ٹوکیو: میاگی کی صوبائی حکومت نے 11 مارچ کے سونامی سے اشینوماکی شہر میں بننے والے ملبے کی تابکاری کے لیے جانچ شروع کر دی ہے تاکہ دوسرے صوبوں کو یہ یقین دلایا جا سکے کہ اس کاٹھ کباڑ کو…
Author: محمد شاکر عزیز
8 ممالک کے ٹوکیو میں جعل سازی روکنے کے معاہدے پر دستخط
ٹوکیو: جاپان، امریکہ اور چھ دوسرے ممالک نے ہفتے کو ٹوکیو میں ایک معاہدے پر دستخط کیے تاکہ جعلی اور چوری شدہ اشیا کی روک تھام کی جاسکے، اور انہوں نے کہا کہ ان کی بڑھوتری معاشی ترقی کو نقصان…
قانون ساز کو شمالی کوریا نہ جانے کی ترغیب
ٹوکیو: ایوان نمائندگان کے نائب سپیکر سیشیرو ایتو، جو نومبر کے وسط میں شمالی کوریا کو دورہ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے، کو حکومت کی طرف سے ان کے منصوبے پر نظر ثانی کرنے کو کہا گیا ہے۔…
نودا کی طرف سے دائت سیشن کے اختتام پر اپوزیشن کو بجٹ پر بحث کی ترغیب
ٹوکیو: جمعے کو دائت کا غیر معمولی سیشن ختم ہوا اور اس موقع پر وزیر اعظم یوشیکو نودا نے اپوزیشن لبرل ڈیموکریٹک پارٹی اور نیو کومیتو پر زور دیا کہ وہ تیسرے ضمنی بجٹ پر جلد بات چیت شروع کریں…
اے کے بی 48 نے اکیہابارا میں میں نیا اسٹور کھول دیا
ٹوکیو: صنم پرستوں کے معروف گروہ اے کے بی 48 نے اپنے اکیہابارا کے روحانی مرکز میں اے کے بی 48 کا ایک نیا اسٹور کھولا ہے۔ ھاراجوکو، ماریکو شینودا، 25، تومومی ایتانو 20، تاکاہاشی مینامی 20، سائی میازاوا 21،…
ہٹاچی ایل جی پرائس فکسنگ کے ہرجانے میں 21 ملین ڈالر ادا کریں گی
واشنگٹن: امریکی محکمہ انصاف نے جمعے کو کہا کہ ہٹاچی ایل جی ڈیٹا اسٹوریج انک نے اپنا جرم تسلیم کر لیا ہے اور آپٹیکل ڈسک ڈرائیو کی نیلامی میں فریب اور ان کی پرائس فکس کرنے کے جرمانے میں 21.1…
فوکوشیما ایٹمی پلانٹ کے باہر مٹی میں پلوٹونیم کی موجودگی کا انکشاف
ٹوکیو: حکومت نے جمعے کو بتایا کہ جاپان کے مسائل کے شکار فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر، جو 11 مارچ کے زلزلے اور سونامی کی آفت میں تباہ ہو گیا تھا، کے باہر مٹی میں پلوٹونیم کی تھوڑی سی مقدار کا…
نومولد کی لاش لائبریری کے بیت الخلا میں چھوڑنے پر خاتون زیر حراست
یاماناشی: پولیس نے ہفتے کو کہا کہ انہوں نے ایک خاتون کو مینامی الپس، صوبہ یاماناشی کی ایک لائبریری کے بیت الخلا میں نومولد بچے کی لاش چھوڑنے کے شبہے میں زیر حراست لیا ہے۔ سانکےئی شمبن کے مطابق، خاتون،…
فلو کی طرح کے کم یاب وائرس میں اضافہ، سب سے زیادہ مریض جاپان میں
واشنگٹن: امریکا کے صحت کے متعلق حکام نے جمعے کو کہا کہ ایک کم یاب وائرس نے جاپان، امریکہ اور نیدرلینڈز میں پچھلے دو سالوں کے دوران تین لوگوں کو ہلاک اور 100 سے زائد کو بیمار کیا ہے۔ امریکی…
امریکہ کی طرف سے جاپان کو پیسفک ٹریڈ پیکٹ میں شمولیت کی ترغیب
واشنگٹن: امریکہ نے جمعرات کو کہا کہ وہ جاپان کی مستقبل کے ٹرانس پیسفک تجارتی معاہدے میں شمولیت کو خوش آمدید کہے گا، اس کے ساتھ ہی اس نے اس بات پر مایوسی کا اظہار کیا کہ دونوں اتحادیوں میں…
ساکورا کی پولیس نے لفٹ پر ٹانگوں کی ویڈیو بنانے والا طالب علم دھر لیا
ٹوکیو: پولیس نے جمعرات کو کہا کہ انہوں نے ہوسےئی یونیورسٹی کے 21 سالہ طالب علم کو نِشی ٹوکیو میں مئی کے دوران ایک 18 سالہ ہائی اسکول کی طالبہ کی اسکرٹ تلے ٹانگوں کی تصاویر بنانے پر حراست میں…
جاپان کی بےروزگاری کی شرح 4.3 فیصد تک گر گئی
ٹوکیو: وزارت صنعت، تجارت و معیشت کی جمعے کو جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق اگست میں جاپان کی شرح بے روزگاری 4.3 فیصد تک گر گئی۔ وزارت امور داخلہ و کمیونیکیشن نے کہا کہ اس نتیجے نے تین ماہ…
ٹوکیو حکومت ایواتی کے شہر سے ایک ہزار ٹن ملبہ اٹھانے پر رضامند
ٹوکیو: ٹوکیو کی شہری حکومت نے آفت زدہ صوبے ایواتی کے شہر میاکو سے اگلے ماہ ایک ہزار ٹن ملبہ لینے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ این ٹی وی کی ایک رپورٹ کے مطابق، ٹوکیو صوبہ ایواتی کے ساتھ تعاون…
جاپان کرنسی کی قدر میں اضافہ روکنے کے لیے 15 ٹریلین ین مختص کرے گا
ٹوکیو: وزیر خزانہ جون ازومی نے جمعے کو ین کے خلاف سٹے بازوں کے کسی ممکنہ اقدام کے لیے تنبیہہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ جاپان کرنسی مارکیٹوں میں مداخلت کے لیے 15 ٹریلین ین کے اضافی فنڈز محفوظ رکھے…
ٹیپکو کا کہنا ہے کہ ری ایکٹر نمبر 2 کا درجہ حرارت 100 درجے سینٹی گریڈ سے کم ہو گیا
ٹوکیو: فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر کی آپریٹر نے بدھ کو کہا کہ ری ایکٹر نمبر 2 کا درجہ حرارت 100 درجے سینٹی گریڈ سے کم ہو گیا ہے چونکہ سائٹ 11 مارچ کے سونامی سے آہستہ آہستہ سنبھل رہی…
شمال مشرقی جاپان میں طاقتور زلزلہ
ٹوکیو: جمعرات کو شمال مشرقی جاپان، جو کہ پہلے ہی چھ ماہ پہلے آنے والے سونامی سے سنبھل رہا ہے، میں ایک طاقتور زلزلہ آیا۔ زلزلہ جس نے شام 07:05 پر ضرب لگائی، کی شدت ابتدائی طور پر 5.6 تھی۔…
میانمار میں جاپانی خاتون سیاح کا قتل
رنگون: ایک حکومتی اہلکار نے جمعرات کو بتایا کہ ایک جاپانی خاتون سیاح میانمار میں قتل ہو گئی ہے اور ایک موٹر سائیکل ٹیکسی ڈرائیور کے اس کے شبہ میں حراست میں لیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق، 31 سالہ…
سائیتاما کے عوامی بیت الخلا سے “توہوکو کے لیے” 10 ملین ین کا بیگ برآمد
سائیتاما: سائیتاما کی صوبائی حکومت نے جمعرات کو کہا کہ 10 ملین ین والا ایک بیگ اور ایک پیغام جس میں لکھا ہے “توہوکو کے لوگوں کے لیے”، ساداکو میں بلدیہ کی عمارت کے بیت الخلا میں سے 22 ستمبر…
نودا امریکی اڈے کے معاملے پر بات چیت کے لیے اوکی ناوا کا دورہ کریں گے
ٹوکیو: وزیر اعظم یوشیکو نودا نے بدھ کو کہا کہ وہ ممکنہ طور پر اکتوبر کے شروع میں اوکی ناوا کا دورہ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں تاکہ امریکی میرین کارپس کے فوتینما اڈے کو گینووان کے کم آبادی والے…
6 بچوں کی موت کی وجہ بننے والے کرین ڈرائیور کا مقدمہ شروع
توچیگی: چھ بچوں کی ایک حادثے میں موت کے ملزم شخص کا مقدمہ بدھ کو شروع ہوا۔ کانوما، توچیگی صوبے میں ایلیمنٹری اسکول کے چھ بچے 18 اپریل کو اس وقت مارے گئے تھے جب ان پر اسکول جاتے ہوئے…
11 مارچ کی آفت سے نوکریوں سے ہاتھ دھو بیٹھنے والوں کے لیے بےروزگاری الاؤنس میں 90 دن کا اضافہ
ٹوکیو: حکومت نے منگل کو کہا کہ وہ لوگو جنہوں نے 11 مارچ کی آفت کی وجہ سے اپنی نوکریاں گنوائیں اور اس کے بعد کام تلاش نہ کر سکے، وہ مزید 90 دنوں کے لیے بےروزگاری الاؤنس وصول کرنے…
جنوبی کوریا متنازع جزیرے کے قریب بحری اڈا تعمیر کرے گا
سئیول: ایک قانون ساز نے بدھ کو بتایا کہ جنوبی کوریا سئیول اور ٹوکیو دونوں کی طرف سے دعوی شدہ جزیرے کے قریب بحری اڈہ تعمیر کرے گا تاکہ اس کے جنگی جہاز جاپان کی طرف سے تنازع کی صورت…