اوساکا: اوساکا میں ایک استانی کو فردِ جرم کا سامنا ہے جب اس نے طاقتور مسکن دوا لگے کریم پفز اپنی ساتھی کو دے دئیے۔ پولیس کے مطابق، یہ واقعہ 2012 میں اوساکا کے ہیرانو وارڈ میں ایک ایلیمنٹری اسکول…
Author: محمد شاکر عزیز
کونڈو نے گھاس کاٹنے والی مشینوں کی جگہ گھاس کھانے والی بکریاں بھرتی کر لیں
ٹوکیو: ماچیدا، ٹوکیو میں ایک کنڈومیم کمپلیکس نے شور والی گھاس کاٹنے والی مشینوں اور انہیں دھکیلنے والے تنخواہ دار لوگوں کی بجائے زیادہ قدرتی انتخاب چنا ہے: بکریاں۔ مضافاتی کمپلیکس نے گھاس کھانے والے چار جانور حاصل کیے ہیں…
جاپان نے گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج میں کمی کا ہدف کم کر دیا
وارسا/ ٹوکیو: جاپان نے جمعے کو اپنے گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج کے ہدف میں شدید طور پر کمی کرتے ہوئے ایٹمی توانائی کی بند صنعت کے سامنے سر جھکا دیا تاہم اقوامِ متحدہ کی آب و ہوا میں تبدیلی…
نئی امریکی سفیر کینیڈی جاپان پہنچ گئیں
ٹوکیو: کیرولین کینیڈی جمعے کو امریکی سفیر کی حیثیت سے اپنی جگہ سنبھالنے کے لیے جاپان پہنچیں اور وہ ایک اہم فوقیت کی حامل ہیں: انہیں امریکی صدر کا اعتماد حاصل ہے۔ کینیڈی کو اگلے منگل کو گھوڑوں والی بگھی…
سونی اپنا طاقتور پلے اسٹیشن 4 ویڈیو گیم کنسول جاری کرنے کے لیے تیار
نیویارک: سونی جمعے کو اپنا نیا طاقتور پلے اسٹیشن 4 ویڈیو کنسول جاری کر رہا ہے، جو اپنی سہ جہتی، حقیقی گیمز کی دنیا اور دوستوں کے ساتھ آسان آنلائن شراکت داری کے ساتھ صارفین کے دل جیتنے کا خواہاں…
دائت شمالی کوریا کے دورے پر اینوکی کو سزا دے گا
ٹوکیو: سابق پیشہ ور پہلوان انتونیو انوکی، جو اب ایوانِ بالا کے ایک قانون ساز ہیں، کو پچھلے ہفتے شمالی کوریا کا بلا اجازت دورہ کرنے پر دائت کی جانب سے تادیبی کاروائی کا سامنا ہے۔ انوکی، جو اپوزیشن جاپان…
میزوہو کے سربراہ کے دائت میں بیانِ حلفی کے بعد آسو کا بدمعاشوں کو قرضوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا عہد
ٹوکیو: جاپان کے وزیرِ خزانہ نے منظم جرائم کی تنظیموں کے ساتھ روابط ختم کرنے میں ناکام رہنے والے قرض دہندگان کے خلاف کریک ڈاؤن کا عہد کیا، جیسا کہ قانون سازوں نے بدھ کو بینکوں اور دیگر مالیاتی اداروں…
جاپان نے بجلی کے شعبے کی اصلاح کا قانون پاس کر لیا
ٹوکیو: ایوانِ بالا نے بدھ کو ایک قانون پاس کیا تاکہ 1951 کے بعد اپنے بجلی کے شعبے کی پہلی جرات مندانہ اصلاح کر سکے، ایک ایسا عمل جو فوکوشیما ایٹمی بحران کے بعد تیز ہو گیا جو علاقائی اجارہ…
واٹسن کا جاپان پر اپنی گرفتاری کے لیے دیگر ممالک کے ساتھ ساز باز کا الزام
پیرس: مفرور ماحولیاتی کارکن پاؤل واٹسن نے بدھ کو کہا کہ سبز جنگجوؤں کو “دہشت گرد” قرار دیا جا رہا ہے اور جاپان پر الزام لگایا کہ وہ ان کی حراست کے مطالبات کے لیے دوسرے ممالک سے مل کر…
ٹی پی پی معاہدہ آگے بڑھانے میں وائٹ ہاؤس کے لیے مشکلات کھڑی ہو گئیں
واشنگٹن: بدھ کو وائٹ ہاؤس کی جانب سے تجارتی معاہدوں کو زیادہ آزاد کرنے کی مہم اس وقت رکاوٹ کا شکار ہو گئی جب ایوانِ نمائندگان کے دو تہائی ڈیموکریٹس نے اپنی مخالفت کا اعلان کیا، جس سے بحر الکاہل…
حکومت کا ایلیمنٹری، جونیئر ہائی اسکولوں کے نصاب میں اخلاقی تعلیم شامل کرنے پر غور
ٹوکیو: وزارتِ تعلیم کے ایک پینل نے اپنی رپورٹ مکمل کر لی ہے جو تجویز دیتی ہے کہ حکومت جاپانی آئین اور یہاں کے قوانین کے اصولوں کی مطابقت میں 2015 سے ایلیمنٹری اور جونیئر ہائی اسکولوں کے طلباء کے…
کیرولین کینیڈی نے جاپان میں سفیر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا
واشنگٹن: کیرولین کینیڈی، جو جاپان کے لیے نئی امریکی سفیر اور قتل ہونے والے امریکی صدر جان ایف کینیڈی کی بیٹی ہیں، جمعرات کو جاپان روانہ ہوں گی تاکہ امریکہ اور ایشیائی ملک کے درمیان اہم تعلق کو مضبوط کرنے…
معذوروں کو عزیزوں، نگہداشت کے کارکنوں کی جانب سے سنگین بدسلوکیوں کا سامنا، رپورٹ
ٹوکیو: ایک حکومتی سروے کے مطابق، معذور افراد کے ساتھ بدسلوکی جاپان میں ایک بڑا مسئلہ بن کر ابھری ہے جہاں اکثر اوقات تشدد خاندان کے اراکین یا گھریلو نگہداشت کرنے والوں کی جانب سے کیا گیا۔ ملک بھر سے…
جاپان فلپائن کے ٹائیفون زدہ علاقے میں ایس ڈی ایف کی ٹیم بھیجے گا
ٹوکیو: حکومت نے منگل کو کہا، ایک سپر ٹائیفون کے ہاتھوں ہزاروں لوگوں کی ہلاکت کے بعد جاپان فلپائن میں امدادی کاروائیوں میں مدد کے لیے فوجی بھیجے گا، جبکہ 40 لوگ جلد از جلد روانہ ہو جائیں گے۔ چیف…
جے آر ہوکائیدو کی جانب سے پٹڑیوں کی جانچ کے ڈیٹا میں غلط بیانی کے اعتراف کے بعد وزارت نے تحقیقات شروع کر دیں
ٹوکیو: وزارتِ ارضیات، انفراسٹرکچر، ٹرانسپورٹ اور سیاحت نے بدھ کو کہا کہ وہ جے آر ہوکائیدو سے تفتیش کا آغاز کرے گی جب ریل آپریٹر نے اعتراف کیا کہ اس نے حفاظتی جانچ پڑتال کے دوران ڈیٹا رد و بدل…
حکومت فوکوشیما کی صفائی کے لیے اضافی 3 ٹریلین ین کی تیاری میں
ٹوکیو: جاپانی حکومت اضافی 3 ٹریلین ین ادھار لینے کے منصوبوں کو حتمی شکل دے رہی ہے تاکہ فوکوشیما کے انخلائیوں کو زرِ تلافی ادا کیا جا سکے اور تباہ حال ایٹمی پلانٹ کے مضافاتی علاقے کی صفائی کے لیے…
ہوکائیدو کے 6 ہوٹلوں نے گوشت کے قتلوں پر غلط لیبلنگ کا اعتراف کر لیا
کوشیرو: ہوکائیدو کے چھ ہوٹل جاپان بھر میں خوراک پر غلط لیبنگ کے پھیلتے ہوئے اسکینڈل کی زد میں آنے والے تازہ ترین ادارے ہیں۔ ان ہوٹلوں میں کوشیرو میں لیک آکان تسوروگا ریزورٹ سپا تسوروگا ونگز، کیتامی میں ساروماکو…
ہنڈا نے خودکار پارکنگ خدمتگار سروس تیار کر لی
ٹوکیو: ایک پُر ہجوم پارکنگ لاٹ میں خالی جگہ تلاش کرنے کے لیے گاڑی چلاتے پھرنا کوئی خوشی بھرا کام نہیں ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہنڈا یہ کام ایک خودکار پارکنگ خدمتگار نظام کے ذریعے ڈرائیوروں کے ہاتھ سے…
میڈیا شاہی رسم توڑنے پر مسلسل یاماموتو کے تعاقب میں
ٹوکیو: شاہی آداب توڑنے پر ایک شدید تنازعے نے جاپان کو اپنی گرفت میں لے رکھا ہے تاہم مبصرین کا کہنا ہے کہ حفظِ مراتب کا خیال نہ رکھنا کسی پر حملہ کرنے کا ایک آسان بہانہ ہے جو بات…
بریک کے بغیر سائیکل چلانے پر آدمی کی گرفتاری کا پہلا کیس
ٹوکیو: پولیس نے ٹوکیو میں ایک آدمی کو حراست میں لیا ہے جو پچھلے ٹائر پر بریکوں کے بغیر سائیکل چلا رہا تھا — جو اپنی طرز کی پہلی حراست ہے۔ پولیس نے کہا بے روزگار 31 سالہ شخص کو…
شنجوکو میں عورت نے عمارت سے چھلانگ لگا دی، نیچے آدمی پر لینڈنگ
ٹوکیو: پیر کی صبح ٹوکیو کے شنجوکو میں ایک شخص اس وقت سنگین طور پر زخمی ہو گیا جب ایک عورت اس پر آ گری جس نے بظاہر ایک عمارت سے چھلانگ لگائی تھی۔ پولیس کے مطابق، 30 سالہ عورت…
سردی کی لہر، جاپان کے کئی حصوں میں درجہ ہائے حرارت گر گئے
ٹوکیو: منگل کو جاپان کے بہت سے حصوں میں درجہ حرارت گر گئے جیسا کہ سرد ہوا کی لہر کانتو کے علاقے، ہوکوریکو اور شمالی جاپان پر حرکت میں آئی۔ جاپان کی موسمیاتی ایجنسی کے مطابق، ہوکائیدو میں درجہ حرارت…