Author: محمد شاکر عزیز

اے ڈی بی کا ایشیائی دیوؤں پر موسمیاتی تبدیلی پر مل جل کر کام کرنے پر زور

ٹوکیو: ایشیائی ترقیاتی بینک نے بدھ کو چین اور جاپان پر زور دیا کہ وہ سفارتی عداوتوں کے باوجود موسمیاتی تبدیلی کے تباہ کن اثرات سے نمٹنے کے لیے متحد ہوں۔ منیلا میں قائم اے ڈی بی نے ایشیائی دیوؤں،…

نئے ٹائیفون سے قبل درجنوں افراد ایزو شیما سے بھاگ رہے ہیں

ٹوکیو: بدھ کو ایک طوفان زدہ جزیرے سے 50 سے زائد افراد (جن میں اکثر بوڑھے اور معذور افراد تھے) کا انخلا کروایا گیا، جہاں مٹی کے تودوں سے پچھلے ہفتے 45 ہلاک یا لاپتہ ہو گئے، جبکہ ایک اور…

یوٹیوب پر رائے عامہ کی مہم کے دوران جاپان بڑی جزیرہ جاتی جنگی مشقوں کی تیاری میں

ٹوکیو: حکومت نے جمعرات کو کہا، تباہ کار جہاز، لڑاکا طیارے اور 34000 جوان ایک بڑی فوجی مشق میں حصہ لیں گے جس کا مقصد جاپان کی دور دراز کے جزائر کے دفاع کی صلاحیت بڑھانا ہے، جیسا کہ چین…

جاپانی خوراک یونیسکو کے ‘غیر مادی ثقافتی ورثے’ کے درجے کے لیے جمع کروا دی گئی

ٹوکیو: جاپانی خوراک اور پکوان وغیرہ کو ایک جائزہ پینل نے آزمائشی طور پر منظور کیا ہے تاکہ اقوامِ متحدہ کی تعلیمی، سائنسی، اور ثقافتی تنظیم (یونیسکو) کی تسلیم کردہ قومی خوراک و پکوانوں کی بڑھتی ہوئی فہرست میں بطور…

نگہداشت سے خارج ہونے کے کچھ ہی عرصے بعد 2 سالہ بچے کو قتل کرنے پر آدمی گرفتار

واکایاما: پولیس نے کہا، واکایاما میں ایک 26 سالہ شخص کو اپنے 2 سالہ بچے کو مبینہ طور پر مار مار کر قتل کرنے پر حراست میں لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق، کازوکی ہارا کو اس وقت حراست میں…

فوکوشیما پر تابکار رساؤ اولین ترجیح ہیں: آئی اے ای اے

براٹیس لاوا: اقوامِ متحدہ کی ایٹمی نگران ایجنسی نے منگل کو کہا، 2011 کے پگھلاؤ، جو ایک نسل میں بدترین ایٹمی آفت ہے، کے بعد فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر پر تابکار پانی مسلسل سب سے بڑا چیلنج ہے۔ عالمی ایٹمی…

جاپانی کنسورشیم برازیلی جہاز ساز ادارے میں سرمایہ کاری کرے گا

ٹوکیو: ایک جاپانی کنسورشیم نے منگل کو کہا کہ وہ برازیلی جہاز ساز ادارے میں 30 فیصد حصہ خریدے گا جیسا کہ وہ قدرتی وسائل تلاش کرنے والے جہازوں کی منافع بخش مارکیٹ پر نظریں لگائے بیٹھا ہے۔ اس معاہدے،…

ٹیوٹا نے چین میں لینڈ کروزر پراڈو کی پیداوار شروع کر دی

ٹوکیو: ٹیوٹا موٹر کارپوریشن نے منگل کو کہا کہ سیچوان ایف اے ڈبلیو ٹیوٹا موٹر کو، جو ٹیوٹا اور چینی ایف اے ڈبلیو گروپ کارپوریشن کے مابین گاڑی سازی کا مشترکہ منصوبہ ہے، مارچ 2015 سے اپنے چینگ ڈُو پلانٹ…

4 ڈالمیشن کتے گھر سے بھاگ نکلے، ساکائی میں ایک راہگیر پر حملہ

اوساکا: ساکائی، اوساکا میں منگل کو پانچ لوگ اس وقت زخمی ہو گئے جب چار ڈالمیشن کتے اس مکان، جہاں وہ رکھے گئے تھے، سے بھاگ نکلے اور انہوں نے راہگیروں کو کاٹ لیا۔ پولیس کے مطابق، اطلاعات ملی تھیں…

بریت کی منسوخی کے بعد برطانوی منشیات بردار کو 10 سال جیل کا سامنا

ٹوکیو: ایک برطانوی شخص کو جاپان میں 10 کی جیل کا سامنا ہے جب افریقہ سے منشیات اسمگل کرنے کے کیس میں اس کی بریت منسوخ کر دی گئی، جو حال ہی میں ملک کے اصلاح شدہ قانونی نظام کو…

جاپان، یورپی یونین میں آزاد تجارتی معاہدے کے لیے مذاکرات کے تیسرے دور کا انعقاد

برسلز: یورپی یونین اور جاپان اس ہفتے برسلز میں اپنے آزاد تجارتی معاہدے پر مذاکرات کے تیسرے دور کا انعقاد کر رہے ہیں۔ بات چیت کا مرکز مال اور خدمات کو آزادی دینا اور دو تجارتی بلاکس میں نان ٹیرف…

اجزاء کی ‘غلط تصویر’ پیش کرنے پر ہانکیو ریسٹورانٹس سے تفتیش

اوساکا: ہانکیو ہانشِن ہولڈنگز انکارپوریشن صارفی معاملات کی ایجنسی کی جانب سے تفتیش کا سامنا کر رہا ہے جب اس نے مبینہ طور پر اپنے ریستورانوں میں استعمال کیے جانے والے اجزاء کے بارے میں جھوٹ بولا۔ ایجنسی کے مطابق،…

ٹوکیو میں یاماموتے لائن پر شادی

ٹوکیو: ٹوکیو میں سے آڑھی ترچی گزرنے والی تمام ریل اور سب وے لائنوں میں سے سب سے زیادہ معروف اور انتہائی استعمال ہونے والی لائن یاماموتے ہے، جو اندرونِ ٹوکیو کے گرد چکر لگاتی ہے۔ تاہم اس ماہ یاماموتے…

تاموری نے 32 برس بعد ‘واراتّے ایتومو’ ختم کرنے کا اعلان کر دیا

ٹوکیو: ٹی وی کامیڈین تاموری (اصلی نام کازویوشی موریتا) نے اپنے دوپہر کے ورائٹی پروگرام “واراتّے ایتومو” (ہنسنے میں کوئی حرج نہیں) میں منگل کو تصدیق کی کہ عرصہ دراز سے جاری شو فُوجی ٹی وی پر 32 برس آن…

کانیبو واٹننگ کریم کی شکایات کی تعداد 15000 تک پہنچ گئی

ٹوکیو: رنگ گورا کرنے والے مصنوعات ساز نے منگل کو کہا، جاپان میں 15000 سے زائد لوگوں کے چہروں پر داغ دھبے پڑ گئے ہیں جو گورا کرنے والی ایک مقبول کریم میں موجود کیمیکل کی وجہ سے پیدا ہوئے۔…

جاپان اسلحے پر پابندی پر نظرِ ثانی کا خواہاں

ٹوکیو: ملک کی نئی سلامتی حکمتِ عملی کے ایک مسودے کے مطابق، جاپان ہتھیاروں کی برآمدات پر اپنی خود عائد کردہ پابندی پر نظرِ ثانی کا منصوبہ رکھتا ہے جیسا کہ وہ عالمی امن برقرار رکھنے میں زیادہ فعال کردار…

کمپیوٹر فائلوں سے ظاہر ہوتا ہے متعاقب نے قتل کی منصوبہ بندی کی، پولیس

ٹوکیو: پولیس نے چارلس تھامس ایکے ناگا کے کیس کی مزید تفصیلات جاری کی ہیں جس نے  اس ماہ کے اوائل میں 18 سالہ سابق گرل فرینڈ سایا سوزوکی کو میتاکا، ٹوکیو میں اس کے گھر میں تعاقب کر کے…

حکومت فوکوشیما ایٹمی پلانٹ کے نزدیکی قصبوں کی صفائی میں تاخیر کر رہی ہے

ٹوکیو: اہلکاروں نے پیر کو کہا، فوکوشیما کے ایٹمی بجلی گھر کے اطراف میں واقع تابکاری سے بہت زیادہ متاثر کچھ قصبات کی صفائی کا کام شیڈیول سے بہت پیچھے ہے، چنانچہ رہائشیوں کو واپسی سے قبل چند برس مزید…

بعد از فوکوشیما کے جاپان میں کارخانے اپنی بجلی آپ تیار کر رہے ہیں

اوہیرا، میاگی: دنیا کے سب سے بڑے کار ساز ادارے کے تحت چلنے والا پلانٹ ایک ایسی چیز کے حوالے سے غیر معمولی ہے جو آسانی سے نظر نہیں آ سکتی: یہ اپنی توانائی آپ پیدا کرتا ہے۔ گیس سے…

آبے اغلباً برس کے آخر تک یاسوکونی مزار کا دورہ کریں گے، معاون

ٹوکیو: جاپانی میڈیا نے آبے کی حکمران لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کے ایک معاون کا حوالہ دیتے ہوئے اتوار کو خبر دی، وزیرِ اعظم شینزو آبے اغلباً برس کے آخر تک جنگی ہلاک شدگان کے متنازع یاسوکونی مزار کا دورہ کریں…

آتشیں اسلحے، 3 ملین ین نقدی کے ہمراہ بھاگنے والا ہیڈ پٹرول افسر دھر لیا گیا

ٹوکیو: پولیس نے ایک ہیڈ پٹرول افسر کے کیس کی مزید تفصیلات جاری کی ہیں جو ٹوکیو میں اپنے عہدے سے چھٹی لیے بنا غیر حاضر پایا گیا تھا۔ ٹوکیو میٹروپولیٹن پولیس کے مطابق، 24 سالہ ہیدے ماسا کوبایاشی، جو…