نی گاتا: ایٹمی نگران ادارے کی ایک ٹیم نے جمعرات کو ٹوکیو الیکٹرک پاور کو کے کاشیوا زاکی کاریوا پلانٹ، واقع صوبہ نی گاتا کے دو ری ایکٹروں کی جانچ پڑتال کا عمل شروع کیا۔ ان دونوں ایٹمی ری ایکٹروں…
Author: محمد شاکر عزیز
ٹیپکو نے فوکوشیما نمبر 4 ری ایکٹر سے اولین ایندھنی راڈ ہٹائے
ٹوکیو: جاپان کے کھنڈر شدہ فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر کے آپریٹر نے جمعرات کو ایک بری طرح نقصان زدہ ری ایکٹر کی اوپر والی منزل میں ٹھنڈائی کے تالاب سے اولین ایندھنی راڈ ہٹا ئے، جو اس سائٹ کو…
ہزاروں افراد کا سرکاری رازوں کے نئے سخت قانون کے خلاف احتجاج
ٹوکیو: ہزاروں افراد نے جمعرات کی رات رازداری کے ایک مجوزہ ایکٹ کے خلاف احتجاج کیا جو ناقدین کے مطابق فوکوشیما ایٹمی بحران جیسے معاملات پر معلومات کا گلا گھونٹ دے گا۔ وزیرِ اعظم شینزو آبے کی حکومت کی جانب…
ایس ڈی ایف کے جوانوں کا ٹائیفون زدہ فلپائن میں پرتپاک استقبال
ٹالکوبان، فلپائن: 1000 سے زائد جاپانی فوجیوں کو جمعے کو فلپائن میں پرتپاک انداز میں خوش آمدید کہا گیا جیسا کہ وہ ٹائیفون سے تاراج شدہ جزیروں میں امدادی آپریشن شروع کرنے کی تیاری کر رہے تھے، جنہیں سات عشرے…
یوکوسوکا کے ساحلوں پر 7.2 ارب ین مالیت کی ریکارڈ کوکین کی مقدار بہ آئی
ٹوکیو: جمعے کی اطلاعات کے مطابق، پشتی تھیلوں میں بھری ہوئی قریباً 7.2 ارب ین مالیت کی کوکین ٹوکیو کے جنوب میں واقع یوکوسوکا، میں ساحلوں پر بہ کر آئی ہے، جو جاپان میں ضبط کی جانے والی سب سے…
1000 افراد 700 ملین کے پہلے انعام والی لاٹری کے ٹکٹ خریدنے کے لیے قطار میں لگ گئے
ٹوکیو: اواخرِ سال کی جمبو لاٹری ٹکٹیں جمعہ کو جاپان بھر میں فروخت کے لیے پیش کر دی گئیں۔ اس سال سب سے بڑا انعام 700 ملین ین کا ہے۔ پچھلے برس یہ 600 ملین ین کا تھا۔ اس برس…
اعلی ترین عدالت نے 2012 کے انتخابات کو غیر آئینی قرار دے دیا، تاہم کالعدم نہیں
ٹوکیو: ملکی میڈیا کے مطابق، جاپان کی اعلی ترین عدالت نے بدھ کو 2012 کے انتخابات، جو وزیرِ اعظم شینزو ایبے کو اقتدار میں لائے تھے، کے کچھ حلقوں کی رائے شماری کو غیر آئینی قرار دیا چونکہ دیہی اور…
راہگیروں کو نشانہ بنانے والا اسمارٹ فون چور دھر لیا گیا
ٹوکیو: پولیس نے بدھ کی رات ایک 37 سالہ بے روزگار شخص کو حراست میں لیا جس پر ایسے افراد سے اسمارٹ فون چھیننے کا الزام ہے جو چلتے چلتے اپنے آلات استعمال کرتے ہیں (جنہیں جاپانی میڈیا نے “اسمارٹ…
ریکارڈ تعداد میں غیر ملکی اس برس جاپان آئے
ٹوکیو: جاپانی حکومت نے بدھ کو کہا کہ ملک میں آنے والے غیر ملکیوں کی تعداد پہلے ہی ماضی میں سال بھر کی ریکارڈ تعداد کو پار کر چکی ہے جس کا سہرا سستے ین، ویزا کے نرم تر قوانین…
بوژولے نووو جاپان بھر میں فروخت کے لیے پیش
ٹوکیو: یہ سال کا پھر وہی وقت ہے۔ جمعرات کو آدھی رات کے ایک بجے، جاپان بھر میں وائن کے شوقین اور موج مستی کے مداحوں نے ہلکے سے دھندلے ارغوانی مائع سے بھرے جام آسمانوں کی جانب بلند کیے…
آتش فشائی پھٹاؤ نے جاپان کے جنوب میں ایک نیا جزیرہ تخلیق کر دیا
ٹوکیو: جاپانی کوسٹ گارڈ اور زلزلیاتی ماہرین نے جمعرات کو کہا، ایک آتش فشانی پھٹاؤ نے ٹوکیو کے انتہائی جنوب میں سمندر میں ایک نیا جزیرہ کھڑا کر دیا ہے۔ جاپان کوسٹ گارڈ اور جاپان کی موسمیاتی ایجنسی کی جانب…
جی ایس ڈی ایف کے 3 اہلکار شام کے کیمیائی ہتھیار تلف کرنے میں مدد کریں گے
ٹوکیو: گراؤنڈ سیلف ڈیفنس فورس کے تین اہلکار جلد ہی شام کے لیے روانہ ہوں گے تاکہ امریکہ اور روس کے درمیان طے شدہ ایک معاہدے کے تحت شامی ہتھیاروں کی تلفی میں مدد کر سکیں جو مطالبہ کرتا ہے…
ٹوکیو: یورپی یونین کے تجارتی سربراہ نے منگل کو کہا، اگلے اپریل میں یورپی یونین اور جاپان کے تجارتی مذاکرات کے فیصلہ کن جائزے سے قبل یورپی یونین کی کمپنیوں کو درپیش نان ٹیرف بیرئیر ہٹانے کے حوالے سے جاپان…
اقوامِ متحدہ کے ایٹمی ماہرین فوکوشیما کی بندش کے منصوبوں کے جائزے کے لیے دوبارہ آئیں گے
ویانا: اقوامِ متحدہ کے ایٹمی ماہرین اگلے ہفتے دوبارہ جاپان کا دورہ کریں گے تاکہ تباہ شدہ فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کو بند کرنے اور مزید پریشان کن رساؤ روکنے کے لیے حکومتی کوششوں کا جائزہ لے سکیں، یہ بات…
ٹوکیو موٹر شو ماحول دوست کے تھیم کے ساتھ شروع؛ امریکی کار ساز پرے پرے
ٹوکیو: ٹوکیو بگ سائٹ میں بدھ کو شروع ہونے والے ٹوکیو موٹر شو میں ماحول دوست کاریں مرکزِ توجہ تھیں، جہاں ٹیوٹا نے اپنا نیا ماڈل اور نسان نے توانائی کا خیال رکھنے والے ڈرائیوروں کے لیے نئی باد حرکی…
ٹیپکو کی جانب سے ایندھنی راڈ ہٹانے کی پہلی جھلک
ٹوکیو: تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے آپریٹر نے منگل کو ایندھنی راڈ ہٹانے کے آپریشن کی پہلی جھلک پیش کی، جو دو برس قبل بے قابو ری ایکٹروں کو کنٹرول کرنے کے بعد سب سے خطرناک کام ہے۔…
بچوں کی ٹرالی دھکیلنے والی خاتون پر پیچھے سے سائیکل سوار کا حملہ
اوساکا: ایباراکی، اوساکا میں پولیس والے ایک سائیکل سوار کی تلاش میں ہیں جس نے ایک خاتون پر اس وقت حملہ کیا جب وہ ایک بچوں کی ٹرالی دھکیل رہی تھی۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ منگل کی دوپہر ایک…
ایس ڈی ایف کے 650 جوانوں کے ہمراہ دو جنگی بحری جہاز ٹائیفون سے تاراج شدہ فلپائن کی جانب روانہ
ٹوکیو: جاپان نے پیر کو دو جنگی بحری جہاز، جن پر کوئی 650 جوان موجود ہیں، ٹائیفون سے تاراج شدہ فلپائن کی جانب روانہ کیے، جو بیرونِ ملک امدادی تعیناتی کے حوالے سے پہلی بڑی فوجی ٹکڑی ہے۔ وزارتِ دفاع…
5.7 شدت کے زلزلے نے مشرقی جاپان کو ہلا دیا؛ کوئی سونامی الرٹ نہیں
ٹوکیو: ماہرینِ زلزلیات نے اطلاع دی، منگل کی صبح 5.7 شدت کا ایک زلزلہ مشرقی جاپان سے ٹکرایا۔ سونامی کا کوئی انتباہ جاری نہیں کیا گیا۔ امریکی ارضیاتی سروے، جو پوری دنیا میں زلزلوں کی نگرانی کرتا ہے، کے مطابق،…
آسٹریلیا جاپان کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدہ مکمل کرنے کے لیے پرجوش
ٹوکیو: آسٹریلیا جاپان کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدہ (ایف ٹی اے) جلد از جلد مکمل کرنے کا مشاق ہے، یہ بات سرمایہ کاری اور تجارت کے آسٹریلوی وزیر اینڈریو راب نے پیر کو وزیرِ اعظم شینزو آبے سے ان کی…
تعمیراتی کارکن کرین سے گر کر ہلاک
ٹوکیو: پیر کو ٹوکیو کے آداچی وارڈ میں ایک تعمیراتی سائٹ پر 57 سالہ کارکن اس وقت ہلاک ہو گیا جب ایک بہت بڑا کنکریٹ کا بیم 20 میٹر کی اونچائی سے سیدھا اس پر آ گرا۔ پولیس کے مطابق،…
مصنوعی عضو ساز سابق یاکوزا اراکین کو معمول کی زندگی کا بہترین موقع فراہم کر رہے ہیں
ٹوکیو: یاکوزا۔ یہ لفظ نوبل اینٹی ہیرو (ولن) سے لے کر شریر ٹھگ اور جاپان کے مالیاتی اداروں سے ساز باز کرنے والے زیرک کاروباریوں تک کی تصاویر ذہن میں لے آتا ہے۔ اگرچہ زیرِ زمین دنیا کے ان ٹھگوں…