزیز
سائنسدانوں کی طرف سے پہلی بار “سوچنے” والے روبوٹ کی نقاب کشائی
ٹوکیو: انسانوں کی طرح تجربے سے سیکھنے والے اور نئے مسائل کو حل کرنے والے روبوٹ سائنس فکشن کا حصہ لگتے ہیں۔ لیکن ایک جاپانی محقق انہیں سائنسی حقیقت بنانے کے لیے کام کر رہا ہے، جہاں مشینیں، ایسی چیزیں…
سیتاگایا کی تابکاری ممکنہ طور پر خالی مکان تلے دبی بوتلوں کی وجہ سے آئی
ٹوکیو: سیتاگایا وارڈ کے اہلکاروں نے جمعرات کی رات کہا کہ سیتاگایا کے ایک خالی مکان کے فرش تلے دبی بوتلوں میں تابکاری کی بہت زیادہ مقدار کا سراغ لگایا گیا ہے اور یہ کہ بدھ کو قریبی گلی میں…
فوکوشیما کے چاولوں کو تابکاری ٹیسٹوں کے بعد سب ٹھیک ہے کا سگنل مل گیا
ٹوکیو: فوکوشیما کی صوبائی حکومت نے جمعرات کو کہا کہ صوبے میں کاٹی جانے والی چاول کی تمام نئی فصل نے تابکار مادوں کی جانچ کے ٹیسٹ پاس کر لیے ہیں اور پورے ملک میں فروخت کے لیے تیار ہے۔…
حفاظتی حصار میں نئے شگاف کے بعد سونی نے 93000 ہزار کھاتے معطل کر دئیے
ٹوکیو: سونی نے بدھ کو کہا کہ اس نے غیر منظور شدہ داخلے کی کوششوں کے بعد اپنے آنلائن تفریحی نیٹ ورکس کے 93000 کھاتے معطل کر دئیے ہیں، یہ اقدام اس سے پہلے حفاظتی حصار ٹوٹنے اور کچھ خدمات…
امریکی سرمایہ کار کمپنی بیٹن سکائی لارک ریستوران چین خریدے گی: رپورٹس
ٹوکیو:بدھ کی رپورٹس کے مطابق، امریکی سرمایہ کار کمپنی نومورا ہولڈنگز سے 3.3 بلین ڈالر میں جاپانی ریستوران چین سکائی لارک خریدنے کے لیے بات چیت کے حتمی مراحل میں ہے۔ قریباً 250 ملین ین کا یہ معاہدہ 2008 کے…
ٹوکیو اسکائی ٹری 22 نومبر سے گروپس کی بکنگ لینا شروع کرے گا
ٹوکیو: توہوکو ریلوے کمپنی کا کہنا ہے کہ ٹوکیو اسکائی ٹری کے لیے گروپس (25 یا زیادہ لوگوں) کو ٹکٹوں کی فروخت 22 نومبر سے شروع ہو گی۔ ٹوکیو اسکائی ٹری اگلے سال 22 مئی کو کھل رہا ہے۔ قریب…
ازومی قرضوں کے بحران کے خدشات کے سلسلے میں جی 20 کو اقدامات کرنے پر زور دیں گے
ٹوکیو: وزیر خزانہ جون ازومی نے منگل کو کہا کہ وہ اس ہفتے ہونے والی گروپ 20 کے مالیاتی اہلکاروں کی میٹنگ کے دوران یورپ پر زور دیں گے کہ وہ براعظم کے قرضوں کو بحران کو حل کرنے کے…
دو جھگڑالو پولیس والے ازاکایا کی کارکن کو تنگ کرنے پر گرفتار
ٹوکیو: پولیس نے پیر کو کہا کہ صوبہ کوشیگاما کے 21 سال کی عمر کے دو جھگڑالو پولیس والوں کو ایک 16 سالہ کارکن کو مبینہ طور پر ازاکایا (جاپانی پب) میں جنسی طور پر حراساں کرنے پر گرفتار کیا…
جاپان سیاحت کو فروغ دینے کے لیے غیر ملکیوں کو دس ہزار مفت ٹرپ کی پیشکش کرے گا
ٹوکیو: ایک رپورٹ کے مطابق جاپان دس ہزار غیر ملکیوں کو اگلے سال ملک کا دورہ کرنے کے لیے مفت فضائی سفر کا کرایہ مہیا کرے گا، اس کوشش کا مقصد جاری ایٹمی بحران کی وجہ سے متاثر ہونے والی…
نودا کا کہنا ہے کہ جاپان کو ٹرانس پیسفک تجارتی معاہدے پر جلد فیصلہ کرنا ہو گا
ٹوکیو: وزیراعظم یوشیکو نودا نے پیر کو کہا کہ وہ جلد فیصلہ کرنے کی توقع کر رہے ہیں کہ آیا جاپان کو ٹرانس پیسفک تجارتی معاہدے میں شرکت کرنی چاہیے یا نہیں۔ وزیراعظم نے ان خیالات کا اظہار اس وقت…
نودا کی عوامی حمایت کم ہو رہی ہے
ٹوکیو: اتوار کو پورے ملک میں کیے جانے والی ایک نئی رائےشماری نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم یوشیکو نودا اور ان کی کابینہ کے لیے عوامی حمایت پچھلے ماہ ان کے عہدہ سنبھالنے سے اب تک 8 پوائنٹ کم…
فوکوشیما نے بچوں کے لیے تھائیرائڈ ٹیسٹ شروع کر دئیے
فوکوشیما: صوبہ فوکوشیما میں مقامی ڈاکٹروں نے اتوار سے بچوں میں طوی المدتی تھائیرائیڈ بے ظابطگیوں کی جانچ کے لیے سروے شروع کردیا ہے، یہ بے ضابطگیاں تابکاری سے قربت کے ساتھ موسوم کی جاتی ہیں۔ اہلکاروں کو امید ہے…
ایٹمی بحران والے علاقے میں زلزلہ، تاہم پلانٹ مستحکم
ٹوکیو: اہلکاروں کا کہنا ہے کہ 5.5 شدت کا ایک زلزلہ پیر کو فوکوشیما کے علاقے اور صوبہ میاگی کے کچھ حصوں سے ٹکرایا، تاہم مارچ کے بڑے زلزلے و سونامی سے تباہ حال ایٹمی بجلی گھر مستحکم رہا۔ یو…
ٹیوٹا ملازمت کی پیشکش رکھنے والے لوگوں کو باہر پڑھنے کی پیش کش کرے گا
ٹیوٹا سٹی: ٹیوٹا موٹر کارپوریشن اپنے 2012 کے باہر پڑھنے کے پروگرام کی منصوبہ بندی کر رہی ہے جس کی پیشکش جاپان سے منتخب شدہ ملازمت کی پیش کش رکھنے والوں کو کی جائے گی۔ ٹیوٹا نے کہا کہ اس…
ایشیا کی اقتصادی طاقتیں باہمی تعاون بڑھانے کی طرف
کویت سٹی: ایشیا کی اقتصادی طاقتیں، جن میں تیل پیدا کرنے والے اور تیل استعمال کرنے والے دونوں قسم کے ممالک شامل ہیں، پیر کو کویت میں مل رہے ہیں تاکہ اپنے آپ کو عالمی بحران سے بچانے کے طریقے…
ٹیپکو نے زر تلافی کے مطالبے کے لیے مزید سادہ ہدایت نامہ جاری کر دیا
ٹوکیو: ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی (ٹیپکو) نے فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر کے متاثرین کو زرتلافی ادا کرنے کا طریقہ کار سادہ بنانے کی حکومتی درخواست پر عملدرآمد کیا ہے۔ ستمبر میں ٹیپکو نے فوکوشیما کے رہائشیوں کو فارم بھیجنا…
ہسپتال سے چار دن کی بچی کے اغوا پر خاتون زیر حراست
کیتاکیوشو: پولیس نے ہفتے کو کہا کہ کیتاکیوشو میں ایک خاتون کو اس شک پر حراست میں لیا گیا ہے کہ اس نے ہسپتال سے چار دن کی بچی کو اغوا کیا۔ خاتون، جس کا نام یوکئی سوگیموتو اور عمر…
آئی اے ای اے کی ٹیم کی تابکاری سے پاک کرنے کی کوششوں کے معائنے کے لیے فوکوشیما آمد
ٹوکیو: عالمی ایٹمی توانائی کی ایجنسی کے ماہرین کی ٹیم اتوار کو فوکوشیما شہر پہنچی تاکہ بڑے پیمانے پر تابکاری سے پاک کرنے کے لیے ہونے والی کوششوں کا معائنہ کیا جا سکے۔ 12 رکنی آئی اے ای اے گروپ…
نودا کا اغوا شدگان کے خاندانوں سے وعدہ کہ وہ معاملہ حل کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے
ٹوکیو: وزیر اعظم یوشیکو نودا نے ہفتے کو شمالی کوریا میں قید جاپانی شہریوں کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور وعدہ کیا کہ وہ انہیں جاپان واپس لانے کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا…
ہٹاچی ڈیٹا سسٹمز جنوبی افریقہ کی کمپنی شودن ڈیٹا سسٹمز کو خریدے گا
ٹوکیو: ہٹاچی ڈیٹا سسٹمز کارپوریشن، جو ہٹاچی لمیٹڈ کی ذیلی کمپنی ہے، نے کہا ہے کہ وہ شودن ڈیٹا سسٹمز کو خریدنے کا ارادہ رکھتا ہے، جو کہ جنوبی افریقہ اور صحرائے صحارا کے ذیل میں واقع افریقی ممالک میں…
این ایچ کے، کے صدر کا وعدہ کہ “کوہاکو اوتا گاسن” کے لیے یاکوزا سے تعلقات رکھنے والے فنکاروں کے خلاف کاروائی ہو گی
ٹوکیو: این ایچ کے، کے صدر ماسایوکی ماتسوموتو نے واشگاف الفاظ میں اپنے ارادے کا اعلان کیا ہے کہ منظم جرائم کی تنظیموں سے رابطے رکھنے والے فنکاروں کو اس سال کے نیویارک میں ہونے والے “کوہاکو اوتا گاسن” (ریڈ…