ٹوکیو: وزیرِ معیشت آکیرا آماری نے منگل کو کہا حکومت اپنے اقتصادی محرکاتی پیکج کی فنڈنگ کے لیے نئے بانڈز کے اجراء سے احتراز کرے گی۔ آماری نے کابینہ کے ایک اجلاس کے بعد نیوز کانفرنس کو بتایا، یہ پیکج،…
Author: محمد شاکر عزیز
کینیڈی کی روایتی شان و شوکت سے شہنشاہ سے ملاقات، ٹی وی پر براہِ راست نشریات
ٹوکیو: کیرولین کینیڈی نے منگل کو ایک باضابطہ روایتی تقریب میں شہنشاہ اکی ہیتو سے ملاقات کی جیسا کہ ہزاروں نیک تمناؤں کا اظہار کرنے والے نئی امریکی سفیر کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے ٹوکیو کی گلیوں پر قطاروں…
سونی نے پہلے دن میں 1 ملین پلے اسٹیشن 4 فروخت کر لیے
نیویارک: سونی کا کہنا ہے کہ اس نے مارکیٹ میں اجراء کے پہلے 24 گھنٹوں کے دوران اپنے پلے اسٹیشن 4 گیم کنسولز کے ایک ملین یونٹ فروخت کر لیے ہیں۔ یہ کنسول جمعے کو امریکہ اور کینیڈا میں فروخت…
جاپان نے درخت لگا کر، کاربن کریڈٹس خرید کر کیوتو پروٹوکول کی ذمہ داریوں کو پورا کیا
ٹوکیو: جاپان کی جانب سے 2020 کے اخراجی ہدف مزید کم کرنے کی خبروں کے چند ہی دن بعد میڈیا نے اتوار کو خبر دی کہ جاپان نے گرین ہاؤس گیس کم کرنے کے حوالے سے اپنی کیوتو پروٹوکول کی…
جاپان کے یو ٹرن کے بعد اقوامِ متحدہ کے موسمیات پر مذاکرات کا تناؤ سے بھرپور آئندہ ہفتہ
وارسا، پولینڈ: اقوامِ متحدہ کے موسمی تبدیلیوں پر مذاکرات پیر کو ایک پُر تناؤ ہفتے میں داخل ہوئے جب عالمی حدت پیدا کرنے والی گیسیں کم کرنے کے لیے سفارتی کوششوں کو مسلسل دھچکوں کا سامنا کرنا پڑا، جن میں…
جاپان فوجی استعمال کے لیے سویلین ٹیکنالوجی استعمال کرے گا
ٹوکیو: جاپان جدید ترین ٹیکنالوجی کے لیے ایک نئے کمانڈ سنٹر کے لیے بجٹ کو حتمی شکل دے رہا ہے جو اعلی دفاعی تحقیقاتی منصوبوں کے امریکی ادارے (ڈارپا) کی طرز پر قائم کیا جائے گا تاکہ سویلین ٹیکنالوجی کے…
6 سالہ بچہ کار کی ٹکر سے ہلاک؛ 78 سالہ ڈرائیور گرفتار
کاناگاوا: پولیس نے پیر کو کہا کہ انہوں نے ایک 78 سالہ کار ڈرائیور کو حراست میں لیا ہے جس نے نیشی تومیوکا، صوبہ کاناگاوا میں ایک مرغی فارم کے پارکنگ لاٹ میں 6 سالہ بچے کو ٹکر مار کر…
وکلاء نے پہلا قومی انسدادِ بلیئنگ نیٹ ورک قائم کر لیا
ٹوکیو: وکلاء کے ایک گروہ نے جاپان میں پہلا قومی انسدادِ بلیئنگ دفاعی نیٹ ورک قائم کیا ہے تاکہ بلیئنگ کی وجہ سے اپنی جان لینے والے بچوں کے اہلخانہ کی نمائندگی میں مدد مل سکے۔ ٹی وی آساہی نے…
اسکول کی نصابی کتب پر حکومت کے تاریخ پر موقف کی مطابقت میں نظر ثانی ہو گی
ٹوکیو: وزارتِ تعلیم اسکولوں کی نصابی کتب میں اصلاح کی تیاری کررہی ہے تاکہ تاریخ اور جزیروں کے تنازعات جیسے موضوعات پر حکومتی موقف کی بہتر عکاسی ہو سکے۔ ٹی بی ایس نے ہفتے کو خبر دی، وزیرِ تعلیم ہاکوبون…
برس کے آخر تک ٹی پی پی معاہدہ نظر آ رہا ہے، امریکی وزیرِ خزانہ
بیجنگ: امریکی سیکرٹری خزانہ جیکت لیو نے اعتماد کا اظہار کیا ہے کہ ایشیا پیسفک کا ایک جرات مندانہ آزاد تجارتی معاہدہ، جو زیرِ مذاکرات ہے، اس برس کے آخر تک مکمل کیا جا سکتا ہے۔ امریکہ کے علاوہ اس…
قیدی خواتین کی تعداد 20 برس قبل کے مقابلے میں دوگنی سے زائد
ٹوکیو: وزارتِ انصاف نے 2013 کے جرائم پر وائٹ پیپر میں کہا، جاپان میں قیدی خواتین کی تعداد 20 برس قبل کے مقابلے میں 2.4 گنا ہے۔ سانکےئی شمبن کے مطابق وائٹ پیپر نے کہا، جاپان میں جیلوں کی 24,700…
جاپانی طبی ماہرین فلپائنی ٹائیفون سے امداد کے لیے اعلی ٹیکنالوجی لائے ہیں
ٹالکوبا، فلپائن: امدادی ٹیم کے ایک ترجمان نے ہفتے کو کہا، فلپائنی ٹائیفون متاثرین کی مدد کے لیے کام کرنے والے جاپانی طبی ماہرین نے ٹیبلٹ کمپیوٹر استعمال کرتے ہوئے وائرلیس موبائل ایکس رے کٹس نصب کی ہیں، جو کسی…
حکومت بڑھوتری حکمت عملی کا دوسرا حصہ اگلے جون میں تیار کرے گی
ٹوکیو: اتوار کی خبروں کے مطابق، جاپانی حکومت اپنی بڑھوتری حکمت عملی کا دوسرا حصہ اگلے برس جون میں تیار کرے گی، جو غیر ملکی کمپنیوں کو جاپان کی جانب لبھانے اور جاپانی فرموں کو بیرونِ ملک توسیع میں مدد…
ٹیپکو پیر سے فوکوشیما نمبر 4 ری ایکٹر سے استعمال شدہ ایندھنی راڈ ہٹانا شروع کرے گا
ٹوکیو: جاپان کے تباہ شدہ فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کا آپریٹر پیر سے 400 ٹن وزنی انتہائی تابکار استعمال شدہ ایندھنی راڈ ہٹانا شروع کرے گا ایک انتہائی نازک کام جس سے منسلک خطرے کی مثال پہلے نہیں ملتی۔ 1303…
بیرونِ ملک سے آنلائن خرید شدہ ڈیجیٹل مواد پر ٹیکس اغلباً موخر
ٹوکیو: وزارتِ خزانہ میں ایک مشیر باڈی کی جانب سے بیرونِ ملک سے ڈیجیٹل موسیقی، فلموں، گیموں اور کتابوں کی آنلائن خریداری پر ٹیکس کی تجویز اپریل میں سیلز ٹیکس اضافے سے قبل بروقت نافذ نہیں کی جا سکے گی۔…
ہاشیموتو کی کوئیزومی کے ایٹمی توانائی پر موقف پر تنقید
اوساکا: اوساکا کے مئیر تورو ہاشیموتو، جو اپوزیشن جاپان ریسٹوریشن پارٹی کے شریک سربراہ بھی ہیں، نے سابق وزیرِ اعظم جونی چیرو کوئیزومی کی تقاریر پر تنقید کی ہے جو جاپان کو ایٹمی توانائی ختم کرنے کا مطالبہ کر رہے…
جاپانی سیاستدان چین میں منشیات کے الزام میں گرفتار
ٹوکیو: اہلکاروں نے جمعے کو کہا، ایک 70 سالہ مقامی جاپانی سیاستدان کو چین میں منشیات کے الزام پر حراست میں لیا گیا ہے، ایک ایسا مقدمہ جس کی سزا موت بھی ہو سکتی ہے۔ جاپانی اہلکاروں نے چینی حکام…
جاپان نے فلپائن کے لیے امدادی پیکج تین گنا کر کے 30 ملین ڈالر سے بڑھا دیا
ٹوکیو: جاپان نے جمعے کو کہا کہ وہ ٹائیفون سے تاراج شدہ فلپائن کے لیے اپنے ہنگامی امدادی پیکج میں تین گنا اضافہ کر کے 30 ملین ڈالر سے زیادہ کر رہا ہے، جیسا کہ ٹوکیو امدادی کاروائیوں میں مدد…
آبے نے کمبوڈیا، لاؤس کا دورہ شروع کر دیا
پنوم پنہ: وزیرِ اعظم شینزو آبے ہفتے کو دو روزہ دورے پر کمبوڈیا پہنچے جس کے دوران وہ لاؤس بھی جائیں گے۔ یہ دورہ ان کے عہدہ سنبھالنے کے ایک برس کے اندر تمام جنوب مشرقی ایشیائی ملکوں کے دورے…
تنقید کی زد میں جاپان کا گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج کے ہدف پر پیٹھ پھیرنے کا دفاع
وارسا: جمعے کو جب جاپان نے اپنے گرین ہاؤس گیس اخراج کے ہدف میں کمی کی تو اقوامِ متحدہ، یورپ اور دنیا کی چھوٹی جزیرہ جاتی ریاستوں نے مایوسی اور ماحولیاتی گروہوں نے غم و غصے کا اظہار کیا۔ اقوامِ…
ہنڈا نے نیا ذاتی حرکتی آلہ متعارف کروا دیا
ٹوکیو: ہنڈا موٹر کو نے جمعرات کو یونی کب بی ٹا کا تعارف کروایا، ایک نیا ذاتی حرکتی آلہ جو پرانے آلے کی مطابقت پذیری بڑھا کر لوگوں کی زیادہ تعداد کے لیے قابلِ استعمال بنایا گیا ہے۔ یونی کب پہلی…
ایبے نامکس کا ایک سال: بڑھوتری میں سستی اور چیلنجز میں اضافہ
ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو آبے کی جانب سے مالیاتی منڈیوں کو اچانک عشروں طویل تفریطِ زر اور کمزور بڑھوتری ختم کرنے کے وعدوں سے اپنے قبضے میں کر لینے کے ایک برس بعد، معیشت کو تیزی سے سست رفتاری کا…